Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Welcom Dear Freinds My Name Is M. Shahbaz Im Content Creater This Is My Mix Content Kindly Follow Me.
Ameer Kese Banay

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ms movies 11 شہباز جٹ یہ قسمت نہیں ہے جو انسان کو غریب رکھتی ہے بلکہ یہ کچھ ایسی عادتیں ہیں جو نظر تو نہیں آتی لیکن ہر جگہ موجود ہوتی ہیں
00:13حالت نہیں بلکہ ایک سسٹم کا نام ہے اور جب تک اس سسٹم کو سمجھا نہ جائے اس سے نکلا نہیں جا سکتا
00:21یہ ایک ایسا جال ہے جس میں حالات سوچ تعلیم تربیت وسائل اور وراستی عادتیں وہ دنیا جڑی ہے جو ایک خاص طبقے کو بس یہی رہنے دو کے نظریے پر چلتی
00:33کئی لوگ جتنی محنت کرتے ہیں اتنی محنت امیر لوگ شاید خوابوں میں بھی نہ کریں مگر نتیجہ وہی غربت وہی محرومی
00:40تو اس ویڈیو میں ہم لوگوں کے غریب رہ جانے کی ان وجوہات کے بارے میں بات کریں گے جنہیں کم لوگ ہی سمجھ پاتے ہیں
00:48وہ نظر نہ آنے والے اصول جو بار بار انسان کو اپنی جگہ پر واپس گیچ لاتے ہیں
00:54تو اگر کبھی آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال آیا ہو کہ آخر کچھ لوگ غربت سے باہر کیوں نہیں نکل پاتے
01:01تو اس ویڈیو میں آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا
01:05غریب رہنے کی وجہ غریب سوچ ہے تو غربت صرف معاشی یا معاشرپی حالت کا نتیجہ نہیں
01:11بلکہ یہ ایک ذہنی قید ہے جہاں انسان اپنی حالت کو اپنا مقدر مان لیتا ہے
01:17زندگی کی مشکلات نا انصافیاں یا وسائل کی کمی یہ سب غربت کی ظاہری وجوہات ہیں
01:23مگر اصل وجہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ خود کو ان حالات کو بدلنے کے قابل ہی نہیں سمجھتے
01:30ایک بار کوشش میں ناکامی یا اردگرد کے دباؤ سے اور وہ یہ یقین کر لیتے ہیں کہ یہی ان کی قسمت ہے
01:38اور وہ سکون سے بیٹھ جاتے ہیں اور وہ یہ یقین کر کے اپنی تبدیلی کی خواہش
01:44کو چھوڑ دیتے ہیں کہ ان کے محنت کرنے سے کچھ نہیں بدلے گا اب یہی ان کی قسمت ہے
01:50اور وہ یہی وہ مقام ہوتا ہے جہاں غریب غربت ایک نسل در نسل بیماری بن جاتی ہے
01:57غربت نسلوں میں منتقل ہوتی ہے
02:00جب ایک نسل اگل نسل کو آگے بڑھنے نہیں دیتی
02:03تو غربت خود ایک روایتی زنجیر بن جاتی ہے
02:07والد اگر بچوں کو بار بار یہ سکھا دے کہ ہم بھی ایسے ہی تھے
02:12ہماری قسمت ایسی ہی ہے میں بھی غریب ہوں
02:16میرا باپ بھی غریب تھا ہم ایسے ہی رہیں گے
02:20غریب ہی رہیں گے
02:21تو وہ بچے ترقی کو خطرناک سمجھنے لگتے ہیں
02:24اور پھر وہ اس غربت کے سرکل سے باہر نہیں نکل پاتے
02:27وہ ایک دوسرے کو سرکل کے اندر کھیچتے رہتے ہیں
02:32تیسرے نمبر پر ہے
02:34جتنا آپ کماتے ہو اس سے زیادہ خرچ کرنا
02:37یہ غریبی کا سب سے تیز راستہ ہے
02:40ہر کوئی امیر بننے کی خواہش تو رکھتا ہے
02:44لیکن غریب لوگ امیر بننے کے لیے زیادہ محلت کرنے کی بجائے
02:48نئے آئیڈیا سوچنے کی بجائے
02:51اپنی آمدنی میں اضافے کا کوئی دکھا ڈوننے کی بجائے
02:55آسان راستہ دلاش کرتے ہیں
02:57آسان راستہ چنتے ہیں
03:00وہ امیر بننے کی بجائے امیر نظر آنے پر زور لگاتے ہیں
03:04مہنگی مہنگی چیزیں خریدنے کے لیے
03:08اپنی آمدنی سے زادہ خرچ کرتے ہیں
03:11تاکہ لوگ انہیں امیر کہیں امیر سمجھیں
03:14غربت ایک ذہنیت سے ایک تائمی مرض ہے
03:18غریب ہونا صرف پیسے کی کمی نہیں
03:21بلکہ امید کے خاتمے کا نام ہے
03:23جب انسان خود کو یہ یقین دلانا شروع کر دے
03:27کہ میرے حالات کبھی نہیں بدلیں گے
03:30یا یہی میری اوقات ہے
03:32تو وہ مالی طور پر نہیں
03:33بلکہ ذہنی طور پر بھی شکست کھا چکا ہوتا ہے
03:37غریب ذہنیت والا شخص
03:40ہر کوشش سے پہلے ہی ہار مان لیتا ہے
03:43اور سب سے افسوسناک بات یہ ہے
03:47کہ اکثر والدین لا شعوری طور پر
03:49بچوں کو بچپن سے ہی یہ سکھاتے ہیں
03:51ہم غریب لوگ ہیں
03:53وہ خود کو غریب لیول کرتے ہیں
03:55اور والدین کے بار بار کہنے سے
03:58بچہ یہ یقین کر لیتا ہے
04:00کہ ہم غریب پیدا ہوئے ہیں
04:03اور غریب ہی رہیں گے
04:04اور جب بچے کا ذہن اس بات کا
04:08مکمل طور پر قبول کر لیتا ہے
04:09تو وہ ساری زندگی گروبت سے
04:12نکلنے کی کوشش ہی نہیں کرتا
04:14وہ سمجھوتا کر لیتا ہے
04:15پانچویں بات یہ کہ
04:17صرف محنت غریب ختم نہیں
04:19گروبت نہیں ختم کرتی
04:20صحیح راستہ اور ڈائریکشن
04:22اور نئے دور کے تقاضوں کی
04:23سمجھ ہونی چاہیے
04:24محنت اگر بغیر سمارٹ ورک کے
04:27تعلیم اور مواقع کے ہو
04:28تو وہ بے سود ہوتی ہے
04:30اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
04:32کامیابی کے لیے صرف
04:34محنت چاہیے
04:35بلکہ اس کے ساتھ
04:37تعلیم اپرچونٹیز اور
04:38اس ماحول کا
04:39ہونا بھی ضروری ہے
04:41جہاں محنت کا سلہ دیا جائے
04:44چھٹے نمبر پر ہے
04:46مالی معاملات کا علم نہ ہونا
04:48پیسہ ایک زبان ہے
04:50اگر تم یہ زبان نہیں سکھو گے
04:53تو ہمیشہ وہی لوگ
04:55تمہیں چالاکی سے ہرا دیں گے
04:57جو یہ زبان بولنا جانتے ہیں
05:00غریب لوگ اس لیے غریب رہتے ہیں
05:03کیونکہ وہ مالی معاملات کو نہیں سمجھتے
05:05پیسہ کیسے کمانا ہے
05:08کیسے سیو کرنا ہے
05:09کہاں انویسٹ کرنا ہے
05:10غریب آدمی ان چیزوں کے بارے میں
05:14سیکھنے کی کبھی کوشش ہی نہیں کرتا
05:17ساندھوے نمبر پر ہے
05:19موقع کا انتظار کرتے رہنا
05:21دوستو زندگی میں تبدیلی تب آتی ہے
05:25جب تیاری پریپریشن کسی موقع سے پکلاتی ہے
05:28صرف موقع نہیں بلکہ تیار ہونا اہم ہوتا ہے
05:33غریب لوگوں کی یہ سوچ ہوتی ہے
05:36کہ موقع ملے گا تو اس کی تیاری بھی کر لوں گا
05:39جبکہ امیر مائنسیٹ والے لوگ پہلے ہی تیار ہوتے ہیں
05:43ان کا اگر کوئی موقع نہ بھی مل رہا ہو تو وہ خود کو تیار کرتے رہتے ہیں
05:49اور اسی لیے جب ان کو موقع ملتا ہے
05:52تو وہ خوب فائدہ اٹھاتے ہیں
05:54آٹھویں بات یہ ہے کہ چھوٹے مسائل کو نظر انداز کرنا
05:58غریب لوگ چھوٹے چھوٹے مسائل کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں
06:04جو بعد میں بڑے مسائل اور بڑے نقصان کا سبب بنتے ہیں
06:08حالانکہ جب وہ چھوٹے تھے
06:12تو ان کو حل کرنا بہت آسان اور کم خرج تھا
06:16خود پر سرمایہ کاری نہ کرنا
06:20لوگ غریب لوگ نئی سکلز کو سیکھنے پر اپنی پرشنیلٹی کو
06:24اپنے کام کو ڈویلپ کرنے پر پیسہ خرچ نہیں کرتے
06:27وہ ان چیزوں کو غیر ضروری سمجھتے ہیں
06:32اور خود پر انویسٹ نہیں کرتے
06:35وہ کہتے ہیں کہ یہ سیکھنے کا خرچہ نہیں اٹھا سکتا
06:38یاد رکھیں خود کو بہتر بنائیں
06:41بینہ اپنی قابلت کو بڑھائیں
06:42بینہ آپ اپنی انکم کو نہیں بڑھا سکتے
06:45سب سے قیمتی اساسہ آپ کا دماغ ہے
06:49اسے تراشو
06:49اور دسویں عادت یہ
06:53چیزوں کو ٹالنا موخر کرنا
06:55غریب لوگوں کی ایک عادت ہوتی ہے
06:58کہ وہ ضروری کاموں کو ٹالتے رہتے ہیں
07:00اور غیر ضروری کاموں میں اپنا وقت برباد کرتے رہتے ہیں
07:04یاد رکھیں چیزوں کو موخر کرنا
07:08چھوٹے کاموں کو بڑے عذاب میں بدل دیتا ہے
07:11اس لیے اگر کوئی کام دو منٹ سے کم ہے
07:15کم کا ہے تو اسے فوراں کریں
07:17غلط لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا
07:20غریب لوگوں کے غریب رہنے کی ایک وجہ
07:22ان کے غریب دوست ہوتے ہیں
07:25جو ان کو غربت سے نکلنے نہیں دیتے
07:29ان کے اپنے آس پاس سارے غریب لوگ کی نظر آتے ہیں
07:32اس لیے وہ زندگی میں آگے بڑھنے کی
07:35کوشش کرنے کی بجائے غربت پر ہی متمن ہو جاتے ہیں
07:38وہ ایک کہوت ہے نا کہ بتاؤ تمہارے دوست کیسے ہیں
07:43میں تمہیں بتا دوں گا کہ تمہارا مستقبل کیا ہوگا
07:47اگر تم اپنے حلقے میں سب سے زیادہ سمجھدار اور امیر ہو
07:52تو تم غلط حلقے میں ہو
07:55اور آخری بات یہ ہے کہ خود کو بدلنے کا ارادہ رکھنے والوں کو
07:59کوئی نہیں بدل سکتا
08:01حکومت ادارے ٹیچرز پروگرام سب موجود ہو سکتے ہیں
08:06لیکن اگر خود انسان کے اندر خود کو بدلنے کا جذبہ نہ ہو
08:12تو کوئی مدد کام میں نہیں آتی
08:16جیسا کہ ایک کہوت ہے نا کہ
08:18آپ گھوڑے کو پانی کے پاس تو لے کر جا سکتے ہیں
08:21لیکن اس سے پانی پینے پر مجبور نہیں کر سکتے
08:24اس لیے لوگوں کے غریب رہنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے
08:29کہ وہ غربت سے نکلنے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں
08:32وہ صحیح مینوں میں مکمل طور پر تیار نہیں ہوتے
08:36نیا سیکھو
08:39نیا سوچو
08:41نیا کرو
08:43Thanks for watching

Recommended