#drisrarahmed
#Islam
#knowledge
#Islam
#knowledge
Category
📚
LearningTranscript
00:00इत्वार से और आमलन इनसान इक्तियार करता है उसके चार दर्जे पहला दर्जा है इंतहाई गोमराही गॉल्ला गॉलालं बॉइदा वो क्या है? अगर रिजद हुई, नेमत-े-मिली, फलां देवी या देवता की निगाह करम है, उसकी किरपा से ये हो गये हैं
00:18if you believe any messages are popular
00:21you must know that the devil and the devil has gottenślę
00:24that the devil has gone
00:24or that the devil has gone
00:26or that the devil has gone
00:29that we have to do another
00:30that the devil has gone
00:31that is the anger
00:32that's how it will go
00:34this is
00:35in the past
00:38if we have gone
00:40we have to go
00:41if we have to pray
00:43if we have to pray
00:44Allah has given
00:45اگر کوئی تنگی آگئی فقر تکلیف کوئی ذلت رسوائی یہ بھی اللہ کی طرف سے
00:51ایک اعتبار سے تو انسان ہدایت پر آگیا
00:55بڑی گہرائی تھی اس گندگی کی اور اس خباست کی جو شرک جس کا نام ہے
01:01اس سے انسان نکل آیا نجاست سے
01:03توحید تو ہے لیکن ابھی اس میں اس کی گمراہی کا ایک element شامل ہے
01:09اور یہ گمراہی سے جب تک آگے نہیں آئے گا
01:12اوپر نہیں ابرے گا اس کا طرز عمل کیا ہوگا
01:15کہ ذرا کچھ مل گیا عزت مل گئی پھولے نہیں سما رہے
01:19اب زمین پر قدم نہیں ٹک رہے گردم اکڑ رہی
01:24کہیں محرومی ہو گئی کوئی تکلیف آگئی
01:26کوئی مشقت فقر آگیا اب مجھ کر رہ گئے
01:29ان دونوں کے فیات میں انسان کا پینڈولم جو ہے وہ ایکسٹریم کو جائے گا
01:34یہ کب ہوگا جبکہ انسان یہ سمجھتا ہے
01:37کہ اس دنیا میں جو دولت مل گئی یا عزت مل گئی
01:40تو یہ گویا کہ بڑی کوئی قابل فقر شہ ہے
01:43اور اگر یہاں پر کوئی تکلیف آگئی
01:45کوئی مسئیبت آگئی فقر و فقہ آگیا
01:47تو یہ گویا کہ بہت ہی احانت آبیس شہ ہے
01:50اگر یہ انسان سمجھے گا تو طرز عمل وہ نکلے گا
01:53نتیجے کے طور پر جو میں بیان کر چکا ہوں
01:56یہ گمراہی ہے
01:57اس گمراہی سے نکلیں گے
01:59تو آپ کس مقام پر آئے دوسری مندل ہدایت کی کیا ہے
02:02نہ یہ عزت ہے نہ یہ ذلت ہے
02:06دونوں حیثیتیں برابر ہیں
02:08کہ یہ امتحان ہے
02:10اسی لیے ان دونوں آیتوں میں ایک لفظ قدر مشترک ہے
02:14اِذَا مَبْتَلَاهُ
02:16فَأَمَّلْ انسانُ اِذَا مَبْتَلَاهُ رَبُّهُ
02:20فَأَقْرَمَهُ وَنَعَمَهُ
02:22یہ بھی ایک امتحان ہے
02:24آزمارہ ہے اللہ
02:25کبھی وہ دے کر آزماتا ہے
02:26کبھی چھین کر آزماتا ہے
02:28کبھی فقر و فاقر سے آزماتا ہے
02:30کبھی وہ کسرت دولت
02:32اور کسرت مال سے آزماتا ہے
02:34کبھی وہ صحت دے کر آزماتا ہے
02:36کہ یہ قوت اور توانائی اور صحت
02:38جو میں نے دی ہے
02:39یہ اس میں کیا کرتا ہے
02:40کبھی وہ مرض کے ذریعے سے آزماتا ہے
02:43کہ صبر کرتا ہے
02:44کہ نہیں کرتا ہے
02:45ہمارے لئے شکوہ اور شکایت
02:47تو اس کے دواب پر نہیں آجاتی
02:48نالہ اور شیمن تو نہیں آجاتا
02:50تکلیف جھیلتا ہے
02:51کہ نہیں جھیلتا
02:52اس میں تحمل ہے کہ نہیں ہے
02:54تو صبر کرتا ہے
02:56یا شکر کرتا ہے
02:57یہ دونوں کے فیادر حقیقت
02:59تک اس اعتبار سے مساوی ہے
03:01یہ بھی امتحاد
03:02یہ بھی امتحاد
03:03یہ حقیقت جب سامنے ہوگی
03:06اب وہ پینڈولم جو ہے
03:07وہ بہت کم ہو جائے گا
03:09یعنی انسان میں
03:10تب ہی طور پر تو ایک اثر ہوتا ہے
03:12غیر اختیاری
03:13کسی چیونٹی نے کاکا
03:15آپ کے پاؤں پر
03:16آپ اپنا پاؤں ہٹا لیں گے
03:17اس میں کوئی ارادہ نہیں ہے
03:18یہ ریفلیکس ایکشن ہے
03:19غیر اختیاری فیل
03:20اس حد تک تو انسان
03:22ضرور متاثر ہوتا ہے
03:23اس سے تو کوئی انسان
03:24جو ہے
03:25وہ
03:25بلند تر نہیں ہو سکتا
03:27حضرت ابراہیم
03:29رضی اللہ تعالی عن حضور کے
03:31وہ نومولود فرزن
03:33انتقال جب ہو رہا تھا
03:34آپ کی آنکھوں میں آسو آگئے
03:35اب یہ ایک طبی اثر ہے
03:37ایک فیل ہے
03:38ان سے عالی کیفیت ہے
03:40جو بالکل طبی ہے
03:41لیکن یہ نہیں
03:42کہ اس کی وجہ سے
03:43انسان کی زبان پر
03:44کوئی شکوہ آ جائے
03:45کوئی شکایت آ جائے
03:46یہ نہیں ہوگا
03:47یہ ایمان کے مناسی ہے
03:48اسی طریقے سے
03:49اگر کوئی خوشی ہوئی ہے
03:51تو چہرے کے اوپر
03:52ایک نکھار آ جائے گا
03:53تبسم آ جائے گا
03:54اس سے زائد نہیں
03:55اس حد تک تو
03:57یوں سمجھئے
03:57کہ انسان کا
03:58تب ہی تقاضہ ہے
03:59اس سے زیادہ
04:00یہ پینڈلن
04:01اگر سوینگ کر رہا ہے
04:02تو گویا کہ
04:03اس حقیقت سے
04:04انسان محجوب ہے
04:05کہ یہ بھی امتحان ہے
04:07یہ بھی امتحان
04:08جو ہم سورہ حدید میں
04:10پڑھ چکے ہیں
04:10مَا عصاب مِن مصیبت
04:13فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي أَنفُسِكُمْ
04:15إِلَّا فِي كِتَابٍ مِّن قَبْلِ النَّبْرَاهَا
04:18إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ
04:19لِكَئِ لَا تَعْسَوْ عَلَى مَا فَاتَكُمْ
04:23وَلَا تَفْرَهُ بِمَا آتَكُمْ
04:25اللہ تمہیں کچھ دے
04:26تو اتراعو مت
04:28اللہ تم سے کچھ چھین لے
04:30تو اس کے اوپر افسوس مت کرو
04:31یہ نتیجہ ایمان کا نکلنا چاہیے
04:35اگر تمہیں ایمان ہے اللہ پر
04:37اگر تمہیں یقین ہے
04:39کہ جو کچھ ہوا ہے
04:40اللہ کے اذن کے بغیر نہیں ہوا
04:41اگر تمہیں یقین ہے
04:43کہ اللہ نے جو میرے لیے تیع کیا ہے
04:45اس میں میرے لیے خیر ہی ہے
04:46چاہے فی الحال فی الوقت
04:49فوری طور پر مجھے ناغوار محسوس ہو رہی ہے بات
04:52لیکن یقیناً میرے لیے
04:53اس میں خیر ہے میرے رب کی طرف سے
04:54ہم تو شارٹ سائٹن ہیں
04:59ہم دیکھ نہیں سکتے کسی شئے کو
05:01ہم اس کے ظاہر کو دیکھ کر
05:02گھبرا اٹھتے ہیں
05:03کہ یہ تو تکلیفہ نہیں
05:04کیا پتا اسی کے پردے میں
05:06اللہ کی رحمت آ رہی ہے
05:07میں نے وہ رئی سمروہوی کے اشارہ
05:09آپ کو کئی دفعہ سنائے ہیں
05:10وہ وقت آیا
05:12کہ ہم کو قدرت
05:13ہماری سیع عمل کا پھل دے
05:15بتا رہی ہے
05:16یہ ظلمت شب
05:17کہ صبح نزدیک آ رہی ہے
05:19ابھی ہے کچھ امتحان باقی
05:21فلاکتوں کے نشان باقی
05:23قدم نہ پیچھے ہٹے
05:25کہ قسمت ابھی ہمیں آزما رہی ہے
05:27رئیس اہلِ نظر سے کہنو
05:29کہ آزمائش سے جی نہ ہارے
05:31جسے سمجھتے ہو آزمائش
05:33وہی تو بگڑی بنا رہی ہے
05:35اسی آزمائش سے تو بگڑی بنے گی
05:37اسی سے تو تمہارا خیر
05:39جو ہے اجاگر ہوگا
05:40سامنے آئے گا
05:41پتا چلے گا
05:42who is who
05:42what is what
05:44ابو بکر میں کتنا یقین اور ایمان تھا
05:46یہ کیسے معلوم ہوگا
05:48کہ ایسے معلوم ہوگا
05:49کہ بلال میں کتنا سہار
05:51کتنا تحمل تھا
05:53کتنا صبر تھا
05:54اگر وہ مسئیبت ان پر نہ آتی
05:55کہ جو
05:56امیہ ابن خلف کے ہاتھوں
05:57ان پر قیامت ٹوٹ رہی تھی
05:58تو یہ ساری چیزیں جو ہیں
06:00مَا صَابَ مِن مُصِیبَتٍ فِي الْرَرْدِ
06:03وَلَا فِي أَنفُسِكُمِ
06:04إِلَّا فِي كِتَابِ مِن قَبْلِ النَّوْرَا
06:06اگر اس حقیقت سے محجوب ہو جاؤ گے
06:17تو پھر اختیال اور فخر
06:19اور گھمنٹ پیدا ہو جائے گا
06:21تمہارے اندر
06:22یا دوسری طرف
06:23مایوسی
06:23کمرِ حمد ٹوٹ کر رہ جائے گی
06:25خودکشی کرنے کو انسان آمادہ ہو جاتا ہے
06:28ذرا کوئی ناکامی دنیا میں آگئی
06:30کوئی تکلیف آگئی
06:30یہ ہے درحقیقت
06:32تیسری منزل
06:33ہدایت کی دوسری سیڑھی
06:35پہلا کیا تھا
06:37نحاد
06:37ذلہ ذلالن بعیدہ
06:39کوئی خیر مل گیا
06:40تو کسی دیوی کی نگاہِ کرم
06:42کوئی تکلیف آگئی
06:44تو کسی دیوتا کی ناراضی
06:45یہ تو ہے
06:46ذلہ ذلالن بعیدہ
06:47اس سے اوپر آئے
06:48یہ پہلی سیڑھی ہدایت کی ہے
06:50عزت ہے تو اللہ کی طرف سے
06:52اور اگر کوئی زلت ہے
06:54تنگی ہے تو اللہ کی طرف سے
06:56یہ ہدایت کا آغاز ہو گیا
06:57یہ توحید کی بنیادی منزل ہے
06:59اس سے اگلی منزل
07:01یہاں کی زلت
07:02زلت نہیں
07:03یہاں کی عزت عزت نہیں
07:04ذالک یوم التغاب
07:06ہار اور جیت کے فیصلے کا دن
07:08تو قیامت کا دن ہے
07:09وہاں معلوم ہوگا
07:10جس کو عسر و عزت ملی
07:11وہ عزت والا ہے
07:12جو عسر و ضلیل ہو گیا
07:14وہ زلت والا ہے
07:15یہ تو امتحان ہے
07:16دار الامتحان ہے
07:17خلق الموت والحیات
07:19لیبلوکم ایوکم آسنو عمالا
07:21یہ تو دار الامتحان ہے
07:22امتحان ہونے کے ناتے
07:24دونوں برابر ہیں
07:25اس سے اوپر ہے
07:27ایک چوتھی منزل
07:28ہدایت کے تیسری منزل
07:30وہ کیا ہے
07:31عام طور پر انسان یہ سمجھتا ہے
07:34کہ یہ جو آزمائش ہے
07:36تنگی کی
07:37اور فقر و فاقع کی
07:38یہ سخت تر آزمائش ہے
07:41اور نعمتوں کی بارش ہو
07:43تو یہ آسان آزمائش ہے
07:44یہ بھی ابھی گمراہی کا ایک
07:46ایک پرچ جو ہے
07:47اس کی باقی ہے
07:48ابھی ہدایت کا
07:50جو کامل جو ہوگا
07:52انکشاف
07:54وہ کب ہوگا
07:55جب انسان اس حقیقت کو جان لے
07:57کہ جہاں بسرت ہو
07:59جہاں کسرت ہو
08:01وہ زیادہ بڑا امتحان ہے
08:03سخت امتحان ہے
08:04مجائز کے
08:05کہ اگر علمت ہے
08:06کمی ہے
08:07یہ کم تر امتحان ہے
08:09یہ کم بھاری امتحان ہے
08:11کیوں
08:11کہ اگر آپ کے پاس کسرت ہے
08:14آپ کے اندر غفلت پیدا ہو جائے