00:00ایک نادانی کر کے ہم بہت روئے
00:03ہاں تیری آرزو کر کے ہم بہت روئے
00:08کیا کیا خواب سجائے تے پیار کے
00:11انہیں ٹوٹتا ہوا دیکھ کے ہم بہت روئے
00:15جو مانگا تھا ہم نے وہ نہ ملا کبھی
00:19اپنے مقدر پہ یارو ہم بہت روئے
00:23یاد آتے ہو شب و روز ہمیں
00:26تمہیں یاد کر کے ہم بہت روئے
00:29اجڑ گیا آشیانہ یہ پیار کا چانہار
00:33اپنی بے بسی پہ ہر دم ہم بہت روئے
Comments