Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دو سو یونٹ والی بدماشی ختم کرے نومان ایجاز بجلی کے برتے نرخوں پر برہم
00:04مروف اداکار نومان ایجاز نے حالیہ مہگی بجلی اور یونٹس کے
00:08کھیل پر تنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سو یونٹ والی بدماشی کو ختم کیا جائے
00:13آکستان میں بجلی کے نرخوں میں آئے دن ہونے والا اضافہ جہاں عام شہریوں کے لیے درد سر بنا ہوا ہے
00:18وہی اب اس پر شوبیس شخصیات بھی آواز اٹھانے لگی ہے
00:21مقبر میں گرمی کی شدہ بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور اضافی نرخوں نے عوام کی مشکلات دوگنی کر دی ہے
00:27گھروں میں میٹر کی سویا تیزی سے دوڑتی ہے تو عوام کے دل کی گھرکن بھی تیز ہو جاتی ہے
00:32اور ہر بل کے ساتھ یہ سوال ذہن میں گونجتا ہے کہ آخر کب تک یہ سلسلہ چلے گا
00:37اسی ماحول میں نیپرا نے حال ہی میں گھرے لو سارفین کے لیے بجلی کے ٹیرف میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے
00:42نئے فیصلے کے مطابق ایک سے ایک سو یونٹس تک
00:45بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے فی یونٹ قیمت دس روپے چون پیسے رکھی گئی ہے
00:49جبکہ ایک سو ایک سے دو سو یونٹس پر یہ قیمت تیرہ روپے فی یونٹس ہوگی
00:54اگر یونٹس کی حد دو سو سے بڑھ جائے تو نان پروٹیکٹڈ سارفین کو
00:57فی یونٹ بائیس روپے چالیس پیسے جبکہ دو سو ایک سے زائد
01:01یونٹس پر اٹھائیس روپے اکانوے پیسے سے سیتالیس روپے انہتر پیسے تک
01:05فی یونٹ نرخ ادا کرنا ہوں گے
01:06یہ اداد و شمار کاغذ پر تو سیدھے دکھائی دیتے ہیں
01:09لیکن عام آدمی کے لیے ان نرخوں کے ساتھ زندگی گزارنا آسان نہیں
01:13نومان ایجاز نے اس صورتحال پر سوشل میڈیا پر لکھا کہ گرمی میں ایک عام آدمی
01:18کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے
01:19کبھی سورج کی طرف اور کبھی اپنے بچوں کی طرف
01:22لیکن کہیں سے بھی کوئی آسانی نظر نہیں آتی
01:24انہوں نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے مزید لکھا کہ خدارہ
01:27اس دو سو یونٹس کے جال کو ختم کرے
01:29اور عوام پر رہم کرے ان کے مطابق یہ بدماشی عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی ہے
01:34اور عام لوگ بجلی کے بلوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئے ہیں
01:38نیپرا کے مطابق ان نرخوں کا اطلاق حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا
01:42تاہم عوام اور سارفین پہلے ہی مہگی بجلی اور تویل لوٹ شیڈنگ کے باعث مشکلات کا شکار ہے
01:47نومان ایجاز کی یہ پوسٹ کئی سارفین کی آواز بن گئی ہے
01:50جو اپنے گھروں میں بھاری بلوں کا سامنا کرتے ہوئے
01:53اس شدید گرمی میں بجلی کی آکھ میچولی سے لڑ رہے ہیں

Recommended