Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/4/2025
Jia Ali Reveals How She Evolved With Age

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ماضی کی مقبول اداکارہ جیہ علی نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ اکثر ان کی عمر کے بارے میں غلط اندازے لگاتے ہیں
00:09جیہ علی نے تسیق حیدر کے پوسٹ کاسٹ میں شرکت کی
00:13انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی
00:17ایک سوال کے جواب میں جیہ علی نے کہا وہ زیادہ میک اپ نہیں کرواتی ہیں
00:22کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ قدرتی حد و حال زیادہ بہتر اور موضوع ہوتے ہیں
00:28ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے نزدیک فیشل کے مقابلے میں تھائم ساتھ زیادہ محصر ہوتا ہے
00:35اور اس سے بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں
00:37جیہ علی نے بتایا کہ ان کی ایک بری عادت یہ بھی تھی
00:41کہ وہ کبھی اپنی عمر کو سنجیدگی سے نہیں لیتی تھی
00:45اور اگر کوئی انہی زیادہ عمر کا سمجھتا تھا تو وہ اس غلط فہمی کو دور نہیں کرتی تھی
00:51بعد میں ایک دوست کے سمجھانے پر انہوں نے اپنی اصل عمر بتانا شروع کر دی
00:56انہوں نے کہا وہ اس وقت 53 سال کی ہیں
00:59اور اس عمر میں زندگی سے برپور لفت اٹھا رہی ہیں
01:03کیونکہ ان کے نزدیک یہ عمر سے زیادہ نہیں
01:06بلکہ اس سال سے اوپر کی عمر بڑی سمجھی جاتی ہے
01:11جیہ علی کے مطابق اس عمر میں ان کے پاس جو کچھ ہے وہ خوش اور موتمین ہیں
01:16اس لیے وہ زندگی سے لفت اندوز ہو رہی ہیں
01:19ریپورٹ ایجری این کاریگا