00:00شوہر سے بتمیزی کرنے کا انجام
00:01جس عورت نے شوہر کو تکلیف دی
00:04اس کے چہرے سے خوشی بھی چہن جاتی ہے
00:06نہ وہ عبادت میں سکون پاتی ہے
00:08نہ ہی زندگی میں برکت
00:10شوہر کی نافرمان بیوی رات بھر کی عبادت سے بھی
00:14رب کا قرب حاصل نہیں کر پاتی
00:16کیونکہ شوہر کی ناراضگی رب کی ناراضگی ہے
00:18وہ عورت جتنی مرضی نمازیں پڑھ لے
00:21روزے رکھ لے
00:22اگر زبان سے شوہر کو تکلیف دیتی ہے
00:25تو وہ نیکیوں کو خود
00:26اپنے ہاتھوں سے جلا رہی ہے
00:28شوہر کے دل سے نکلی ہوئی آہ اللہ کے دربار میں
00:31سیدھی قبولیت پاتی ہے
00:32بتمیز بیوی اکثر اس آہ کی زد میں آ جاتی ہے
00:36نرم لہجے اور عزت سے بات کرنے والی
00:38بیوی شوہر کے دل میں گھر بناتی ہے
00:40بدزبان عورت صرف نفرت کماتی ہے
00:43شوہر کی بے عزتی کرنے والی عورت
00:46اللہ کی رحمتوں سے دور ہو جاتی ہے
00:48کیونکہ اللہ تعالی محبت اور عدب کو پسند فرماتا ہے
00:52عورت جب شوہر کی عزت کرنا چھوڑ دے
00:54تو اللہ اس کے دل سے سکون نکال لیتا ہے
00:57اور وہ ہر رشتے میں صرف تھکن محسوس کرتی ہے
Comments