Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
رپورٹ:ادریس احمد گنجہ
بزنس کمیونٹی جدہ کے صدر عقیل آرائیں کی سالگرہ کی مناسبت سے جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پُر وقار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں کمیونٹی کی ممتاز شخصیات کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی تقریب کی میزبانی چوہدری شاہد پرویز اور انجم اقبال وڑائچ کی جانب سے کی گئی تقریب میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت احمد فواد سواتی جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سعادت میاں محی الدین نے پیش کی سالگرہ کی منانسبت سے کیک گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عقیل آرائیں نے کہا کہ دوستوں کی محبت کا تہہ دل سے مشکور ہوں ،بلاشبہ مخلص دوست زندگی کا سرمایہ ہیں اور مجھے اپنے اپنے دوست احباب پر فخر ہے ، تقریب کے موقع پر نمایاں شرکاء میں مبشر افضل چیمہ ، چوہدری محمد امجد گجر ، ملک بابر اعوان ، ارسلان سنی، انجینئر سجاد خان، خالد ، ارشد سیال ، اشفاق واحد، تنویر ملہی، عبدالرحمنٰ کمبوہ ، گلزار منظور ، مظہر اقبال انجم ، بسام سنگر، علی خورشید، شہباز بھٹی، محمد وسیم ،محمد عدیل ، جہانگیر خان، شعیب الطاف ودیگر شامل تھے

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بزنس کمیونٹی جدہ کے صدر اکیل آرائی کی سالگیرہ کی مناسبت سے جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پروکار تقریب کا انعقاد کیا گیا
00:08جس میں کمیونٹی کی ممتاز شخصیات کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی
00:14تقریب کی میزبانی چودری شاہد پرویز اور انجم اقبال وڑائج کی جانب سے کی گئے
00:19تقریب میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت احمد فواد سواتی
00:23جبکہ ناتے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت میاں مہیو دین نے پیش کی
00:29سالگیرہ کی مناسبت سے کیک کٹا گیا
00:32تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اکیل آرائی نے کہا کہ دوستوں کی محبت کا تیہ دل سے مشکور ہوں
00:38بلا شبہ مخلص دوست زندگی کا سرمایہ ہے اور مجھے اپنے دوست احباب پر فخر ہے
00:43تقریب کے موقع پر نمائی شرکاں میں مبشر افصل چیمہ چودری محمد امجد کجر ملک بابر ایوان
00:50ارسلان سنی انجینئر سجاد خان خالد ارشد سیال اشفاق واحد تنویر ملی عبد الرحمان کمبو
00:57گلزار منظور مزر اقبال انجم بسان سنگر علی خرشید شہباز بھٹی محمد وسیم محمد عدیل جہانگیر خان شعب الطاف اور دیگر شامل

Recommended

1:42
HD News
5 days ago
1:17