Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 months ago
Surah Al Burooj Recitation With Urdu & Hindi Translation

Category

🎵
Music
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:05والسماء ذات البروج
00:12واليوم الموعود
00:17وشاهد ومشهود
00:23قتل أصحاب الأخدود
00:29النار ذات الوقود
00:35إذ هم عليها قعود
00:40وهم على ما يفعلون بالمؤمنين شهود
00:48وما نقموا منهم إلا أن يؤمنوا بالله العزيز الحميد
00:59الذي له ملك السماوات والأرض
01:06والله على كل شيء شهيد
01:12إن الذين فتنوا المؤمنين والمؤمنات
01:18ثم لم يتوبوا فلهم عذاب جهنم
01:24ولهم عذاب الحريق
01:29إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات
01:35لهم جنات تجري من تحتها الأنهار
01:44ذلك الفوز الكبير
01:49إن بطش ربك لشديد
01:56إنه هو يبدئ ويعيد
02:03وهو الغفور الودود
02:09ذو العرش المجيد
02:15فعال لما يريد
02:21هل أتاك حديث الجنود
02:27فرعون وثمود
02:32بل الذين كفروا في تكذيب
02:39والله من ورائهم محيق
02:48بل هو قرآن مجيد في لوح محفوظ
02:59بسم الله الرحمن الرحيم
03:02برجو والے آسمان کی قسم
03:06وعدے کیے ہوئے دن کی قسم
03:09حاضر ہونے والے
03:11اور حاضر کیے گئے کی قسم
03:13کہ خندقوں والے حلاق کیے گئے
03:17وہ ایک آگ تھی
03:19ایندھن والی
03:20جبکہ وہ لوگ
03:22اس کے آس پاس بیٹھے تھے
03:24اور مسلمانوں کے ساتھ
03:27جو کر رہے تھے
03:28اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے
03:31یہ لوگ ان مسلمانوں کے
03:33کسی اور گناہ کا بدلہ نہیں لے رہے تھے
03:36سوائے اس کے
03:39کہ وہ اللہ غالب
03:41لائق حمد کی
03:43ذات پر ایمان لائے تھے
03:45جس کے لئے آسمان و زمین کا ملک ہے
03:49اور اللہ تعالیٰ کے سامنے ہیں
03:52ہر چیز
03:53بے شک جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور عورتوں کو ستایا
03:58پھر توبہ بھی نہ کی
04:00تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے
04:03اور جلنے کا عذاب ہے
04:06بے شک ایمان قبول کرنے والوں
04:09اور نیک کام کرنے والوں کے لئے
04:12وہ باغات ہیں
04:13جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں
04:16یہی بڑی کامیابی ہے
04:19یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
04:23وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے
04:26اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا
04:29وہ بڑا بخشش کرنے والا
04:32اور بہت محبت کرنے والا ہے
04:34عرش کا مالک عظمت والا ہے
04:38جو چاہے اسے کر گزرنے والا ہے
04:41تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے
04:44یعنی فرعون اور سمود کی
04:46کچھ نہیں
04:48بلکہ کافر تو جھٹلانے میں بڑے ہوئے ہیں
04:51اور اللہ تعالیٰ بھی
04:54انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہیں
04:57بلکہ یہ قرآن ہے
04:59بڑی شانوالا
05:01لوح محفوظ میں لکھا ہوا
05:04صدق اللہ العظیم
05:07اور محفوظ میں لکھا ہوں

Recommended