Skip to playerSkip to main content
Surat-ut-Tallaq Urdu translation_Quran verses

#quran #urdutsrjuma #quran #trabslation #urdu translation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور جو کوئی اللہ سے درے گا وہ اس کے لیے رنج و غم سے نجات کی صورت پیدا کر دے گا
00:06اور اس کو ایسی جگہ سے رسک دے گا جہاں سے اس کو وہم و گمان بنا ہو
00:11اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کے لیے کافی ہوگا
00:15اللہ اپنے کام کو جو وہ کرنا چاہتا ہے پورا کر دیتا ہے
00:19اللہ نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے
00:24وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا يَقِين رکھو
00:28کہ جو شخص اللہ کا تقوی اختیار کرے گا
00:31نمبر ایک تو یہ کہ اللہ اس کے لیے راستہ نکال دے گا
00:35يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا مخرج کہتے ہیں
00:37کسی مقمسے سے نکل جانے کی کوئی صورت ہے
00:40کوئی جگہ ہے تنگ اور وہاں سے نکلنا پڑ رہا ہے اچانک
00:45تو وہ مخرج جو ہوتے ہیں جیسے بڑے بڑے ہال ہیں
00:48اور اس پہ سے نکلنے کے لیے ظاہر بات ہے
00:51کہ عام راستے جو ہیں وہ تو چند ہیں
00:53لیکن یہ کہ اگر کسی وقت مہا آگ لگ جائے
00:55یا کوئی اور حادثہ ہو جائے
00:57تو پھر وہ ایمرجنسی ایگزیٹس شان مخمسے میں پھنس گیا
01:00اللہ تعالیٰ کا تقوی اختیار کرو
01:02تو اللہ تعالیٰ تمہیں ہر قسم کے مخمسوں سے نکالے گا
01:06وہ تمہارے لیے راستہ بنا دے گا
01:08بظاہر کوئی راستہ نظر نہ آتا ہو
01:10اللہ راستہ بنا دے
01:11جس کی ایک مثال وہ بھی ہے
01:13کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو لے کر نکلے ہیں
01:16جب تو
01:17جب تعاقب کیا ہے
01:19فیرون نے اپنے لاو لشکر کے ساتھ
01:21تو اب ایک شکل ایسی بن گئی تھی
01:23کہ آگے اب سمندر آ گیا
01:24اور پیچھے جو ہے وہ گرد اڑاتا ہوا لشکر جو ہے آ رہا ہے
01:28تو لوگوں نے کہا
01:29کہ انہا لابدرکون
01:30بنی اسرائیل نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا
01:33کہ ہم تو پکڑے گئے
01:34تم نے بروا دیئے ہمیں یہاں لاکر
01:35قرآن مجید میں یہ تفصیل نہیں
01:37لیکن تورات میں تو باقاعدہ وہ جگڑے ہیں
01:40اور ملامت کیا کہ اس سے تو ہم وہی بہتر تھے
01:42ہم وہاں پہ چائے گلامی میں تھے
01:44شکنجے میں کسے ہوئے تھے
01:46کچھ کھانے کو ملتا تھا
01:47بارالم وہاں رہتے تھے
01:49لیکن یہ کہ تم نے تو ہمیں بروا دیئے یہاں پہ
01:51اب جو حال ہمارا ہوگا
01:53تو اس وقت اللہ نے راستہ نکالا ہے
01:55اور سمندر تک کو پھاڑ کر
01:57اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے مخرج بنا لیا ہے
01:59تو یہ مخرج ہے
02:01یقین اگر اللہ کی ذات پر ہے
02:03تو اللہ وہاں بھی تمہارے لئے
02:04کوئی مخرج پیدا کر دے گا
02:06کہ جہاں کوئی امکان نظر نہ آتا ہو
02:08کوئی بھی انسان کو
02:09بظاہر احوال
02:11اسباب ظاہری کے اعتبار سے
02:13کہیں امکان نظر نہ آتا ہو
02:14کہ کوئی شکل پیدا ہو سکتی ہے
02:16اللہ اس پر قادر ہے
02:17کہ وہاں بھی راستہ نکال دیں
02:19اور اس کو رزق پہنچائے گا
02:23وہاں سے جہاں سے اسے گمان پٹنے ہو
02:26یہ احتساب جو ہے
02:28ایک گمان رکھنا
02:29توقع رکھنا
02:30امید رکھنا
02:31اسی معنی میں احتساب کا لفظ آیا ہے
02:32جہاں سے اسے کوئی توقع نہیں ہوتی
02:37کوئی امید نہیں ہوتی
02:38اللہ وہاں سے اسے نوتی فراہ کرتا ہے
02:41یہ گویا کہ ایمان باللہ
02:44ان کا ایک لازمی تقاضہ ہے
02:45اگر حقیقتاً ایمان ہے
02:46اللہ کی ذات پر
02:47اسی طرح یہ یقین
02:49کہ جہاں مجھے کہیں کوئی راستہ نظر نہیں آئے گا
02:52اللہ راستہ نکال دے گا
02:54جہاں مجھے کہیں سے کوئی شکل نظر نہیں آئے گی
02:56کہ کہاں سے میری ضرورت پوری ہوگی
02:58اللہ میری ضرورت پوری کرنے پر قابل
03:00وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْتُو
03:04اب توقع جو ہے
03:06اس کی بحث تو آ چھو گئے
03:07سورة تغابل میں
03:09یہاں جو لفظ فرمایا
03:10تو اللہ پر توقع کریں
03:13تو اللہ اس کے لئے کافی ہے
03:14یعنی یہ کہ یہ ممکن نہیں ہے
03:17آپ دنیاوی اعتبار سے بھی
03:19کسی شریف اور بابرومت انسان سے
03:21یہ توقع نہیں کرتے
03:22کہ اسے یہ محفوظ ہو
03:24کہ یہ شخص مجھ پر
03:25کچھ مجھ سے توقع رکھتا ہے
03:27مجھ پر اس کا کچھ انحصار ہے
03:28دار و مدار ہے
03:29وہ مجھ سے کچھ امید لگائے ہوئے ہیں
03:32تو پھر کوئی شریف انسان
03:34اللہ یہ کہ بلکل عاجز ہو جائے
03:35اس کے بس میں نہ ہو
03:36وہ اس کے اس امید کو جو ہے
03:38وہ ناومیدی میں تبدیل نہیں کرتا
03:40یہ شرافت کا تقاضی ہے
03:42تو اللہ اگر یہ دیکھے
03:44کہ میرا تو بندہ تو میرے سامنے
03:46اس نے اپنے آپ کو بچھا دیا
03:47اپنے سارے معاملات میرے حوالے کر دیئے
03:50اب اللہ تعالیٰ جو ہے
03:52اس کے معاملے کو درست نہ کرے
03:53اس کے توقع اللہ سے نہ رکھو
03:55جو توقع تم کسی شریف انسان سے نہیں کر سکتے
03:58اس کا کوئی اندیشہ تمہیں جو ہے
04:01اللہ کے بارے میں کیسے ہو سکتا ہے
04:04تو جس نے اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کر دیا ہو
04:07جیسے کہ فارسی کا شیر میں نے سنایا تھا
04:11کہ کارساز ماں
04:13وہ میرا کارساز جو ہے
04:15فکرِ کارِ ماں
04:17وہ میرے کام کی فکر میں ہے
04:18وہ پورا کرے گا
04:19اور فکرِ ماں درکارِ ماں آزارِ ماں
04:22اگر میں خود اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہوں
04:24تو اللہ تعالیٰ بھی حوالے کرتا
04:25اچھا تم جانو اور یہ اسبابِ ظاہری جانے
04:27تم اپنے جو بھی کر سکتے ہو کر لو
04:30نور لگا لو
04:31جو بھی تمہیں ملنا ہے وہ ملے انہی اسبابِ ظاہری سے
04:34لیکن اگر ہم
04:35ویسے اسباب کو ترک کرنا نہیں ہے
04:37توقل کرو اللہ پر
04:39اسباب کا بھرپور استعمال کرو
04:41لیکن دار و مدار اور انہی حصار
04:43اور تقیہ اسباب پر نہ کرو
04:45تو پھر اللہ تعالیٰ جو ہے تمہارے معاملات
04:47تو وہ سمع دیتا ہے
04:48لہذا ایک ہی ہستی ایسی ہے جس پر توقل کیا جائے
04:52تو کہیں انسان جو ہے
04:54وہ مایوس نہیں ہوگا
04:55اس لیے کہ اللہ کی شان یہ ہے
04:57اللہ تعالیٰ تو اپنی بات کو پہنچنے والا ہے
05:03یعنی اپنے ہر فیصلے کی تکمیل کرنے کی
05:06قدرتِ متلقہ اسے حاصل ہے
05:08حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:21اللہ تعالیٰ کی جلیل و قدر نبی تھے
05:23قرآن مجید میں ان کا ذکر بار بار آتا ہے
05:26لیکن ایک ایسا واقعہ
05:28ہے جو دلوں کو جنجوڑ دیتا ہے
05:32ایک ایسا نمہ جب انسان
05:34الخالق کے درمیان براہ راست گفتبو ہوئی
05:38جی ہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:40قلیم اللہ کہلائے
05:43وہ نبی جنہیں اللہ نے اپنا کلام سنایا
05:47یہ واقعہ اس وقت کا ہے
05:50جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:52اپنے اہل خانہ کے ساتھ
05:53مصر سے مدینہ کی طرف جا رہے تھے
05:56رات کا وقت تھا
05:58دھیرہ شایہ ہوا تھا
05:59سردی کا موسم تھا
06:01اجانب حضرت موسیٰ کو دور
06:04ایک پہاڑ کی طرف روشنی رہے آئے
06:06حضرت موسیٰ میں نے
06:09ایک آف کے سنے شاید
06:11یہاں سے کوئی خبر ملجائے گیا
06:14آپ کا انگارہ لے آفتا
06:16کہ تم سب کو درمی پہنچے
06:18یہ کوہ ہی طور تھا
06:21حضرت موسیٰ اس روشنی کی طرف چلے
06:24لیکن وہ روشنی عام آدمہ تھی
06:26یہ تو رب کائنات کی تجلی تھی
06:29جب حضرت موسیٰ اس وقام پر پہنچے
06:32تو اچانک ایک آواز آئی
06:35اے موسیٰ میں تیرا رب ہوں
06:37اپنی جوتیاں اتار دے
06:39بے شک تو پاک با دیئے دعا میں ہے
06:43حضرت موسیٰ علیہ السلام
06:45کانپ اٹھے
06:46دل دھڑکنے لگا
06:47آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئی
06:50یہ اللہ رب العالمین کی آواز تھی
06:53پھر رب تعالیٰ نے فرمایا
06:55اور میں نے تجھے پسند فرمایا ہے
06:57نہاہذا جو وحی کی جاتی ہے
07:00اسے گوھر سے سن
07:01بے شک میں ہی اللہ ہوں
07:04میرے سوا کوئی معبود نہیں
07:07پس میری عبادت کر
07:09اور میری یاد کے لیے نماز قائم کر
07:12یہ وہ لمحہ تھا
07:15جب انسان خالق کائنات کی روپ روپ رہا تھا
07:19پھر حضرت موسیٰ کو
07:20ان کی نبوت کا اعلان ملا
07:23انہیں پھر ان کی طرف بھیجا گیا
07:25تاکہ وہ ظالم بادشاہ کو
07:27توحید کا پیغام دیں
07:29یا اللہ میرے سینے کو
07:31کشادہ فرما
07:32میرے کام کو آسان کر دے
07:35اور میری زبان کی گرہ
07:37کھول دے تاکہ وہ
07:38میری بات سمجھ سکے
07:40اور میری بھائی حارون کو
07:42میرا مددگار بنا دے
07:44دیکھئے رب کی شان
07:46کس قدر پروپ کا تعلق تھا
07:49حضرت موسیٰ نے درقواست کی
07:51اور اللہ تعالیٰ نے قبول فرما لی
07:53یہ حضرت موسیٰ اور اللہ تعالیٰ کی
07:56پہلی براہ راست کس کے لیے
07:58ایک پہار کا ایک تنہار آدمی
08:01لیکن یہ بکتہ بھی قیامت تک
08:03کیلئی امان والوں کی بلے
08:05حضرت ممان والی بن گئی
08:07یہ واقع ہمیں سکھتا ہے
08:10کہ اللہ اپنے بندوں سے بات کرتا ہے
08:13جب دل میں اخلاص ہو
08:15اور راستہ سچائے گا ہو
08:17اگر ویڈیو پسند آئے
08:19تو لائک کریں شیئر کریں
08:20اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
08:23سزاک اللہ
08:24اللہ اللہ
08:29اللہ
08:31اللہ
08:33اللہ
08:35اللہ
08:36اللہ
08:36اللہ
08:37اللہ
08:37اللہ
Comments

Recommended