00:00ہائے یہ گجرے اور تیرے ذات کی خوشبو
00:04تیرے بال اور تیرے رخصار کی خوشبو
00:08کیا بتاؤں کس قدر عزیز ہو مجھ کو
00:11میرے ہاتھ میں تیرے ہاتھ کی خوشبو
00:16گجرے مہندی گلاب سب کیا ہے جانا
00:20افضل ہے بس تیرے اخلاق کی خوشبو
00:24عید کے توفے میں بیج رہا ہوں تجھ کو جانا
00:28میرے پیار اور میرے جذبات کے خوشبو
Comments