00:00اسلام علیکم پاکستان کے ایک اپنے رنگ ہیں اب یہ ٹرک کہیں دیکھو کتنا خوبصورت ہے
00:05میں مارکٹ جا رہا تھا رستے میں مجھے ایک گونسلے فروخت کرنے والا بھائی ملا
00:10اور مجھے گرمی کا احساس ہوا کہ جب مجھے اتنی گرمی لگ رہی ہے تو پرندوں کو کتنی لگی ہوگی
00:18اس لیے میں نے چند گونسلے خریدے اور اپنی چھت کے لیے لے گیا
00:24اگر مجھے باہر سے آ کر یہ فیل ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اتنی گرمی ہے تو پاکستان میں رہتے ہیں
00:31اور جانتے ہیں کہ پرندوں کو کتنی گرمی لگتی ہوگی
00:34لہٰذا آپ بھی اپنے گھروں کی چھتوں پر گونسلے لٹکائیں ان کے لیے پانی رکھیں
00:40آپ ان کا خیال رکھیں اللہ کی ذات آپ کا خیال رکھیں
Comments