00:00موسیقی
00:26یہ تمہارے دستخان جیسا تو نہیں ہے لیکن گزارہ کرنا پڑے گا
00:32کوئی میری بیوی کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتا
00:35جیسا میں بناتی ہوں ایسا تو نہیں ہوگا جانتی ہوں
00:39ہاں بلکل
00:40لیکن یہ اتنا برا بھی نہیں ہوگا
00:42کھائیں گے تو پتا چلے گا
00:44لیکن بابا کیا باتیں ہی کرتے رہیں گے یا کھانا بھی کھائیں گے
00:49اتنی دور سے آیا ہوں بھوک لگ رہی ہے مجھے
00:56آل گنزارہ اپنے بیٹے کی باتیں تو سنو
00:58ہر وقت اسے بس اپنے کھانے کی پڑی رہتی ہے
01:02کس پر چلے گئے ہو تم بیٹے
01:03تم جانتے ہو غازی کہ تم کس کے جیسے ہو
01:08بابا کیا میں آپ جیسے ہوں
01:12ہاں
01:15ہاں
01:17درست کہہ رہے ہو
01:21غازی چلو آجا کام پہ دیہان دیتے ہیں
01:28دیکھو دیکھو دیکھو
01:31اسے بھی تم نے اپنے جیسے ہی بنا لیا
01:34میرا حلق خوشک ہو گیا ہے
01:38مہنزارہ ادھر آئیے گا پانی دیتے مجھے
01:42جزاک اللہ
01:49اللہ آپ کو اجڑ دے
01:51آہ پیاس نہیں بجھ رہی
01:57بہن
01:58ضرور دینا مجھے
02:00جی
02:01یہ لیجی
02:07ہاں شکر ہے
02:09شکر ہے سکون ملا
02:17تھوڑا اور دے دے
02:20سلامت رہے
02:23آہ کاش اپیاس بجھ جائے
02:25تمہیں تو بہت پیاس لگ رہی ہے خاتون
02:27کہ دوڑ کے آئی ہو یہاں تک
02:29شکر الحمدللہ
02:32بہت شکریہ آپ کا
02:35اتنی پیاسی ہو گیا
02:37آہ میں ذرا تیاری دیکھ لو آپ بھی کام کرنے جا کر
02:39ہاں ٹھیک ہے جیسا تم بولو
02:41چلے
02:42جاؤ
02:45آ جاؤ
02:46کازی تم میرے پیچھ جاؤ میں تمہیں کچھ دکھاتا ہوں
02:53ہم بلکل بھی پیچھے ہٹنا نہیں چاہتے تھے لیکن ہمیں پیچھے ہٹنا پڑا شہنشاہ
02:57فتح کے بہت قریب تھے
02:59ان سب باتوں کا کیا فائدہ ہونے شکست تو نہیں ہوئی نا
03:03وہ قلعہ اب بھی ان کے قبضے میں ہے
03:07وہ جشن منا رہی ہوں گے
03:10ہماری کتنے لوگ مارے جا چکے ہیں
03:14اسمان دن بدن مضبوط ہوتا جا رہا ہے
03:16اور تم لوگ اس کو روکنے میں بلکل ناکام ہو چکے ہو
03:20اسمان مدرنوں میں داخل ہو گیا
03:22لیکن وہاں سے زندہ نکلے گا نہیں
03:29اپنے کوئوں میں زہر ڈال دیا تھا
03:34اسمان پانی استعمال کرنے سے پہلے تجزیہ کرے گا
03:37سوفیا ٹھیک کہہ رہی ہے
03:39تمہیں کیسے یقین ہے کہ تمہاری یہ چال کامیاب ہوگی
03:43وہ زہر فوری اپنا اثر نہیں دکھا تھا
03:46وہ دھوڑا وقت لے گا
03:48جس سے انہیں شک نہیں ہوگا
03:49وہ زہر پورے جسم میں پھیل جاتا ہے
03:53اور اتنا درد ہوتا ہے کہ
03:56اور نہ ہی تریعاق ملے گا انہیں بے فکر رہے ہیں
04:01ٹھیک ہے
04:03اس بات کی مجھے بے حد خوشی ہے کہ تم ابھی تک ہمت نہیں ہارے ہو
04:07اور جو تم نے اسمان کے لیے چال تیار کی ہے
04:12وہ یقیناً فائد مند ہوگی
04:14آپ کیا سوچ رہے ہیں جناب
04:16جناب
04:18اسمان کو ہر طرف سے گھیر کر کمزور کر دینا تمہاری ذمہ داری ہے
04:23اسے ایسے زخم دینے ہیں جو کمی نہ بھر پائیں
04:27کیسے؟
04:28سبر کرو گرادیوز
04:30ہر چیز کا پتہ چل جائے گا
04:37ہاں باہر نکالو اسے
04:41بسم اللہ الرحمان الرحیم
04:43بسم اللہ
04:48یا اللہ
04:53بس بہت ہے
04:55ٹھیک ہے
04:57بسم اللہ
04:58بسم اللہ
05:06گونجا
05:08اللہ
05:10تم ٹھیک ہونا
05:11میں بلکل ٹھیک ہوں
05:13تم ٹھیک ہونا اللہ
05:14تم کئی راتوں سے نہیں سوئے
05:17بہت تھکے ہوئے لگ رہے ہوں مجھے
05:18نہیں نہیں
05:19میں بلکل ٹھیک ہوں فکر مت کرو تم
05:23مدرنو بھی فتح ہو گیا
05:25اور حلیمہ بھی خیریت سے ہے اب
05:27میری ساری تھکن ختم ہو گئی
05:29اللہ کا شکر ہے
05:31پانی پیوگے؟
05:34میں ڈال کے دیتی ہوں
05:36بسم اللہ الرحمان الرحیم
05:41یہ لو
05:44گونجا خاتون
05:50مجھے پانی نہیں چاہیے
05:52مجھے بہت بھوگ لگی ہے
05:53اس کا کچھ کرو
05:55تمہیں
05:57بھوگ لگی ہے
05:59اللہ اللہ
06:01اتنا کچھ تو کھا کے گئے تھے
06:03ہاں تو کیا
06:05دوبارہ بھوگ نہیں لگ سکتی
06:07تمہارا شوہر کھانے کا کہہ رہا ہے
06:08تم مزاق کر رہی ہو
06:09توبہ ایسا کیوں کروں گی
06:10ایسا ہی کر رہی ہو
06:11نہیں کر رہی
06:12توبہ
06:14ہاں تو چھیک ہے
06:15آجا پھر
06:17پہلے تمہیں کھانا کھلا دیتی ہوں
06:19ویسے بھی
06:21کبھی کبھی تو بھوگ لگتی ہے میرے شوہر کو
06:23کبھی کبھار
06:24ہاں کبھی کبھار
06:25بے وکوف گلاڈیوز
06:35اسمان کو شکست دیکھا
06:41ایک بار پھر ہار گیا میں
06:44ہار گیا میں
06:45چین کبھی کبھ گیا میں
07:02اسمان سردار
07:03عثمان سردار
07:05بہت جلد ہار جاؤ گے تم
07:12تمہاری ہار سے مجھے نیا کپیلا اور وطن ملے گا
07:27بسم اللہ الرحمن
07:33اس پانی میں زہر ہے
07:37گلاڈیوز نے کوووں میں زہر ڈال دیا تھا
07:41زہر
07:46عثمان نے تو سارے کوووں کی جاج کروائی تھی
07:53کچھ نہیں ملا تھا
07:55یہ زہر
07:57اپنا سر تھوڑی دیر بعد دکھانا شروع کرتا ہے
08:00لیکن جان لے کر ہی چھوڑتا ہے
08:03گلاڈیوز
08:05تم اس زہر سے انتقام لوگے ہاں
08:10بہت ملے گاڈیوز
08:29پوشیار، اسمان صاحب
08:37السلام علیکم
08:39والی علیہ السلام
08:46تشریف رکھئے
08:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:59فتح مبارک ہو سبی کو
09:03گوینک کو فتح کیا
09:05مدرنوں کا علاقہ بھی
09:07ترکوں کا وطن بند گیا
09:09ابھی بہت سا سفر باقی ہے
09:11ابھی اور بھی قلے فتح کرنے ہیں
09:13چلیے شروع کیجئے آپ کھانا ٹھنڈا ہو رہا ہے
09:15شروع کیجئے
09:17اللہ برکت دے
09:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:25یہ لے بیٹی
09:27یہ لو میری بہن
09:29بہت شکریہ میرے بھائیں
09:41بہت شکریہ میرے بھائیں
09:51حلیمہ
09:53ہم؟
09:54ویسے اس کھانے کا ذائقہ
09:55بھی ہمارے کھانے سے ملتا جلتا ہے
09:57ہاں بلکل ایسا ہی ہے
09:59دیکھو تو
10:00گوش کو ایسے پکاتے ہیں
10:02جبکہ تم تو بہت مزیدار پکاتی ہو
10:07فاطمہ نے جب اپنی بہن کو
10:09زخمی حالت میں دیکھا تو اس نے
10:11مااف کر دیا
10:12فوراں صلاح ہو گئی
10:14جانتا تھا بھالا میں
10:16یہ تو ہو نہیں تھا
10:22تم نے کہا کہ یہ اچھا کھانا پکاتی ہے
10:24نہیں بلکل نہیں
10:28یہ تو کھانا جلا دیتی ہے
10:30ہے نا خاتون
10:31بھائی جان
10:32نہیں تو
10:36پہلی بار سے تو بہت اچھا بنا تھا
10:40ویسے بھی
10:41کیا لگتا ہے کہ کھانا پکانا
10:43کوئی آسان کام ہے
10:44علاؤدین صاحب
10:45تو کیا مشکل ہے
10:46ہاں واقعی
10:48میری دونوں بیٹیاں بہت اچھا کھانا پکاتی ہیں
10:50جی بلکل سردار
10:51اچھا ہی پکاتی ہے
10:52میری زبان کو زائقہ سمجھ نہیں آتا
10:57میری بیٹے کو کوئی تنگ نہ کرے
10:59اس کی ماں اس کے ساتھ ہے
11:00شکریہ والیدہ
11:01شکریہ والیدہ شکریہ
11:02آپ نہ ہوتیں تو میرا کیا حال ہوتا
11:04میرا علاؤدین
11:06والیدہ ہاں
11:08آئندہ بھائی جان کے تنگ کرنے پر
11:09ہم اس پر جرمانہ لگائیں گے
11:13فاطمہ
11:15وہ بھی دن آئے گا فاطمہ
11:17کہ جب میں تم پر جرمانہ لگاؤں گا
11:20یاد رکھنا تو میری بہن
11:29حسن سردار
11:30جب تک ہم اس مان سردار کے پیچھے چلتے رہیں گے
11:33اسی طرح فدوحات حاصل کرتے رہیں گے انشاءاللہ
11:36ہے نا میرے بھائی یعیت
11:38یہی بات ہے بھائی
11:40ہاں بلکل
11:42بلکل ایسے ہی فدوحات حاصل کریں گے کچھ سردار
11:45جیسے ہم قبیلے سے نکلے
11:47پہلے کوئی نک
11:49اور اب
11:50اب دیکھیں مدرنو
11:51فدوحات نہیں رکیں گے انشاءاللہ
11:53انشاءاللہ انشاءاللہ حسن میرے بھائی
11:55انشاءاللہ
12:00بڑے خوش نظر آ رہے ہیں چچا
12:02پانی بینے کی ضرورت ہے آپ کو
12:05شکریہ بھتیجے
12:09مدرنو حاصل کر لیا
12:11گیونک حاصل کر لیا
12:13خوشی تو ہوگی نا ہمیں
12:23ابھی تو بہت سے کلے فتا کرنے ہیں
12:30بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
12:40سردار یہ لیجے
12:42یہ شربت پیل لیجے آپ
12:44یہ شربت میں نے حالیما کے لیے بنوایا تھا
12:46آپ کی تھکن اُتر جائے گی
12:47آلکن
13:05کیا ہو رہا ہے تمہیں
13:06تمہارا رن پھیکا پڑھ رہا ہے
13:08مدیگو
13:11مدیگو
13:38مدیگو
13:45کیا ہوا بھائی
13:48خیر ہوگی انشاءاللہ
13:51اللہ اللہ
13:54حمد کرو میرے بہادر
13:55حمد کرو
13:56کچھ نہیں ہوگا تمہیں
13:57اٹھو
13:58اٹھو
14:06کیا ہوا ہے یہاں
14:07کچھ نہیں سمجھا رہا حسن سردار
14:09سب کی طبیت خراب ہو رہی ہے
14:10صبح جن جانوروں نے پانی پیا تھا
14:12وہ بھی مر چکے ہیں
14:15تو
14:16اس میں سہر ہے
14:23سپاہیوں کو کوئے کی طرف بہجو جلدی
14:25کسی کو کوئے کا پانی نہیں پینے دینا
14:27چلو
14:30اللہ
14:32اللہ مری مدد کر
14:35مدد کر میری آراب
14:44ٹھیک ہوں ٹھیک ہوں
14:46کیا ہو رہا تمہیں
14:48فالدہ آپ ٹھیک نہیں لگ رہی
14:52میں ٹھیک ہوں
14:57چلو اٹھے
14:58ne
14:59ٹھیکmani
15:00خیال
15:01والدہ
15:09والدہ
15:10والدہ
15:11والدہ
15:12والدہ
15:13والدہ
15:14والدہ
15:15والدہ
15:16والدہ
15:17والدہ
15:18والدہ
15:19والدہ
15:20والدہ
15:21والدہ
15:22والدہ
15:23والدہ
15:24والدہ
15:25والدہ
15:26والدہ
15:27والدہ
15:28والدہ
15:29والدہ
15:30والدہ
15:31باپا یہ سبائیوں کو کیا ہو رہا ہے
15:40شہزادے کچھ کریں کچھ کریں شہزادے شاید زہریلا پانی پی لیا ہے
15:51شہباز جار کو دائیں پڑھاو آلکھا جاولت Freunde
15:58تم ٹھیک ہو جونگی
16:00کچھتی ہوگا تمہیں
16:00آلکھا جاہئی
16:02جار کو دائیں فکر مٹ کرو
16:04ٹھیک ہو جائیں گی
16:05ملک کھول آلکھا
16:06دائن سے متاثرات کو فرش بخانے لے گرہائے
16:08جلدی کریں شہزادے جلدی کریں
16:16آسان سردار
16:20حسان سردار
16:21کوئی بھی پانی نہ پیئے
16:23لک جائے کوئی نہ پیئے
16:27سردار کوئی میں زہر ہے
16:29کوئی کا پانی پینے والے جانور بھی مر گئے
16:30تم پتہ چلا اس کا
16:32میں نے اچھی طرح دیکھا تھا مگر
16:34زہر نے دیر سے اثر کیا
16:36مااف کر دیجے
16:37آسان سردار
16:40سپاہیوں
16:41کوئی کی سفاہی کرواؤ فارم
16:43سردار
16:52آپ نے بھی تو پانی پیا تھا
16:54چھیکم فکر مت کرو میری
17:01جناب
17:09ابھی تک اسمان کے لئے تیار کیا
17:13میں جال نہیں بتایا آپ نے
17:14کیا تم صبر نہیں کر سکتے ہو
17:17تھوڑا ہی وقت رہ گیا ہے
17:43یہ
17:45روم کی سب سے بڑی فوج کی نشانی ہے
17:49روم کی سب سے بڑی فوج
17:55ہاں بلکل
17:56کل صبح خون کے پیاسے محافظوں کی کشتیاں
18:01ہماری سرحدوں پر پہنچ جائیں گی
18:04موسیقی
18:13موسیقی
18:26موسیقی
Comments