Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
اے بندہِ خدا! ابھی بھی وقت ہے، لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، وہ سارے گناہ معاف کر دیتا ہے۔"

یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ہے جو سچے دل سے توبہ کرنا چاہتے ہیں۔
اس دل کو چھو لینے والی نصیحت کو آخر تک سنیں — شاید یہی لمحہ آپ کی زندگی بدل دے۔

اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آئیں، تو براہِ کرم ہمارے چینل کو فالو کرنا نہ بھولیں۔
ہم روزانہ ایمان کو تازہ کرنے والی اسلامی ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں۔

جزاکم اللہ خیراً
توبہ
#اللہ_کی_رحمت
#اسلامی_نصیحت
#دل_کو_چھو_لینے_والی_ویڈیو
#گناہوں_کی_معافی
#ایمان_افروز_باتیں
#آخرت
#اسلامی_ویڈیوز
#Tauba
#IslamicShorts
#HeartTouchingNasihat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ کے آگے صاف دل سے توبہ کرو
00:03امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا
00:06اور تم کو جنتوں میں جن کے نیچے نہریں بہرہی ہیں داخل کرے گا

Recommended