00:00TNKWADWAR THAPKAYE KOBE BADHA RELIEF MIL GAYA
00:03KITNI SELERY MADE TEX NAHI LAGUEGA
00:06TNKWADWAR OR PENSION MEN BHI EZAFAH
00:09THA JISKA INTAZAR A GAYA WOH SHAHKAR
00:17KUSH TNKWADWAR SHEHRIYON KIS SUNHI GAYI
00:20HAKOOMET NE BUDJET ME DOW CATEGORIES MEN RELIEF DAY DIA
00:24AB KON KON TEX NAHI DAYGA
00:27KISKO MAAMOOLI TX DAYNA HOGA
00:30KON PAHLAY KITARHEY APNI TNKWADWAR KA BADHA HICÇA HAKOOMET KO DAYGA
00:35BUDJET NE KISI KO KHUSHI KISI KO MAIUSHI DAY DAY
00:39SERKARI MULAZMIN Kİ TNKWADWAR THAPKAYE KO TX RELIEF DAYRESKA FACILA
00:48BUDJET TAKRİR ME TNKWADWAR THAPKAYE KILIYE TAMAM TX LEBZ MEN KEMI KERDII GAYI
00:546 سے 12 لاکھ تنخواہ پر ٹیکس کی شرحہ ایک فیصد ہوگی
00:58دوسری جانب بجٹ تقریر میں 12 لاکھ حامدن پر ٹیکس کی رقم 30,000 روپے سے کم کر کے 6,000 کی تجویز پیش کی گئی
01:11اسی طرح زیادہ تنخواہیں حاصل کرنے والوں کے لیے بھی ٹیکس کی شرحہ میں کمی کی تجویز دی گئی ہے
01:1822 لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرحہ 15 فیصد سے کم کر کے 11 فیصد مقرر کر دی گئی
01:25جبکہ 22 لاکھ تنخواہ پر ٹیکس شرحہ کم کر کے 23 فیصد کر دی گئی
01:31بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے
01:38گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کو 30 فیصد ڈیسپریٹی الاؤنس دینے کی تجویز ہے
01:44وزیر خزانہ نے کہا پینشن سکیم میں صلاحات کی گئی ہیں
01:53ان میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی اور پینشن میں اضافہ کنزیومر پرائس انڈیکس سے منسلک کیا گیا ہے
02:01وزیر خزانہ نے بتایا کہ شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پینشن کی مدد 10 سال تک محدود کی گئی ہے
02:08جبکہ ایک سے زائد پینشن کا خاتمہ کیا گیا ہے
02:11ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پینشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا