Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
This channel features sharp, fact-based analysis by renowned historian and commentator Ashok Kumar Pandey. Focused on geopolitics, history, and current affairs, our goal is to present unbiased insights on topics like Kashmir, Palestine, and India’s sociopolitical landscape.
‎Stay informed with in-depth content—free from noise, full of perspective.
This channel brings powerful, fact-based analysis by Ashok Kumar Pandey, a respected analyst under Sachi Khabrein. Known for his fearless voice and historical depth, he explains major issues like Kashmir, Palestine, and global politics with truth and clarity. If you're looking for real insights beyond media noise, this is the place.

We promote responsible journalism, unbiased narratives, and meaningful understanding of current affairs.
#AshokKumarPandey
#PoliticalAnalysis
#KashmirIssue
#IsraelPalestine
#TruthMedia
#CurrentAffairs
#IndianPolitics
#BoldJournalism
#RealNews
#UnbiasedNews
#CivilRights
#VoiceOfTruth
#DailymotionChannel
#NewsAnalysis
#FactBased
#DeepInsights
#SachiKhabrein
#Geopolitics
#HistoryMatters
#IndependentVoice
#DailymotionExclusive

Category

🗞
News
Transcript
00:00Namaskar, I'm Ashok Kumar Bandeh and Swagat, you are on TCH.
00:04So 12 days of Iran and Israel, it was finished, but after that, there were a lot of people who are looking for it.
00:13The 4 people who are watching the screen on the screen, the 4 people who have said that the first of all these attacks were killed.
00:22Kaniy came to a video, Smile Kaniy came to a video, which was the defense minister,
00:28and now they are on TCH, and now they are on TCH,
00:31that they had an admiral and general, which was all the people who are living,
00:37they are on TCH, they are on TCH, and now they are on TCH.
00:41Kaliya came to a video, that the atomic centers of the world and the other people who have talked about it,
00:48which was also on TCH, which was also on TCH, which was also on TCH,
00:51the fact that America was on TCH, there was a gate and a gate, but the atomic program,
00:58it was специil management program, which go on TCH, that the atomic confinement system was found,
00:59which was drawn a lot, which was also on TCH.
01:04And they are also on TCH.
01:05There was afund thing on TCH, and what were extremely busy between-roaching insanlar and small nations
01:07that did any of that, was also on TCH to events in the future?
01:13America has said that that the
01:38He said that Israel has been hit hard. Really hit hard.
01:48He said that Israel has been hit hard. Really hit hard.
02:04He said that Israel has been hit hard.
02:34He said that Israel has been hit hard.
02:44He said that Israel has been hit hard.
02:54He said that Israel has been hit hard.
03:04He said that Israel has been hit hard.
03:14He said that Israel has been hit hard.
03:16He said that Israel has been hit hard.
03:18He said that Israel has been hit hard.
03:20He said that Israel has been hit hard.
03:22He said that Israel has been hit hard.
03:24He said that Israel has been hit hard.
03:26He said that Israel has been hit hard.
03:30He said that Israel has been hit hard.
03:32He said that Israel has been hit hard.
03:34He said that Israel has been hit hard.
03:36ڈا جاتے ہیں سمجھانے کے لیے کہ نہیں بھائی اسرائیل کے اوپر واقعی
03:40تھری اگر ایران پرمان اوبم بنا لیتا تو ذرا یہ بتاؤ کہ اسرائیل
03:44جب پرمان اوبم بنا چکا ہے تو کیا پورے میڈلس پر تھریٹ نہیں
03:48ہے پھر تو پورے میڈلس کو یہ حق ہے کہ وہ اسرائیل کے جو ایٹامک
03:52سینٹر ہے وہاں پر حملہ کر کے اس کو برباد کر دے تب تو نہیں
03:55کہو کہ یہ صحیح ہوا یہ گیان دینا کی واقعی تھریٹ تھی کیونکہ
04:00حماس ہوتھی ہجماللہ ان سب کو سپورٹ کرتا ہے ایران تو یہ بات
04:04بتائیے کہ حماس کیوں بنا حماس اس لیے بنا یا فلسطین میں ریجسٹنس
04:09اس لیے بنا کیونکہ غزہ کو لگاتار غزہ چھوڑیے غزہ لبز نہیں
04:13یہاں استعمال کرنا چاہیے یہاں فلسطین کہنا چاہیے کیونکہ
04:16فلسطین کو لگاتار دھوکے دیئے گئے جو ٹو اسٹیٹ سالوشن کہا
04:20گیا تھا جس میں فارٹی نائن پرسنٹ زمین ہونی تھی فلسطین کے پاس وہ
04:25دو چار پرسنٹ رہ گئی ہے اور اس کو بھی لوٹنے پر لگا ہوا ہے زائنس
04:28اسرائیل ہزماللہ کیوں بنا ابھی کل کی بات ہے اسرائیل نے بیان
04:33دیا ہے کہ جو پانچ علاقوں پر قبضہ ہے لبنان کے وہ اس کو خالی
04:37نہیں کرنے والا تو پھر تو یونائیٹڈ نیشن کے چارٹر کے حساب سے
04:41ہزماللہ کو پورا حق ہے کہ وہ لڑائی لڑے اور اپنی جگہ خالی کرائے
04:45پہلی بار بھی ہزماللہ اسی لیے بنا تھا کیونکہ اسرائیل لبنان کے
04:48اندر تک گسایا تھا اور اس کو اپنے ملک سے باہر کرنا ہر لبنانی
04:53کا کرتب پہ تھا اسی کرتب کو ہاتھ میں لے کر ہزماللہ بنا تھا جس
04:57نے اسرائیل کو لبنان سے باہر ڈھکیلا تھا ہوتھی کیوں بنا تھا یہ
05:02بھی آپ اچھی طرح سے جانتے ہیں ہوتھی پر ایک لمبا ویڈیو میں بنا
05:05چکا ہوں اگر سعودی عرب نے وہاں کی راجنیتی میں اتنا تماشا نہیں
05:09کیا ہوتا اپنا دب دبا بنانے کی کوشش نہیں کی ہوتی تو ہوتھی نہیں
05:13بنتا تو بھائی اگر یہ دیش خطرہ ہے اسرائیل کے لیے تو اسرائیل
05:19تو پورے میڈلس کے لیے خطرہ ہے کیونکہ وہ جس گریٹر اسرائیل کی
05:23بات کرتا ہے اس میں تو جارڈن کی بھی جگہیں ہیں اس میں لبنان کی
05:26بھی جگہیں ہیں سیریا میں تو بولن ہائٹ پہ اس نے قبضہ کیا ہی
05:29ہوا ہے سعودی عربیہ کے بھی جگہیں ہیں تو ان سب کو خطرہ ہونا چاہیے
05:33اسرائیل سے بجائے اس کے لیے کہ اسرائیل کو ان سب سے خطرہ ہو تو یہ
05:38لاجک بلکل بیکار کا لاجک ہے کہ ایران اس کے لیے پوٹینشل
05:42تھریٹ ہے ایران اگر نیوکلئر بنا لے گا تو اس کو دکت ہو جائے گی
05:45اسرائیل نیوکلئر جب رکھتا ہے پہلے سے تو پھر کسی اور کے نیوکلئر
05:49بنانے سے کسی کو دکت کیوں ہونی چاہیے خیر دیفنس ایکسپورٹ ہیں
05:54انیلسٹ ہیں دنیا بھر کے اپنی اپنی باتیں کرتے رہتے ہیں میرا
05:57سوال سرکار سے ہے ہماری سرکار اگر کھل کر ایران کے ساتھ
06:08جو شکرانہ جاری کیا ہے شایع کیا ہے اس شکرانے میں نام بھارت
06:14سرکار کا بھی ہوتا جی بھارت میں ایران کی جو ایمبیسی ہے اس نے
06:20ایک لیٹر جاری کیا ہے جس میں لکھا ہے جس کا انوان ہے اسٹیٹمنٹ
06:24آف ایمبیسی آف دا اسلامی ریپبلک آف ایران ان نیو ڈیلی دلی میں جو ایران
06:29کی ایمبیسی ہے اس کا اسٹیٹمنٹ اور اس اسٹیٹمنٹ میں انہوں نے بدھائیاں
06:35ہی ہیں شکریہ کہا ہے شکرانہ کہا ہے ان لوگوں کا جنہوں نے اس
06:40مشکل وقت میں ایران کا ساتھ دیا یہ لکھتے ہیں کہ ایمبیسی آف ایران
06:45ان نیو ڈیلی ایکسٹینٹس اٹس ہرٹفول گریٹیچوٹ ٹو آل نوبل
06:50اینڈ فریڈم لونگ پیپل آف اینڈیا اب اس میں دیکھئے کس کو کس کو یہ
06:54شامل کرتے ہیں انکلوڈنگ ایسٹیم سیڈیجنز پولیٹیکل پارٹیز آنریبل
07:00members of parliament non-governmental organizations religious and spiritual
07:06leaders university professors members of the media social activists and all
07:12individual and institutions who in recent days and in various forms stood
07:17formally and vocally with the great nation of ایران یعنی ایران کے ساتھ جو
07:23لوگ کھڑے ہوئے ان میں یہ نام لیتے ہیں ناغریکوں کا ہمارا اور
07:27آپ کا political parties کا یاد کیجئے سونیا گاندھی نے ایران کے
07:31پخش میں باقاعدہ article لکھا تھا honorable member of parliament ان
07:36ایمپیز ایمیل ایج کا جنہوں نے ایران کے پخش میں وقت ابھی دیا
07:39انجیوز کی بات کرتے ہیں دھارمک نتاؤں کی بات کرتے ہیں انورسٹی
07:44کے پروفیسروں کی بات کرتے ہیں میڈیا کے members کی شاید ہمارے جیسے
07:48لوگوں کی بات کر رہے ہوں social activist کی بات کرتے ہیں اور باقی
07:52سب کی بات کرتے ہیں کس کی بات نہیں کرتے ہیں بھارت سرکار کی
07:56بات نہیں کرتے ہیں اس میں بھارت سرکار کا government of
08:00انڈیا کا کہیں ذکر نہیں ہے بہت سیدھی بات ہے کہ ایران آئینہ
08:05دکھا رہا ہے بھارت سرکار کو کہ ہم تمہاری مشکلات میں ہمیشہ
08:09کھڑے رہے مسئلہ کشمیر پر بھی جب معاملہ آیا تو ہم نے تمہارا
08:13ساتھ دیا تم نے ہم سے تیل خریدا اور ہم نے روپیوں میں بھکتان لیا
08:18لیکن جب ہماری مشکل آئی تو تم ہمارے ساتھ نہیں کھڑے رہے جب ہمارے
08:23اوپر سینچن لگا تیل خریدنا بند کر دیا جب ہمارے اوپر اسرائیل
08:27نے اٹیک کیا اس کی مضمت کرنے سے انکار کر دیا اور جب بارہ دن کے
08:32یہ لڑائی چل رہی تھی تو ایک بار یہ نہیں کہا کہ ایران صحیح کے پنچ
08:36میں اب چلو اس کو یہی پر روک دیتے ہیں جنا پلٹ کے دیکھ لیں کیا
08:41اجرائیل نے کوئی ایسا لیٹر آف تھینکس جاری کیا ہے بھارت سرکار
08:45کے لیے یا آپ نے سمرتھکوں کے لیے نہیں کیا ہے کیونکہ اس کو اس
08:48سے کوئی مطلب نہیں ہے یہاں کے بھکت پرو اجرائیلی بنے رہتے ہیں
08:52یہاں کے بھکت سٹینڈ ویڈ اجرائیل کرتے ہیں اجرائیل کبھی ان کے لیے
08:58کوئی تھینکیو نہیں کہتا آپ نے وہ ویڈیو دیکھی تھی نا ضرور دیکھی
09:02ہوگی جہاں ایک بھکت ہیں ہمارے یوپی کے ہی کوئی پنڈی جی
09:11لیٹ گئے اور پیچھے سے ان کو لاکھ پڑی ایک اجرائیلی کی ایک
09:17زائنسٹ کی جو وہاں پر تھا یہ عزت ملتی ہے وہاں پر گو انڈیا
09:23گو انڈیا کہا جاتا ہے جب مشکل وقت آیا بنکر میں گھسنے نہیں
09:27دیا جاتا ہے اس کے باوجود یہ بھکت جو ہے وہ اجرائیل کی پروفائل
09:31بنا کر اور گوپال گنج اور الہاباد اور کانپور دیہات میں بیٹھ
09:35کر اجرائیلی بنکر لگاتا ہے ٹویٹ کرتے ہیں پوری دنیا میں ہماری
09:40بے عزت ہی ہوتی ہے ساری دنیا ہمارا مزاک اڑاتی ہے لیکن
09:45اسرائیل کی طرف سے شکریہ نہیں آتا دو چار سو روپے آتے ہوں
09:48ایک آنٹ میں تو میں نہیں جانتا لیکن شکرانہ نہیں آتا کیونکہ
09:52اسرائیل ایک ناشکرا ملک ہے جو ملک جس ملک کے رہنے والے اس
09:57ٹرمپ کے اوپر بم گرانے کی بات کریں اس امریکہ کے اوپر بم
10:00گرانے کی بات کریں جن کے بھروسے ان کا وجود ہے ان سے آپ کسی
10:05شکرانے کی امید کیا کر سکتے ہیں ایک ناشکرا ملک سے آپ کسی
10:09شکرانے کی امید نہیں کر سکتے لیکن ایران نے جنگ ختم ہونے
10:15کے طورت بعد یہ شکرانہ جاری کیا باقاعدہ ٹویٹ کیا اس کو یہ
10:22ایک جھکا ہوا سر تھا جیتے ہوئے کا جھکا ہوا سر جو ہوتا ہے وہ
10:28اس کے عزت بڑھاتا ہے جب جیتا ہوا آدمی کوئی اگزام پاس کر کے آپ
10:33کے گھر کا بچہ آتا ہے آئی ایس بن کے آئی پی ایس بن کے اور
10:36گھر والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر سر جھکا لیتا ہے اس کا مطلب
10:40کیا ہے وہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ ہم نے جیت حاصل کی میں نے سکسس
10:45حاصل کی لیکن اس کے ذمہ دار آپ لوگ بھی ہیں آپ لوگ کا بھی اس میں
10:49حصہ ہے اس لیے میں آپ کے سامنے سر جھکاتا ہوں ایسا ہی جھکا ہوا
10:54سر ہے ایران کا جو اسرائیل کے سامنے نہیں جھکا جو امریکہ کے سامنے
10:59نہیں جھکا جو ان کے سامنے نہیں جھکا جو ایران کو سرینڈر
11:04کہہ رہے تھے ٹرمپ کہتا ہے ایران کو سرینڈر اور اس کے بعد ایران
11:08نے زبردست طریقے سے اسرائیل کے ساتھ لڑائی لڑی اس کو ہرایا اور
11:12جو لوگ یہ پوچھ رہے ہیں کہ ارے ایران کیسے جیت گیا اس کے تو
11:15اتنے لوگ مارے گئے میرا صرف سیدھا سا ایک سوال ہے ذرا بتائیے اس
11:20پوری جن کے بعد آپ کو اسرائیل سے کہیں خوشیہ منانے کی کوئی
11:24تصویر ملی ہے غزہ میں معصوم مارے جاتے ہیں تو اسرائیل میں خوشیہ
11:29منائی جاتی ہیں جیت منایا جاتا ہے اگر ایران پہ جیت حاصل ہو گئی
11:34ہے تو کہیں خوشیہ منانے کی ویڈیو تصویریں اسرائیل سے آنی تو
11:39چاہیے اس کے ٹھیک کمپیریزن میں آپ دیکھ لیجئے ایران کو تہران کی
11:43سڑکوں سے لگاتار خوشیہ منانے کی تصویریں آ رہی ہیں ویڈیوز آ رہے ہیں
11:47لوگ اپنے آپ سڑکوں پہ اتر کے آ رہے ہیں ایک دوسرے کو برہائیاں
11:51دے رہے ہیں خوشیاں منا رہے ہیں بہت صاف ہے جیت کس کی ہوئی ہے اور
11:54ہار کس کی ہوئی ہے اور اسی لیے جیتا ہوا ایران جب ہندوستان میں ان
12:00لوگوں کے سامنے پوری شان کے ساتھ اپنا سر جھگا کر کہہ رہا ہے کہ
12:04شکریہ لڑائی تو ہم نے لڑی لیکن اس لڑائی میں آپ ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے آپ
12:09نے ہمارا نیتک سمرتھن کیا اس کے لیے ہم آپ کے شکریہ بزار ہیں تو
12:13ایک بار گھٹ سے مہارا سرکار کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس لسٹ میں کیوں
12:16نہیں ہے دیکھئے بہت بڑی باتیں کرنا کوئی اچھی بات نہیں ہوتی ہے بھارت
12:22ایک شاندار بڑا ملک ہے اور بھارت کا ایک اتحاس ہے ٹھیک ویسے ہی ایران
12:28ایک بڑا اور شاندار ملک ہے اور ایران کا بھی اتحاس ہے ہمارا اتحاس
12:32انگریجوں سے بہت پرانا ہے ہمارے ہم سات سو آٹھ سو ہزار سال پرانی
12:37بیلڈنگ ہیں آپ کو آج بھی مل جائیں گے مندر مل جائیں گے آپ کو
12:40ہمارا اتحاس کئی ہزار سال پرانا ہے ٹھیک ویسے ہی ایران کا اتحاس
12:44بھی کئی ہزار سال پرانا ہے ہم historical countries ہیں ہم اتحاسک
12:48دیش ہیں اور اسرائیل جو ہے country by accident ہے بنایا ہوا ستر سال
12:53پرانا ملک ہے ایران اور ہندوستان کی دوستی جو ہے اجانے کس
12:58زمانے کی ہے انگریجوں سے پہلے کے زمانے کی ہے چاہے trade کی ہو
13:01چاہے political ہو تمام سارے ہمارے رشتے ایران کے ساتھ رہے ہیں
13:05میں آپ کو ایک قصہ بتاؤں گا تو شاید آپ کو بھروسہ نہ ہو
13:09ہمارے بھگست سنگھ کے جو چاچا تھے عجت سنگھ اور ان کے ساتھ کے
13:13لوگ جب ہندوستان میں ان کو لگا کے غرفتار ہو جائیں گے یہاں
13:17تو بچنے کی کوئی امید نہیں ہے تو یہاں سے بھاگ کے سب سے پہلے
13:21ایران گئے حکومت برطانیہ نے ایران کے اوپر بہت سارا زور
13:26آجمایا کہ ان لوگوں کو ہمیں سونپ دے لیکن ایران نے کہا نہیں
13:31وہ آزادی کے لڑاکے ہیں ہمارے ملک میں آئے ہیں ہم ان کو کسی
13:34بھی حال میں نہیں سونپیں گے اس کے بعد عجت سنگھ آگے جاتے ہیں
13:38اور ان کے ساتھی تو خیر وہی پر رک جاتے ہیں سوفی امبا پرسات
13:41تو وہی پر رک جاتے ہیں وہی پر ان کے قبر ہے تو آپ سوچ کے دیکھئے
13:45اتنا پرانا ہمارا رشتہ ہے ایران سے ہمیں تیر مل سکتا ہے ایران سے
13:50بہت سارے فائدہ ہو سکتے ہیں مسئلہ ہے کشمیر جب اٹھتا رہا ہے
13:55تو ایران ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے یہ آگے بھی ہمارے کام آتا
13:59یہ آگے بھی ہمارے ساتھ آتا اور ان سب کے باوجود آپ نے ایران
14:06کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا جب چائنہ والا وہ جو بروپ تھا ہے
14:11سی او جس کا بیان آیا تھا جس میں صرف اتنی مضمت کی گئی تھی کہ
14:15اسرائیل نے انپرووکڈ حملہ کیا ہے جو کی ایک سچائی ہے اس میں سے
14:20بھی آپ نے باقاعدہ بیان دے کر خود کو باہر کر لیا آپ نے کہا
14:25نہیں نہیں ہم اس میں شامل نہیں ہے ہم مضمت نہیں کریں گے آپ
14:28سوچئے گا کہ ایران کے جو حکمران ہیں ان کے پاس کیا میسج آیا
14:33ہوگا کیا میسج گیا ہوگا یہی سوچا ہوگا انہوں نے نا کہ آج ہماری
14:37مشکن ہوئی تو یہ ملک اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے اگر آپ اسرائیل کے
14:42حملے کی مضمت نہیں کرتے ہیں اس کا معنی یہی ہے بھلے آپ کہیں ہم
14:45کسی کے ساتھ نہیں ہیں لیکن اس کا معنی یہی ہے کہ آپ اسرائیل کے
14:48ساتھ کھڑے ہیں اور یہ اتحاس کے غلط سائیڈ پر کھڑا ہونا ہوتا ہے
14:54اسرائیل جیتا بھی نہیں جیتا ایران اگر ابھی کی دیکھیں اور اگر آگے
14:58کی دیکھیں تو ہمیں اسرائیل کی نہیں ایران کی ضرورت ہے ایران جیسے
15:01تمام ملکوں کے ضرورت ہے عرب ملکوں کے بیچ ہماری شاندار عزت
15:05رہی ہے پنڈیت نہرو جب پہلی بار سعودی عربیہ گئے تھے تو جس طرح
15:09سے ان کا احترام ہوا تھا وہ اتحاس میں درج ہے ہمیشہ ہمارے عرب
15:14ملکوں سے بہت اچھے رشتے رہے ہیں اور ہم اسرائیل کے چکر میں اب
15:17لگاتار ہم نہیں بھارتی سرکار اسرائیل کے چکر میں لگاتار عرب
15:21ملکوں سے ایران سے اور باقی ملکوں سے دوری بنا رہی ہے یہ پھوشے کے
15:25لیے بہت ہمارے سامنے جب بھی کوئی مشکل آئے گی ہمارے سامنے
15:29چاہے انیٹڈ نیشنز کے اندر یا کہیں اور تو ہم اپنے سمرتھ
15:33کھو رہے ہیں ایران نے وہی آئینہ دکھایا ہے یہ لیٹر جاری کر کے
15:38کہ آپ کی عوام کا بڑا حصہ ہمارے ساتھ تھا لیکن آپ ہمارے ساتھ
15:43نہیں تھے میں پھر سے کہوں گا کہ بھارہ سرکار میں جو ملیش نیتی بنائی
15:48ہے امریکہ کے پیچھے پیچھے چلنے کی اور امریکہ کے پیچھے
15:51چلنے کے چکر میں اسرائیل کے پیچھے پیچھے چلنے کی وہ بھارت کے
15:55لیے بلکل صحیح نہیں ہے ہماری جو پارمپریک بھی دیش نیتی رہی
15:59ہے اس پر چلنے کی کوششیں ایک بار دوبارہ ہو نیچے ہے تیر جب
16:03نکل چکا ہے تو اس پر بحث کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے لیکن آگے
16:08اگر سمجھ جائے بھارت سرکار آگے اگر اپنی بھی دیش نیتی پر
16:11صحیح طریقے سے سوچنا شروع کرے تو شاید تھوڑا بہتر
16:15ماحول بن سکے ابھی کے لیے تو بڑا عجیب و غریب ماحول اپنے لیے
16:20بنا لیا گیا ایک ہندوستانی کے طور پر ہندوستان کے ایک شہری
16:23کے طور پر اور آپ کہہ سکتے ہیں ایک صحافی کے طور پر ایران سرکار
16:28نے جو شکریہ کہا ہے میں اس کے لیے ان کا شکریہ آدھا کرتا ہوں اور
16:33بھروسہ دیرانا چاہتا ہوں کہ بھارت کی عوام ہمیشہ حق کے ساتھ
16:36کھڑی ہوگی میں ان سے یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ یہ بالکل صحیح
16:40ٹائم ہے جب آپ اپنے سماج کے اندر جو ناراض لوگ ہیں ان کو ان
16:45سے بات کرنے کی ان کو بھی منانے کی کوشش کرنا شروع کریں اپنے
16:50ہاں عورتوں کو باقی لوگوں کو تھوڑی اور آزادی دیں ایک سچی
16:54ڈیموکریسی اپنے ہاں استحاپت کریں تب آپ کو دنیا میں اور
16:58زیادہ عزق ملے گی دنیا اور زیادہ فقر کے ساتھ آپ کے ساتھ
17:02کھڑی ہوگی لیکن جب اسرائیل اور ایران کے بیچ میں ہی تلنا کرنی ہو
17:07تو بھائی یہ سب تر بیکار ہو جاتے ہیں اگر ایران ایک
17:11ڈھاروک دیش ہے تو اسرائیل بھی ایک کٹر ڈھاروک دیش ہے جہاں
17:15جائنسٹوں کے علاوہ کسی کی کوئی عزت نہیں ہے جہاں عیسائیوں کے
17:18اوپر تھوکا جاتا ہے مسلمانوں کو مارا جاتا ہے ارموں کو مارا
17:22جاتا ہے اور ہندو وہاں نہیں ہے ورنہ ان کے ساتھ بھی وہی ہوتا
17:26جو ہیں ان کے اوپر لات تو پڑھی رہی ہے تو اگر اسرائیل اور ایران
17:30کی تلنا کرنی ہوگی تو میں سو بار ایران کو چنوں گا تو
17:33اسرائیل اور ایران کی جب تلنا کرنی ہو تو پھر کس کو چنا جائے گا
17:37اس میں سوال پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں ہوگی خیر آج کے لیے
17:41نہیں باشی
17:42موسیقی

Recommended