00:00ایک ضروری اعلان سنی ہے
00:01کچھ نمازی تھے جو رمضان کے مہینے میں مسجدوں میں تھے
00:05عید الفطر کی نماز ہوتے ہی زہر کے بعد سے لا پتہ ہیں
00:09اگر کسی کو ملے تو قریبی مسجد میں بھیج دیں
00:13اور ان کو بتا دیں کہ عید کے بعد بھی مساجد میں نمازیں ہوتی ہیں
00:16شکریہ
Comments