"دنیا کی ہر چیز وقتی ہے، لیکن اصل سکون صرف اللہ کو پانے میں ہے۔
یہ ویڈیو آپ کے دل کو سکون دے گی، آپ کے ایمان کو تازہ کرے گی،
اور آپ کو اللہ کی محبت کا احساس دلائے گی۔
اگر آپ زندگی میں پریشان ہیں، تو بس اللہ کی طرف رجوع کریں۔"
🌙 دیکھیں، محسوس کریں، اور شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی اس سکون کو پا سکیں۔
#اللہ #سکون #ایمان #اسلامیویڈیوز #دلیسکون

Category
📚
LearningTranscript
00:00پیسے میں چین ہوتا زندگی میں چین ہوتا نہیں
00:03اللہ کو پانے میں چین ہے
00:05اور ادھر وہ بھی اللہ کو ڈھونڈ رہا ہے
00:08ارے بھائیو ساٹھ برس کی دعا کے بعد بیٹا ملا
00:13ساٹھ برس دعا مانگی