Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
Al Quran translation in Urdu

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00بے شک میرا پروردگار دعا سننے والا ہے
00:03اے پروردگار مجھ کو ایسی توفیق انعیت کر
00:07کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی یہ توفیق بخش
00:11اے پروردگار میری دعا قبول فرما
00:14اے پروردگار حساب کتاب کے دن میری اور میرے ماں باپ کی
00:20اور مومنوں کی مغفرت کیجو
00:22اور مومنوں یہ نہ سمجھنا کہ یہ ظالم جو کام کر رہے ہیں
00:26اللہ ان سے بے خبر ہے
00:27وہ ان کو اس دن تک محلت دے رہا ہے
00:31جبکہ دہشت کے سبب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گے
00:35اور لوگ سر اٹھائے ہوئے میدان قیامت کی طرف دور رہے ہوں گے
00:40ان کی نگاہیں خود اپنی طرف لوٹ نہ سکیں گے
00:43اور ان کے دل مارے خوف کے ہوا ہو رہے ہوں گے
00:47اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کر دو جب ان پر عذاب آ جائے گا
00:51تب ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار
00:54ہمیں تھوڑی سی محلت اتا کر
00:56تاکہ ہم تیری دعوت توحید قبول کریں

Recommended