Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان حیط رحم کرنے والا ہے
00:06محترم ناظرین اسلام علیکم
00:09اللہ تعالیٰ نے جنت کو اپنے نیک بندوں کے لئے ایک عظیم نام کے طور پر تخلیق کیا ہے
00:16جنت میں ہر قسم کی راہات اور لذت موجود ہوگی
00:20اور وہاں کی نعمتوں کا تصور دنیا بھی زندگی میں نہیں کیا جا سکتا
00:25اکثر خواتین کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے
00:28کہ اگر مردوں کے انہیے جنت میں ہو رہے ہیں
00:31تو کیا عورتوں کو بھی ان کی پسند کے مرد ملیں گے یا نہیں
00:35اس وڈیو میں ہم اس اہم سوال کو تفصیلی جواب دینے کی کوشش کریں گے
00:40جنت میں عورتوں کا مقام
00:43جنت میں عورتوں کا مقام کیا ہوگا
00:46جنت میں عورتوں کو کون سا مقام دیا جائے گا
00:49اور جنت میں عورتوں کو کیسے مرد دیا جائیں گے
00:53کیسے شہر ملیں گے
00:55قرآن و حدیث میں جنت کی نیمتوں کیا بار بار ذکر کیا گیا ہے
00:59لیکن خواتین کے لئے مقصود عنانات کا بھی بیان ملتا ہے
01:04جنت میں ہر شخص کو وہ سب کچھ دیا جائے گا جو اس کی خواہش کرے گا
01:10جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:12تمہارے لئے وہاں سب کچھ ہوگا
01:15جس کی تم خواہش کروگے
01:17اور جو مانگوگے وہ بھی تمہیں دیا جائے گا
01:20یہ آیت ہمیں واضح بتاتی ہے
01:23کہ جنت میں ہر مرد اور عورت اور ان کی خواہشات کے مطابق نیمتے دی جائیں گی
01:29کیا عورتوں کو جنت میں شہر ملے گا
01:32اکثر عورتوں کے ذہن میں یہ سوال بار بار آتا ہے
01:37اور اس پر بار بار سوال کیا جاتا ہے اور شک و شباب ہوتے ہیں
01:41اکثر کوئی عورت دنیا میں شادی شدہ ہو
01:45اس کا شہر جنت میں چلا جائے
01:48تو وہ جنت میں بھی اپنے شہر کے ساتھ رہے گی
01:52جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:56عورت آخرت میں اپنے دنیا کے آخری شہر کے ساتھ رہے گی
02:01اسی طرح اگر کوئی عورت شادی سے پہلے مفات پا جائے
02:05اس کا شہر جنتی نہ ہو
02:07اس عورت کو جنت میں اکتیار دیا جائے گا
02:11وہ جس مرد کو پسند کرے گی
02:13اس کے ساتھ نکاح کر لے گی
02:15اور اگر وہ کسی کو پسند نہیں کرے گی
02:18تو اللہ تعالی اس کے لیے
02:19ایک جنتی مرد پیدا کرے گا
02:22جو اس کے ساتھ نکاح کرے گا
02:24کئی شادیاں کرنے والی عورت کو
02:28کیا ہوگا
02:29بعض خواتین یہ سوال کرتی ہیں
02:32اکثر ان کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے
02:35کہ اگر کسی عورت کی دنیا میں
02:37ایک سے زیادہ شادیاں ہوئی
02:39تو وہ جنت میں کس کے ساتھ رہے گی
02:41اس کا جواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:46دنیا میں اس عورت کے ساتھ وہ شوہر رہے گا
02:49جس کے ساتھ اس کا تلق سب سے بہتر تھا
02:52بعض یعنی
02:54اگر کسی عورت کی دو یا تین شادیاں ہیں
02:57اور وہ اس شوہر کے ساتھ رہے گی
02:59جو دنیا میں اس کے ساتھ سب سے بہتر سلوک کرتا تھا
03:03جنت میں بیویوں کا مقام کیا ہوگا
03:06جنت میں بیویوں کو کون سا مقام دیا جائے گا
03:10جنت میں بیویاں کیسے رہیں گی
03:13دنیا کی نیک عورتیں جنت کی ہوروں سے زیادہ حسین و جمیل ہوں گی
03:19چہرے پہ چمک سکون ہوگا
03:22ان کا مقام ہوروں سے بھی بلند ہوگا
03:24حضرت انصر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
03:27کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
03:31دنیا کی نیک عورتیں جنت میں ہوروں کی ستار ہوں گی
03:35یہ اس بات کوئی واضح ثبوت ہے کہ جنت میں عورتوں کو بھی خاص مقام دیا جائے گا
03:41انہیں کسی بھی قسم کی کمی یا ناپسندیدہ چیز کا سامنا نہیں ہوگا
03:46یہ جو چاہیں گی انہیں وہ ملے گا
03:49جنت میں تعلقات کیسے ہوں گے
03:53میاں بیوی کے تعلقات کیسے ہوں گے
03:56اس حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:06جنت میں مرد کو سو مردوں کے برابر طاقت دی جائے گی
04:10اور وہ ایک دن میں سو بیویوں کے ساتھ تعلق قائم کر سکتا ہے
04:15لیکن جنت میں نہ حمل ہوگا نہ کوئی تکلیف ہوگی
04:19اگر کوئی جنتی بچہ چاہے گا وہ لمحوں میں پیدا ہوگا
04:24لیکن جنت میں عام طور پر بچے پیدا کرنے کی خواہش نہیں ہوگی
04:28وہاں کسے قسم کی تکلیف نہیں ہوگی
04:31ہر طرح کی سہولت ہوگی
04:34جنت میں حسد اور جلن نہیں ہوگی
04:43یہ دنیا جہاں عورتیں دوسروں سے جلن اور حسد محسوس کرتی ہیں
04:48لیکن جنت میں ایسا کچھ نہیں ہوگا
04:52کچھ نہیں ہوگا
04:54اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
04:56جنت میں کسی کے دل میں کوئی حسد، جلن، دکھ نہیں ہوگا
05:01بلکہ سب خوشی خوشی اپنی نیمتوں میں مشغول ہوں گے
05:05جنت میں ہر طرح کی نیمت، طرح طرح کے پھل، شہد، دودھ کی نیرے ہوں گی
05:10جنت کی خواتین کے لیے انعامات ہوں گے وہاں
05:14خرجن خواتین کے لیے جنت میں قیمتی زیبرات، لباس، احش و رام تمام اسباب فرام کیے جائیں گے
05:21وہ ہمیشہ جوان اور خوبصورت رہیں گی
05:24ان کے چہروں پر نور ہوگا
05:26ان کے دل میں ہر قسم کی پریشانیں کم نہیں ہوگا
05:29انہیں ایسی خوشبوئیں اور راحتیں ملے گی کہ دنیا میں ممکن نہیں
05:33جنت کی نیمتیں اور راحتیں
05:35جنت میں سب سے بڑی نعمت یہ ہوگی کہ اللہ تعالیٰ کا دیدار نصیب ہوگا
05:40اس کے علاوہ وہاں سونے، چاندی، موتی سے بنے محلات ہوں گے
05:44دودھ، شہد اور شراب کی نہریں بہرے ہی ہوں گی
05:47ہر قسم کے مزے دار پھل اور کھانے ہوں گی
05:50ریشمی لباس، قیمتی زیبرات ہوں گی
05:53وہاں نہ نیند آئے گی نہ بماری آئے گی نہ موت آئے گی
05:57لوگ ہمیشہ جوان اور صحت منت رہیں گی
06:00ناظرین، یہ دنیا ایک امتحان ہے اور جنت اصلی انام ہے
06:06اللہ تعالیٰ نے فرمایا جنت میں ہر شخص کو وہ کچھ دیا جائے گا جو اس کے دل میں ہوگا
06:12اور عورتوں کے لئے بھی وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گی
06:16اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہمیں اپنے ایمال درست کریں
06:20اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کریں
06:23تاکہ جنت کی لازوال نعم تو سنسر فروز ہو سکے
06:27اللہ تعالیٰ ہمیں جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فرمائے
06:31آمین
06:32ناظرین، اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئی تو
06:35پڑھائے کرام، لائک، شیئر، سسکرائب ضرور کریں
06:38اور اپنی قیمتی رائے سے کمٹ سیکشن میں ضرور دیں
06:41جزاک اللہ
06:43موسیقا
06:49موسیقا
06:55موسیقا
06:57موسیقا
07:03موسیقا
07:05موسیقا
07:07موسیقا
07:09موسیقا
07:11موسیقا
07:13موسیقا
07:15موسیقا
07:17موسیقا
07:19موسیقا
07:21موسیقا
07:23موسیقا
07:25موسیقا
07:27موسیقا

Recommended