Skip to playerSkip to main content
#kurulusosmanS6Ep239 #harpalgeo #geotv
Thanks for watching Har Pal Geo. Please click here https://bit.ly/3rCBCYN to Subscribe and hit the bell icon to enjoy Top Pakistani Dramas and satisfy all your entertainment needs. Do you know Har Pal Geo is now available in the US? Share the News. Spread the word.

Kurulus Osman Season 06 Episode 239 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo

Osman Bey, who moved his oba to Yenişehir, will lay the foundations of the state he will establish in this city. One of the steps taken for this purpose will be to establish a 'divan'. Now the 'toy', which was collected at the time of the issue, is left behind. Osman Bey will establish a 'divan' with his Beys and consult here. However, this 'divan' will also be a place to show themselves for the enemies who seem friendly, who want to weaken Osman Bey from the inside.

As Osman Bey grows with the goal of establishing a state, he will have to fight with bigger enemies. Osman Bey, who struggles with the enemy who seems to be a friend inside, will enter into a struggle with Byzantium outside. Osman Bey has set his goal, the conquest of Marmara Fortress, which will pave the way for Bursa and Iznik!

Production: Bozdag Film
Project Design: Mehmet Bozdag
Producer: Mehmet Bozdag
Director: Ahmet Yilmaz

Screenplay: Mehmet Bozdağ, Atilla Engin, A. Kadir İlter, Fatma Nur Güldalı, Ali Ozan Salkım, Aslı Zeynep Peker Bozdağ

#kurulusosmanS6Ep239
#harpalgeo
#geotv

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:28آپ سوچ رہے ہیں کچھ
00:29میں یہی سوچ رہا ہوں اسمان
00:33کہ وہ گیدڑ کے روپ میں بھیڑیا کون ہے
00:37وہ آس پاس ہی ہے ہمارے
00:43بہت ہی قریب
00:46اس وقت جنگ کے دوران
00:50میں صدران پر کوئی الزام نہیں لگا سکتا
00:54اس وقت یہ کہ ایک سپاہی کی ضرورت ہے
00:58نہ ممکن ہے
01:00جب تک وہ بے نقاب نہ ہو جائے
01:04ہم اسی طرح ناکام ہوتے رہیں گے
01:06تو پھر بتائیے
01:10کون ہو سکتا ہے آپ کے خیال میں
01:13اسے بے نقاب کرنے کے لیے کیا منصوبہ ہے
01:17انہیں لگتا ہے ریاست بے خبر ہو گئی ہے ان سے
01:21مگر ریاست کبھی غافل نہیں ہو سکتے
01:26ہم دکھائیں گے ہم میں کون غددار ہے سب کو دکھائیں گے
01:31انہیں سمجھنے دیں کہ ریاست سو رہی ہے
01:34وقت آئے گا وہ غلط ہی کریں گے تو اس وقت
01:38ان کے سر ہمارے قدموں میں ہوں گے
01:41انشاءاللہ
01:41اندر آجاؤں حضور
01:43آجاؤ
01:46سرداران تیار ہے
01:51ہوشیار
01:57عثمان صاحب
01:59السلام علیکم
02:01وآلیکم السلام
02:03ماشاءاللہ
02:09خدا کا شکر ہے کہ زہر کا اثر ختم ہو گیا
02:12اللہ آپ کو ریاست کے لیے اور اپنے گھر والوں کے لیے
02:16سلامت رکھے عثمان سردار
02:18شکریہ کوجہ سردار اور شکریہ خوش رہیے
02:22بہت شکریہ
02:24ہمارے وجود کے لیے جو خطرہ ہے وہ بازنتی
02:29بے شک ہم نے پیچھے دھکیل دیا انہیں
02:32شکست سے دوشار نہیں کیا
02:35ہم پر اس شہنشاہ کے محافظ
02:38جب ہم مصیبت میں ہوں گے تو وار کریں گے
02:42اسی وجہ سے میں
02:44ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
02:46عثمان سردار
02:47کیا ہماری ریاست کے سردار
02:51یہ سمجھتے ہیں کہ ہم سے
02:52کسی قسم کی کوئی غلطی ہو گئی ہے
02:55کہ آپ
02:56ہمیں خبر کیے بغیر
02:57اکیلے ہی جنگ پر چلے گئے
02:59سردار
03:01ہمارا راستہ اور حدف ایک ہی ہے
03:03تو اپنے اس جنگ میں ہم پر اعتماد کیوں نہیں
03:08اپنے سرداران پر اعتماد تھا اور ہے
03:10لیکن بعض اوقات
03:12الگ فیصلے لینے پڑتے ہیں
03:15دشمن کہاں سے حملہ کرے گا
03:18اس کا ہمیں علم نہیں تھا
03:19آپ کو مدورنوں میں رکھنا بہتر لگا ہمیں
03:21اور اس طرح
03:24خفیہ طریقے سے ہم نے
03:27شکست دی ان کے لشکروں کو
03:30سلامت رہیں عثمان سردار
03:32سلامت رہیں عثمان سردار
03:33میرے سردار
03:35تو اب ہمیں کیا کرنا چاہیے
03:36جو بھی کرنا ہے جلد سے جلد کرنا ہوگا
03:39آپ حکم کریں
03:40ہو
03:41تیز رفتاری گھوڑوں کے لیے
03:44اور بھیڑیا
03:46انتظار کرتا ہے مناسب وقت کا
03:50اب اگر
03:54کفار حملہ کرنے کے لیے آتے ہیں
03:57تو وہ مدورنوں اور گوینوں کی طرف سے
04:02ہم پہ حملہ کریں گے
04:03اس نک کے
04:07راست میں ہیں یہ دونوں علاقے
04:09اور پھر یہ انتہائی اہم زمینے ہیں ان لوگوں کی
04:13تو اسی لیے
04:14جو میں نے سوچا
04:16وہ یہ کہ ہم مدورنوں میں انتظار کریں گے
04:21سرداران
04:22اپنے شپاہیوں کو تیار کیجئے
04:24اور انہیں مدورنوں میں جمع کیجئے
04:26پوری طاقت سے
04:31اس دشمن کا مقابلہ کیا جائے گا
04:34جہاں سے بھی ہم پر حملہ کرے گا
04:43اسے مدورنوں کی سردوں سے ہی گزرنا ہوگا
04:45اور جب وہ آگے بڑھنے کی کوشش کرے گا
04:47تو ہم سب اسے روکیں گے
04:49سپاہیوں کو ہم مدورنوں میں جمع کریں گے
04:52بہت بڑا توفان آئے گا
04:55میدان جنگ میں
04:57بغیر لڑے ہم ہرگز بھی نہیں ماریں گے
05:01جو ہم کم سکتا
05:03آپ لوگ جا سکتے ہیں
05:19کیا ہوا
05:23جناب یہ لیجی
05:27یہاں ہوں
05:29آس پاس دھیان رکھو
05:35کلاٹیوس مجھ سے ملنا چاہتا ہے
05:43گھوڑا لے کر آؤ
05:45زہر نے
05:56ہمارے سپاہیوں کو کمزور کر دیا ہے کوچہ سردار
05:58شہنشاہ کی اس فوج کا مقابلہ کیسے کریں گے
06:01ترک جنگ لڑنے کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں حسن سردار
06:05جنگ کا ہرگز کوئی خوف نہیں ہے مجھے
06:08مگر نہیں چاہتا کہ شکست ہو
06:10عثمان سردار کو سنا آپ نے
06:13گیونک میں میرے جنگ جو سپاہی موجود ہیں
06:16عید کو ساتھ لے جائیں
06:18وہ مدرنوں کے دفاع کے لیے آپ کی مدد کرے گا
06:21بہت شکریہ کو جسردار
06:23جب تک میرے قبیلے کے سپاہی نہ آجائیں
06:26میرے لیے محتاط رہنا بہتر ہے
06:28بلکل اچھا سوچا ہے حسن سردار
06:30انشاءاللہ آسانی ہوگی
06:34شکریہ کو جسردار
06:35اگر کوئی میرا پوچھے
06:40تو کہنا کہ گھوڑوں کا جائزہ لینے کیا ہوں
06:42چلو
06:45یہ یہ سردار
06:50کہاں جا رہے ہو تم
06:53گھوڑا لاؤ جلدی
07:02جلدی
07:05حسن صاحب
07:18جرکتائی صاحب
07:38درد سمجھتا ہوں آپ کا
07:40مگر آپ کو کہنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں کوئی
07:45آپ کو تو یہ بھی نہیں پتا کی شرم کیا ہوتی ہے
07:57سبائیو دور رہا ہو
08:01میری بیوی شہید ہو گئی
08:03بہت سے گھر اچڑ گئے
08:05صرف تمہاری وجہ سے
08:07حسن سردار
08:09جرکتائی صاحب
08:11یہ سب زہر نے کیا ہے
08:13ان لوگوں نے
08:15سب پہلے ہی تیک کیا ہوا تھا
08:17غلطی تمہاری تھی
08:25مگر دیکھو
08:27تم ابھی تک زندہ ہو
08:29مر جانا چاہیے تھا تمہیں بھی
08:33مر جانا چاہتے ہو
08:43مر جانا چاہتے ہو میری
08:45جانا چاہتے ہو میری
08:45جانا چاہتے ہو
08:47رجاو
08:51یہ کیا ہو رہا ہے
08:53تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے
08:55ہاں
08:56کیا یہ سب کرنا تم لوگوں کو زید دیتا ہے
08:58اب تمہیں عثمان سردار کے سامنے جواب دینا ہوگا
09:04یہ معاملہ بھی ختم نہیں ہوا
09:22اس آب باقی ہے بھی
09:27یہ کیا ہوا ہے
09:52ہوا ہے کچھ
09:57بتاتی ہوں میں
09:58کیا ہوا بتاؤ
10:01وہ
10:04ایج صاحب کی
10:06غلام لڑکی جو تھی
10:07جو گوینوک سے آئی تھی
10:08ہاں
10:10وہ سوفیا کی جاسوس نکلی
10:13مجھے مارنے کی کوشش کی
10:15سوفیا کی جاسوس
10:22یعنی وہ ہی غددار تھی ہمارے بیچ
10:25وہ ہمیں کچھ بتاتی اس سے پہلے
10:29ایج صاحب نے اسے آکر مار دیا
10:31ہم کیا کر سکتے ہیں
10:38انہیں ہم بتائیں گے
10:39گلارڈیوس
10:50اسمان تمہارے خلاف منصوبہ بندی کر رہا ہے
10:54کیا ہوا
10:56کیا کر رہے ہو
10:57اسمان تو مرنے والا تھا
11:00زہر دیا گیا تھا نا اسے
11:02اس نے میری آدھی فوج تباہ کر دیا
11:05زہر تو اسے ضرور دیا گیا تھا مگر
11:09اس طرح مقابلہ کرے گا یہ نہیں جانتا تھا
11:14اسے شہنشاہ کی لشکر کے بارے میں کیسے پتا چلا
11:22اور تم نے کیوں نہیں بتایا مجھے
11:25چپکے سے نکلا قبیلے صرف ہو
11:27اس بات کی مجھے خبر نہیں
11:30اسے شک ہے کہ ہمارے درمیان کوئی جاسوس ہے
11:34گلارڈیوس
11:36ہماری قسمت ایک جیسی ہے
11:39ان کی قسمت بھلے ہی اچھی ہے
11:42لیکن وہ مریں گے
11:45اور بالا
11:49وہ زندہ ہے
11:51اسمان تمہاری فوج کے خلاف منصوبہ بندی کر رہا ہے
11:55منصوبہ بندی
11:57اس کا خیال ہے کہ تم مدرنوں پر حملہ کرو گے
11:59اس لئے وہ اپنے سپائیوں کو
12:02مدرنوں بھیج رہے ہیں
12:04لیکن ایسا کرنا اسے اس کی موت سے نہیں بچا سکے گا
12:10میری پیاری بہنوں
12:20بابا کی طبیعت اب ٹھیک ہے
12:21اور ایک دو روز میں مزید بہتر ہو جائیں گے انشاءاللہ
12:25اوہ خواتین دیکھ رہی ہو دیکھ رہی ہو
12:30لگتا ہے اپنے بابا کو بھی ٹھیک سے جانتی نہیں ہو
12:34میں نے کہا تھا کسی کو بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں
12:39اسمان سردار کی بیٹیاں ہیں ہم
12:45جو کسی سے نہیں ڈرتی
12:46ہم بس آپ کے لئے پریشان تھے بابا
12:49ہمیں کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا بابا
12:52اوہ بیٹی
12:54آہ گل کھلنے سے باغیچہ خوبصورت ہوتا ہے
13:01اور بیٹیوں سے گھر خوبصورت ہوتا ہے
13:04جب تک میرے ساتھ ہو تم دونوں
13:10کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا مجھے
13:12کوئی بھی نہیں
13:13چلو بھئی بیٹھ جاؤ
13:16آ جاؤ آ جاؤ آ جاؤ
13:24آہ آیگن
13:35تمہاری غیر موجودگی کیسے برداشت کریں
13:39دیکھو
13:47کوئی شک نہیں اس میں کہ موت برحق ہے
13:51یقینا
13:53ہم سب اسی کی طرف سے آئے ہیں
13:56اسی کی طرف ہی لوٹ جائیں گے
13:58اللہ اس کی مغفرت کرے
14:02خالقِ حقیقی سجا ملی وہ
14:04اللہ مغفرت فرمائے
14:07اللہ ان کی مغفرت فرمائے
14:10یقینا جانے والے کا غم تو ہوتا ہے
14:18مگر پیچھے رہ جانے والوں کو تکلیف زیادہ ہوتی ہے
14:22مرنے والا تو رب کے پاس پہنچ گیا لیکن
14:25زندہ شخص عمر پھر دڑپتا ہے
14:29ہاں بے شک بے شک
14:34جیر کتائے اور غازی کو ہمیں اکیلا نہیں چھوڑنا چاہئے
14:40میں نے انہیں کھانے کے لیے مدو کیا تھا بابا
14:44لیکن انہوں نے کہا کہ وہ کچھ دیر تنہا رہنا چاہتے ہیں
14:48فلحال تو ٹھیک ہے لیکن انہیں بتاؤ کہ ہم ان کے دکھ میں شریک ہیں
15:14چھوڑو اسے
15:28یہ ہی رکو
15:31غازی میں آ گیا
15:33جہے کتائے
15:37میں مار ڈالوں کی تمہیں کفن سے
15:42پھر سے
15:47اکیلا ہو گیا
15:54اب میں کیا کروں گا
16:12میرے رب مجھے
16:15سبر اطاف فرماؤں
16:20اس کے جانے کے بعد میں بہت تنہا ہو گیا ہوں
16:36اس کے جانے کے بعد میں بہت تنہا ہو گیا ہوں
16:48وہ خود تو چلی گئی اور میرا دل بھی ساتھ لے گئی
16:54اس نے مجھے اس معصوم کے ساتھ
17:06بلکل تنہا چھوڑ دیا
17:10اب میں کیا کروں بتائیں
17:18اب میں کس طرح اپنے دل کی آگ کو بجھاؤں گا ترکت خاصی
17:24آلکن کے بغیر کیسے رہوں گا میں
17:28میں نہیں جانتا کہ خود کو سامحال پاؤں گا بھی یا نہیں
17:32کیا کروں گا میں
17:34جھر کتائے
17:36ہماری زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے
17:38جھر کتائے
17:46ہماری زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے
17:52موت اور زندگی
17:54صرف اور صرف اسی کے ہاتھوں میں ہے
17:58موسیقی
18:14موسیقی
18:20موسیقی
18:22موسیقی
Comments

Recommended