Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00فارم پورا کیوں نہیں بھرا؟
00:02ایک بڑی یار مریضوں کے بھی کچھ اخصام ہوتی ہیں
00:05ایک اندرونی اور ایک بیرونی
00:07ارے ملک تم یہاں کب سے کام کر رہے ہو؟
00:10تمہیں یہ بھرنا بھی نہیں آتا ہے
00:11یہ بیرونی مریض کیا ہوتا ہے؟
00:14ارے تم کیوں نہیں سمجھ رہی؟
00:15کہ ہر بات کوئی مزاق نہیں ہوتی یار
00:18آج میں تمہیں یہ بات سمجھا ہی دیتا ہوں
00:20یعنی بعض اوقات ہسپتال میں ایسے مریضوں کے بھی انٹری کرنی پڑتی ہے
00:24جو باہر سے آتے ہیں
00:25اور ہم ان کا علاج ہسپتال میں بیرونی مریضوں کے طور پر کرتے ہیں
00:29یعنی وہ اپنے بارے میں کچھ بھی نہیں بتا سکتے
00:31اگر انتے کچھ پوچھا جائے کہ ان کو کیا بیماری ہے
00:33تو ان کو کچھ بھی نہیں پتا ہوتا
00:34اب بتاؤ میں رجسٹر میں ان کی انٹری کیسے کروں؟
00:36اوف میرے خدایا لاؤ یہ ادھر دو مجھے
00:38میرا دماغ خرک کر دیئے تمہیں
00:41ارے لو آگئی میری پیاری ہے نا
00:45اچھا یہ بتاؤ کہ تم یہاں کیا کرنے آئی ہو؟
00:47کچھ نہیں
00:48تمہاری یاد آئی تو میں آگئی
00:50ہاں میری محبت تمہیں یہاں کھیج کے لائی ہے
00:53کیسی ہو تمہیں نا؟
00:57ہاں
00:58میں ٹھیک ہوں
00:59ماشاءاللہ خریداری تو بھرپور کی ہے
01:01یہ سب میں رات کو کھانے میں بنانے کیلئے لائی ہوں
01:03اپنے ملک کو بنا کر کھلاؤں گی
01:05یہ تو بہت اچھا کیا تم نے
01:06ذرا دیکھو تو ملک کو
01:08کتنا کمزور ہوتا جا رہا ہے
01:09اچھا واقعی؟
01:10ہاں
01:10یعنی
01:11اس کا دماغ بلکل کام نہیں کر رہا ہے
01:13اسے اچھی غزہ کی ضرورت ہے
01:15اور یہ بھی بتا دو
01:16یہ اپنا خیال بلکل نہیں رکھ پا رہا
01:17ہاں واقعی سبیہ
01:19ملک تو بہت کمزور لگ رہے ہیں
01:21ملک میری جان
01:23میرے پیارے ملک
01:24میری ہی نا
01:24دیکھو
01:25جب تک شادی نہیں ہوتی
01:26اپنا خیال رکھو
01:27مجھے تم کمزور بلکل اچھے نہیں لگو گے
01:29مجھے تم موٹی ہی پسند ہو
01:30تم فکر نہ کرو ہے نا
01:32میں اپنا خیال لکھوں گا تمہارے لیے
01:34یہ کیا کر رہے ہیں؟
01:36ہاں
01:37ہاں
01:38ہاں
01:39ملک
01:39میں نے کچھ دنوں پہلے ایک اپارٹمنٹ دیکھا ہے
01:42اس کی دوسری منزل پہ جو فلیٹ ہے وہ خالی ہے
01:45اور
01:46اس اپارٹمنٹ کے قریب ایک بزار بھی ہے
01:48لوکیشن بھی اچھی ہے
01:50کرایا بھی بہت مناسب ہے
01:52ہاں
01:52کیا خیال ہے؟
01:53لیکن ہی نا
01:54میرے پاس تو پہلے سے ہی ایک گھر موجود ہے
01:56ہاں
01:56یعنی وہ ہمارا گھر ہوگا نا
01:58تم
01:59میں
02:00اور میری امی
02:01اس گھر کے اندر بہت ہی مزید سے رہیں گے
02:03یعنی تم تو جانتی ہو نا
02:04کہ میں امی کے بغیر بلکل نہیں رہ سکتا
02:06ہاں
02:07ہاں
02:08چلو ٹھیک ہے پھر میں چلتی ہوں
02:12خدا حافظ
02:14یہ تو براموان گئی
02:19ہاں شاید ناراض ہو گئی ہے
02:20ہاں
02:21اس نے
02:22ہم دونوں کو ایک ساتھ دیکھ لیا ہے نا
02:23اس لئے جیلیس ہو گئی
02:24ہت کر دیئے تم نے ملک
02:26آیاز
02:30آیاز رکو میرا انتظار کرو
02:32مجھے آیاز سے کچھ بات کرنی ہے
02:34تم سے تھوڑی دیر میں ملتی ہوں
02:36ہاں جاؤ جاؤ
02:36it's okay
02:37چکے
02:38ہلو آیاز
02:42تم نے ان فائلز کا کیا کیا
02:43ہلو
02:47ہلو
02:48بازل آبید بول رہا ہوں
02:49آبید
02:50آبید
02:51آبید بھائی
02:52جو جرمنی سے آئے وہی
02:53ایک بات پوچھنی ہے تم سے
02:54بازل تم نے جو انگوٹی خریدی تھی
02:56وہ کہاں سے خریدی تھی
02:57مجھے اس کا ایڈرس چاہیے فورن
02:59کیا ہو گیا اچانک سے
03:00شادی تو نہیں کرنے والے تم
03:01نہیں میں شادی نہیں کر رہا
03:03جو پوچھا ہے تم سے
03:04اس کا جواب دو مجھے فورن
03:05مجھے اس جنگہ کا ایڈرس چاہیے
03:07ہاں بغتاد سٹریٹ سے خریدی تھی
03:09سوری راکٹر آپ کو ڈسٹرپ کر رہی ہوں
03:11ایک ایمنجنسری کیس آگیا ہے چل کر دیکھ لیں
03:13ٹھیک ہے مجھے جانا ہوگا پھر بات ہوگی
03:14چلو چلے
03:16ہلو
03:17بغتاد سٹریٹ بارہ کلومیٹر لمبی ہے
03:21کہاں ڈھونٹا پھر ہوں گا میں یار
03:23اوف بازل
03:24اچھا خیر
03:27اب مجھے کچھ تو کرنا پڑے گا
03:30نینہ
03:31میرا نام بھی عابد ہے
03:33دیکھنا
03:33دھونڈ کے ہی دم لو
03:35میں نے آپ کی فائل پوری تیار کر لی ہے
03:37اگر آپ چاہیے تو ایک دفعہ چیک کر لیں
03:39پھر میں آپ کو بھی منا دوں گا
03:40ٹھیک ہے
03:40یہ بس آخری کام تھا
03:44سنو اپیک
03:47مجھے تم سے ایک کام ہے لیکن یہ بات
03:49ہمارے درمیان رہنی چاہیے
03:50بلکل ایسا ہی ہوگا بولے
03:51اگر تم سنو کہ ڈاکٹر بازل مجھے ڈھونڈ رہے ہیں
03:54تو تم مجھے فوراں بتاؤ گے
03:56ہاں ضرور بتا دوں گی
03:58مگر سب خیریت تو ہے نا چیف
04:00ہاں بس تم مجھے بتا ضرور دینا
04:02میں نہیں چاہتے کہ میں انجان رہوں کہ وہ مجھے ڈھونڈ رہے ہیں
04:04اب میں اپنے روم میں جا رہی
04:05مجھے لازمی بتا دیں
04:06فکر نہ کریں بتا دوں گی میں
04:08اوکے سی یو
04:09او پوچھنا یہ تھا
04:14کہ کوئی لڑکی آئی تھی
04:15جس کے کرلی بال ہیں اور اپنے بالوں کی وجہ سے
04:18اس کا سر بھی بہت بڑا لگتا ہے
04:19اس کے ساتھ ایک لڑکا بھی آیا ہوگا جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہیں
04:22مگر اپنے آپ کو بہت بڑا مچو سمجھتا ہے
04:23اتنی چھوٹی آنکھیں ہونے کے باوجود
04:26اپنے آپ کو ہالی ووڈ کا ہیرو سمجھتا ہے
04:28جبکہ اس سے کہیں زیادہ کرزمیٹک پرسنالیٹی
04:30میری ہے جو کہ آپ کو دکھ رہی ہوگی
04:32اور اس پرسنالیٹی کی ہونے کے باوجود
04:34میں چھے زبانیں بول سکتا ہوں
04:36اور باڈی بھی میری اس سے کہیں بہتر ہے
04:38اور اگر خوبصورتی کی بات کروں میں
04:40تو میری آنکھیں اس سے کہیں حسین اور بڑی ہیں
04:43بھائی آخرہ مجھ سے کہنا کیا چاہ رہے ہیں
04:46میں بکواس نہیں کر رہا
04:47میں نے ایک سمپل سا کوشن پوچھا
04:48اس کا جواب کیوں نہیں دے دیتے مجھے
04:50میں نے کسی کو نہیں دیکھا ہے
04:51باپ یہاں سے دفع ہو جائیے
04:52جاروں میں
04:53اتنی تمیز سے یہ بات کر رہے ہیں
04:56کہ مجھ سے آج تک کسی نے نہیں کی
04:58تجمل
04:59یہ کیسا نام ہوا
05:00جس کو بلانا ہے بلالو
05:02مگر میں بھی ایک بات بتا دوں
05:03کہ میرا نام بھی جرمن شیفرڈ ہے
05:04اور مجھ سے برا آدمی دیکھا نہیں ہوگا تم نے
05:05سنار کے بچے
05:06اس پاگل آدمی کو دکان سے باہر نکال دو
05:08سمجھے
05:09کیسے ہو
05:16کیسے بھائی آپ
05:18کیا آپ نے ایک لڑکا اور لڑکی کو دیکھا ہے
05:19لڑکی کے بال کرنی ہے
05:21اور لڑکا اپنے آپ کو بہت
05:22بڑا ہیرو سمجھتا ہے
05:23کوئی کہیں کا
05:24میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں آپ سے
05:26کیا آپ کا نام آپ کے امہ ابا نے رکھا ہے
05:28یا آپ نے خود چوس کیا تھا
05:29اگر خود چوس کیا تو
05:30تمہیں بتانا ہوں بہت برا ہے
05:31اگر نام کے بالے میں کچھ بتانا نہیں چاہتے
05:33تو ایٹلیس مجھے یہ بتا دیں
05:34کہ وہ لڑکا لڑکی آئے تھے
05:35یہاں پہ یا نہیں آئے تھے
05:36بھائی بتا دیں کچھ تو
05:37سچ بولنے کا تو
05:39زمانہ ہی نہیں رہا ہے اس دنیا میں
05:41چلو عابد کہیں اور ڈھونتے ہیں
05:42نینہ
05:44اب جلدی کرو یار
05:46جلدی سے انگوٹی پسند کرو
05:47سارا دن تو ہمارا یہی نکل گیا ہے
05:49یار
05:49ایسے کاموں میں جلدی نہیں کرتے
05:51ذرا سوچتے ہیں
05:52اور پھر چیز خریدتے ہیں
05:53میری پیاری نیا نیا
05:54پلیز جلدی سے ایک انگوٹی پسند کر لو
05:56میں یہاں پر کھڑا کھڑا بور ہو گیا ہوں
05:57اگر تم بور ہو رہے ہو
05:58تو ہوتے رو
05:58میں تو آئے لیکن یہاں سے
05:59سب سے اچھے انگوٹی خرید کے جاؤں گی
06:01اچھا ٹھیک ہے یار
06:02جو مرچی کرو
06:03ایسے بھی آدھی زندگی تو
06:03میری یہیں گزر گئی ہے
06:04دفنا بھی مجھے یہیں پڑ دینا
06:05یہ کچھ زیادہ ہی ہو گیا
06:07کتنی اچھی ہے یہ
06:15پلیز بات سنیں بات سنیں
06:16یہ جو آپ کے سامنے یہ دکھائیے گا مجھے
06:18ہاں یہی بات
06:19بلکل
06:19ابھی دکھاتا ہوں
06:20یہ لے
06:22کتنی اچھی ہے یہ تو
06:27بہت ہی انگوٹی کو دیکھتے ہی
06:31ایک بلا ججگ کوئی بھی لڑکی ہاں کر دے گی
06:33یہ تو وہ انگوٹی ہے
06:35جس کو دیکھنے کے لیے
06:36ہر لڑکی کی نظریں طرز جاتی ہیں
06:37جب میں ہی اتنی حیران ہو گئی ہوں
06:39تو آئیلہ اسے دیکھ کر پاگل ہی ہو جائے گی
06:41اسے تو اپنے ہاتھ اسے نہیں جانے دوں گی ہاں
06:43آہ
06:44نینہ
06:44کیا میں تو میں کوئی پاگل انسان نظر آ رہا ہوں
06:46آئی مین
06:47کوئی بھی اکل مند شخص
06:48کس طرح ایک انگوٹی کو دیکھ کر
06:50یہ سب سوچ بھی سکتا ہے
06:51پلیز مجھے ایکسپلین کرو
06:52مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
06:53سنان
06:53اس کی قدر کیا ہے
06:54تم نہیں سمجھ سکتے
06:55تمہارے پاس وہ نظر ہی نہیں ہے
06:57جو کسی خوبصورت چیز کو دیکھ کر
06:58اس کی تعریف کر سکے
06:59تم تو ہمیشہ خوبصورت چیزوں کو
07:01نظر انداز کرتے آئے ہو
07:02اس لیے تم تو رہنے ہی دو
07:03یہ انگوٹی چیز کیا ہے
07:04اور ہاں
07:05اس انگوٹی کی قدر کیا ہے
07:06یہ صرف
07:07مجھے ہی معلوم ہے
07:08آہ
07:08نینہ
07:09اچھا بس
07:10بس کرو اب تم
07:11آہ
07:11اس انگوٹی کی
07:12قیمت کیا ہوگی
07:14آہ
07:14سر ایک بات کہوں گا میں
07:15ویسے میم کی چوئیس بہت ہی عالی ہے
07:17انگوٹی بہت ہی خاص ہے
07:19قیمت بھی خاص ہی ہوگی
07:21جی میں سمجھ سکتا ہوں
07:22لیکن اس خاص انگوٹی کی
07:23خاص قیمت کیا ہوگی
07:24اس کی قیمت ہوگی
07:26دس ہزار لیرہ
07:27کیا
07:27کیا
07:28کیا
07:28کیا
07:29آہ
07:29میں
07:29اور اس کی
07:31اور ہمارے دوست کے انگوٹی کی قیمت کیا تھی
07:34ہاں
07:34صرف تین ہزار
07:35تین ہزار
07:36یعنی تین گناہ زیادہ
07:38آہ
07:38نینہ
07:38ایسا کرو کہ تم
07:39کوئی اور انگوٹی پسند کرلو
07:41اسے چھوڑ دو
07:41رکھو
07:42لیکن اس سے دیکھ کر
07:43جو میں محسوس کر رہی ہوں
07:44اس کا کیا ہوگا
07:45نینہ میں تمہاری فیلنگ سمجھتا ہوں
07:46لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ ہے
07:47اسے ابھی رکھ دو پلیز
07:48اور کوئی اور انگوٹی دیکھو
07:49شابش
07:49اچھا
07:51ٹھیک ہے
07:52ہاں
08:00ہنہ آگئی
08:01ہنہ
08:02ہنہ
08:04ملک
08:09میرا بلد پریشر لو ہو رہا تھا
08:12اس لئے میں اسپطال آگئی
08:13یہ تو تم نے بلکل ٹھیک کیا
08:15ایک منٹ بات سنو
08:15جلدی تو ملچے لے کے آو
08:17تاکہ میں ہنہ کو امیجنسی میں لے جاؤں
08:18ہنہ آنکھیں کھلی رکھو
08:19مجھے دیکھتی رہا
08:20ہنہ
08:21ہنہ یہاں چیئر پر بیٹھ جاؤ
08:22ہاں شابش شابش
08:24مجھے ڈرڈ لگ رہا ہے
08:24مجھے چھوڑ کر مجھا
08:26ایک کام کریں
08:36کیوں نہ آپ ہمیں تین سے چار ہزار کی رینج کی انگوٹھیاں دکھاتے
08:38سنان
08:39سنان کیا
08:40سنان
08:41اب یہ سنان سنان کرنا بند کرو
08:42اور شرافت سے میری بات سنو گوھر سے
08:43صبح سے تم اپنی مرضی چلا رہی ہو
08:45لیکن اب تم میری مرضی سے چلوگی
08:46سمجھائی
08:46لیکن میری پسند بہت اچھی تھی
08:48ہاں
08:49یہ دیکھئے سر
08:51یہ آپ کی رینج کی انگوٹھیاں ہیں
08:52اس کے بارے میں کیا خیال ہے
08:55بہت بری ہے
08:57ہٹاؤ میری سامنے سے
09:00کیار سنان کیا ہو گیا ہے تمہیں
09:03یہ بھی پسند نہیں آری مجھے
09:06یار نینا تم کچھ زیادہ ہی سوچ رہی ہو
09:07صرف ایک انگوٹھی کی تو بات ہے
09:09سب پر ایک ہیرہ ہی جڑا ہوا
09:09کوئی سا بھی چوز کرلے اس میں کیا
09:11میرے خیال سے سر
09:13میں ہم اپنی شادی کی وجہ سے بہت کنفیوز لگ رہی ہیں
09:17اس لیے کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی
09:19اور ویسے بھی ان کی چوئیس تو بہت ہی آلہ ہے
09:22آپ کو ان کی بات مان لینی چاہیے
09:25میرے خیال سے آپ کچھ غلط سمجھ رہے ہیں
09:27ہم شادی بلکل نہیں کر رہے
09:28بلکہ اپنے ایک دوست کی مدد کر رہے ہیں
09:30اس کی بڑی بہن ہے
09:30معافی چاہتا ہوں میں
09:31تو آپ لوگ پیار کرتے ہیں ایک دوسرے سے
09:33بلکل پیار تو ہم کرتے ہیں ایک دوسرے سے
09:37لیکن ابھی شادی نہیں کر رہے ہیں
09:39ہاں وہ شادی کا کوئی خیال نہیں ہے ابھی ہمارا
09:42ہاں بلکل
09:43شکر ہے اللہ کا
09:51ڈکٹر آئیلہ آپ ہینہ کو دیکھنے فوراں آ گئے ہیں
09:54آپ کا بہت بہت شکریہ
09:55ویسے اب ہینہ کی حالت کیسی ہے
09:57وہ ٹھیک تو ہو جائے گی نا
09:58پریشانی کی تو کوئی بات نہیں ہے نا
09:59ملک تم بلکل مت گھب رہا ہو
10:01ٹھیک ہے
10:01ہینہ پابندی سے دوا لینا ہوکے
10:04پابندی سے دوا لے گی ہے
10:06ڈکٹر آئیلہ
10:09میں تو کافی پریشان ہو گیا تھا اس کی وجہ سے
10:11ہینہ ویسا خوش قسمت ہی ہے
10:15تمہاری کے ملک تمہیں اتنا چاہتا ہے
10:17ہاں اور کیا
10:18ہاں واقعی
10:19بہت پیار کرتے ہیں
10:20مجھے پریشان نہیں دیکھ سکتے
10:22اور میری ہر بات مانتے ہیں
10:24میں جیسا کہتی ہوں ویسا ہی کرتے ہیں
10:25ویسے تمہاری طبیعت کافی بہتر ہے
10:28اب بلکہ میں یہ کہوں گی
10:29کہ تم مجھ سے بھی زیادہ صحت مند ہو
10:31لیکن ابھی تمہاری رپورٹس آنا باقی ہیں
10:33سو ان کا انتظار کرتے ہیں
10:34اور اس کے بعد دیکھیں گے
10:35ویسے مجھے لگتا نہیں ہے
10:36کہ کوئی مسئلہ ہوگا
10:37شاید تم گرمی کی وجہ سے
10:38چکرا کر گر گئے
10:39ہاں شاید
10:40ڈاکٹر آئیلا
10:40وہ آپ کا بہت بہت شکریہ
10:42آپ نے جو کچھ کیا
10:44میں زندگی بھر
10:45اس کا احسان مند رہوں گا
10:46اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے ملک
10:47یہ تو ہمارا کام ہے
10:48چلو اب تمہارا کرو
10:50خدا حافظ ڈاکٹر
10:51ہاں
10:52یہ نا
10:54یہ بتاؤ کہ تم
10:55ٹھیک تو ہو
10:57میں ٹھیک ہوں ملک
10:59ہاں
11:00کافی بہتر ہوں اب
11:01وہ اس وقت
11:02تم نے کہا تھا نا
11:03کہ ہمیں تمہاری
11:03امی کے ساتھ رہنا پڑے گا
11:05تو اسی لئے
11:05میں پریشان ہو گئی تھی ملک
11:07اور جب میں پریشان ہوتی ہوں
11:09تو میرا بلڈ پریشر
11:10لو ہو جاتا ہے
11:11اچھا
11:12تو ایسا کرو
11:13کہ تم آرام کرو
11:14اور تھوڑی دیر کے لیے
11:15سو جاؤ
11:15میں ریسپشن پہ ہوں
11:16تھوڑا کام نمٹانا ہے
11:18وہ نمٹالوں
11:25ہی کام بن گیا
11:31یہ دیکھئے سر
11:33یہ بہت ہی
11:34کلاس کی انگوٹھی ہے
11:36جس کے لئے لے رہے ہیں
11:37اسے بہت پسند آئے گی
11:38یقین کیجئے
11:39قیمت بھی مناسب ہے
11:41یعنی
11:42اس انگوٹھی کے ایکسچینج میں
11:43کچھ زیادہ نہیں
11:44بلکہ
11:45پندرہ سو اور دینے ہوں گے
11:46اور وہ بھی صرف
11:47آپ دونوں کے لیے
11:48صرف ہم دونوں کے لیے
11:50جی بالکل سر
11:51اچھا اچھا
11:52ٹھیک ہے
11:52ذرا دکھائیے
11:53دیکھوں تو آخر
11:54اس میں ایسا کیا خاص ہے
11:55جو آپ نے صرف
11:56ہمارے لیے نکالی
11:57جیسے کہ آپ یہ تو جانتے ہی ہیں
12:03کہ ایک انگوٹھی
12:04لڑکی کے لیے
12:05محبت اور وفت
12:06ہری کی نشانی ہوتی ہے
12:07مگر
12:08اس انگوٹھی میں تو
12:09ہم جیسے دوستوں کا پیار بھی شامل ہے
12:11مجھے تو یہ انگوٹھی
12:12اتنی پسند آئی تھی
12:13لیکن قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے
12:15نہیں خرید سکتی ہوں اس کو
12:16اسی لیے
12:17تھوڑی مایوس ہوں میں
12:19مگر
12:19اس کو پہن کے
12:20چیک تو کر سکتی ہو نا
12:22میں
12:22اتنا تو حق بنتا ہے میرا
12:23مہم دیوں اسے میں
12:26آئی
12:29کتنی اچھی لگ رہی ہے
12:32بہت حوث
12:33نینا
12:33یار ہاں کیا کر رہی ہیں
12:35ادھر ہاؤ
12:35جیسے انگوٹھی تو دیکھو
12:36پسند کرو
12:36تمہیں پسند آرہی
12:37میں بھی انگوٹھی آئی دیکھ رہی ہوں
12:38تم بھی دیکھو
12:39میں آتی ہوں
12:40اوکی
12:40ہاں بس آگئی میں
12:42نینا یہ کیا کر رہی ہے تم
12:51ایک چھوٹا سا پیارا سا مسئلہ ہو گیا ہے
12:55کیا وہ
12:56پھنس گئی ہے
13:00اوہ یہ دس ہزار والی
13:01اتر نہیں رہے
13:02نینا یہ بہت بڑا مسئلہ ہو گیا
13:04دس ہزار کی امگوٹی
13:08تین گناہ زیادہ قیمت والی
13:09اتر نہیں رہے
13:10اتر ہوں اسے جلدی
13:12اتر رہے گی
13:13کوشش تو کرو
13:15اتر رہے گی
13:17بھاس گئی ہے یار
13:18سوری چیف تیکھا رہی ہے
13:27ایم سوری اپیک
13:28یہ سنو اپیک
13:32ڈاکٹر بازل نے میرا پوچھا تو نہیں
13:35جیسے کہ میرا سکیاجو لیا پھر مجھ سے کوئی جوڑی بات
13:37نہیں تو ڈاکٹر بازل آج پورا دن بہت مصروف رہے ہیں
13:40اچھا تو پھر تم مجھے یہ بتاؤ کہ کہیں ہاسپیڑل میں کسی پارٹی وغیرہ کا پلان تو نہیں ہے
13:48نہیں ایسا تو کچھ نہیں
13:49اچھا چلو ٹھیک ہے
13:55تم چلو میں بس سوڑی دیر میں آتی ہوں
13:57ٹھیک ہے چیف
13:58اچھا تو میسٹر بازل
14:09تم جب کمرے سے باہر آؤگی
14:11تو ہم اتفاقن یہاں پر مل جائیں گے
14:14کیسا رہے گا یہ پلان
14:15مجھے تو یقین نہیں آرہا
14:18آخر تم ایسی حرکت کر بھی کیسے سکتی ہو نینا سمجھ سے باہر
14:21یار اس میں اتنا زیادہ خصہ ہونے کی کیا ضرورت ہے
14:24یہ انگوٹی مجھے پسند آگئے اور میں نے پہن لی
14:26میں تو بس یہ دیکھنا جاری تھی
14:27یہ میری انگلی میں کیسی لگتی ہے
14:29اچھا تو تم دیکھ رہی تھی
14:29دیکھ لیے آپ خوش ہوتا سلی ہو گئی تمہیں
14:31کسی کو اگر میں بتاؤں تو کوئی یقین بھی نہ کریں میری بات کا
14:33یہ سب کیوں ہوتا ہے میرے ساتھ سمجھ نہیں آرہا
14:35کیوں ہوتا ہے آخر میرے ساتھ یہ سب
14:36نینا جو ہوتی ہے میرے ساتھ
14:38میں نینا کے ساتھ جو ہوتا ہوں
14:39اس لیے تو یہ سب ہوتا ہے میرے ساتھ
14:40یقین کیجئے ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا
14:42یہ انگوٹی اترنے کا نام ہی نہیں لے رہی
14:44اپنی پوری کوشش کر لی ہے میں نے
14:46اب کیا کروں میں بتائیے
14:48سنان ایک بات پوچھو برا تو نہیں مانوگی تم
14:51پوچھو
14:53اب کیا کریں گے
14:55مجھے کیا بتا تم نے ہی پہنی ہے
14:57تو بھی اتارو گی بلکہ تم ہی بتاؤ کہ اب آخر کرنا کیا
14:59مجھے تو کچھ سمجھ نہیں ہے بتاؤ مجھے کیا کرنا ہے اب
15:00نکالو کوئی حل
15:01اچھا مجھے سمالنا ہے
15:03سر تو آپ بتائیں اب ہم کیا کریں ہاں
15:06دیکھیں میم اب جب انگوٹی اتر نہیں رہی
15:08تو آپ اسے پہن کے ہی رکھئے اور مجھے اس کی قیمت
15:11ادا کر دیجئے
15:12کیا مطلب آپ کو پورے دس ہزار دینے ہوں گے
15:15جو اس انگوٹی سے تین گھونا زیادہ ہے
15:16ایسا ہی ہے
15:17یہ بتائیں اپنا سر کونسی دیوار میں ماروں
15:20بتائیں مجھے مجھے اپنا سر کونسی دیوار میں جا کر مارنا ہے
15:23سمجھ نہیں آرہا
15:23سنان یہ تم کیا کہہ رہے ہو
15:25پیزتی کروارے ہو تم میری
15:27نی نی پلیز مجھے روکو
15:28مد خبردار جو تم نے مجھے روک رہی کی کوشش کی
15:29چپ جاؤ تم
15:30چپ
15:30دیکھیں سر میں آپ کے لئے صرف اتنا کر سکتا ہوں
15:33جب یہ انگوٹی میم کی انگلی سے اتر جائے
15:36تو یہاں لے آئیے گا
15:38اور میں آپ کو
15:39آپ کی رقم واپس کر دوں گا
15:42دس میں سے تین نکالیں تو مطلب ساتھ ساتھ
15:47بازل بھائی کا کرڈٹ کارڈ ہے میرے پاس
15:49نینا تم کیوں اس بچارے کو صدمہ دینا چاہتی ہو
15:51چھوڑو اسے میں نے کارڈ دی دیا مجھے اپنے کارڈ سے پی کرنے تو
15:54کوئی مسئلہ نہیں
15:54اگر آپ کہیں
15:55تو آپ کے لئے
15:56قسطوں پہ دے دوں
15:57یا آپ کیوں اس وقت مجھ سے مزاق کرنا شروع ہو گئے
15:59کسطوں کی بات کیوں کر رہے ہیں
16:01میں آپ کو یہ انگوٹی لاکر واپس دوں گا
16:02اور آپ سے اپنے پیسے واپس لوں گا
16:03سر آپ کو پتا ہے
16:04جو بھی ہمارے دکان سے رنگ لیتا ہے
16:06اس کی شادی ہو جاتی ہے
16:08یار پلیز
16:09میرا بھی مزاق کا بلکل بھی موٹ نہیں
16:11ٹھیک ہے
16:11آپ جلدی سے پیسے لیں پھر ہم جائیں گے
16:13جیسا کہ میں آپ لوگوں کو دکھا رہی ہوں
16:15یہ جو شرارتی انگوٹی ہے نا
16:17اسے میری انگلی اتنی پسند آگئی ہے
16:19کہ یہ اس میں آگے پاس گئی ہے
16:21لیکن چاہے کچھ بھی ہو جائے
16:22یہ انگوٹی آئیرہ کے پاس جائیں گے
16:24ہی ہی ہی
16:25ہم یہاں سے جا رہے ہیں
16:28ہاں بالکل جا رہے ہیں
16:29کیوں کچھ رہ گیا کیا
16:30کچھ اور پسند ہے تو وہ بھی انگلی میں ڈال دو
16:32تاکہ وہ بھی خرید لیں
16:32اوکی خدا حافظ
16:33آنٹی ریڈ والی ٹیپلٹ سے اپنے صبح لینی
16:39اور نین کی دواقت آپ کو پہلے سے معلوم ہوں
16:40جو آپ کو رات کو چاہیے
16:41اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو
16:42بغیر انتظار کیے جہاں پر آ چاہیے
16:43ٹھیک ہے ڈاکٹر
16:44سمجھ گئی ہوں میں
16:45بہت شکریہ آپ کا
16:47اگر امرجنسی ہو تو
16:48آپ کے پاس میرا نمبر ہے
16:49علی آپ کے ساتھ ہی ہے
16:50کچھ دیر میں آپ جا بھی سکتی ہیں
16:52ٹھیک ہے خدا حافظ
16:53جی جی جی جی
16:57جی بالکل
16:58آپ کا ہسپیڈل آنا ہمارے لیے
17:00بھائی سے فخر ہے
17:01جی بالکل
17:02مسٹر مونیر
17:03مگر مونیر صاحب
17:04مجھے ابھی جانا ہوگا
17:05مریض میرا انتظار کر رہے ہیں
17:07جی بات سمجھنے کے لیے شکریہ
17:09خدا حافظ سر
17:10بہت اچھا لگ آپ سے بات کر کے
17:12صبح سے ایسی کالز آ رہی ہیں
17:15تھک گئی ہوں میں تو یار
17:16ظاہر ہے چیف بننا آسان کام نہیں ہے
17:18کہاں غائب ہو تم
17:22آج تو ٹھیک سے ملاقات بھی نہیں ہو سکی تم سے
17:25ہاں یار اتنی مصروفیت ہے
17:26فورصت نہیں ملی آج تو
17:27تو تم کچھ کہنا چاہتے ہو گیا مجھ سے
17:35جیسے کہ
17:37نہیں میرا مطلب ہے کہ
17:39میں تو بس پوچھ رہی ہوں
17:41کچھ کہنا ہے تو کہہ دو مجھ سے
17:43ہاں ہاں
17:45کچھ کہنا تو چاہتا ہوں میں تمہیں
17:50ہاں بولو
17:52مجھے
17:52لگتا ہے کہ تم دنیا کی سب سے
17:55مجھے حسین ترین لڑکی ہے
17:57ہاں
17:58ہاں
18:00ہاں
18:02ہاں
18:04ہاں اور آگے بولو
18:06بس اور کیا
18:08ویسے میں شام میں فری ہوں آج
18:19گوڈ
18:20ڈاکٹر بازل میں ان کو باہر تک چھوڑنے جا رہا ہوں
18:24اپنا بہت خیال رکھے گا آنٹی بہت شکریہ
18:27بہت شکریہ
18:28تم بھی خیال رکھنا
18:29ڈاکٹر آشام
18:30ہم موڈلز دیکھنے جا رہا ہے نا
18:32بلکل جا رہے ہیں جا رہے ہیں
18:36اوکی
18:38آہ
18:39کونسی موڈلز
18:41ہاں ہاں بس ہم یوں ہی ہم لوگ جا رہے ہیں
18:43موڈلز دیکھنے
18:44بہت بہترین موڈلز ہیں وہاں
18:46پرانے جہازوں کے
18:48آہ
18:49اچھا چلو ٹھیک ہے دیکھو جا کر دوں موڈلز
18:54مجھے بھی ویسے کچھ ضروری کام یاد آگے ہیں
18:56بائی
18:57ٹھیک ہے
18:58ٹھیک ہے
18:59ٹھیک ہے
19:01ٹھیک ہے
19:03موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended