00:00।
00:02।
00:30।
01:00।
01:02।
01:24।
01:25।
01:29।
01:29اور ایک بڑھیا کے اکلوتے بیٹے تھے
01:31اور حضرت خضر علیہ السلام کی خالہ ذات بھائی تھے
01:35آپ نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا
01:39اور کئی سال ان کی صحبت میں رہے
01:42قرآن مجید کی سورہ قحف میں حضرت زلکر نین کے تین سفروں کا حال بیان ہے
01:47یہ تین زبردست سفر انہوں نے کیے
01:50اور ان تین سفروں کا حال ہم آج آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے
01:55جو بہتی عجیب اور حیران کن ہیں
01:57پہلے سفر کی کہانی یہ ہے
01:59کہ سام بن نو علیہ السلام کی اولاد میں سے
02:02ایک شخص آب حیات کے چشمے سے پانی پی لے گا
02:05تو اس کو موت نہ آئے گی
02:08تو حضرت زلکر نین اس آب حیات کی تلاش میں مغرب کا سفر شروع کرتے ہیں
02:12اور آپ کے ساتھ حضرت خضر علیہ السلام بھی ہے
02:15حضرت خضر تو آب حیات کے اس چشمے تک پہنچ گئے
02:18اور اس کا پانی بھی پی لیا
02:20مگر حضرت زلکر نین کے مقدر میں وہ نہیں تھا
02:23اور آپ کو آب حیات نہ مل سکا
02:25حضرت زلکر نین کا سفر جاری تھا
02:28اور آپ چلتے چلتے ایسے مقام پر پہنچے
02:30کیونکہ مغرب میں ہی سورج غروب ہوتا ہے
02:33وہ بالکل دنیا کے آخری کونے میں آگئے
02:36اور سورج غروب ہونے کے وقت
02:38آپ کو ایسا منظر نظر آتا
02:40جیسے ایک سیاہ چشمے میں سورج ڈوب رہا ہے
02:43جیسے ہم سمندری سفر کرتے ہیں
02:45تو ہمیں ایسا لگتا ہے
02:46کہ سورج جو ہے وہ سمندر کے اندر ڈوب رہا ہے
02:49لیکن مغرب کے آخر میں آپ اتنا آگے پہنچ چکے تھے
02:52جو دنیا کا آخری کونہ تھا
02:55وہاں ان کو ایک عجیب قوم ملی
02:57جو جانوروں کی خال پہنے ہوئے تھی
02:59اس کے بعد اب باری ہے ان کے دوسرے سفر کی
03:01یہ سفر مشرق کی طرف تھا
03:03یہاں تک کہ چلتے چلتے آپ ایسی جگہ پہنچے
03:06جہاں سے سورج تلو ہوتا ہے
03:08آپ سورج تلو ہونے کی جگہ پر جا پہنچے
03:10آپ نے وہاں پر دیکھا
03:12کہ وہاں ایسی قوم ہے
03:13جن کے پاس کوئی امارت اور مکانات نہیں ہیں
03:16ان لوگوں کا یہ حال تھا
03:17کہ جب سورج تلو ہو جاتا
03:19تو یہ غاروں میں چلے جاتے
03:20زمین کے اندر چلے جاتے
03:22اور جب سورج ڈھل جاتا
03:24تو غاروں سے نکل کر
03:25اپنی روزی روٹی کی تلاش میں نکل جاتے
03:27یہ لوگ منصق تہلاتے ہیں
03:29حضرت زلکر نے نے ان لوگوں کے حضور بھی
03:31اسلام کی دعوت پیش کی
03:33وہاں پر بھی کچھ لوگ ایمان لائے
03:35اور کچھ لوگ اڑے رہے
03:36اور آپ سے جنگ بھی کی
03:37لیکن بہرحال آپ نے ان لوگوں کو بھی قابو کر لیا
03:40اب ان کا تیسرا سفر شمال کی طرف تھا
03:43آپ چلتے چلتے دو پہاڑوں کے درمیان پہنچ گئے
03:46تو وہاں بھی آبادی عجیب و غریب تھی
03:48ان کی زبان بہت عجیب و غریب تھی
03:50ان لوگوں کے ساتھ اشاروں میں
03:52بہت مشکل سے پاتچیت کی جا سکتی تھی
03:55ان لوگوں نے حضرت زلکر نین سے
03:57یاجوج اور ماجوج کے ظلم و ستم کی شکایت کی
04:00اور آپ سے مدد مانگی
04:01کہ آپ ہمیں ان کے ظلم سے بچائیں
04:03یاجوج ماجوج کون تھے
04:05یہ ایک فسادی گروہ ہے
04:07اور ان لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے
04:10جس کا اندازہ اس حدیث مبارک سے لگا سکتے ہیں
04:13کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
04:16کہ جنہوں انس کی کل دس حصے ہیں
04:18ان میں سے نو حصے یاجوج ماجوج ہیں
04:21باقی ایک حصہ انسان ہے
04:23اب ذرا ہور کریں
04:25کہ اس وقت دنیا میں سات بلین انسان
04:28سات عرب لوگ رہتے ہیں
04:30تو اس حساب سے تقریباً ستر بلین یاجوج ماجوج ہو سکتے ہیں
04:34اور ان کی تعداد بڑھ رہی ہے
04:36اور جس وقت یاجوج ماجوج آئیں گے
04:38نہ جانے اس وقت دنیا میں کتنے لوگ ہوں گے
04:41ان میں مرد بھی ہوتے ہیں
04:42اور عورتیں بھی ہوتی ہیں
04:43اور ان کے تین گروہ ہیں
04:45ایک تاوین
04:46دوسرا تاریز
04:47اور تیسرا منسق
04:49اور ان میں جو بھی مرتا ہے
04:51تقریباً ایک ہزار
04:52یا اس سے زائے دولار چھوڑ کر مرتا ہے
04:55یہ لوگ بہت خونخار
04:56اور بہت وحشی اور جنگلی ہیں
04:58اور جانوروں کی طرح ہی رہتے ہیں
05:00اور جو بہار کے موسم میں
05:02یہ لوگ اپنے گھروں سے نکلتے ہیں
05:04تو تمام کھیتیاں اور سبزیاں کھا جاتے ہیں
05:07اور خوشک چیزوں کو لاد کر لے جاتے ہیں
05:09جنگلی جانوروں یہاں تک کہ
05:11سامپ، بچھو، گرگٹ
05:13سب کچھ چھوٹے بڑے جانوروں کو کھا جاتے ہیں
05:15جب حضرت زلکرنین سے لوگوں نے فریاد کی
05:18کہ آپ ہمیں یاجوج ماجوج کے ان ظلم و ستم سے بچائیے
05:22اس کے بدلے میں آپ جو کہیں گے ہم آپ کو دیں گے
05:25حضرت زلکرنین نے کہا
05:27کہ میرے پاس اللہ کا دیا بہت کچھ ہے
05:29مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
05:31مگر تم اپنی جسمانی محنت کے ذریعے میری مدد کرو
05:35آپ نے کمال کیا
05:36کہ ان دونوں پہاڑوں کے درمیان
05:38آپ نے بہت بڑی گہری بنیاد خدوائی
05:40اس کی گہرائی اتنی گہری تھی
05:45آپ نے اس میں پگلائے ہوئے تانبے کے پتھر جمائے
05:48اور لوہے کے تخت نیچے اوپر لگا کر
05:51ان کے درمیان لکڑی اور کوئلہ بھی بھروا دیا
05:54اسی طرح ایک بہتی مضبوط دیوار بنا دی گئی
05:57آج کے زمانے میں جس کو ہم کانکریٹ کی دیوار کہتے ہیں
06:01یہ اس سے بھی زیادہ مضبوط دیوار ہے
06:03اب ہوا کیا کہ یاجوج ماجوج دیوار کی ایک طرف
06:06اور یہ قوم دیوار کی دوسری طرف ہے
06:08اب حدیث پاک میں ہے
06:09کہ یاجوج ماجوج روزانہ اس دیوار کو توڑ دیتے ہیں
06:13مگر دن بھر جب محنت کرنے کے بعد
06:15اس کو توڑنے کے قریب پہنچ جاتے ہیں
06:17تو ان میں سے ایک کہتا ہے
06:19کہ چلو باقی کل توڑیں گے
06:21لیکن اللہ کی شان کے دوسرے دن
06:23وہ دیوار اس سے زیادہ مضبوط ہو جاتی ہے
06:25اور اپنی اصل شکل میں آ جاتی ہے
06:27پھر اگلے دن جب دیوار توڑنے کا وقت آتا ہے
06:30تو پھر کوئی کہتا ہے
06:31کہ چلو باقی کل توڑ لیں گے
06:33دوسرے دن پھر ایسا ہوتا ہے
06:35تیسرے دن پھر ایسا ہوتا ہے
06:37مگر ایک دن آئے گا
06:38جب اللہ کی رضا ہوگی
06:39کہ قیامت سے پہلے یہ باہر نکلیں گے
06:42تو انہی میں سے کوئی شخص کہے گا
06:43کہ انشاءاللہ کل اس دیوار کو توڑیں گے
06:46تو پھر جب وہ دوسرے دن آئیں گے
06:48تو انشاءاللہ کی برکت ظاہر ہوگی
06:50اور پھر یہ دیوار ٹوٹ جائے گی
06:52نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مفہوم ہے
06:55قیامت قائم نہ ہوگی
06:56جب تک یاجوج ماجوج نہ آ جائیں
06:58یہاں آپ کو بتاتے چلیں
07:00کہ یاجوج ماجوج کے نکلنے سے پہلے
07:02دنیا کن چیزوں سے محروم ہو جائے گی
07:04حضرت ابن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا
07:07کہ اللہ تعالیٰ نے پانچ نہروں کو جنت سے جاری فرمایا
07:11یہ پانچوں دریا ایک ہی چشمے سے جاری ہوئے ہیں
07:13اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے
07:16جنت کے اس چشمے کو پہاڑوں کے اندر امانت رکھ دیا
07:20اور پہاڑوں سے نہروں کو زمین پر جاری فرما دیا ہے
07:23جس سے لوگ ترہ ترہ کے فوائد حاصل کرتے ہیں
07:25جب یاجوج ماجوج کے نکلنے کا وقت ہوگا
07:28تو اللہ تعالیٰ جبرائیل علیہ السلام کو زمین پر بھیجیں گے
07:31اور وہ چھے چیزوں کو زمین سے اٹھا کر لے جائیں گے
07:34وہ چیزیں کونسی ہوں گی
07:36دنیا سے قرآن پاک اٹھا لیا جائے گا
07:38سارا علم بھی اٹھا لیا جائے گا
07:40حجرہ اسود بھی اٹھا لیا جائے گا
07:42مقام ابراہیم بھی اٹھا لیا جائے گا
07:44حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تابوت
07:46اور ہم نے جو پانچ نہروں کا ذکر کیا ہے
07:49یہ بھی گویا واپس اٹھائی جائیں گے
07:51یہ چیزیں جب اس دنیا سے اٹھا لی جائیں گی
07:54تو دنیا اور دین کی برکت روح زمین سے اٹھ جائیں گے
07:58اور لوگ ان برکتوں سے بلکل محروم ہو جائیں گے
08:01کیسا دور ہوگا ذرا سوچئے
08:08ان کا چہرہ کیسا ہوگا آنکھیں اور بال کیسی ہوں گے
08:11تو ان کا جواب یہ ہے
08:12کہ حدیث پاک میں یاجوج اور ماجوج کے بارے میں آیا ہے
08:15کہ وہ چوڑے چہرے والے چوڑی آنکھوں والے اور موٹے بالوں والے ہوں گے
08:20یاجوج ماجوج کا ظہور اس وقت ہوگا
08:23جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام دجال کو قتل کر چکے ہوں گے
08:27قتل دجال کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حکم الہی ہوگا
08:31کہ مسلمانوں کو کوہ تور پر لے جائیں
08:33اور اس لیے کہ کچھ ایسے لوگ اب ظاہر ہونے والے ہیں
08:36جن سے لڑنے کی کسی میں طاقت نہیں ہوگی
08:39پھر یاجوج ماجوج کا ظہور ہوگا
08:41یاجوج ماجوج کے نکلنے پر دنیا میں عجیب و غریب فساد برپا ہو جائے گا
08:46ان کی آمد نہایت خطرناک ہوگی
08:48اس قدر زیادہ ہوں گے
08:50کہ ان کا پہلا گروہ جب بحریہ تبریہ سے گزرے گا
08:53تو سمندر کا پورا پانی پی کر اس کو سکھا دیں گے
08:56جب وہ دوسرا گروہ آئے گا
08:57تو وہ حیران ہو کر چلے گا
08:59کہ یہاں تو کبھی پانی تھا ہی نہیں
09:01بلکہ پانی سارا ختم ہو جائے گا
09:03اتنا بڑا لشکر ہوگا
09:05یہ لوگ دنیا میں فساد قتل و غارت سے فارغ ہو جائیں گے
09:08مسلمان تو کوہے تور پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوں گے
09:11تو یہ کہیں گے کہ زمین والوں کو تو قتل کر لیا
09:14اب آؤ آسمان والوں کو قتل کریں
09:16خدا کی قدرت دیکھیں
09:17پھر آسمان سے جب نیچے گریں گے
09:19تو ان پر خور لگا ہوگا
09:21یہ اپنی انہی حرکتوں میں مشہول ہوں گے
09:23اور وہاں پہاڑ پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام
09:25اپنے ساتھیوں سمیت موجود ہوں گے
09:28اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام
09:30اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر دعا فرمائیں گے
09:32کہ اللہ تعالی یاجوج ماجوج کے گردنوں میں
09:35ایک قسم کا کیڑا پیدا فرمائے
09:37اور وہ سب کے سب یک دم مر جائیں گے
09:39اور ان کے مرنے کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام
09:42پہاڑ سے اتر آئیں گے
09:43اور دیکھیں گے کہ تمام زمین
09:45ان کی لاشوں سے بھری بڑی ہے
09:47یعنی اتنی زمین پر لاشے ہوں گی
09:49کہ زمین پر پیر رکھنے کی جگہ باقی نہ ہوگی
09:53اور بہت بدبو ہوگی
09:54اب اتنی لوگوں کو کہاں اور کیسے دفنایا جائیں
09:57اللہ تعالی کی شان دیکھیں
09:59کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا کی برکت سے
10:01اللہ تعالی کچھ ایسے پرندے بھیجیں گے
10:04جن کی گردن اونٹ جتنی ہوگی
10:06وہ یاجوج ماجوج کے ان جسموں کو اٹھا کر لے جائیں گے
10:10یاد رہے یہ تو ان کو دنیا میں ملنے والی سزا ہے
10:13ان کو جہنم میں بھی دردناک عذاب دیا جائے گا
10:16کیونکہ ان کے کثیر گناہ ہے
10:18ایک تو یہ کہ انہوں نے ظلم و زیادتی
10:20قتل و غارت کا بازار گرم کیا ہوا تھا
10:23اور دوسرا یہ کہ ایمان بھی نہیں لائے تھے
10:25حالانکہ ان کو ایمان کی دعوت دینے کے لیے
10:28ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:31تشریف لے گئے تھے
10:32حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
10:35کہ نبی پاک نے فرمایا کہ
10:36مہراج کی رات اللہ تعالی نے
10:38مجھے یاجوج ماجوج کو دعوت اسلام دینے کے لیے بھیجا
10:41نبی پاک فرماتے ہیں کہ
10:43میں ان کے پاس کیا
10:44میں نے ان کو اللہ تعالی کی طرف بلایا
10:46انہیں عبادت کی دعوت دی
10:48مگر انہوں نے میری دعوت کو جھٹلا کر انکار کر دیا
10:51اور فرماتے ہیں کہ
10:52اللہ تعالی کے نافرمان بندوں
10:54اور اولاد ابلیس کے ساتھ دوزخ میں جائیں گے
10:57ان کے مرنے کے بعد
10:58زمین امن و سکون اور برکتوں سے بھر دی جائے گی
11:01اللہ کی نعمتیں اس قدر زیادہ ہوں گی
11:04کہ روایتوں میں آتا ہے
11:05کہ ان کے مرنے کے بعد
11:07زمین پر بارش اتنی زیادہ ہوگی
11:09کہ زمین برابر ہو جائے گی
11:11اور زمین کو حکم ہوگا
11:12کہ اپنی برکتیں اگل دے
11:14اور آسمان کو حکم ہوگا
11:15کہ اپنی برکتیں انڈیل دے
11:17تو برکت کا یہ عالم ہوگا
11:18کہ ایک انار کو ایک گروہ کھا سکے گا
11:21اور دودھ میں یہ برکت ہوگی
11:23کہ ایک انٹنی کا دودھ پوری جماعت کو کافی ہوگا
11:26اور ایک گائے کا دودھ پورے خبیلے کو کافی ہوگا
11:29اور ایک بکری کا دودھ پورے خاندان کو کافی ہوگا
11:32گویا ہر چیز میں برکت آ جائے گی
11:35یاجوج ماجوج کے مکمل واقعے سے
11:37ایک بار سوچنے کو ملتی ہے
11:38کہ زمین میں قتل و غارت اور فساد پھیلانے والوں کا انجام
11:42ہلاکت والا ہی ہوتا ہے
11:44اللہ تعالیٰ ظالموں کو ایک دم ختم کرنے پر قادر ہے
11:47مگر انہیں موقع عطا فرماتا ہے
11:49تاکہ وہ توبہ کریں اور جہنم سے نجات حاصل کریں
11:53اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
11:54کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قلب سلیم عطا فرمائے
11:58اور قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
12:02آمین
Comments