00:00ایک شخص کہتا ہے میں اور میرا بھائی بچپن سے ہی دشمن تھے
00:23یہاں تک کہ جب بڑے ہوئے تو بھی دشمنی نہ چھوٹی ہماری والدہ
00:27اللہ ان پر رحم کرے
00:29میرے بچوں تم بھائی ہو تمہارے سوا ہمارا کوئی نہیں
00:35لوگ جتنا بھی ساتھ دے آخر وہ لوگ ہی ہیں مگر بھائی تو بھائی ہوتا ہے
00:40ہمارے والد اللہ ان پر بھی رحم کرے
00:43ہم سے ہمیشہ ناراض رہتے ہمارے ساتھ رسمی انداز میں بات کرتے
00:48ان کی ناراضگی کی وجہ بھی ہماری آپس کی دشمنی ہی تھی
00:52وہ اکثر والدہ سے کہتے
00:55اللہ ان کو ہدایت دے
00:57ایک دن آئے گا جب یہ بھائی ہونے کی قدر کو سمجھیں گے اور ہمارے الفاظ یاد کریں گے
01:03جب کوئی دکھ میں ہوگا تو پکارے گا بھائی
01:07نہ کہ دوست آئیار
01:09دن گزرتے گئے
01:11ہم دونوں کی شادیاں ہو گئیں مگر دشمنی بھی بڑی
01:15جب ہماری بیویاں والد کے گھر جمع ہوتی تو جھگڑی شروع ہو جاتے
01:21ماں باپ ہم سے سخت پریشان رہتے اور ڈرتے کہ اگر کسی ایک کساتھ دیں تو دوسرا ناراض ہو جائے گا
01:28یہی حالات چلتے رہے
01:30پھر والدہ کا انتقال ہو گیا اور ان کے پانچ سال بعد والد بھی فوت ہو گئے
01:36ہم نے والد کی جائیداد بیچی اور ہر ایک نے اپنا حصہ لے لیا
01:40اس کے بعد ہم ایک دوسرے کے بارے میں کچھ نہ جان پائے
01:45ہمارے بچے بھی بڑے ہو گئے اور اگر کہیں مل بھی جائیں تو ایک دوسرے کو پہچان نہ سکیں
01:51پھر ایک دن اور یہ ایک ایسا دن تھا جس نے میری دنیا بدل دی
01:56میں نے سٹاپ مارکٹ میں سرمایہ کاری کی
01:59اور ساری رقم کھو دی
02:01میری حالت بہت خراب ہو گئی
02:04مجھے شگر کا مرس لاحق ہو گیا اور روزمرہ کی پریشانیوں کی وجہ سے
02:09مجھے فالج کا حملہ ہوا اور میں اپنے دائیں آگ کی بینائی کہو بیٹھا
02:13ساری دولت ایک لمحے کی لالچ میں زائے ہو گئی
02:17ایک دن میں فجر کی نماز پڑ رہا تھا
02:21روتے ہوئے اللہ سے دعا کی
02:23اے اللہ
02:25میری ماں باپ پر رحم فرما میری بیبسی پر رحم فرما
02:29اور میری اولاد میں میرے لیے بہتری پیدا فرما
02:32چند دنوں بعد ایک پرانا دوست ملا جو ہمارا بچپن کا پڑوسی بھی تھا
02:38اس نے مجھ سے حال پوچھا اور ایک ہفتے بعد میرے گھر آیا
02:42اس نے کہا
02:44مجھے تم سے ایک کام ہے
02:47میں نے کہا فرمایے
02:49کہنے لگا
02:51یہ پانچ لاکھ ریال
02:53نصف ملین کا چیک ہے
02:55اس سے اپنی زندگی دوبارہ شروع کرو
02:58جب اللہ تمہارے حالات بہتر کرے
03:02تو اسے قر سمجھ کر روٹا دینا
03:04میں نے چیک لیا اور ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کیا
03:08اللہ نے مجھے دوبارہ سب کچھ عطا فرمایا
03:12میں روز اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
03:16پھر ایک دن وہی دوست آیا اور کہا
03:18مجھے تم سے ایک ضروری بات کرنی ہے
03:21میں نے کہا
03:23اگر قرس کی بات ہے
03:25تو فکر نہ کرو
03:25اللہ نے میرے حالات سنبار دیئے ہیں
03:28میں قرس واپس کر دوں گا
03:29وہ بولا
03:31بات قرس کی نہیں بات اس سے بھی بڑی ہے
03:34وہ رقم جس سے تم نے دوبارہ زندگی شروع کی
03:38وہ تمہاری بھائی نے دی تھی
03:39اس نے مجھ سے کہا
03:41یہ میرے بھائی کو دے دو
03:43اور خدا کیلئے اسے یہ مت بتانا
03:45کہ یہ پیسے میں نے دیئے ہیں
03:46میں اپنے بھائی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا
03:50دوست نے مزید کہا
03:52اب تمہارے بھائی کی حالت بہت خراب ہے
03:56وہ اسپتال میں ہے
03:57زندگی اور موت کی کشم کشمے ہے
04:01چلو اسے ملو معافی مانگو
04:03وہ تم ہے بہت چاہتا ہے
04:06میں فوراں ہسپتال باغا
04:08میری آنکھوں سے دشمنی کے برسوں کے آنسو بہ رہے تھے
04:11میں نے اپنے بھائی کا ہاتھ پکڑا
04:14اس کا ماتھا چوما اور کہا
04:16مجھے معاف کر دو
04:18اس نے اپنے آنکھیں کھولی میری طرف دیکھا
04:21انکھوں سے آنسو بہ رہے تھی
04:23اس نے میرا ہاتھ اپنے سینے پر رکھا
04:25اور اپنی اخری سانسیں لے
04:27میرا بھائی میرے سامنے میرے ہاتھوں میں دنیا سے چلا گیا
04:31وہ میرا انتظار کر رہا تھا
04:35اب میں ہر جمعہ کو اس کی قبر پر جاتا ہوں
04:37روتا ہوں اور ماں کی باتیں یاد کرتا ہوں
04:40میرے بچوں
04:42تم بھائی ہو
04:43واقعی ماں سچی تھی
04:46میرے مشکل وقت میں میرے ساتھ کوئی نہیں کھڑا ہوا صرف میرا بھائی
04:50بغام حقائط
04:52بھائی
04:54وہ رشتہ ہے جو مشکل وقت میں سب سے پہلے یاد آتا ہے
04:58بچپن کی لڑائیاں جوانی کی انا اور دنیا کی مصروفیات
05:02ہمیں بھائی جیسے قیمتی رشتے سے دور کر دیتی ہے
05:05ہم سمجھتے ہیں لوگ ہمارے ساتھ ہیں
05:08مگر جب دکھ آئے
05:09تو آواز نکلتی ہے
05:11بھائی
05:12یاد رکھو
05:13بھائی وہ سایہ ہے جو خاموشی سے تمیری لیے تڑپتا ہے
05:17وہ ہاتھ ہے جو تمہیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے
05:21اگر تمہارا بھائی زندہ ہے
05:24تو آج ہی اسے گلے لگا لو
05:25معاف کر دو رشتہ جوڑ لوکل کا کچھ بھروسہ نہیں
05:29کیونکہ بھائی کا کوئی نہم البدل نہیں ہوتا
Comments