Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 months ago
Al Quran urdu tarjamah k sath

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Ey, Peygamber sallallahu alayhi wa sallam
00:03تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانی نہیں ہو
00:06اور بے شک تمہارے لیے بے انتہا عجل ہے
00:09اور یقیناً تم اخلاق کے عالی مرتبے پر ہو
00:13سوال قریب تم بھی دیکھ لوگے اور یہ کافر بھی دیکھ لیں گے
00:17کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
00:19تحقیق تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے
00:22جو اس کے رستے سے بھٹک گیا
00:24اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے رستے پر چل رہے ہیں
00:28تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ مانگا
00:31یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو
00:34تو یہ بھی نرم ہو جائیں
00:36اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آ جانا
00:39جو بہت قسمیں کھانے والا ہے
00:41زلیل ہے
00:42شرارت سے اشارے کرنے والا
00:44لگائی بجھائی کرنے والا
00:46مال دینے میں بڑا بخیل
00:48حد سے بڑا ہوا بدکار
00:50سخت خوب اور اس کے علاوہ بدزاد ہے

Recommended

1:02
Up next
1:21
tk8374695
2 months ago
0:42
0:59
0:50