#Sikhsprotest #G7summit#pmmodi #uspresident #china #usa #sheikhwaqas #farmers #barristergohar #imrankhan #pmshehbazsharif #budget2025 #solarpanel #tax #muhammadaurangzeb #salaryincrease #headlines
Trump willing to resolve Kashmir dispute, says US State Dept
Pakistan announces Rs17.573 trillion budget for FY2025-26
Federal cabinet approves budget 2025-26 proposals
Pakistan set to unveil Rs17.8tr budget 2025-26 with tax reforms today
Pakistan Economic Survey 2024-25 Details Fiscal Gains, Economic Stabilization
Pakistan Economic Survey 2024-25 to be launched today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Trump willing to resolve Kashmir dispute, says US State Dept
Pakistan announces Rs17.573 trillion budget for FY2025-26
Federal cabinet approves budget 2025-26 proposals
Pakistan set to unveil Rs17.8tr budget 2025-26 with tax reforms today
Pakistan Economic Survey 2024-25 Details Fiscal Gains, Economic Stabilization
Pakistan Economic Survey 2024-25 to be launched today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:302016 کے بعد اضافہ کیا گیا
00:32بتدریج اضافہ ہوتا رہتا
00:34تو اچانک بڑا اضافہ محسوس نہ ہوتا
00:36وزیر خزانہ محمد اورنجزیب کی وضاحت
00:39پوسٹ بجر پریس کانفرنس میں کہا
00:41وفاقی حکومت جو سہولت بھی دے رہی ہے
00:44قرض لے کر دے رہی ہے
00:45تنقاہ داروں کو جس حد تک ممکن تھا ریلیف دیا
00:48پینشن اور تنقاہوں کو مہنگائی کی شرح سے منسلک کرنا ہے
00:52تیس سال میں پہلی بار
00:54چار ہزار ٹیریف لائنز میں
00:55کسٹم ڈیوٹی ختم کی گئی
00:57ٹیریف اسلاحات سے برامدات پڑھیں گی
01:00فرٹیلائزر اور ذریعی عدویات پر
01:02ٹیکس لگانا تھا جو نہیں لگایا
01:04چھوٹے کسانوں کو آسان اقصاد پر قرضے دیے جائیں گے
01:07پوسٹ بجر کانفرنس سے قدل صحافیوں کا واک آؤٹ
01:11گزشتہ روز ایف بی آر کی جانب سے
01:13فائنانس بل پر بریفنگ نہ دینے پر
01:15احتجاج ریکارڈ کر آیا
01:24دہشتگردی کے خلاف جنگ میں
01:27پاکستان اہم شرح کردار ہے
01:29بھارت کے ساتھ تعلق ہے تو پاکستان سے بھی رکھنا ہوگا
01:32امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ
01:34جنرل مائیکل کوریلا کی امریکی سینٹ کی
01:37آم سروسز کمیٹی کو بریفنگ
01:39دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو سرا
01:42کہا پاکستان کے ساتھ قریبی انٹیلیجنس
01:45تاون سے دائش خورا سان کے درجن
01:46دہشتگرد حلات گرفتار ہوئے
01:48پانچ انتہائی متوید رہیما بھی شامل ہیں
01:51پاکستانی حکام نے انٹیلیجنس
01:53شیرنگ سے امریکہ کو فائی اہم کامیابیاں
01:55دلائیں گرفتاری کے فوراں بعد
01:57فیلڈ مارشل سید آسمونیر
01:58رضاپتی طور پر رابطہ کر کے اطلاع دی
02:00اس میں ایوے گیٹ
02:02بم دھماکے کے معصمائی جعفت کے گرفتاری
02:05اور اس کی حوالگی شامل ہے
02:06اس وقت یہ دہشتگرد گیرو پاک
02:09افغان سرہدی پتھی میں سرگرم ہے
02:10پاکستان فال انصداد دہشتگردی
02:13کی جنگ لڑ رہا ہے
02:14دائش پورا سان کمدور ہو چکی
02:16اس کی سرگرمیوں میں کم ہی آئی ہے
02:18پاکستان کی شراکرداری انصداد دہشتگردی
02:21کے عالمی تناظر میں مؤثر ثابت ہو رہی ہے
02:34صدر ٹرمپ ضرور یہ کوشش کریں گے
02:36کہ پاک بھارت مذاکرات ہو
02:38بھارت ٹرمپ کی آمن کی کوششوں کو
02:40سبوتاج کرنا چاہتا ہے
02:41پاکستان کا پانی روکنا
02:43اعلان جنگ ہے
02:44بھارت خانونی طور پر
02:46سنتاس معاہدہ منسوخ نہیں کر سکتا
02:48بلاول بھٹو کی لندن میں
02:50پارلمانی وفد کے ہمراہ نیوز کانفرنس
02:52کہا
02:53پاکستان کا وفد
02:54امن کا پیغام لے کر دنیا میں نکلا
02:56پاکستان سمجھتا ہے
02:58باتچیت کے ذریعے
02:59مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے
03:01اپنے ٹویٹ میں لکھا
03:02بھارت کی کشمیر کو اندرونی معاملہ
03:05قرار دینے کی کوشش ناکام ہو گئی
03:07صدر ٹرمپ کی سالسی کی پیشکش
03:09نے ثابت کیا
03:10کہ کشمیر بین الاقوامی مسئلہ بن چکا
03:13یہ سفارتی محاصل پر بڑی کامیابی ہے
03:16بلاول بھٹو کی سربراہی میں
03:17پاکستانی واف برسلز پہنچ گیا
03:19یورپی یونین کو
03:21امن کا پیغام پہنچایا جائے گا
03:23اس سے پہلے بلاول بھٹو کی
03:25برطانیہ میں کشمیری راہنماؤں سے
03:27اہم ملاقات کہا
03:28کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے کا
03:31نامکمل باب ہے
03:32کشمیری عوام کا حق خود ارادیت
03:35صلب نہیں کیا جا سکتا
03:36نئے بجٹ کے بعد پاکستان
03:42سٹاک مارکٹ تاریخ نے بلندی
03:44دوران کاروبار ہنڈھٹ انڈکس نے
03:46پہلی بار ایک لاکھ چوبیس ہزار
03:49کی سطح عبور کی
03:50کاروبار ایک لاکھ چوبیس ہزار
03:52تین سو باون پوائنٹس پر بند
03:54مائے کے ترسلاتِ ضربے گزشتہ
03:56مائے کے مقابلے تیرہ اشاریہ
03:58سات پیسر اضافہ
03:59اس ساتھ مائے میں تین اشاریہ
04:02سات ارب ڈالر محصول ہوئے
04:03روہ مالی سال کی گیارہ مہ میں
04:06چونتیس اشاریہ نو ارب ڈالر
04:07تیزر محصول ہو سکے
04:09وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار اتمنان
04:12کہا بجٹ میں آم آدمی پر
04:14ٹیکس کا مزید بوش نہیں ڈالا گیا
04:16تنخواہوں میں اضافہ ٹیکس میں
04:18کمی سے ملازمت پیشہ افراد کو
04:20ریلیف ملے گا
04:20سب نے مل کر آم آدمی کی زندگی میں
04:23بہتری لانے کے لیے محنت کرنی ہے
04:25معاشی سطح پر مثالی جان اوڑ
04:27تاریخ میں سنہر حروب سے لکھا جائے گا
04:42حکومتی اتحادیوں کے بجٹ پر تحافظات
04:45پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر
04:4718 فیصہ ٹیکس مسترد کر دیا
04:49مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا
04:51مہنگی بجلی سے نجات کا واحد حل
04:54سولر پینل تھا
04:54جس کو عوام سے دور کر دیا گیا
04:56تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ بھی
04:59موجودہ مہنگائی میں ناکافی ہے
05:00حیدر آباد کراچی موٹر وے
05:02چار سو عرب کے منصوبے کے لیے
05:04صرف پندرہ عرب رکھ کر مزاک کیا گیا
05:06مہنگائی اور بیروزگاری نے
05:08عوام کی زندگی اجیرن بنا دی
05:10بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
05:12پیٹرولیا مسنوعات میں اضافی
05:14ٹیکس سے بھی مہنگائی پڑھے گی
05:16پیپلز پارٹی کے موقف کو
05:22مناسب نہیں سمجھتا
05:24یا پھر پیپلز پارٹی کو سٹینڈ لینا ہوگا
05:26محمد زبیر کی اے آربائی نیوز کی
05:28بجٹ ٹرانس میشن نے گفتگو
05:30کہا پیپلز پارٹی کے فور
05:32منصوبے کے لیے بجٹ نہ رکھوا سکتی
05:34تو کیا فائدہ
05:35یہ نہیں ہو سکتا کہ پیپلز پارٹی دونوں طرف خیلے
05:38وزراء کی تنخواہیں بڑھا کر
05:40حکومت کیا میسیج دینا چاہتی ہے
05:41مہنگائی کی وجہ سے غریب مزید پس رہا ہے
05:44مزمل اسم نے کہا
05:46روزگار کی ادم فراہمی
05:48اوور ٹیکسیشن کے باعث لوگ ملک سے باہر جا رہے ہیں
05:51اچھے ٹیلنٹ کو دنیا کے کئی ملکوں میں بلائے جاتا ہے
05:59رفاقی بجٹ پر پی ٹی آئی کی شدید تنقی
06:02وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا
06:04تعریف میں ایسا بھونڈا بجٹ پیش نہیں ہوا
06:06حکومت نے بیڑا غرق کر دیا
06:08خیبر پختنخواہ میں پانچ سو اسکیمے لے کر آ رہے ہیں
06:12کیپی بجٹ کا حجم دو ہزار ارب روپیسے زائد ہوگا
06:15شیخ وقع سکرم نے کہا
06:17بجٹ میں کسانوں کے لیے کوئی فائدہ نہیں
06:20پی ٹی آئی کسانوں کی واحد نمائنگ دعجمات ہے
06:23گندم میں تیرہ کپاس کی پیداوار میں اکتر فیصد کمی ہوئی
06:27عام کی فصل میں پچھ ہتر فیصد کمی ہوئی
06:29زراد کے ہر شعبے کو ایک ایک کر کے تباہ کیا جا رہا ہے
06:33وزیراعظم آج متحدہ رب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے
06:44ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق
06:46وزیراعظم کے ساتھ اعلیٰ سطح وفق بھی ہوگا
06:49وفق میں نائب وزیراعظم اساتھ ڈار اور وفاقی وزراء شامل
06:53دورہ دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کا ارکاس ہے
06:57وزیراعظم کی یوئی صدر شیخ محمد بن زید النہان سے
07:01دیگر اماراتی حکام سے ملاقات ابھی ہوگی
07:03امریکہ اور چین کے درمیان ڈیل ہو گئی
07:08صدر ٹرمک کا سوشل میڈیا پر اعلان
07:11امریکی صدر نے لکھا
07:12امریکہ چین سے نائب دھاتیں ماتنیاں درامت کرے گا
07:16چینی صدر اور میری حقی منظوری کے بعد مہدہ نافذ ہو گا
07:21امریکی کالیج اور یونیورسٹیوں میں چینی طلبہ کو تعلیم دیں گے
07:25چین کو دس پیسر اور امریکہ کو پسپن پیسر ٹیرف ملے گا
07:29چین نے نائب مادمیات کی برامدی پابندیاں ہجانے پر آماد کی
07:33ظاہر کی ہے
07:34چین سے تعلقات اور رابطے بہتری ہیں
07:37صدر ٹرمک کا کہنا ہے
07:38ایران سے جہری معاہدہ ممکن نظر نہیں آتا
07:41معاہدے کے بجائے جنگ کا خطرہ بڑا ہے
07:44معاہدہ ہو جائے تو بہتر ہے
07:46ورنہ ایران کو جہری ہتیار نہیں بنانے دیں گے
07:49پیکہ سے فجارتی ٹیرف پر مذاکرات کے لیے
07:52پاکستان کا وفد رواہ ہفتے امریکہ جائے گا
07:55وفد کی قیادت سیکیریٹری کے جارت
07:57جب بات پول کریں گے
07:58وفد آئی ٹی توانائی اور دیگر امور پر مذاکرات کرے گا
08:02وفد میں ایف بی آر وزارت توانائی آئی ٹی
08:04اور متعلقہ شعبوں کی حکام شریف ہوں گے
08:06کینیڈا میں نرندر موڈی کی جی سیون سمیٹ آمد پر
08:11سکھوں کا تاریخی احتجاج کا منصوبہ
08:13موڈی کی کینیڈا ائرپورٹ آمد سے لے کر
08:16ہر جگہ سکھ مظاہرین پیشہ کریں گے
08:18واشنگٹن میں سکھ فار جیسٹس کے رہنما
08:21گرپت وان سنگھ کی ای آر وائنیوز سے گفت کو
08:24کہا دنیا کو موڈی کا حاصل چہرہ دکھائیں گے
08:27پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد
08:29موڈی دنیا کی حمایت حاصل کرنے کی
08:31ناکام کوشش کر رہا ہے
08:33جس دن موڈی وزیر آزم نہ رہا
08:35اس دن امریکہ برطانیہ کینیڈا سمیت
08:38یورپ بھیس پر پابندی لگا دے گا
08:40سکھ کمیونٹی پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
08:42چامپ انتظامیہ کی فیل مارشل آسم منیر
08:45کو پریڈ دیکھنے کی دعوت
08:47موڈی کے مو پر کمچا ہے
08:55پنجاب حکومت کا صفائی بے پختنخواہ
08:57آرسن کو چیلنج
08:59وزیر بلدیات نے کہا
09:01کراچی اور پشاور کا ہماری کسی تحصیل سے
09:03مقابلہ کریں
09:04آپ سے کام نہیں ہوتا تو ہمیں بلالیں
09:07سن والے تو ویسے بھی مریم نواز
09:09کو اپنا مزیرعالہ بنانا چاہتے ہیں
09:11صفائی کا جیسا کام پنجاب میں ہوا
09:13ملکی تاریخ میں نہیں ہوا
09:15سن کے سینئر وزیر شرجین میمن نے
09:17ردعمل دیا پنجاب حکومت
09:19کے رویہ متقبرانہ ہے
09:21پنجاب حکومت کا نفرت اور نقسیم
09:23کی سیاست کو ہوا دینا افسوس تھا
09:25پیپلز پارٹی جمہوریت پر
09:27یقین رکھتے ہیں ملدیاتی اداروں
09:29کی بات کی تو وہ کیا غلط کہا
09:31بڑا صبح بلدیاتی اداروں کی بجائے
09:33کمیشنلی نظام سے معاملات چلائے
09:35تو جمہوریت کے منافی
09:37شہر کو صاف سترا رکھنے کا شکریہ
09:43پیسر آباد میں صفائی کے عملے کے
09:45عزاز میں تخریح
09:46جہور کالنی والوں نے صفائی عملے کے لیے
09:48کیک کاتا پھولوں کی پتیاں نشاور کی گئے
09:51شہری کہتے ہیں بقرائی پر
09:53صفائی کے عملے نے چوبیز گھنٹے کام کیا
09:56ان کی محنت کے باعث گلیاں صاف ستری ہیں
09:58وزیر اعلیٰ عملے کے لیے
10:00بونس کا اعلان کریں
10:01پاکستانی سفارتی وف کے سربراہ
10:07بلاول بٹو کا نواز شریف کے لیے
10:08پھولوں کا تاپا
10:09بلاول بٹو نے برطانیہ سے
10:11یورپ روانگی سے خابل نئے خواہشات
10:14اور دعاوں کے ساتھ پھول بھیجے
10:16پھول پاکستان ہائی کمیشن کے عملے
10:18نے ایون پی ہاؤس پہنچا ہے
10:19بانی کے پولیگرافک اور پوٹو گرامائٹک ٹیسٹ کرنے کے لیے
10:42مزید وقت دینے کی استعدام مسترم
10:44انصداد دہشتگردی لاہور کی عدالت نے
10:47پولیس کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
10:49عدالت نے فیصلے میں کہا
10:51ملزم کے دو بار انکار کے بعد
10:53تیسرا موقع دینا محض وقت کا زیان ہوتا
10:56یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے
10:58کہ ملزم اپنی بے گناہی ثابت کرنے سے انکار ہی ہے
11:01تفتیشی افسر کو ہر قانونی طریقے سے
11:04تفتیش مکمل کرنے کا حفظ
11:06ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں
11:08بانی پی ٹی آئے اور احلیت کی سزا
11:10معطلی اور زمانت پر رہائی کی درخواستوں پر
11:12سماعت نہ ہو سکی
11:19علیمہ خانم کہتی ہے دو سال سے
11:23تاخیری حربیں اپنائے جا رہے ہیں
11:25آپ کیس کی سماعت شبز جون کو ہوگی
11:28وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس
11:39وزارت داخلہ کے زیلی اداروں کے درمیان
11:41باہمی تابون بڑھانے کا فیصلہ
11:43محسن نقوی نے کہا
11:45تمام زیلی اداروں کے درمیان
11:46باہمی تابون انتہائی ضروری ہے
11:48عوام کی آسانی کے لیے ادارے ایک دوسرے کی استعداد اکار سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
11:53انفورمیشن اور ڈیٹا کا بروقت ابادلہ انتہائی اہم
11:57سفارت خانم اتائینات افسران
11:59وزارت کے دیگر اداروں کی بھی معابنت کر سکتے ہیں
12:02کراچے کے گئے علاقے پانی سے محروم
12:13سخت گرمی میں پانی کے ادم فراہمی سے شہری پریشان
12:16عزیز آباد ڈاکٹو میں پانی کے خلط
12:19علاقہ مگینوں کو احتجاج بتایا
12:21پچھلے چار مہینے سے پانی بند ہیں
12:23ہمیں چینکر مافی کے رحم و سرم پر چھوڑ دیا گیا
12:26کراچے میں سیف سٹی کیمروں سے کاروائیوں کا آخاز
12:32آرام باگ کے قریب جالی نمبر پیٹ والی گاڑی پکڑ لی گئی
12:36ڈرائیور گرفتار آرام باگ کھانے میں مقدمہ درش
12:40پی جی سیف سٹی کا کہنا ہے
12:41کراچے میں سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے یہ پہلی کاروائی ہے
12:45وزیراعلا مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سن نے آکشن کے حکمات دیئے
12:49پولیس اور سیف سٹی اتھارٹی کو مل کر کام کرے گی
12:53کیمروں سے مجرمانہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی
12:57اورنگی ٹاؤن کراچے میں پولیس اہلکار کے گھنڈا گرتی
13:03دنگہارے نوجوان کو مار ڈالا
13:04واقعی کی سی سٹی وی پوٹے سامنے آگئی
13:07شنف آباد تھانے کا اہلکار اشتیاک اپنے دوست کے ساتھ
13:10مرسیکل پر توہیت کالونی آیا
13:12پہیم نامی نوجوان پر تشدد کیا پھر گولی مارتی
13:14پہیم اسپطال پہنچنے سے پہلے چل بسا
13:17اس کا دوست انس زخمی ہوا
13:19واقعی کا مقدمہ درچ لیکن اب تک کوئی گرفتاری نہ ہو سکتی
13:22پاکستانی حجاج کی وطن واپسی
13:30پہلی حج پرواز رات گئے
13:32تین سو سات حاجیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی
13:35وزیر پارلمانی امور ڈاکٹر تاریخ فضل چہدری
13:38نے حجاج کرام کا استقبال کیا
13:39کراسی میں نجی ائرلائن سے 148 حجاج کرام واپس آگئے
13:44حجاج کرام کا استقبال صوبائی وزیر اوقاف سمیں
13:47ڈائریکٹر حج اور دیگر حکام نے کیا
13:49حج آپریشن دس جولائی تک مکمل ہوگا
13:52ایک ہزار ایک سو دو پاکستانیوں نے
13:58تیس لاکھ روپے سے زائد مالیت کا حج پاکش حاصل کیا
14:02ذراعہ کا کہنا ہے نجی اسکین کے تحت
14:04حاجیوں پر تین ارب تیس کرو روپے سے زیادہ خرچ ہوئے
14:08ان پاکستانیوں نے تیس لاکھ روپے فیقر سے
14:11زیادہ کا حج پاکش اضافتی سہلوتوں کے لیے کیا
14:13حج پالیسی کمیٹی نے خصوصی پاکشز کی منظوری دی تھی
14:17نجی اسکین کے حج پاکش کی قیمت
14:19دس لاکھ پچھوٹر ہزار سے اکیس لاکھ پچھوٹر ہزار روپے تھی
14:23مہنگے حج پاکش بیچنے اور خریدنے والوں کے
14:26ایک عوائف ایف بی آر کو فراہم کر دیتا ہے
14:28دہشت قد اسرائیلی فورسز نے غزہ میں امدادی مراکز کو نشانے پر رکھ لیا
14:39امداد کی منتظر فلسطینیوں پر پارنگ 36 افتار شہید ہو گئے
14:43دوستو سے زائد زخمی
14:44رفع میں پھر امدادی مرکز پر اسرائیلی فورسز کی پارنگ سے
14:47نو فلسطینی شہید ہو گئے
14:49درجونہ زخمی
14:50خان جونسٹ میں پناکزین کیمپ پر بمباری سے
14:52ترس فلسطینی جانسٹ ہے
14:54امریکہ نے فلسطینیوں کے امداد دینے والی چھے تنظیموں اور پانچ افتار پر پابندی لکھا دی
14:58تنظیموں پر حماس کی مالی موابنٹ کے الزام آئیت کیا گیا
15:01وورٹس چیمپینشپ فائنل میں
15:14بالرز کا راج پہلے روز
15:16چودہ وکٹے گر گئے
15:17آسٹریلیا پہلی اننگز میں دوستو بارہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
15:21ویبسٹر بہتر اور آسٹریل سمیت چیاسٹ رنز بنا کر نمائے رہے
15:25ربادہ نے پانچ شکار کیے
15:27جواب میں جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار
15:29چار وٹے گھوا کر تینٹالیس رنز بنا لیے
15:32کینگز کی بڑھتری ختم کرنے کے لیے
15:34مزید ایک سو انہتہ رنز ترکا
15:36سیلیکشن کمیٹی برقرار رہے گی
15:45پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی تبدیل کرنے کے خبروں کی تردی
15:48ترزمان پی سی بی کا کہنا ہے سر ڈیٹا آنیلیسٹ حسن چیما کی جگہ
15:52عثمان حاشمی فرائز انجام دیں گے
15:54کمیٹی آقل جاوید اظہر علی اصر شفید اور علیم ڈارک پر مشتمل رہے گی
15:59اور پانچ پار کی چیمپئن برازیل نے فوٹبال وارڈ کپ کے لیے
16:20کوالفائی کر لیا سو پاولوں میں بیزبان ٹیم نے پیرہ گوئی کو ایک سفر سے شکستی
16:26ماش کا واحد گول بنی جونئر نے سکور کیا
16:29آگلی کپ کی تاریخ میں برازیل کبھی بھی کوالفائی کرنے میں ناکام نہیں ہوا
16:33خبرو کی تفسیرک بری کبھائی
16:43جنوبی افریقہ میں شدید برف پاری
17:04سہراؤں اور پہاڑی علاقوں نے سفیچ آدھر اوڈلی
17:07مختلفات ساتھ میں بارہ فراد جان سے گئے گاڑیاں برف میں پھنس گئی
17:12شدید موسمی حالات کی وجہ سے سڑکیں بند کر دی گئیں
17:15برف باری کے بعد شدید بارشوں سے سلاب آگیا
17:18انشاء سفرہ پھلا
17:20ورلڈ ٹیسٹ چیمپینشپ فانل میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا مجھے مقابل
17:29جنوبی افریقہ کی ٹاوسٹریٹ کارٹ فیلڈنگ
17:30لن سے پہلی آسٹریلیا کا ٹاپ آرڈر اڑا کر رکھ گیا
17:33دیفائی چیمپین مشکلات کا شکار
17:35ورلڈ ٹیسٹ چیمپینشپ کا فانل پہلی بار لورڈز میں کھلا جا رہا ہے
17:39سیلیکشن کمیٹی برقرار رہے گی
17:44پاکستان کرکٹ بورٹ کی کمیٹی تبدیل کرنے کی خبروں کی تردیب
17:48ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے
17:50صرف ڈیٹا انیلسٹ حسن شیما کی جگہاں
17:53اسمان حاشمی فرائز انجام دیں گے
17:55کمیٹی آقر جاویز
17:56اظہر علی
17:57اظہر شفیق اور علیم ڈار پر مشتمل رہے گی
18:00اور پانچ بار کی چیمپین برازیل نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے کھالی فائی کر لیا
18:07ساغ پالو میں مہزبان ٹیم نے پیراگوئے کو ایک صفر سے شکست دی
18:11میچ کا واحد گول وینی جونئر نے سکور کیا
18:14عالمی کپ کی تاریخ میں برازیل کبھی بھی کھالی فائی کرنے میں ناکام نہیں ہوا