00:00اللہ الرحمن الرحیم
00:02شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے
00:07یا ایوہ الناس اتقو ربکم ان زلزلت الساعت شیئ عظیم
00:17لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہ عظیم ہے
00:23اے مخاطب جس دن تو اس کو دیکھے گا
00:53اس دن یہ حال ہوگا کہ تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی
00:58اور تمام حمل والیوں کے حمل گر پڑیں گے
01:00اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئیں گے
01:02مگر وہ متوالے نہیں ہوں گے
01:04بلکہ عذاب دیکھ کر مدھوش ہو رہے ہوں گے
01:07بے شک اللہ کا عذاب بڑا سخت عذاب ہے
01:09اور بعض لوگ ایسے ہیں جو اللہ کی شان میں علم و دانش کے بغیر جھگڑتے
01:26اور ہر شیطان سرکش کی پیروی کرتے ہیں
01:28جس کے بارے میں لکھ دیا گیا ہے
01:42کہ جو اسے دوست رکھے گا
01:44تو وہ اس کو گمراہ کر دے گا
01:46اور دوزت کے عذاب کا رستہ دکھائے گا
01:48یا ایہا الناس ان كنتم في رئب من البعث
01:57فإنا خلقناكم من تراب
02:02ثم من نطفة ثم من علقة
02:09ثم من مضغة
02:28مخلقة
02:30وغیر مخلقة
02:32لنبین لكم
02:34ونقر في الارحام
02:38ما نشاء
02:41الى اجل
02:43مسم
02:45ثم نخرجكم طفلا
02:49ثم نخرجكم طفلا
02:53ثم لتبلغوا
02:57اشدكم
02:58ومنكم
03:01من يتوفى
03:03ومنكم
03:05من يرد
03:07الى ارض
03:09للعمر
03:10لكي لا يعلم
03:11من بعد علم
03:14شيئا
03:15وترى الارض
03:20هامدة
03:21فاذا
03:23انزلنا
03:26عليها الماء
03:28تهزت وربت
03:30وانبتت
03:32من قل
03:33زوج
03:34بحیج
03:37لوگو
03:38اگر تم کو مرنے کے بعد جی اٹھنے میں کچھ شک ہو
03:41تو ہم نے تم کو پہلی بار بھی تو پیدا کیا تھا
03:44یعنی ابتدام مٹی سے
03:45پھر اس سے نطفہ بنا کر
03:47پھر اس سے خون کا لو تھڑا بنا کر
03:49پھر اس سے گوٹی بنا کر
03:51جس کی بناوٹ کامل بھی ہوتی ہے اور ناقص بھی
03:54تاکہ تم پر اپنی خالقیت ظاہر کر دیں
03:56اور ہم جس کو چاہتے ہیں
03:58ایک میاد مقرر تک پیٹ میں ٹھہرائے رکھتے ہیں
04:01پھر تم کو بچہ بنا کر نکالتے ہیں
04:03پھر تم جوانی کو پہنچتے ہو
04:05اور بعض قبل از پیری مر جاتے ہیں
04:08اور بعض شیخ فانی ہو جاتے ہیں
04:10اور بڑھابے کی نہائیت خراب عمر کی طرف لوٹائے جاتے ہیں
04:13کہ بہت کچھ جاننے کے بعد
04:15بلکل بے علم ہو جاتے ہیں
04:17اور اے دیکھنے والے
04:18تو دیکھتا ہے
04:19کہ ایک وقت میں زمین خشک پڑی ہوتی ہے
04:22پھر جب ہم اس پر مح برساتے ہیں
04:24تو وہ شاداب ہو جاتی
04:25اور اُبھرنے لگتی ہے
04:27اور ترہ ترہ کی بارونق چیزیں اُگاتی ہیں
04:30ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُ وَأَنَّهُ يُحِمِي الْمَوْتَى وَأَنَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
04:43ان قدرتوں سے ظاہر ہے
04:45کہ اللہ ہی قادرِ مطلق ہے
04:47جو برحق ہے
04:48اور یہ کہ وہ مردوں کو زندہ کر دیتا ہے
04:50اور یہ کہ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
04:53وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا
04:58وَأَنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ مَنْ فِي الْقُبُورِ
05:04اور یہ کہ قیامت آنے والی ہے
05:05اس میں کچھ شک نہیں
05:07اور یہ کہ اللہ سب لوگوں کو
05:09جو قبروں میں ہیں جلا اٹھائے گا
05:11اور لوگوں میں کوئی ایسا بھی ہے
05:25جو اللہ کی شان میں بغیر علم و دانش کے
05:28اور بغیر ہدایت کے
05:29اور بغیر کتاب روشن کے جھگڑتا ہے
05:31اور تکبر سے گردن موڑ لیتا ہے
05:50تاکہ لوگوں کو اللہ کے رستے سے گمراہ کر دے
05:52اس کے لیے دنیا میں زلدت ہے
05:54اور قیامت کے دن
05:55ہم اسے عذاب آتش سوزا کا مزا چکھائیں گے
05:59اے سرکش یہ اس کفر کی سزا ہے
06:11جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے
06:13اور اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں
Comments