Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Habibattari Islamic shorts

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مرحبا مقدر پھر آنا ہے
00:03پھر مجھے مدینے میں شاہ نے بلایا ہے
00:06وہ سفر شروع ہونے والا ہے
00:08جس کا زندگی بھر انتظار رہتا ہے
00:11حج کا سفر یہ عنایتوں کا سفر ہے
00:14یہ رحمتوں کا سفر ہے
00:15حج پر جا رہے ہیں انہیں بہت بہت مبارک ہو
00:17آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
00:19حاجی کی مغفرت ہو جاتی ہے
00:21اور حاجی جس کے لیے اس کی بھی مغفرت ہو جاتی ہے
00:24رنگ و نسل اور ترہ ترہ کی بولی بولنے والے
00:27ایک میدان میں جمع ہیں
00:28ایک ہی لباس ہے
00:29ایک ہی صدا ہے
00:30حاجی کے لیے چند چیزیں بڑی اہم ہیں
00:41سب سے اہم چیز اس کے پاسپورٹ ہے
00:44دوسرا حاجی کے لیے اس کا احرام ہے
00:46احرام آپ نے اچھی کوالٹی کا لینا ہے
00:49اور تیسرا آپ کے چپل
00:51آپ نے بیگ اچھا خریدنا ہے
00:53یہ تین چار چیزیں بیسٹ لینے کی کوشش کریں
00:56جب آپ احرام پہنیں گے
00:57تو اندر کچھ بھی نہیں پہنیں گے
00:59آپ کے جسم پر صرف یہ دو
01:01بے سلی چادرے
01:02اس میں البتہ بان سکتے ہیں
01:04کھڑی بھی اس میں آپ پہن سکتے ہیں
01:05یہ اسلامی بھائیوں کا احرام ہوگا
01:07کتنا قلب زندہ ہو
01:08تو بندہ تصور جمعے
01:10کہ آج یہ وائٹ چادرے پہنی ہیں
01:11مرنے کے بعد مجھے کفن بھی پہن آیا جائے
01:13بندہ اس آخرت کے سفر کو بھی یاد کرے
01:15توبہ کرے
01:16اور اللہ کی بارگاہ میں حاضری کا ذہن بنائے
01:19مرمہ کے میں پھر
01:22لے آل یا آل یا آل یا آل یا آل یا آلی

Recommended