Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Karbala Ka waqia ✨🌸
Poetry Lovers
Follow
6 months ago
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
Imam Hussain کے ساتھ
00:01
Imam Hussain کے چار بھائی تھے
00:02
کربلا میں
00:03
کتنے
00:04
بول کے بتے
00:06
حضرت علی کے چار بیٹے
00:08
عباس بن علی
00:10
جن کو حضرت عباس کہا جاتا ہے نا
00:12
علمدار
00:13
یہ حضرت علی کی دوسری زوجہ میں سے
00:15
عباس بن علی بھی تھے
00:17
اور ابو بکر بن علی بھی تھے
00:20
عمر بن علی بھی تھے
00:21
عثمان بن
00:22
یہ حضرت علی کے بچوں کے نام ہیں
00:25
یہ آپ کے شہدادے
00:27
امام Hussain کے ساتھ شہید ہوئے
00:28
ان کا نام صرف اسنیہ نہیں لیا جاتا
00:30
کہ ان کا نام خلافہ سلاسہ کے نام پہ
00:32
حضرت علی نے اپنے یاروں کے نام پہ رکھا ہے
00:35
تو تم نے کربلا کے میدان سے خارج کر دیا
00:37
یہ تینوں شہدادے
00:40
حضرت جناب سیدنا
00:41
امام حسین کے ساتھ تھے
00:44
یہ بھی شہید ہوئے
00:45
حضرت جناب زینب
00:47
امام حسین کی صحیح بہن ہیں
00:50
ان کے دو بچے تھے
00:53
اولو محمد
00:54
جب امام حسین میدان میں جانے لگے
00:57
تو جناب زینب بچوں سے کہنے لگی
00:58
نہ پہلے بھائی نہیں جائے گا
01:00
پہلے بھانجے جائیں گے
01:02
دو بچے شہید ہوئے
01:04
حضرت قاسم بن حسن امام حسن کے بیٹے تھے
01:07
وہ جب میدان میں جانے لگے
01:09
تو امام حسین نے کہا
01:10
نہیں دھلٹونی جائے گا
01:11
تو میرے بھائی کی نشانی ہے
01:12
میں جاؤں گا
01:15
تو حضرت قاسم بن حسن نے ایک تعویز کھول کے دیا
01:17
کہا اببا جی میرے والد نے کہا تھا
01:19
جب بڑی مشکل آجا تو تعویز کھول کے دیکھنا
01:21
تو آج بڑی مشکل آئی ہے
01:23
تو میں نے تعویز کھولا ہے
01:24
تو یہ دیکھیں کیا لکھا ہے
01:26
یہ تو رکا ہے تعویز ہے ہی نہیں
01:28
جب کھول کے دیکھا
01:29
تو اس پہ لکھا تھا
01:31
قاسم
01:32
اگر حسین پہ کوئی کڑا وقت آ جائے
01:35
تو بیٹی
01:35
آگے آگے رہنا
01:36
اگر کڑا وقت میرے بھائی پہ کبھی آ جائے نہ
01:40
دیکھنا
01:41
اس کے آگے آگے چلنا
01:43
اسے حسن کی کمی نہ محسوس ہو
01:46
پانیاں جائے ساکھ نہیں کوئی
01:48
جے ویچ خاردہ ہوئے
01:49
سیدنا
01:50
امام حسین پہلی دفعہ کربلا میں
01:53
اس وقت روئے جب یہ رکا
01:54
آپ نے دیکھا
01:56
تو فرما
01:56
ٹھیک ہے
01:57
اگر حسن کی یہ وسیعت ہے
01:59
تو میں نے زندگی میں
02:00
اگر ان کی ہر بات مانی ہے
02:02
اب بھی مانوں گا
02:03
تمہیں اجازت ہے
02:04
جناب قاسم بن حسن
02:06
سولہ سال کا جوان
02:07
جب میدان میں نکلے
02:09
تو ہائے ہائے پتہ نہیں
02:10
کہاں سے آگئی ہے
02:11
امام قاسم بن حسن
02:13
جب میدان میں نکلے
02:14
تو تبری سے لے کر
02:16
علامہ ابو الاسنات صاحب
02:17
سب کو پڑھ کے تو دیکھو
02:18
تین دن کی پیاس ہے
02:21
شدید آزمائش ہے
02:23
دو کھیں تکلیفیں ہیں
02:25
پھر بھی پہلی دفعہ
02:26
جب میدان میں گئے ہیں
02:28
واپس آئے ہیں
02:29
انیس لوگوں کو
02:30
قتل کر کے واپس آئے ہیں
02:31
انیس لوگوں کو
02:33
ایک بار میں
02:34
کھلت
02:34
ایسے ہی تماشاں بنا دیئے ہیں
02:36
مظلوم تھے وہ تو رو رہے تھے
02:38
عرم و قرر یہ کہہ رہا ہے
02:39
کہ وہ تو بار بار کہہ
02:40
اب پانی مل جائے
02:41
پانی آ جائے
02:42
ترس گئے
02:43
خدا کا خوف کرو
02:44
یہ دلیر لوگ تھے
02:46
ان کی باتیں آج بھی پڑھ کے
02:48
دلیری پیدا ہوتی ہے
02:49
دلیری پیدا ہوتی ہے
02:51
دلیری
02:51
سناؤ کس سخیبر کو
02:53
تمامی اپنے بچوں کو
02:55
علی کی داستان سن کے
02:57
دلوں سے ڈر نکلتا ہے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:40
|
Up next
❣️❣️❣️
Poetry Lovers
6 months ago
19:11
MUHARRAM 2025 KARBALA IRAQ | IMAM HUSSAIN AS
Momin Writes
6 months ago
0:32
Karbala Roza Imam Hussain As Ka Khoobsurat Manzar
SyedAbbas512
10 months ago
2:32
Imam Hussain (AS) Ki Qurbani Ki Dastan | Karbala Ki Kahani | ScreenTimePK
Screen Time PK
4 months ago
1:51
4 Muharram Ul Haram | Umar Bin Saad Ka Karbala Aana | Islami Tareekhi Movie Urdu Zaban Mein
Islamic Movie's Urdu
6 months ago
8:35
Hain Mere Dono Laal Kahan __ Syed Ali Zia Rizvi Zia Bhai __ 19 Muharram Jama e Imamia Nazimabad KHI
Momin Writes
6 months ago
21:33
Ab Asghar Na Milenge Dobara!😭 - Noha By Syed Irfan Haider | Shan e Hussain | 9th Muharram 2025
ARY Digital
6 months ago
37:21
Payam e Karbala - Muharram Special - 1 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
0:13
10 Muharram Imam Hussain #history #karbala #muharram #shorts
Motivational Hub
1 year ago
0:21
دُکھ بھلا کیا ہوتاہے ✨🍁
Poetry Lovers
6 months ago
0:08
فقیری اختیار کرنا سیکھیں ❣️✨
Poetry Lovers
6 months ago
0:10
hayee sachi❣️😜
Poetry Lovers
6 months ago
0:09
💯🌸✨
Poetry Lovers
6 months ago
0:24
To my dad ❣️✨
Poetry Lovers
6 months ago
0:21
چہرے پر ہنسی اور دلِ میں غم ہے 🥀🍁
Poetry Lovers
6 months ago
0:15
تمہارا ہمدرد صرف اللّٰہ ہوتاہے ❣️✨
Poetry Lovers
6 months ago
0:30
علی علی نبی نبی ❣️
Poetry Lovers
6 months ago
0:45
9,10 Muharram❣️✨
Poetry Lovers
6 months ago
0:26
8muharram✨🌸
Poetry Lovers
6 months ago
0:10
jumma Mubarak ❣️
Poetry Lovers
6 months ago
0:14
imam Hussain ❣️
Poetry Lovers
6 months ago
0:15
خدا کو بڑھانا تھا رتبہ حسین کا ❣️✨
Poetry Lovers
6 months ago
0:18
hayee lines ✨
Poetry Lovers
6 months ago
0:14
hayee lines 🥀 ✨🙃
Poetry Lovers
6 months ago
0:19
یکطرفہ ہوتی تو الگ بات تھی ✨🥀
Poetry Lovers
6 months ago
Be the first to comment