00:00Black holes کی ابتداہ Einstein کے Brilliant Mind اور اس کی General Theory of Relativity سے ہوئی
00:06دوستو Einstein کی 1950 میں شائع ہونے والی General Theory of Relativity میں بتایا گیا
00:11کہ صرف speed ہی نہیں بلکہ gravity بھی time کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے
00:15Black holes کیا ہیں؟
00:17دوستو Black holes کائنات کی سب سے زیادہ دلچسپ اور پورسرات چیزیں ہیں
00:21یہ space کے وہ علاقے ہیں جہاں gravity اتنی مضبوط ہے کہ کوئی بھی چیز حتیٰ کہ روشنی بھی بچ نہیں سکتی
00:28ایک اور سوال جو آپ کے mind میں ضرور آتا ہوگا
00:30یہ Black holes آخر بنتے کیسے ہیں؟
00:32دوستو ہر سٹار کا ایک life period ہوتا ہے
00:35اگر سٹار بہت بڑا ہے تو وہ تھنڈا ہونے کے بعد ایک red super giant بن جاتا ہے
00:40اور اس کا size بھی کم ہو جاتا ہے
00:42پھر super giant پھٹنے کے بعد super nova بن جاتا ہے
00:45جس کے بعد ایک چھوٹے size کا core رہ جاتا ہے
00:47جو سٹار کے اندر والا حصہ ہوتا ہے
00:50اس core کا volume بہت چھوٹا ہو تو وہ neutron star بنتا ہے
00:53اور اگر اس core کا volume بڑا ہو تو اسے Black hole کہتے ہیں
00:56جو سٹار کے اندر والا حصہ ہوتا ہے
Comments