00:00کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے
00:06جھڑ بول اٹھیں گے کہ اللہ کا
00:08کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں
00:11ان سے پوچھو کہ ساتھ آسمانوں کا کون مالک ہے
00:15اور عرش عظیم کا کون مالک ہے
00:18بے ساختہ کہہ دیں گے کہ یہ چیزیں اللہ ہی کی ہیں
00:22کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں
00:24کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے
00:30اور وہ پناہ دیتا ہے
00:32اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا
00:35فوراں کہہ دیں گے کہ ایسی بادشاہی تو اللہ ہی کی ہے
00:39کہو کہ پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے
00:42بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے
00:46اور یہ جو بدپرستی کیے جاتے ہیں
00:49بے شک جھوٹے ہیں
00:51اللہ نے نہ تو کسی کو اپنا بیٹا بنایا ہے
00:54اور نہ اس کے ساتھ کوئی اور معبود ہے
Comments