00:00وَهُوَ الَّذِي أَنشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
00:12وَهُوَ الَّذِي ذَرَأَكُم فِي الْأَوْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
00:25اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرح تم جمع ہو کر جاؤ گے
00:31وَهُوَ الَّذِي يُحْيِ وَيُمِيتُ وَلَهُ اخْتِلَافُ الْلَيْرِ وَالْمَهَارِئَ فَلَا تَعْقِلُونَ
00:41اور وہی ہے جو زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا بدلتے رہنا اسی کا تصرف ہے کیا تم سمجھتے نہیں
00:50بَلْقَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوْوَلُونَ
00:56بات یہ ہے کہ جو بات اگلے کافر کہتے تھے اسی طرح کی بات یہ کہتے ہیں
01:01قَالُوا أَعِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَئِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
01:15کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوانِ بوسیدہ کے سیوا کچھ نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے
01:24قَدْ وَعِدْنَا نَحْمُ وَآبَاعُنَا هَذَا مِن قَبْلُ انْ هَذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
01:41یہ وعدہ ہم سے اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا سے بھی ہوتا چلا آیا ہے
01:46اجی یہ تو صرف اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
01:50لِمَنِ الْأَرْضُ وَمَنْ فِيهَا إِن كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
01:59کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے سب کس کا مال ہے
02:05جھٹ بول اٹھیں گے کہ اللہ کا کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں
02:22ان سے پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا کون مالک ہے
02:36بے ساختہ کہہ دیں گے کہ یہ چیزیں اللہ ہی کی ہیں کہو کہ پھر تم درتے کیوں نہیں
02:52کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے
03:13اور وہ پنہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پنہ نہیں دے سکتا
03:17پوراں کہہ دیں گے کہ ایسی بادشاہی تو اللہ ہی کی ہے کہو کہ پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے
03:38بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور یہ جو بد پرستی کیے جاتے ہیں بے شک جھوٹے ہیں
03:52اللہ نے نہ تو کسی کو اپنا بیٹا بنایا ہے
04:22اور نہ اس کے ساتھ کوئی اور معبود ہے
04:24ایسا ہوتا تو ہر معبود اپنی اپنی مخلوقات کو لے کر چل دیتا
04:28اور ایک دوسرے پر غالب آ جاتا
04:31یہ لوگ جو کچھ اللہ کے بارے میں بیان کرتے ہیں
04:34اللہ اس سے پاک ہے
04:36وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور مشرق جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں
04:52اس کی شان اس سے بلند ہے
04:54موسیقی
Comments