Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Na Tum Jano Na Hum Episode 56 (Subtitle) 18th June 2025 | Hassan Khan - Hina Tariq | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
Follow
4 months ago
#natumjanonahum
#hassankhan
#hinatariq
#natumjanonahum #hassankhan #hinatariq
Na Tum Jano Na Hum Episode 56 (Subtitle) 18th June 2025 | Hassan Khan - Hina Tariq | Har Pal Entertainment
#natumjanonahum #hassankhan #hinatariq
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
نہ تم جانو نہ حفظہ
00:03
اور خوشی کو اس بات کا احساس ہو جاتا ہے کہ اس کی زندگی تنہا نہیں گزر سکتی اور وہ علی سے رابطہ کرنے کی پوری کوشش کرتی ہے
00:13
اور علی کو منانے کی بھی کوشش کرے گی تاکہ ہم دونوں کی زندگی سیٹل ہو سکے
00:18
علی لیکن نہیں مانتا اور کہتا ہے کہ میں تم جیسی لڑکی کے ساتھ مزید اپنے تعلقات نہیں رکھ سکتا
00:25
لیکن دوسری طرف علی بہت پریشان ہوتا ہے اسے خوشی کی یاد ستا رہی ہوگی
00:30
علی خوشی کو بہت زیادہ یاد کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں اس کے بغیر زندگی کیسے گزاروں گا
00:36
ویسے تو میں نے اسے کہہ دیا ہے کہ مجھے تمہاری ضرورت نہیں ہے
00:40
لیکن خوشی کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن سی لگتی ہے
00:44
سمیرہ اسے بہت تسلیہ دے گی کہ ایسی کوئی بات بھی نہیں ہے
00:47
میں تمہارا ساتھ کبھی بھی نہیں چھوڑوں گی
00:50
لیکن علی اس کی کسی بھی بات پر یقین نہیں کرے گا
00:53
علی کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے سمیرہ پر
00:56
کیونکہ سمیرہ نہیں اس کی زندگی میں زہر گھولا ہوتا ہے
01:00
سمیرہ کی کسی بات پر بھی علی اب یقین نہیں کرتا
01:03
علی کہتا ہے کہ خوشی مجھے بہت زیادہ محبت کرتی تھی
01:07
لیکن تم نے اسے میرے خلاف کر دیا ہے
01:10
اور آج وہ اور میں ہم دونوں جدا ہیں
01:12
لیکن خوشی بہت پریشان ہوتی ہے
01:15
کہ اسے میں کس طریقے سے بتاؤں
01:17
کہ ہم پیرنٹس بننے والے ہیں
01:19
اور ہماری زندگی میں ایک نیا مہمان آنے والا ہے
01:22
علی کے جب پتہ چلتا ہے
01:24
کہ ہم پیرنٹس بننے والے ہیں
01:26
تو علی بہت زیادہ خوش ہو جائے گا
01:28
کیونکہ بعد اسے ساری بات بتا دیتا ہے
01:30
اور کہتا ہے کہ تم دونوں اپنے میں صلاح کر لو
01:33
تاکہ تم لوگوں کی اولاد
01:35
کو ہمیشہ کسی بھی چیز کی کمی محسوس نہ ہوں
01:39
علی بہت زیادہ خوش ہوگا اس بات کو سن کر
01:42
لیکن سمیرہ کو جلن کی آگ کھا جائے گی
01:46
اور سمیرہ کچھ بھی پلین کر کے
01:47
خوشی کے دل میں بدگمانی پیدا کر دے گی
01:50
اور وہ کہے گی
01:51
کہ علی تو مجھ سے محبت کرتا ہے
01:54
تم جیسی لڑکیوں اس کی زندگی میں آتی جاتی رہتی ہیں
01:57
جبکہ میں نے علی کو سمجھایا بھی ہے
02:00
کہ تمہیں چھوڑ دے
02:01
لیکن وہ سمجھنے پر سے کاثر ہے
02:04
دوسری جانب سارا بہت زیادہ پریشان ہوتی ہے
02:06
اور اپنی ماں سے کہتی ہے
02:08
کہ اب میں ندیم کے ساتھ ایک دن بھی گزارا نہیں کر سکتی
02:12
ندیم جیسے انسان مجھے نہیں چاہیے
02:14
سارا کی ماں بہت سمجھاتی ہے اسے
02:16
کہ اس طرح کی باتیں نہ کرو
02:18
میں تم سے بہت زیادہ تنگ آ چکی ہوں
02:20
سارا اپنے بھائی سے کہتی ہے
02:22
کہ مجھے آ کر یہاں سے لے جاؤ
02:24
میں ندیم کے ساتھ ایک دن بھی گزارا نہیں کر سکتی
02:27
لیکن علی کہتا ہے
02:29
کہ اپنے گھر میں بسو
02:30
تم نے بہت غلط کیا ہے امی کے ساتھ
02:33
اس لئے اب میں تمہاری کوئی بھی پروان نہیں کرتا
02:36
کیونکہ
02:37
سمیرہ نے اسے بھی بتا دیا ہوتا ہے
02:39
کہ سارا نے امی کے ساتھ بتمیزی کی ہے
02:42
اور وہ اب کبھی بھی
02:43
سارا کا ساتھ نہیں دے گا
02:45
علی کو اس بات کا احساس ہوتا ہے
02:47
کہ اس کی بہن مشکلات میں ہیں
02:49
لیکن اسے یہ احساس نہیں ہوتا
02:51
کہ میں اس کا ساتھ دوں گا
02:53
کیونکہ اس کی ماں نے اسے منع کیا ہوتا ہے
02:55
سارا کی ماں سارا کو سمجھاتے ہوئے کہتی ہے
02:58
کہ تم اپنا گھر بساؤ
02:59
تمہیں چاہیے تم ندین کی اور اس کی فیملی کی خدمت کرو
03:02
لیکن تم تو
03:04
آپ سے باہر ہو چکی ہو
03:05
تمہیں سمجھ نہیں آتی کسی بھی بات کی
03:08
علی کی ماں علی سے کہے گی
03:10
کہ تم اپنی بہن کو سمجھاتے کیوں نہیں ہوں
03:12
جبکہ تمہیں پتہ بھی ہے
03:14
کہ تمہاری بہن کے کارنامے ساری دنیا کو پتہ چل چکے ہیں
03:17
دوسری طرف
03:18
مہا عباد سے کہتی ہے
03:20
کہ میں بہت زیادہ خوش ہوں
03:21
مجھے لگتا ہے کہ ہماری زندگی میں
03:23
اب کبھی بھی
03:24
دکھ تکلیفیں نہیں آئیں گی
03:27
عباد کہتا ہے
03:28
مجھے بھی یہی لگتا ہے
03:29
اب ہم لوگ زندگی خوشی سے گزاریں گے
03:32
لیکن روفی کی زندگی میں مشکلات آ چکی ہیں
03:35
ایسے اسے چھوڑ کر باہر جا چکی ہے
03:37
جس وقت وہ خوشی کو ملتی ہے
03:39
میں اب روفی کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی
03:42
مجھے شیلٹر ہوں میں لے جاؤ
03:44
لیکن خوشی اسے واپس اپنے گھر لے آئے گی
03:46
اور کہے گی
03:47
کہ آج سے تم میرے گھر میں رہو گی
03:49
میں تمہیں کبھی بھی اس گھر سے نہیں نکالوں گی
03:51
روفی بہت زیادہ پریشان ہوتا ہے
03:54
اور سوچتا ہے
03:55
کہ ایس کہاں چلی گئی ہے
03:56
وہ اسے بہت زیادہ ڈھونڈے گا
03:58
مہا لوگ بہت زیادہ پریشان ہوگئے
04:00
مہا کی مہا کو
04:01
اس بات کی فکر ذرا بھی نہیں ہوتی
04:04
کہ اس کی بہو کہاں چلی گئی ہے
04:06
مہا کی ماں کہتی ہے
04:07
کہ وہ اپنی مرضی سے اس گھر کو چھوڑ کر گئی ہے
04:10
ابھی اسے ڈھونڈنے کی ضرور بلکل بھی نہیں ہے
04:12
روفی پریشان ہوتا ہے
04:14
اور اپنی ماں سے کہتا ہے
04:16
کہ یہ سارا کوئی ادھرہ آپ کا ہے
04:17
آپ نے ہی اسے گھر سے نکالنے پر مجبور کر دیا ہے
04:20
مہا عباد سے کہتی ہے
04:22
کہ ایچ بھاوی گھر چھوڑ کر چلی گئی ہے
04:24
اور روفی بھائی بہت زیادہ پریشان ہے
04:26
تو عباد اسے بتاتا ہے
04:28
کہ تمہاری بھاوی تو ہمارے گھر میں ہے
04:30
اور اسے خوشی لے کر آئی ہے
04:32
راستے میں سے
04:33
جس وقت مہا کو یہ پتا چلتا ہے
04:35
تو اس کے دل میں سکون پیدا ہو جاتا ہے
04:37
اور وہ اپنی ماں اور بھائی کو بتاتی ہے
04:40
کہ ایچ بھاوی محفوظ ہے
04:41
اور بچہ بھی محفوظ ہے
04:43
وہ خوشی لوگوں کے گھر میں ہیں
04:44
تو خوشی کی ماں خوشی سے کہتی ہے
04:47
کہ تم اسے لے تو آئی ہو لے
04:48
کہ اب اس کے بارے میں کرنا کیا ہے
04:50
خوشی اسے سمجھاتی ہیں
04:52
کہ آپ نے کوئی بھی بات کسی کو نہیں بتانی
04:55
میں خود سب کچھ کر دیں
04:56
خوشی ماں کو فون کر کے بتاتی ہے
04:58
کہ تمہاری بھاوی ہمارے گھر میں ہیں
05:00
تو وہ لوگ ان کے گھر چلے جاتے ہیں
05:02
اور ایچ کو راضی کر کے
05:03
اپنے گھر واپس لے آئیں گے
05:05
اور اس کی ماں کہتی ہے
05:06
کہ میں تمہیں تکلیف دینا نہیں چاہتی تھی
05:08
مجھے بہت زیادہ غصہ آ چکا تھا
05:11
مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی
05:12
کہ میں تم سے کس طرح سے بیہیو کروں
05:14
اس لیے مجھ سے غلطی ہو گئی ہے
05:16
تو مجھے معاف کر دو
05:18
علی بہت زیادہ پریشان ہوتا ہے
05:19
اپنی زندگی میں
05:20
لیکن اسے سمیرہ پوری کوشش کرے گی
05:23
سمجھانے کی
05:23
کہ خوشی تمہارے لائے لڑکی تھی ہی نہیں
05:26
تم اسے بھول جاؤ
05:27
لیکن علی کی زندگی میں
05:29
خوشی کے علاوہ کوئی بھی نہیں آ سکتا تھا
05:31
علی خوشی سے سچی محبت کرتا تھا
05:34
اور وہ یہی چاہتا تھا
05:35
کہ ہم دونوں خوشی سے
05:36
اپنی زندگی گزاریں
05:38
لیکن خوشی کو اس بات کی
05:40
بلکل بھی سمجھ نہیں تھی
05:41
کہ سمیرہ ان کی زندگی میں
05:43
دخل اندازی کر رہی ہے
05:44
اور وہ علی کو اسے چھننا چاہتی ہے
05:47
سمیرہ اس طرح کی ہی لڑکی تھی
05:49
لیکن سمیرہ کے کہنے کے باوجود بھی
05:51
علی اس کی طرف مائل نہیں ہوتا
05:53
علی صرف اسے خوشی سے محبت کرتا ہے
05:56
لیکن علی کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا
05:59
کہ وہ اپنی دولت کی وجہ سے نہیں مغرور ہوئی
06:02
بلکہ اس کی بے رخی کی وجہ سے
06:04
وہ بہت زیادہ مجبور ہو چکی ہے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
32:50
|
Up next
Na Tum Jano Na Hum Episode 59 (Subtitle) 21st June 2025 | Hassan Khan - Hina Tariq | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
4 months ago
35:23
Na Tum Jano Na Hum Episode 60 (Subtitle) 24th June 2025 Hassan Khan - Hina Tariq Green TV
DOODY SAMI
3 months ago
0:33
Na Tum Jano Na Hum Episode 54-Teaser _ Hassan Khan - Hina Tariq
NasRiz Official
4 months ago
35:16
Na Tum Jano Na Hum Episode 55 (Subtitle) 17th June 2025 _ Hassan Khan - Hina Tariq _ Green TV
AHM Smart
4 months ago
35:16
Na Tum Jano Na Hum Episode 55 (Subtitle) 17th June 2025 _ Hassan Khan - Hina Tariq _ Green TV(360P)
Drama Serial
4 months ago
35:46
Na Tum Jano Na Hum Episode 58 (Subtitle) 20th June 2025 Hassan Khan - Hina Tariq Green TV (1)
DOODY SAMI
4 months ago
0:42
Ek Jhooti Kahani EP 12 Teaser 04_Oct_25_-_SPON_by_Lifebuoy_Shampoo____Leather_Galleria_-_HUM_TV(360p)
Pakistani Drama
7 hours ago
1:01
Main Manto Nahi Hoon Episode 24 Teaser_-_Humayun_Saeed_-_Sajal_Aly___ARY_Digital_Drama(360p)
Pakistani Drama
7 hours ago
38:22
Ek Jhooti Kahani EPISODE 11_04_Oct_25_-_Sponsored_by_Lifebuoy_Shampoo____Leather_Galleria_-_HUM_TV(360p)
Pakistani Drama
8 hours ago
0:42
Ek Jhooti Kahani ep 12 promo/ teaser
AJ004
7 hours ago
38:22
Ek Jhooti Kahani ep 11 Pakistani drama
AJ004
7 hours ago
37:08
Main Manto Nahi Hoon ep 23 Pakistani drama
AJ004
8 hours ago
37:14
Main Zameen Tu Aasmaan Episode 13 (Subtitles) - Feroze Khan - Hiba Bukhari | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
19 hours ago
1:04
Main Manto Nahi Hoon Episode 23 - Humayun Saeed - Sajal Aly | Eng Sub | ARY Digital Drama
Har Pal Entertainment
19 hours ago
38:42
Mohra Episode 40 - [Eng Sub] - Mikaal Zulfiqar - Laiba Khan - Aagha Ali - 4th October2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
19 hours ago
37:14
Laadli - Episode 71 - 4th October 2025 [ Bilal Qureshi & Vaneeza & Asad Malik & Sukaina Khan ] Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
19 hours ago
8:11
Mohra Episode 39 - [Eng Sub] - Mikaal Zulfiqar - Laiba Khan - Aagha Ali - 3rd October2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
2 days ago
1:05
Laadli - Episode 70 - 3rd October 2025 [ Bilal Qureshi & Vaneeza & Asad Malik & Sukaina Khan ] Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
2 days ago
39:00
Laadli - Episode 68 - 2nd October 2025 [ Bilal Qureshi & Vaneeza & Asad Malik & Sukaina Khan ] Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 days ago
1:06
Sher Drama Episode 39 - Danish Taimoor - Sara Khan - 2nd October 2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 days ago
1:13
Jama Taqseem Episode 08 - 2nd October 2025 [Mawra Hocane & Talha Chahour] - HUM TV
Har Pal Entertainment
3 days ago
1:06
Case No.9 Episode 04 - [Eng Sub] - Faysal Quraishi - Saba Qamar - Junaid Khan - 2nd October 2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 days ago
37:48
Pathar Dil Episode 58 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 1st October 2025 - HAR PAL GEO
Har Pal Entertainment
4 days ago
38:03
Haya Episode 19 - [Eng Sub] - Sumbul Iqbal - Mirza Zain Baig - 1st October2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
4 days ago
39:58
Jinn Ki Shadi Unki Shadi Episode 08 - 1st October2025 [ Wahaj Ali & Sehar Khan ] - HUM TV
Har Pal Entertainment
4 days ago
Be the first to comment