Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#budget2025 #sindhgoverment #pmshehbazsharif #muhammadaurangzeb #protest #nationalassembly #PTI #PPP #bilawalbhutto #tax

Govt introduces digital tax law targeting social media and online businesses

Fuel prices set to rise as govt imposes carbon levy

Budget 2025-26 at a glance

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00BUDGEET 2025-26 psh k dya gya
00:02Serekaari mulazimin ki tnkhoaho me 10% izaafah
00:05Solar panel sastay ka nai ki bajay mehenge
00:08Vifakhi budgeet komisemri me psh k dya gya
00:10Wazir khazanah ne budgeet tkdir me kaha
00:13Nye mali sasal me hukomet ke mjomuoi i khraja
00:1517573 arp rupay hongay
00:188207 arp rupay soud adaiqi pp sdp ka hajum
00:231000 arp rupay hongay kash pere indhan khariidn
00:26Pari zaafi 2 rupay fp litr tax dhena ho ga
00:28Kwaafi hokomet ke temam mulaatmi grade
00:341-2 ki tlfaah me 10% izaafah tajiz kiya jara
00:38Eksizai pensions ka hathma
00:40Hemari hokomet dharunay mulk
00:44Paakistaniyo ko sahuliyah dhe ghi
00:46Sastay kargho ki farami ki jayegi
00:482 arp rup rupay ka izaafah ho chuka
00:49Hukomet ne opozushn ke shor shor shorabe me
00:59Aagli mali sasal ka bajet pash ka dhia
01:01PTI arkan bajet book se
01:03Desk baja kar shor maçate rhe
01:05Wazir khazanah mohammed aurinzeeb
01:11Ne bajet takrir me bata ya
01:12Tarsilat ezzar
01:13Pahle 10 maha me 31%
01:15Ezaafah se 31.2 arp dholar ho gae
01:19Tarsilat ezzar ka hujam
01:2138 arp dholar ho jayega
01:23Zerububadla ke zakhair
01:25Me 2 arp dholar ka izaafah ho chuka hai
01:27Sal ke zakhair 14 arp dholar ho jayenge
01:31Tarsilat ezzar
01:32Mujududha mali sasal ke pehle 10 maha me
01:3430.2 arp dholar ter tuk pohut gai
01:37Huzir khazanah ne bata ya
01:41Salanah 1 karo'de penchon per
01:435% income tax ayet ki gai hai
01:45Shriki haiyaat ki wafat ke baad
01:47Family pension ki mudet
01:4910 sal tuk mehzud karne ki tajwiz
01:51And retirement ke baad
01:52Dubarha malazmat ki suret me
01:54Ya pension ya tern khamae legi
01:56Shriki haiyaat ke intikal ke baad
01:58Family pension ki mudet 10 sal tuk mehzud karne ki
02:01Begze se 50,000 rupiah se zyadha cash nikilwane per
02:07Teks ki sharaa bada di gai
02:09Ab 300 ke bajay 600 rupiah ka tauti hooggi
02:12Non-failer ko rakam nikilwane per
02:14Aşariya 6 fisa teks ke bajay 1 fisa dena hooga
02:17Gher registered karoobarho ke khilaap
02:20Sazayin badahani ki tajwiz hai
02:22Unke bank account, mungemit,
02:24Jaihidat ki muntakilie perpabandhi
02:25Or karoobari jaga seal ki jaa sakti hai
02:28Sales tax chori rokne ke liye
02:30Sخت iqdamaat
02:32Mutarrif kiya jara rhei hai
02:33Perunen mulk se free lansing
02:35Ya social media ke zariye
02:36Kamane walo per
02:37Izaafi tax lege ga
02:39Wzir khazana ne bata ya
02:4310 wazaratوں ke mulazimu ki
02:44Tadat kam karne ki manzoorhi dhe dhi
02:4742 حکومetii idarou
02:48Or company'o ki nichkari hooggi
02:50Ya khutm hooggi
02:51Agri sal P.I.A.
02:53Or rosewild hotel ki nichkari
02:54Yakini banayenge
02:56Kini capital market
02:57Teg reasai ke liye
02:58Panda bond ki tiyari
03:00Mukaml kar liye
03:01Abhi zakhair mein
03:02Jengi bunyadao per
03:04Izaafah kerengue
03:05Bajet me kam amdani
03:09Walhe tabke ko
03:10Gharo ki tamir
03:11Ya khridhari ke liye
03:12Susthe kars ki tajwiz bhi hai
03:14State bank
03:15Kam amdani tabke ke liye
03:17Housing scheme ka
03:18Aelan jalb karayega
03:19Chote kisahano ko
03:20Bغیر zamanat
03:22Eek laque tuk karz dya jayega
03:24Kam amdanih waare
03:25Tepke to
03:25Susthe karzol ki
03:26Bramhi kyi jayegi
03:28Huzir-e khazana
03:30Ne bataya
03:31Hukumet ye
03:31Kodamat se
03:32Afrat ezar ki
03:33Kishara
03:33Kkam hokar
03:344.7 fiecent
03:36ڈی ڈی پی کا حدف چار اشاریہ دو فیصد مقرر کیا گیا ہے
03:50ایف بی آر کے لیے ٹیکس وصولی کا حدف چودہ ہزار ایک سو اکتس ارب روپے ہے
03:55باقی حکومت کے مجموع اخراجات کا تقمینا سترہ ہزار پانچ سو تیہتر ارب ہے
04:00آٹھ ہزار دو سو سات ارب سود ادائی کی پر خرچ ہوں گے
04:04باقی پی ایز ڈی پی کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہوگا
04:08دفاع بجٹ میں بیس فیصد اضاف آئندہ مالی سال میں دفاع کے لیے دھائی ہزار ارب مقتص
04:19مسلح فاج کی سرحدوں کے دفاع کے لیے قابل تحسین خدمات کا اعتراف
04:23افسران اور جوانوں کو سپیشل رولی فالانس دینے کی تجویز
04:26یہ اخراجات بھی دفاع بجٹ سے پوری کیا جائیں گے
04:29وزیر خزانہ محمد اور انزیب نے کہا
04:31ہماری فوج نے پیشہ ورانہ مہارت اور شجاعت سے دشمن کو موصر جواب دیا
04:36سرحدوں کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا
04:38دنیا میں پاکستان کا وقار بلند کیا
04:41وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑا ریلیف
04:46سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ
04:49وزیر خزانہ محمد اور انزیب نے بتایا
04:52وفاقی ملازمین کے گریڈ ایک سے بائیس تک کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ ہوگا
04:56پینشن سات فیصد بڑھائی جائے گی
04:58مازور ملازمین کے خصوصی کنوینس الاؤنس مہانہ چار ہزار سے بڑھا کر
05:03چھے ہزار کیا جائے گا
05:04حکومت نے اپنی مالی مشکلات کے بابجورد
05:12سرکاری ملازمین کے لیے ریلیف اقتعامات کا فیصلہ کیا ہے
05:16وفاقی حکومت کے تمام ملازمین
05:19گریڈ ایک تا بائیس کی تنخواہ میں دس فیصد اضافہ تنخواہ کیا جا رہا ہے
05:24ریٹائیڈ ملازمین کی پینشن میں سات فیصد اضافہ کی تنخواہ ہے
05:30حضور ملازمین کے لیے خصوصی کنوینس الاؤنس کو
05:32مہانہ چار ہزار سے بڑھا کر چھے ہزار کر دیا جائے گا
05:36اہل ملازمین کو تیس فیصد کے شرعہ سے
05:38ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس لینے کی تجویز دے گا
05:41وفاقی بجٹ میں تنخواہ داروں کے لیے
05:47ٹیکس لیپس میں کمی کر دی گئی
05:49سالانہ چھے سے بارہ لاکھ تک تنخواہ پر
05:52ٹیکس کی شرعہ پانچ سے کم ہو کر دھائی فیصد ہو گئی
05:54وزیر ایک ہزانہ نے بتایا کہ
05:56بارہ لاکھ آمدن پر سالانہ ٹیکس کی رقم
05:58تیس ہزار روپے سے کم کر کے
06:00چھے ہزار کرنے کی تجویز ہے
06:01بائیس لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرعہ پندرہ فیصد سے کم کر کے
06:05گیارہ فیصد مقرر
06:06بائیس سے بتیس لاکھ تنخواہ پر ٹیکس شرعہ پچیس فیصد سے کم کر کے
06:10تئیس فیصد کر دی گئی
06:12پاکستان کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے
06:16کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ کو کم سے کم کیا جائے
06:21چھے لاکھ روپے اور بارہ لاکھ روپے تک
06:23تنخواہ پانے والوں کے لیے
06:25ٹیکس کی شرعہ پانچ فیصد سے کم کر کے
06:28دھائی فیصد کر دی گئی ہے
06:30بائیس لاکھ روپے تک تنخواہ لیتے ہیں
06:32ان کے لیے کم سے کم ٹیکس کی شرعہ پندرہ فیصد کی بجائے
06:36گیارہ فیصد کرنے کی تجویز ہے
06:38بائیس لاکھ روپے سے باتیس لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والوں کی لیے
06:42ٹیکس کی شرعہ پچیس فیصد سے کم کر کے
06:45تئیس فیصد کرنے کی تجویز ہے
06:47وفاقی بجٹ پر ملک بھر کے
06:50تانجروں اور سنتکاروں کا ملان جولا رد عمل سامنے آیا ہے
06:53کراچی کے تانجروں اور سنتکاروں کا کہنا ہے
06:55تنخواہ دار طبقے کے ٹیکسوں میں کمی خوشائند ہے
06:58کاروباری آمدنی پر بھی ٹیکس کم کیے جائیں
07:01کوئٹا والوں نے کہا گزرے برسوں سے یہ بجٹ بہتر
07:04کوئٹا کے ترقیاتی کاموں کا خیر مقدم کرتے ہیں
07:06بجلی پر ریلیف نہ ملنے سے کاروباری افراد مشکلات کا شکار ہوں گے
07:10سیڈلیٹ کلاس کے اوپر کم کی گئی ہے ٹیکس
07:15فیڈریشن اس کو بہت اپریشیئٹ کرتی ہے
07:18جسس انکم کے اوپر بھی ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ اس کو بھی کم کیا جائے
07:22سیکٹر اس کے اندر آپ دیکھیں زیادہ تر ہیوتھ ہے
07:25اس کے اوپر اٹھارہ پرسنٹ ٹیکس لگا دیا
07:27ان کے کمر ٹوٹ جائے گی تو اس کو واپس لیں
07:30بجٹ ایز اہول اچھا تھا ہماری توقعات بہت زیادہ تھی
07:33ان کو چلانا ہے جو لوگ بجٹ بنا رہے ہیں ان کے بر بھی پریشر تھا
07:37سولر کے لیے جو انہوں نے ڈیوٹی ٹیکسیز لگا دی ہیں
07:40اس کو نہ چڑھا جاتا تو بہتر
07:41بولستان کے حوالے سے جو روڈ اور وہ کچھ منصوبے اس میں شامل کیے
07:45ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس طرح بجٹ کافی بنسبت باقی سالوں سے آچا ہے
07:52اس بجٹ میں ہماری جو توقعات تھی حکومت سے وہ ہمیں نظر نہیں آئیں
07:56سولر بینوں نے اٹھارہ پسٹ جی ایسٹیز لگا دی ہیں
07:58وہاں دیکھ سستی بجلی تھی وہ بینوں نے ختم کر دی ہے
08:01انڈسٹری کے لیے ایکسپورٹ کے لیے لیکل منفیکچنگ کے لیے
08:04یہ کہ بہت فرینڈلی بجٹ نہیں تھا
08:07ہم لوگ ایکسپیکٹ کر رہے تھے
08:08یہ کاؤسٹو پرڈکشن کام کرنے کے لیے
08:10بجلی کی پرائسیز نو سینٹ پر لائیں گے
08:13ریلیف تو بڑی دور کی بات ہے
08:15خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے
08:37واشنگٹن میں ترجمان امریکی خاجہ
08:39ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا ہے
08:41کہ امریکی انڈر سیکیٹری کی پاکستانی
08:43سفارتی واف سے مراقات ہوئی
08:44جس میں جنگ بندی کی حمایت کا عادہ کیا گیا
08:47ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیں گے
08:49بیورو چیف واشنگٹن جہانزیب علی سے
08:51بتائے گا جہانزیب
08:51یہ دیکھئے ٹیمی بروس نے کہا
08:56کہ براول بروٹو کی قیادت میں
08:58جو پاکستانی واف یہاں پر موجود تھا
09:01ان کی انڈر سیکیٹری
09:02ایلی سوکر سے جو ہے
09:03ملاقات ہوئی تھی
09:05اور اس ملاقات میں جو جاری
09:08جنگ بندی ہے پاکستان اور بھارت کی
09:10اس کی حمایت کا عادت کیا گیا
09:11انہوں نے کہا کہ خدا کے شکر ہے
09:13انہوں نے کہا کہ پاکستانی واف سے
09:17دہشتگردی خلاف تعاون سمیت
09:18دو طرفہ تعلقات کے اہم مسائل
09:20بدلت تبادلہ حسیل کیا گیا
09:21اس موقع پر ایک بھارتی صحافی ہے
09:23انہوں نے بار بار ٹیمی بروس کو یہ کہا
09:25کہ کیا پاکستانی واف سے دہشتگردی پر
09:27کوئی بات ہوئی
09:28کیا ان کو ایسا کہا گیا
09:30کہ مارکن دہشتگردی نہ کرائے
09:32جو ٹیمی بروس نے بلکل سوال کا
09:33کوئی جواب نہیں دیا
09:34ٹیمی بروس نے کہا کہ وہ
09:36زیادہ جو ہے ان ملاقاتی تحصیم میں
09:39بات نہیں کریں گی
09:39پھر میں نے ان سے یہ سوال کیا
09:41کہ صدر ڈانلڈ ٹرم
09:42جو ہے کشمیر پر سالسی کی
09:43پیش کرش کر چکے ہیں
09:44تو اس کے فالو پر کیا ہو رہا ہے
09:46یا امریکہ جو ہے
09:47وہ اقوائم ازدر کی سیکیورٹی کانسل
09:49کی ریزولوشن پر کشمیر پر
09:51کیا اس کی حمایت کرنے جا رہا ہے
09:52یا پھر پاکستان بھارت کی
09:54لیڈرشپ کو یہاں پر مدوق کیا جا رہا ہے
09:55واشنگٹن پہ
09:56جس پر ٹیمی بروس نے یہ کہا
09:59کہ صدر ٹرم کے ذہن میں
10:03اس وقت کیا ہے
10:04اس پر میں کچھ بات نہیں کروں گی
10:06انہوں نے یہ کہا
10:08کہ کسی کو حیران نہیں ہونا چاہیے
10:10صدر ٹرم کسی ایسے معاملے
10:12کو حل کرنا چاہے
10:13ٹیمی بروس کا یہ بھی کہنا تھا
10:15کہ صدر ٹرم پاکستان بھارت کے درمیان
10:17نسلی اختلافات
10:19نسل در نسل جنگ کو حل کرنا چاہتے ہیں
10:21اور صدر ٹرم وہ واحد شخص ہیں
10:23جو لوگوں کو بات چیت کرنے کے لیے
10:25جو ہے وہ میس پر لانے کی
10:28جو ہے صلاحیت رکھتے ہیں
10:29انہوں نے یہ بھی کہا
10:30کہ یہ ایک دلچسپ وقت ہے
10:33کہ اگر ہم اس مخصوص تنازے کو
10:35کشمیر کو جو ہے
10:36حل کرنے کے لیے کسی نکتے پر پہنچ جائے
10:39انہوں نے کہا کہ دنیا صدر ٹرم کو جانتی ہے
10:42ان کے منصوبہ پر میں زیادہ بات نہیں کروں گے
10:44انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے
10:45کہ صدر ٹرم یہ مسئلہ بھی حل کرنے گے
10:48انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر
10:49وزیر خارجہ مارکو روپیو
10:51اور نائد صدر کے بھی ہم شکر گزار ہیں
10:54اس موقع پر انہوں نے کہا
10:56کہ ایران کے ساتھ جو مذاکرات ہیں
10:58اس پر پیشرفت ہو رہی ہے
10:59ان سے میں نے کوئی سوال کیا
11:00دنیا کا خیال تھا یہ سیز فائر ہے
11:16لیکن بھارت کی طرف سے جو بیانات آ رہے ہیں
11:18وہ آمن کے نہیں جنگ کے ہیں
11:20بلاول بھٹو کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
11:22کہا بھارت صدر ٹرمپ اور عالمی برادری
11:25کو اہمیت نہیں دینا چاہتا
11:26بھارت میں یہ بات عام ہے
11:28انہیں پاکستانی فوج اور ائر فورس کے ہاتھوں
11:30بڑی شکست ہوئی
11:31بھارت اپنی شکست کے اثرات زائل کرنے کے لیے
11:34جھوٹا بیانیاں بنا رہا ہے
11:36بلاول بھٹو نے آل پارٹیز پارلیمانی گروپ آن کشمیر سے بھی
11:39ملاقات کی
11:40میڈیا سے گفتگو میں کہا
11:41مقبوضہ کشمیر میں ظلم ہو رہا ہے
11:43جنگ سے زیادہ نقصان کشمیر کا ہوتا ہے
11:46بھارت کا ایجنڈا یہ ہے
11:48بھارت کا ایجنڈا یہ ہے
11:49یہ ایسی ایسپائر ہے
11:52اب جو بیانات آرہے ہیں
11:53بھارت کی امت کی طرف سے
11:56وہ تو امن کے پیہام نہیں ہیں
11:57جنگ کے پیراب ہیں
11:59بھارت میں اس کی بلشید
12:01سنجید بھی کے ساتھ ایک اچھا رہا ہے
12:03ایسپائر کا فرس ٹیپ ہونا تھا
12:05کہ ہم نے مزید باتشید کر کے
12:07ایک بھارت میں بھی اس کی طرف بھرنا تھا
12:10مگر نظر یہ آرہا ہے
12:11بھارت کا ایجنڈا یہ ہے
12:13کہ وہ صدر ٹرمپ کا
12:15اور انجنیشنی کمیونیٹی کے
12:19اس دنوں نے ان کا انٹرنل اسیسمنٹ
12:22یہ بھارت کی ملیچی سیٹیف نے
12:25بری شکست ہوا ہے
12:28پانستان کے اہم فورس کے ہاتھ ہو
12:30ہمارا اے فورس کے ہاتھ ہو
12:31تو اس کو برکاپسی کرنے کے
12:33یہ اسٹرکیکٹر کے طرف
12:35ہتھے نظر آرہا ہے
12:37جو ظلم اور زیادتی کشمیر
12:39کے عوام کے ساتھ ہو رہا ہے
12:41اور جب بھی جنگ ہوتا ہے
12:42تو سب سے زیادہ جو جنگسان
12:44میری کسان میں پر ہے
12:45یہی وجہ ہے کہ ہم آج آئے ہیں
12:47بلاول بھٹو کی زیرے قیادت
12:55پاکستانی سفارتی وفت کی
12:56ویسٹ منسٹر میں
12:57آل پارٹی پارلیمانی گروپ کو
12:59بریفنگ
12:59بریفنگ کا مقصد پاک بھارت
13:02کشیدگی اور مقبوضہ کشمیر میں
13:03انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
13:05اجاگر کرنا تھا
13:06مزید جانتے ہیں
13:07فرید قریشی سے
13:09بتائیے گا فرید
13:10بلاول بھٹو زرداری نے
13:12آل پارٹی پارلیمانی گروپ
13:14کشمیر کی دعوت پر
13:15برطانوی پارلیمنٹ کے پورڈکلس ہاؤس کا دورہ کیا
13:17اور جو اس گروپ کے چیئر پرسن ہیں
13:19ایم پی امران حسین
13:20ان سے بھی ملاقات کی
13:21اور اس میٹنگ میں متعدد
13:23میمران پارلیمنٹ شریک ہوئے
13:24بلاول بھٹو زرداری نے
13:25شرکار سے مخاطب ہوتے ہوئے
13:26مقبوضہ کشمیر میں
13:27بھارتی فوج کی طرف سے
13:28انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا
13:30انہوں نے
13:31ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کا ذکر کیا
13:33اور انہوں نے کہا کہ
13:33جو ایل او سی ہے
13:35وہ اس کے اوپر سیز فائر لاغون چکے نہیں ہوتی
13:37اس لیے اس پر ابھی بھی خلاف ورزیاں جاری ہیں
13:39انہوں نے کہا کہ
13:40جو ہندوستان نے کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کی ہے
13:43اس کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کے اندر
13:45ظلمہ سیتم مزید بڑھ سکا ہے
13:46اور انہوں نے کہا کہ
13:47خطے میں عدمی استحکام کی بنیاری وجہ
13:49مسئلہ کشمیر ہے
13:50اور اس کا حل کشمیری عوام کی
13:51خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے
13:53بلاود بٹو زرداری کے حمرہ
13:55ان کے وفد کے دیگر ارگان بھی
13:56پارلیمنٹ کے اندر موجود تھے
13:57انہوں نے بھی گفتگو کی
13:58اور انہوں نے ممبران پارلیمنٹ سے کہا
13:59کہ وہ برطانی پارلیمنٹ کے اندر
14:01کشمیر کے حوالے سے آواز اٹھاتے رہیں
14:03تاکہ یہ مسئلہ
14:04چونکہ برطانیہ کا پیدا کردہ ہے
14:05تو اس کے حل میں بھی کردار ادا کرنا چاہیے
14:08بہت شکریہ فرید قریشی
14:09پولیسی ریٹ اس سال
14:14سنگل ڈجٹ میں آ جائے گا
14:16نچکاری کے حوالے سے
14:17ہم اتنا کچھ نہیں کر سکے
14:18جتنا ہم کر سکتے تھے
14:19بجٹ تقریر کے بعد
14:20وفاقی وزیر خزانہ
14:22محمد اور انگزیب کی
14:23اے آر وائن نیوز سے خصوصی گفتگو
14:25ایک سوال پر کہا
14:26پی آئی اے روزی والٹ
14:27اور تین مالیاتی اداروں کی
14:29نچکاری اس سال کر دیں گے
14:30پیٹرولیوم لیوی پر ابھی
14:31کوئی بات نہیں ہوئی
14:32ویسے لیوی آن پیٹرولیوم
14:56جو پہلے اٹھتا روپے تھی
14:57کیا اس کی پاسیبیلیٹی
14:59انڈر اینی آدھر ہیڈ
15:00ہے ابھی بھی کہ وہ بڑھ سکتا ہے
15:02کچھ پہ لگ سکتا ہے
15:03ابھی اس پہ جی کوئی
15:04نہ گفتگو ہے
15:05اور نہ ہم نے اس پہ
15:06کوئی ڈسکرشن کی ہے
15:07پی آئی اے روزیویلٹ
15:09اور دو ڈسکوز
15:10جو پہلے بیڈنگ پہ
15:11چلے گئے تھے
15:12ایک دن پہلے ختم ہوا
15:13کیا یہ چار ایسٹ
15:14ہم اگلے بارہ مہینے میں
15:15اس فنانشل ایر میں
15:16کر لیں گے
15:18سیل آف
15:19پی آئی اے کی کوئی
15:21ایسی نو
15:21ڈیرھ مہینے پہلے
15:22ری لانچ کر دیا گیا ہے
15:25گین
15:25we have a lot of interest
15:26اور میں کافی چیزیں
15:28ہو بھی گئی نا
15:28جو ان کو
15:29فسکل انسینٹیف چاہیے تھے
15:31وہ آئی ایم ایف کی
15:31مدد سے مل گئے
15:32یورپین روٹس کھل گئیں
15:33اللہ کرے یہ
15:34یوکے روٹس بھی کھل جائیں
15:35روزیویلٹ بھی
15:37is in advanced stages
15:38اور کم از کم
15:40اب تین ڈسکوز ہے
15:41اس فنانشل ایر میں
15:43ہو سکتا ہے
15:43جی بالکل ہو سکتا ہے
15:44تھوڑے سے
15:45مالیاتی ادارے ہیں
15:46فرس ویمن بینک ہے
15:48اس میں ایس پی ایف سی ہے
15:49these are also in advanced stages
15:51اور یہاں پر آپ کو بتائیں
15:53کہ یوٹیوب
15:53اور سوشل میڈیا سے
15:55کمانے پر
15:55اب ٹیکس دینا ہوگا
15:56نیا قانون
15:57متعارف کروا دیا گیا ہے
15:59قانون ہے
15:59کیا جانیں گے
16:00علی مالک سے
16:00بتائے گا علی
16:02جی نئے قانون کے تیعت
16:03آڈیو ویڈیو
16:04اور میزک سٹیمنگ
16:05سرویسے سے
16:06کمائی شامل ہے
16:07اس میں
16:07ایٹیلی میڈیسن
16:09ای لرننگ
16:09کلاوڈ سرویس
16:10آن لائن بینکنگ سرویس
16:11بھی ایکت کے دارے میں آئیں گی
16:12ای کامس
16:13ای سٹور
16:14اور آن لائن مارکک
16:15بھی ٹیکس کی زیادہ میں آئیں گی
16:16اور غیر ملکی کمپنیوں سے
16:17پاکستان میں
16:18اشیاء یا خدمات کے بدلے
16:20بھیجے جانے والی
16:20رکوم پر بینک
16:21اور ایکسین کمپنیاں
16:22پانچ پیسے ٹیکس جمع کریں گی
16:24اور یہ ٹیکس
16:25اگلے ماہ کی ساتھ
16:26تاریخ سے پہلے
16:26حکومت پاکستان کے خزانے میں
16:28جمع کریں گی
16:28اگر ٹیکس کارٹنے
16:30اور جمع کرانے میں
16:31ناکامی پر
16:32متعلق بینک
16:32احسین کپنی
16:33غلاف کا وائی کی جائے گی
16:34پاکستان میں
16:35موجودگی رکھنے والا
16:36ہر سوشل میڈیا
16:37پلیٹ فارم
16:38حکومت کو
16:38تین ماہ کی رپورٹ
16:39جمع کرانے کا پابند ہوگا
16:40اس کے ساتھ
16:41بیلون ملک سے
16:42خریداری میں
16:42ادائیگی کا ذمہ دار
16:43ادارہ بھی
16:44اپنی سیمائی رپورٹ
16:45جمع کرائے گا
16:46جس میں خریدار کا نام
16:47شناختی کار نمبر
16:48ادائیگی تاریخ
16:49اور رکم درج ہوگی
16:50اور رپورٹ جمع نہ کرانے پر
16:52دس لاکھ روپیہ
16:53جرمانہ ہوگا
16:53اگر کوئی تین ماہ تک
16:55گیر ملکی کمپنی
16:56ٹیکس دینے سے
16:57چناب کرے گی
16:57تو بینک یا ایک چینج کمپنی
16:59اس کی طرف سے
16:59رکوم کا بینجنہ
17:00موطل کر دیں گی
17:01تو سوشل میڈیا کے حوالے سے
17:03ایک نئے قانون آ گیا
17:04جس کے تیت
17:05یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے
17:06کمانے پر اب
17:07ٹیکس دینا ہوگا
17:08بہت شکریہ علیہ
17:09پابلک سیکٹر
17:13ڈیولپنٹ پروگرام سے
17:14تین سو اٹھائیس
17:15عرب روپے بڑے منصوبوں پر
17:16خرچوں گے
17:17وزیر خزانہ
17:18محمد اورنگزیب نے بتایا
17:19وزیراعظم کی خصوصی
17:20ہدایت پر
17:21کراچی سے چمن شہرہ
17:22انٹ ٹوئنٹی فائف کے لیے
17:24بجٹ میں سو ارب روپے
17:25مختص کیے گئے ہیں
17:26کراچی پورٹ سے
17:27ہیدر آباد تا سکھر
17:28موٹر وے کے لیے
17:29پندرہ ارب روپے
17:30رکھے گئے ہیں
17:30بلوچستان کے
17:31ٹرانسپورٹ منصوبوں کی
17:33امداد جاری رکھی جائے گی
17:34پاکستان کی خصوصی ہدایت پر
17:39کراچی سے چمن جانے والی
17:41بلوچستان کا
17:42آٹھ سو تیرہ کلومیٹر
17:43طویل انٹ ٹوئنٹی فائف شہرہ
17:45جو کراچی، بیلا، خزدار، کلات
17:48کوئٹا اور چمن سے گزرتے ہوئی
17:50افکانستان تک جاتی ہے
17:51کی دو رویا تعمیر کے لیے
17:54ایک سو ارب روپے مختص کیے گئے ہیں
17:56شمال جنوب موٹر وے نیٹورک کی
17:58تکمیل اور کنیکٹیوٹی کی گھر سے
17:59چھے روز سکھر، ہیدر آباد
18:02موٹر وے کی تعمیر کے لیے
18:03پندرہ ارب روپے رکھے گئے ہیں
18:05اور سندھ کے منصوبوں کے لیے
18:12مختص رقم پر
18:13سبائی حکومت ناراض
18:15کراچی، سکھر، موٹر وے کے لیے
18:16بجٹ میں پندرہ ارب رکھے گئے ہیں
18:18سبائی وزیر اطلاع شرجین میمن
18:20کہتے ہیں موٹر وے اور کے فور کے لیے
18:22خاتے خواہ رقم نہیں رکھی گئے
18:24سندھ کے دونوں بڑے منصوبے رل جائیں گے
18:26جو رقم رکھی گئی ہے
18:27اس سے یہ منصوبہ شروع ہی نہیں ہو سکتا
18:29سندھ کے لوگوں کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا
18:32یہ بہت امپورٹن پروجیکٹ ہے
18:35اور یہ پروجیکٹ سندھ کا نہیں ہے
18:36پورے پاکستان کا پروجیکٹ ہے
18:38یہ رول ستو نمبر میں بنانا ہے
18:39بڑی یکیم دیائی نہیں کرائی گئی
18:40کہ ہم اس پروجیکٹ کو
18:41پیسے رکھ رہے ہیں ہم جلدی شروع کر رہے ہیں
18:43سب کچھ ہو
18:44جو پیسے رکھے گئے
18:44اس پیسوں پہ یہ کام جلدی
18:46نہ ہی شروع ہو سکتا ہے
18:48اور یہ پروجیکٹ
18:49نہ ہی جلدی ختم ہو سکتا ہے
18:50معاشرے کے کم آمدن طبقے کے لیے
19:11اپنے گھر کا خواب
19:12وزیراعظم کے ہدایت پر
19:14بجٹ میں کم آمدنی والے افراد
19:16کو گھروں کی خریداری اور تعمیر کے لیے
19:18سستے قرض فراہم کیے جائیں گے
19:20وزیر خزانہ محمد ورنگزیب نے
19:22ایوان کو بتا ہے
19:23اسکیم سے کئی معاشرے سرگرمی آگے بڑھیں گی
19:25اور ہنرمندوں کیلئے روزگار کے
19:26نئے مواقع پیدا ہوں گے
19:28معاشرے سے
19:41کہ کم آمدنی والے طبقے کو
19:43گھروں کی خریداری اور امیر کے لیے
19:45سستے قرضوں کی فراہمی کی جائے گی
19:48اسکیم سے کئی شخص
19:50معاشرے سرگرمیاں آگے بڑھیں گی
19:51اور ہنرمندوں کے لیے
19:53نئے روزگار پیدا ہوں گے
19:54اس منصوبے کی تفصیلات کا اعلان
19:57جلد سٹیٹمنٹ پاکستان کی جانب سے
19:59کر جائے گا
20:00اور بجٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے
20:03خوش خبری
20:03وزیر خزانہ محمد ورنگزیب کا
20:05بجٹ کی تقریر میں کہنا تھا
20:07کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے
20:09خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی
20:11مقدمات کی ریجسٹریشن
20:13شواہد کے لیے آن لائن سسٹم ہوگا
20:14جھوٹے مقدموں سے بچانے کے لیے
20:16سفل قوانین میں ترامیم ہوں گی
20:18بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بچوں کے لیے
20:21یونیورسٹی میڈیکل کالیجوں میں کوٹا ہوگا
20:23ان کے بچوں کو سکل ٹریننگ اور وظائف دیے جائیں گے
20:26سٹیٹ بینک کے ذریعے زیادہ ترسیلات
20:28بھیجنے والے پاکستانیوں کو سیول ایوارڈ دیے جائیں گے
20:31زیادہ ترسیلات بھیجنے والے پندرہ پاکستانیوں کو
20:34چودہ اگز پر ایوارڈ سے نوازہ جائے گا
20:36حکومت دیرون ملک پاکستانیوں کو مزید سہولہ دے گی
20:41خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لائے جا رہا ہے
20:43مقدمات کی ریجسٹریشن اور شواہد اکٹھے کرنے کے لیے
20:47آن لائن سسٹم متعارف کروایا جائے گا
20:49بچوں کے لیے وفاقی حکومت سے چارٹرڈ یونیورسٹیا
20:51اور میڈیکل کالیج میں کوٹہ مہتین کیا جا رہا ہے
20:54زیادہ ترسیلات بھیجنے والے پندرہ افراد کو
20:57ہر سال چودہ اگز کو سیول ایوارڈ دیے جائیں گے
21:00حکومت نے سارے پیسے ضائع کر دی
21:04عوام کو ریلیف نہیں دیا
21:05چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
21:08حکومت کی موشی کار کردگی بہت مایوس کن رہی
21:11ٹیکس کب تک بڑھائیں گے
21:12ٹیکس نیک بڑھائیں
21:13بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
21:17یہ پالٹک سے بالہ تر ہوکی کرنے چاہیے
21:19ڈیلیور کرنا چاہیے
21:20جنرل پپلک کو پی دینا چاہیے
21:22حکومت کا دعویٰ رہا ہے
21:23کہ ایک نامی گروت ہے
21:24ایک نامی گروت پاکستان کا
21:26ساری دنیا کی جو
21:27لسٹ ڈیولیپمنٹ کنٹریز جس کو کہتے ہیں
21:30وہ سب سب نے سب سے کم
21:31سب سے بڑا کیبرنٹ ان نے رکھا
21:33اس کے بجائے پارلمنٹیرین کا بتاعشاہ
21:36جو آئے وہ پھر ایس دے دیا
21:38سارے پیسے ادھر زائع کر لیا
21:39اور وہاں کو کوئی ریلیپ نہیں ہے
21:41وزیراعظم کے سپیچے کلکتے
21:42وہ انڈیا کے خلاف ہے
21:43تو انڈیا کے خلاف جب جب کوئی آئے گا
21:45جگ جہتی دکھائیں گے
21:46ٹیکس کب تک آپ بڑھاتے جائیں گے
21:48ٹیکس نٹ بڑھائیں
21:49اور بجٹ میں عوام کو جھٹکا
22:05بیجلی پیٹرول مسید مہنگا ہوگا
22:07پیٹرول ڈیزل مٹی کے تیل پر
22:09فی لیٹر ڈھائی روپے لیوی لگا دی گئے
22:11وفاقی حکومت کو بیجلی کی خریداری پر
22:14سرچارچ بڑھانے کا اختیار مل گیا
22:16جس سے بیجلی کے نرخ بڑھ سکتے ہیں
22:18درامدی اشیا سے کافی
22:19چوکلیٹ سیریل بارز اور پیٹ فوڈ
22:22مہنگا ہوگا
22:22بیکری اشیا پر دس فیصد سیلز ٹیکس آیت کر دیا گیا
22:26جس کے نتیجے میں وہ مہنگی ہوں گی
22:28فاسٹ فوڈ اور پروسسٹ فوڈ پر
22:30ایکسائز ڈیوٹی لگنے سے
22:32چپس نوڈلز درامدی ڈرنک
22:34آئس کریم بسکٹ اور فروزن فوڈ
22:36مہنگے ہوں گے
22:37چھوٹی گاریاں بھی مہنگی ہوں گی
22:39کوریئر سرویس اور ای کامرس پر
22:41دو فیصد ٹیکس آیت
22:42خاد کیڑے مار عدویات اور ذرائی میشنری پر
22:45اٹھارہ فیصد جرنل سیلز ٹیکس آیت
22:47درامدی سولر پینل پر اٹھارہ فیصد
22:49سیلز ٹیکس کی وجہ سے مہنگے ہوں گے
22:51قیمتی موبائل فون
22:53درامدی خردنی اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھا کر
22:55پچیس فیصد کر دیا گیا
22:56سگرٹ اور مشروبہ ٹیکس کم ہونے سے سستے ہوں گے
22:59پانچ سال پرانی درامدی گاڑیاں سستی ہوں گی
23:02ریڈیو ٹی وی وائلس
23:04مایکرو فون سستے ہوں گے
23:06عدویات کی قیمت میں کمی آئے گی
23:08نان فائلس کے لیے اسلام آباد میں
23:10جائدات کی خریداری پر سٹامپ ڈیوٹی
23:12دو فیصد کر دی گئے
23:13فائلس کے لیے سٹامپ ڈیوٹی ایک فیصد ہے
23:16بینک سے پچاس ہزار نکلوانے پر تین سو
23:18کے بجائے پانچ سو روپے کٹیں گے
23:20ترسیلات زر پاکستان
23:26نا بھیجنے کی اپیل درست نہیں تھی
23:28ایک کال دینی ہی نہیں چاہیے تھی
23:29سابق وزیر خزانہ اصد عمر کی پروگرام
23:3211 آور میں گفتگو
23:33تہا اس سال کی سب سے مصبت بات
23:36تھی ہی یہی باہر سے ترسیلات زر
23:38جو آئیں ان پر گزارا ہو گیا
23:40سب سے پاپولر پارٹی پاکستان کی
23:45اس نے افیشلی ان کی لیڈرشپ نے کہا ہویا
23:47کہ جنب آپ نا بھیجیں ریمیٹنسز
23:48اور اس کے بعد یہ نمبر ہے
23:50پہلی بات تو وہ کال کبھی دینی نہیں چاہیے تھی
23:53لیکن اس سال کی جو ہائلائٹ
23:56اگر سب سے مضبط چیز کوئی ہوئی ہے
23:59تو وہ یہ باہر سے ترسیلات زر
24:01جو آئیں ہیں
24:02بیرون ملک پاکستانیوں نے بھیجی ہیں
24:04اور اسی کے اوپر حفظ گزارا ہو گیا
24:06پچھلے تین سال کی اوسط معیشت
24:08کی بڑھنے کی رفتار
24:09ایک اشاریہ چھ فیصد ہے
24:10دائی فیصد آبادی بڑھ رہی ہے
24:12اس کا مطلب تین سال میں
24:14آپ کی سیکر سامدنی ہر سال کم ہو رہی ہے
24:16وہ تو اس سال دو اشاریہ چھتی سے دو گئی ہے
24:19اس کی سب سے بڑی وجہ جو ہے
24:21وہ ہے یہی ترسیلات الزر
24:24اللہ کچھ رکھے بیرون ملک پاکستانیوں کو
24:26انہوں نے ہمیں سہارا دے دیا
24:28نیوز بولٹن سیف الحال اتنا ہی
24:30دیکھتے رہیے اے آر وائنیو

Recommended