Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - Geo News | 2nd June 2025

Guest: Hassan Abbas.
#Viralvideo

A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada

Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats: Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

Category

🗞
News
Transcript
00:00ROOS اور UKRAINE کے درمیان جنگ بندی کے لیے ہونے والے براہ راس مذاقرات کا آج دوسرا دور ترکیہ کے شہر استبول میں ہوا ہے لیکن فیلحال دور و ممالک کے درمیان جنگ بندی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں
00:12بلکہ کشیدگی میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہو رہا ہے اور اس تنازے میں شروع سے ہی ڈرونز کا موثر استعمال بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے
00:20He said this was the US and Europe of Dev came out as well.
00:23And he ruined the experience.
00:26He designed the use of the products,
00:29from the pranks of US Sheet Geoffrey General for their history.
00:32This is not possible that we Neither have.
00:37That we can imagine PBARET's Пр funz.
00:39He demanded how this Paul program has continued
00:47and then the benefit of its own
00:49is an important thing to do
00:51because the Ukraine and Ukraine
00:53drone warfare is now in the phase of the drone.
00:55The week ago, the Ukraine has
00:57400-100 drones in the case of the drone.
00:59This is what Ukraine has
01:01a big and very strange drone drone
01:03in the case of the Ukraine.
01:05In this case, the Ukraine has been
01:07a big drone drone drone drone.
01:09The Ukraine has been in this case
01:11in the Ukraine of the Ukraine
01:13and the Ukraine of Ukraine
01:15is not a crime.
01:17He has a crime.
01:19In the region of Russia,
01:21Ukraine has been a great honor and honor.
01:25This is a good question.
01:28The history of Pakistan is a great place.
01:31The entire world of Russia has been a great place.
01:34The Russia has been a great place.
01:39The markets have been a great place.
01:44I øøkraine نے روس کے اندر تقریبا 4000 km تک ڈرون حملے کیے
01:49جسے روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً 3 سال سے جاری
01:52اس طویل جنگ کی سب سے بڑی کاروائیوں میں سے ایک کاروائی قرار دیا جا رہا ہے
01:57یوکرین نے اس حملے کو آپریشن سپائیڈر ویب کا نام دیا ہے
02:00یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 117 ڈرونز استعمال کیے گئے
02:05جو روس کی مختلف ائر بیسز پر داغے گئے
02:07تقریباً 4,500 km δار
02:13Yukraine نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے
02:14کہ اس حملے میں
02:15روس کے کل 120 میں سے
02:17تقریباً 40
02:19strategic bombard turbine
02:20تباہ ہو گئے ہیں
02:21یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے
02:23یعنی روس کے تقریباً 34%
02:25strategic cruise missile لے جانے والے
02:32یہ دعویٰ ذہن ہے
02:33خoras échراً
02:33جبکہ ان حملوں سے
02:34Ruzko, Tkribut, 7 Arab dollars
02:36Keen Nukhsan ka dawa bhi kya jara hai
02:38Yukariyan ke sadaar Zelenski ne
02:39Kariwai ko shandar qarar date hohe
02:41Social media site expert likha hai
02:43Kye ye waakka ye ek shandar kamiyabhi hai
02:45Ye kamiyabhi sirf or sirf Yukariyan ne haasil ki hai
02:48Mansoobah bandi se lekar
02:49Amal dharamat tuk
02:50Is kariwai mein 1 sal 6 maa
02:53Or 9 din laghe
02:54Yeh humara sabse tbail fasilhe pher kiya gaya operation hai
02:57Jho log is operation ki tiyari bhe shamil thai
02:59Unhengi wakt per
03:00Ruzi alaqe se vaapas bula liya gya hai
03:03Yukariyan ni sadaar nne mzid lkha
03:04Kye meinne yukariyan ki security service ko hidayet dhi hai
03:07Kye wawam ko in tafsilaat se aga kare
03:10Zahir hai
03:10Kye abhi sab kuch nnehi bata ya jasakta
03:12Lekin hiya aise e kdamaat hai
03:13Jho yakini tawar pere
03:14Tarih ki kitaabo me shamil honge
03:16Yukariyan apna dfah kar raha hai
03:18Or durust tariqe se kar raha hai
03:20Hum wos sab kuch kar raha hai
03:21Jisse ruz ko ye ahsas ho
03:23Kye usse ye jung khتم karni hogi
03:25Jung ruzi ni shuru ki thi
03:26Ab ruzi ko hi isse khتم karna hoga
03:28Yukariyan kis hamlye ki tiyarii me
03:30Unheh tقriban dhər sal laghe
03:31Hamlye ko ruzi ke khilaaf yukariyan ki
03:34Eek bady kamiya bhi manha jara raha hai
03:35Isse ruzi ki strategic fizzaii taqat ko
03:37Bہت bada dhčka laga hai
03:38CNN ke mطابق
03:39Yukariyan ne
03:40Jin fizzai addo ko nishana binaya
03:42Unmeh
03:42Arkutsk
03:43Rijon mein
03:44Waakeh
03:45Belaya airbase شامil hai
03:46Jho yukariyan ki sarat se
03:47Tقriban 4500 km dhur hai
03:49Iske alawah
03:50Mughribi ruzi meh mوجود
03:51Airbase per bhi
03:52Hamlha kiya gya
03:53Jho yukraine se
03:54520 km ke fasile per hai
03:56Or yeh ruzi ke strategic bambar
03:58Tayyarhoi ke
03:58Trabiaty merkez ke
03:59Trabiaty merkez ke
03:59Trabiaty merkez ke
03:59Trabiaty merkez ke
03:59Trabiaty merkez ke
04:00Trabiaty merkez ke
04:00Trabiaty merkez ke
04:01Mormansk ke
04:02Trabiaty merkez ke
04:02Mormansk ke
04:02Arktik sirkil
04:03Meh waakeh
04:04Olenia airbase
04:05Kho bhi
04:05Rishanah binaya gya
04:06Jho yukraine se
04:072000 km
04:08Se زیادah
04:205 مختلف علاقوں
04:21Meh
04:21Rousi
04:22Fizai
04:23Addo
04:23Kho
04:23Nishana
04:23Binaya
04:24Wizarat
04:24Drafa
04:25Nekha
04:25Kewanov
04:26Riyazan
04:26Or
04:27Amor
04:27Amor
04:27Khe
04:28Alak
04:28Khe
04:28Hمل
04:28Kho
04:29Kho
04:29Nakam
04:29Bna
04:29Bna
04:29Dya
04:29Gya
04:30Mormansk
04:31Or
04:31Arktikosk
04:32Kho
04:32Hone
04:33Kho
04:33Kho
04:34Kho
04:34Kho
04:34Kho
04:34Kho
04:46Kho
04:47Kho
04:47Kho
04:48Kho
04:50Kho
04:50Kho
04:50Kho
04:51Kho
04:52Kho
05:20Kho
05:21Kho
05:22Kho
05:23Kho
05:24Kho
05:25Kho
05:26Kho
05:42Kho
05:45This is the same process as the SvU budget for the Terraria Park 거야.
05:59That's right.
06:29This strange and strange strange drone drone
06:32can be in the United States and the United States
06:34for the most important message for the United States.
06:36BBC, Paul Adams, has reported that
06:40Ukraine has the same as the Russian government
06:43that has been in the United States.
06:45If we have the same as Ukraine,
06:48we have the same as the Russian government
06:50has been in the United States.
06:51But this operation is in the United States
06:54in the United States.
06:57ROOS کو اس حملے میں کتنا نقصان ہوا یہ کہنا بھی مشکل ہے لیکن اس سے صرف ROOS کو ہی نہیں
07:02بلکہ یوکرین کے مغربی اتحادیوں کو بھی ایک اہم پیغام ملا ہے
07:05BBC یوکرین سرویس کے نمائندے کے مطابق حال ہی میں کیف میں ایک حکومتی اہلکار سے ملاقات ہوئی
07:11وہ اہلکار خاصا پریشان اور بائیوس نظر آ رہا تھا
07:13حکومتی اہلکار نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امریکیوں نے مان لیا ہے
07:16کہ ہم یہ جنگ ہار چکے ہیں اور وہ ہر بات اسی سوچ کی بنیاد پر کرتے ہیں
07:21کاروباری جریدے بزنس یوکرین نے ایک مختصر ٹوئٹ میں لکھا کے لگتا ہے
07:24یوکرین کے پاس بھی کچھ کارز بچے ہیں
07:26زیلنسکی نے کینگ آف ڈرونز کھیل دیا ہے
07:28یہی پیغام لے کر یوکرین کے نمائندے استمبول پہنچ رہے ہیں
07:31جہاں وہ روس کے نمائندوں کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کے ایک نئے دور میں شرکت کریں گے
07:36اور وہ پیغام ہے کہ یوکرین اب بھی لڑا ہا ہے اور اس کا پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
07:41کیو میں ایک یوکرینی اہلکار نے بتایا کہ امریکی سمجھتے ہیں
07:44کہ ان کا کام ہمارے لیے ہتیار ڈالنے کی بہترین شرائط تیہ کرنا ہے
07:48اور پھر جب ہم ان کا شکریہ نہیں ادا کرتے تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں
07:51لیکن ہم شکریہ کیوں ادا کریں ہم یہ تو مانتے ہی نہیں کہ ہم ہار چکے ہیں
07:55اگرچہ روس میدان جنگ میں آہستہ آہستہ پیش قدمی کر رہا ہے
07:58مگر یوکرین کا روس اور ٹرمپ کی قیادت میں امریکی حکومت کو پیغام واضح ہے
08:02کہ یوکرین کو اتنا کمزور نہ سمجھیں
08:04واضح رہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان تین سال سے زائد عرصے سے جاری اس طویل جنگ کا خاتمہ
08:10ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ رہا ہے
08:12ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ دعویٰ کرتے رہے
08:15کہ صدر بننے کے بعد صرف چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی
08:17وہ اس جنگ کو ختم کرا دیں گے
08:19اور اس سلسلے میں ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد کافی مختلف اپروچ بھی اختیار کی تھی
08:22جس پر ان کے یورپی اتحادی کافی تشویش میں مقتلات تھے
08:25ٹرمپ نے ناصف یوکرین اور اپنے اہم یورپی اتحادیوں کے بغیر
08:29روس کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا تھا
08:31بلکہ وہ روس کے وجہ یوکرین کو ہی اس جنگ کا ذمہ دار
08:34اور یوکرینی صدر زیلنسکی کو قرار دے رہے تھے
08:36حتیٰ کہ ٹرمپ نے یوکرین پر جنگ بندی کے لیے شدید دباؤ بھی ڈالا تھا
08:40اور انہوں نے یوکرین کے لیے آرزی طور پر فوجی امداد بند کرنے کے لابا
08:43یوکرین کے لیے انتہائی اہم ملیٹری انٹیلیجنس کی شیرنگ کو بھی محتل کر دیا تھا
08:46اور ساتھ ہی ٹرمپ اس دوران مسلسل اپنے اہم یورپی اتحادیوں کو
08:50اپنے دفاع اخراجات بڑھانے اور جنگ میں زیادہ کردار آدھا کرنے کے لیے دھمکیاں بھی دیتے رہے
08:55اور پھر جب یوکرینی صدر زیلنسکی وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کے لیے گئے
08:58تو صدر ٹرمپ اور ان کے نائب صدر جیڈی وینس نے زیلنسکی کی بے عزتی بھی کی تھی
09:02جس کے بعد زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس چھوڑ کر جانا پڑا تھا
09:05اور اسی دباؤ کی وجہ سے زیلنسکی جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں شریک ہونے پر راضی ہو گئے تھے
09:09مگر یوکرین تو امریکی دباؤ میں آ کر جنگ بندی پر امادہ ہو گیا
09:12مگر ٹرمپ روسی صدر پیوٹن کو اب تک جنگ بندی کے لیے راضی نہیں کر پائیں
09:17سولا مائی کو جب ٹرم مشرق وستا کے دورے پر تھے
09:19تو روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا پہلا دور ہوا تھا
09:23اس دوران ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ وہ ان مذاکرات میں شرکت کے لیے ترکیہ جائیں
09:27اور وہاں ان کی پیوٹن سے ملاقات ہو سکتی ہے
09:30بعد میں ٹرمپ کی پیوٹن سے دو گھنٹے طویل ٹیلی فونی گفتگو ہوئی
09:33مگر روس نے جنگ بندی کے بجائے یوکرین پر حملے بڑھا دیئے
09:36اور ہفتے کو روس نے یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کر دیا
09:39جس میں تقریباً چار سو سمیت متعدد بیلیسٹک میزائلز کا استعمال ہوا تھا
09:44اور اب یوکرین کے سہران کن حملوں نے روس اور یوکرین کی جنگ کو ختم کرنے کی
09:48ٹرمپ کی خواہش کو مزید پیچھے دھکل دیا ہے
09:50آج استمبول میں مذاکرات کے دوسرے دور کا اختتاب ہو گیا ہے
09:53روائٹرز کے مطابق یوکرینی مذاکراتکاروں نے کہا ہے
09:56کہ انہوں نے مذاکرات کے دوران یوکرین سے روس منتقل ہونے والے
09:59یوکرینی بچوں کی فہرست روس کو دے کر ان سے بچوں کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے
10:04اور ساتھ ہی باتچیت میں جنگی قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے
10:08اس سے پہلے سینن نے اپنی رپورٹ میں خچے کا ادھار کیا تھا
10:11کہ مذاکرات میں کسی بڑی پیشرفت کا امکان نہیں ہے
10:13جس کی وجہ سے ٹرمپ اور امریکہ کی کریڈبلیٹی بھی دعو پر لگ گئی ہے سینن کے مطابق
10:17یہ تصبر کرنا پہلے ہی مشکل تھا
10:19کہ روس اور یوکرین کے درمیان استمبول میں دوبارہ شروع ہونے والے براہراس مذاکرات سے کوئی بڑی پیشرفت سامنے آئے گی
10:24لیکن یوکرین کی جانب سے روس کے سٹریٹیجک اڈوں پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملوں کے بعد
10:30اس بات کا امکان اب مزید کم ہو گیا ہے
10:32کہ کوئی بھی فریق اپنی ریڈ لائن سے پیچھے ہٹے گا
10:35تاہم روسی اکام نے اپنے سخت موقع کو چھپایا نہیں ہے
10:38جن میں تمام زمشدہ علاقوں پر خود مختاری
10:40یوکرین کی غیر فوجی حیثیت اور فوری پابندیوں کا خاتمہ شامل ہے
10:44روس کی سردوں کی جانب نیٹوں کی مزید توسی خاص طور پر یوکرین اور دیگر ممالک کے حوالے سے خدشات بھی
10:50روسی حکومت کی مستقل شکایات میں شامل رہے ہیں
10:52اس کے علاوہ بیرو نے ملک منجمیت کیے گئے
10:54سینکڑو ارب ڈالرز کے روسی احساسوں کا معاملہ بھی شامل ہے
10:57ریپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے
10:59کہ روسی اور مغربی میڈیا میں ممکنہ مذاکراتی نکات پر قیاسرائیاں جاری ہیں
11:03اور استمبول میں ہونے والی باتچیت کے نتائج کو اس نظر سے دیکھا جا رہا ہے
11:07کیا آیا فریقین میں لچک دکھائی دیتی ہے یا نہیں
11:09تاہم یوکرین کی طرف سے بظاہر ایک شاندار کامیابی کے بعد فلحال
11:13روسی حکومت کی طرف سے کسی سمجھوتے کی بات ممکن نہیں لگتی
11:16یوکرین ان براہراس مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں
11:19اس حوصلہ وضائی کے ساتھ شامل ہو رہا ہے
11:21کہ اس نے روس کے اہم فضائی احساسے تباہ کر دیا ہیں
11:23اتوار کو یوکرینی صدر زیلنسکی نے یوکرین کے چند مطالبات پیش کیے
11:27جن میں غیر مشروع جنگ بندی اور ان یوکرینی بچوں کی واپسی شامل ہے
11:30جنہیں روس لے جایا گیا ہے
11:32لیکن روس کی یہ ڈیمانڈ کہ یوکرینی فورسز ان علاقوں سے پیچھے ہڑ جائیں
11:35جو روس نے اب تک مکمل طور پر فتح بھی نہیں کیے ہیں
11:38ناقابل قبول ہے
11:39ریپورٹ کے مطابق اب تک خاص طور پر جب یوکرین نے ثابت کر دیا ہے
11:42کہ وہ محاضر جنگ سے بہت آگے تک حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
11:46اس کے علاوہ انتازہ یوکرینی ڈرون حملوں سے پہلے
11:48جب استمبول میں امن مذاکرات کی تیاری ہو رہی تھی
11:51روس نے یوکرین پر حملے تیز کر دیئے تھے
11:53جو بظاہر موسم گرمہ کی ایک نئی جارہانہ کاروائی کے ابتدائی مراحل کا منظر پیش کر رہی تھی
11:58ہفتے کی رات روس نے یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا
12:02جس میں 472 ڈرون استعمال ہوئے تھے
12:05اتوار کو ایک روسی مزائل حملے میں
12:06یوکرینی فوج کے ایک تربیتی مرکز پر کم از کم 12 افراد حلاق اور 60 سے زیادہ دخمی ہوئے
12:11ان تمام واقعات کے دوران
12:13امریکہ کے صدر ٹرم مسلسل فرسٹریٹ ہو رہے ہیں
12:15ٹرم پہلے زورشور کے ساتھ یہ دعویٰ کرتے تھے
12:17کہ وہ یوکرین جنگ کو بہت جلد ختم کر سکتے ہیں
12:20وہی ٹرم اب مایوسی کے عالم میں اس منظر کو دیکھ رہے ہیں
12:23کیونکہ ان کی خارجہ پولیسی کا ایک اہم ستون کم زور ہوتا دکھائی دے رہا ہے
12:28خطے میں امن کے معاہدے کے لیے نہ ہی یوکرینی صدر زیلسکی پر ٹرم کے دباؤ کا اثر پڑھ رہا ہے
12:32جنہیں ٹرم نے اول آفیس میں تنزگاہ نشانہ بنایا تھا
12:34اور نہ ہی ٹرم کی روسی صدر پیوٹن پر حالیہ تنقید کسی فریق کو معاہدے کے قریب پہنچا رہی ہے
12:39رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ اگر ٹرم استعمال کرنا چاہیں
12:42تو ابھی بھی ان کے پاس معاہدے کے لیے اثر و سوک کے طاقتور ذرائع موجود ہیں
12:45جیسے کہ نئی سخت پابندیاں آئیت کرنا
12:47یا امریکی فوجی امداد میں ایسی تبدیلیاں کرنا
12:49جو جنگ جاری رکھنے کی لاغت کو نمائی طور پر بڑھا سکتی ہیں
12:52یا اقدامات فیصلہ کننا بھی ہوں
12:54تو بھی امریکی عظم کا ایک مضبوط پیغام ضرور دیں گے
12:57لیکن ٹرمپ یہ چاہتے ہیں کہ وہ خود کو اس پورے محس سے مکمل طور پر الگ کر لیں
13:01ٹرمپ کا اسرار ہے کہ یہ بائیڈن کی جنگ ہے
13:03یا پھر پیوٹن اور زلنسکی کی
13:05لیکن اس طرح الگ ہو جانا اور یہ بھی واضح نہیں ہے
13:07کہ امریکی پالیسی کے لحاظ سے اس کا مطلب کیا ہوگا
13:10اب شاید یہ ایک آپشن نہیں رہا
13:12کم از کم بغیر کسی نقصان کے الگ ہونا تو ممکن نظر نہیں آرہا ہے
13:16ٹرمپ کی جانب سے یوکرین جنگ ختم کرنے پر اسرار
13:19اور یوکرینی اور روسی رہنماوں سے ذاتی مداخلت کی وجہ سے
13:21اب ٹرمپ خود اور امریکہ اس جنگ کے انجام سے ناگزیر طور پر جڑ چکے ہیں
13:26اس لیے میدان جنگ اور استمبول میں آج ہونے والے مزاکرات کو بڑی باری کی سے دیکھا جا رہا ہے
13:30اگرچہ ٹرمپ بار بار اس جنگ سے لا تعلقی ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں
13:34لیکن حقیقت یہ ہے کہ یوکرین کی جنگ اب بہت حد تک ٹرمپ کی جنگ بن چکی ہے
13:39اور اس کے ساتھ امریکہ کی کریڈیبلیٹی بھی ایک نازک دھاگے سے لٹک رہی ہے

Recommended