Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Barbeque Party New Episode 2025 Ghulam Rasool Cartoon Series Islamic Cartoon Kids Land - Kids Land (1080p, h264)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This episode is brought to you by Protege, a product of AGP Ltd.
00:09Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:12Wa alaikumussalam warahmatullahi wabarakatuhu
00:16Aayye ander aayye
00:17Or senayye, bakarayeed kaisi guzr rahi hai?
00:22Ghulam rasool bhai, bakarayeed tou khate pita hii guzerti hai
00:25Kabhi biriyani, kabhi kardhai, اور kabhi korma, kabhi vihari kabab, اور kabhi nihari
00:32بس کردے ببلو بھائی, کھانے کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے
00:36جی جی بالکل, بار بی کیو بھی ہوتا ہے
00:38اور میں بار بی کیو کو بہت مس کر رہا تھا
00:41تو سوچا کیوں نہ ہم سب دوست مل کر بار بی کیو کریں
00:44جی غلام rasool bhai, ہم بار بی کیو پلان کر رہے ہیں
00:47اور اسی سلسلے میں آپ کے پاس آئے ہیں
00:49تاکہ آپ سے مشورہ کر لیں
00:51بار بی کیو کرنے میں حرج نہیں ہے
00:53مگر کچھ باتوں کا خیال اکھنا ضروری ہے
00:55جیسے گانے نہیں چلنے چاہیے
00:57اس کی وجہ سے کوئی نماز نہیں چھوٹنی چاہیے
01:00گوشت یا اس کا مسالہ ضائع نہیں ہونا چاہیے
01:03اور اتنا زیادہ نہیں کھانا
01:05کہ طبیعت خراب ہو جائے
01:06اور ساتھ ہی اگر ہم دل جوئی کی نیت بھی شامل کر لیں
01:09تو انشاءاللہ ہمیں ثواب بھی ملے گا
01:12حدیث پاک میں ہے
01:13جس نے کسی مسلمان کو خوش کیا
01:15اس نے اللہ پاک کو راضی کیا
01:17واہ غلام رسول بھائی کیا بات ہے
01:20ماشاءاللہ پھر بار بی کیو پارٹی تو ڈن ہے
01:23اور ہاں ایک اہم بات کا بھی خیال اکھنا ہے
01:26کہ ہماری اس بار بی کیو پارٹی کی وجہ سے
01:28کسی غریب کو احساس محرومی نہ ہو
01:31جی غلام رسول بھائی انشاءاللہ
01:33ہم آپ کی باتوں پر ضرور عمل کریں گے
01:35چلے فیضان بھائی کیاں چلتے ہیں
01:37ان کو بھی تو پارٹی میں شامل کرنا ہے
01:39جی جی بالکل
01:40ان کے بغیر تو ہماری پارٹی ادھوری ہے
01:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:48وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:51انکل فیضان بھائی گھر پہ ہیں
01:53جی بیٹا وہ گھر میں ہیں
01:55مگر بیمار ہے آئیے
01:57آپ سب اندر آجائیے
02:13یہ فیضان بھائی کو کیا ہو گیا
02:17خیریت تو ہے فیضان بھائی
02:21غلام رسول بھائی
02:23مجھے ڈائریہ ہو گیا ہے
02:24جس کے وجہ سے کافی وکنس ہو گئی ہے
02:27غلام رسول بھائی
02:31یہ کس چیز کی دعا ہے
02:33ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:37کی یہ عادت مبارکہ تھی
02:38کہ جب کسی مریض کی آیادت کو تشریف لے جاتے
02:41تو یہ فرماتے
02:42لا بأس تحور انشاء اللہ
02:46جزاک اللہ غلام رسول بھائی
02:47فیضان بھائی
02:48حدیث پاک میں ہے
02:49مومن جب بیمار ہو
02:51پھر اچھا ہو جائے
02:52تو اس کی بیماری پچھلے گناہوں سے کفارہ ہو جاتی ہے
02:55اور آئندہ کے لیے نصیحت
02:57تو آپ پریشان مت ہوں
02:58اور فیضان بھائی
03:00بکرہ عید کے دنوں میں بے احتیاطی ہو جاتی ہے
03:02اب آپ کھانے پینے میں احتیاط کیجئے گا
03:05ویٹا منٹ فیضان بھائی
03:07کیا آپ کو اووریٹنگ کی ویسے ڈائریا ہوا ہے
03:09جی بالکل
03:11تو اس کا موز سا سولیوشن تو
03:13پروٹیجے ہے
03:14کیا مطلب ببلو بھائی
03:15آپ تو جانتے ہیں فیضان بھائی
03:17آئی ایم آ فوڈی
03:18تو مجھے یہ پرابلم رہتی تھی
03:20پھر ایک بار جب میں ڈاکٹر کے پاس گیا
03:23ڈاکٹر صاحب
03:24مجھے ڈائریا ہو گیا ہے
03:26پلیز کچھ کریں ڈاکٹر صاحب
03:28پریشانی کی کوئی بات نہیں
03:29ببلو اس مسئلے کے حل کے لیے
03:31آپ پروٹیجے استعمال کریں
03:33یہ ایک افیکٹیو دوا ہے
03:35ببلو اس دوائی میں ایسے دوس بیکٹیریاں ہیں
03:38جو پیٹ میں جا کر
03:39قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں
03:41اور ڈائریا کے مسئلے کو بھی حل کر دیتے ہیں
03:43وہ تو ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب
03:45مگر دوائی تو کڑوی ہوتی ہے
03:47آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
03:48مگر یہ تو سٹرابری فلیور میں ہے
03:50مطلب اس کا ذائقہ بھی اچھا ہے
03:52ارے واہ
03:53ڈائریا کا میٹھا سولیوشن
03:55جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب
03:57یہ نے فیضان بھائی
03:59ابھی اسے پانی میں گھول کر پی لیں
04:01یہ تو واقعی بہت مزیدار ہے
04:07یہ گرینیولز فارم میں ہے
04:09تو اس کو بچے پانی میں گھول کر پیتے ہیں
04:12اور بڑے ڈائریکٹ بھی کھا سکتے ہیں
04:14اور فیضان بھائی فکر نہ کریں
04:16انشاءاللہ آپ بالکل فٹ ہو جائیں گے
04:19کل بار بی کیو پارٹی میں آپ کو لاز بھی آنا ہے
04:22ببلو بھائی کیا پروٹی جے جیب میں رکھ کر گھومتے ہیں
04:25نہیں نہیں سید بھائی
04:27کسی بھی دوہ کا استعمال
04:28ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ہی کرنا چاہیے
04:31اصل میں میرے بابا جان
04:32احتیاطن پروٹی جے کو ہمیشہ گھر میں رکھتے ہیں
04:35اور میں احتیاطن پروٹی جے
04:37اپنے ساتھ رکھتا ہوں
04:39اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:46وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:50کیا بات ہے فیضان بھائی
04:52ایک دم فٹ فٹ ہو گئے ما شاءاللہ
04:54وہ پھر ہے نا پروٹی جے کام کی چیز
04:57صرف کام کی ہی نہیں
04:58بلکہ بہت کام کی
05:00میں نے ڈاکٹر کی ایڈوائز سے
05:02اسے استعمال کیا
05:04نہ صرف میں اپنی طبیعت میں
05:06بہتری محسوس کر رہا ہوں
05:08بلکہ کمزوری بھی ختم ہو گئی ہے
05:10اور تو اور اس کا ٹیسٹ بھی بہت اچھا ہے
05:13اور یہ پروٹی جے گرینیولز فارم میں ہے
05:16جس کی وجہ سے
05:17ایزیلی استعمال کیا جا سکتا ہے
05:19اور زبردست بات یہ ہے
05:21کہ یہ فوری اثر دکھاتا ہے
05:23بلکل صحیح کا پبلو بھائی
05:25جزاک اللہ
05:26اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
05:28آمین
05:30ماشاءاللہ
05:31ببلو بھائی آپ کی وجہ سے
05:33فیضان بھائی ٹھیک ہو گئے
05:34آپ کی دل جوئی کے لیے
05:36میں ایک حدیث شریف سناتا ہوں
05:38فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
05:42جو کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے گا
05:44اللہ پاک قیامت کی پریشانیوں میں سے
05:47اس کی ایک پریشانی دور فرمائے گا
05:50جزاک اللہ غلام رسول بھائی
05:51تو دوستو پھر بار بی کیو سٹارٹ کریں
05:54ببلو بیٹا آپ دوستو کے ساتھ انجوائے کریں
05:57بار بی کیو کے معاملات میں دیکھ لیتا ہوں
06:00کیونکہ کوئلوں میں آگ لگانی ہوگی
06:02سیخیں سیکھنی ہوں گی
06:04اور آپ بچوں کو ان کاموں میں چوٹ لگ سکتی ہے
06:09بچوں کو بار بی کیو پارٹی
06:11اکیلے نہیں کرنی چاہیے
06:13بلکہ ہمیشہ بڑوں کی مدد لینی چاہیے
06:16بابا جان آپ نے بلکل صحیح کہا
06:18ہم ایسا ہی کر لیتے ہیں
06:20جزاک اللہ خیرہ
06:22This episode was brought to you by
06:26Protege a product of AGP limited
06:30Keep watching Kids Land
Be the first to comment
Add your comment

Recommended