Watch "Asaan Tareeqa e Hajj" | Special Zilhaj Transmission Only on ARY Qtv
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#aryqtv #islam #hajj #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#aryqtv #islam #hajj #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30اللہ تبارک و تعالی آپ کو کامل اور بہترین حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور جیسے کہ بخاری میں امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے حج کی فضیلت ذکر فرمائی ایک حدیث ذکر کی ہے کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم اشارت فرماتے ہیں کہ جس نے حج کیا اور اس میں فہش کلامی اور جھگڑا فسق وغیرہ نہ کیا تو وہ گناہوں سے ایسا پاک و صاف ہو جائے گا جیسے آج ہی اپنی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے
01:00صغیرہ کبیرہ ظاہری باطنی گناہوں کو اللہ تبارک و تعالی معاف فرما دیتا ہے لیکن جیسے کہ حدیث میں اشارہ ہو رہا ہے اب غور فرمائیں کہ وہ فہش کلامی اور فسق سے یعنی گناہوں سے اپنے آپ کو بچائے گا تو فضیلت ملے گی
01:13تو میں تمام بہن بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ اپنی تربیت کو کوشش کریں کامل کریں اس کے بعد حج کریں اور تربیت کیسے کامل ہوگی نمبر ایک ظاہری علوم سیکھیں حج سے متعلقہ تمام مسائل میں یہاں پہ گزارش کروں گا تھوڑے بہت مسئلے ذکر کروں گا لیکن یہ تمام کا استہزار مختصر وقت میں ممکن نہیں لہذا آپ ضرور کسی عالم دین سے ان کو سیکھیں اور باقیادہ کوئی حج کی کتاب پڑھ کر جائیں اور اپنے ساتھ بھی لے کر جائیں جس میں تمام مسائل لکھے
01:43کیونکہ ذرا سے آپ غلطی کریں گے بعض اوقات آپ فرض چھوڑ بیٹھیں گے واجب چھوڑ بیٹھیں گے آپ پہ دم لازم ہو جائے گا آپ پہ بدنا یعنی اونٹ زباہ کرنا لازم ہو سکتا ہے بعض صورتوں میں کفارے ہو جاتے ہیں صدقات دینے ہوتے ہیں اور معلومات نہیں ہوتی اور ہم یہ سب کرتے رہتے ہیں
02:00اور مکہ کی ایک نیکی ایک لاکھ کے برابر ہے اور بعض علماء نے تحقیق یہی کی کہ وہاں کا گناہ بھی ایک لاکھ کے برابر ہے تو اس لیے یہ تربیت کامل ہونے چاہیے دوسرا ایک بات نہیں تربیت کا احتمام صبر کے اعتبار سے ہونا چاہیے خاص طور پر وہ لوگ جو زیادہ مشقتیں برداشت نہیں کرتے یا آپ کے گھر کے بچے جا رہے ہوں انہیں شروع سے ابھی سے ہی صبر کی تلقین کرتے رہیں ورنہ وہاں پر جائیں گے بیچینی استراب موسے کلمہ شکوہ شکایت ذکر کر
02:30کرنا حتیٰ کہ اگر صحیح کھانا نہیں ملتا اس پہ جھگڑا کر کے اپنے نام عامال میں سیاہی لکھوانا دوسروں کی دلازاری کا سبب بننا یہ چیز مناسب نہیں ہوتی اسی طریقے سے یہ بھی اپنی تربیت کا حصہ بنائیں کہ جس گندی چیز کے کھانے پینے کی آپ کے عادت ہے اس کو ابھی سے ترک کرنا شروع کر دیں اور حج کے ایام میں کوئی ایسی چیز استعمال نہ کریں سگرٹ ہیں پان ہیں گھٹکیں ہیں ان سے ابھی سے جان چھڑوالیں تاکہ وہاں پر آپ کو مسائل نہ ہوں کیونکہ بع
03:00دار چیز استعمال کرتے ہیں وہاں پر اور دم پہ دم لازم ہوتا ہے گناہگار علیدہ ہوتے ہیں لیکن کچھ پتہ نہیں ہوتا اس کے بعد میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ کو حج کا انتخاب کرنا ہوگا کہ آپ کون سا حج کرنا چاہتے ہیں حج تین طرح کے ہوتے ہیں حج افراد حج قرآن اور حج تمتوں حج افراد میں صرف حج کا احرام بادا جاتا ہے اس میں عمرے کا کوئی تعلق نہیں ہوتا جو مکہ میں رہنے والے ہیں
03:28یا مقات کے اندر رہنے والے ہیں وہ یہی حج کریں گے حج افراد دوسرا حج قرآن ہوتا ہے اس میں حج اور عمرے کا ایک سات احرام پہنتے ہیں
03:40یعنی جب آپ احرام پہنیں گے اس کی تفصیل میں ذکر کروں گا تو ہم ایک سات دونوں کی نیت کریں گے حج کی بھی اور عمرے کی بھی اور تیسرا ہوتا ہے حج تمتوں
03:49اس میں ہم صرف فقط عمرے کی نیت کرتے ہیں اور جا کے عمرہ ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد عمرہ ختم کر کے احرام کی پابندی سے باہر ہو جاتے ہیں
03:59اور آٹھ حضل حجہ کو پھر حج کا احرام پہنا جاتا ہے
04:04تو یہ بہت ہی ایزی ہوتا ہے حج قرآن مشکل ہوتا ہے کہ عمرہ کرنے کے بعد
04:09مثلا اگر آپ دو ذلجہ کو پہنچ گئے تو آپ نے اگر عمرہ کر لیا ہے
04:14تو چونکہ حج کا احرام آپ نے ایک ساتی نیت کی تھی اب احرام نہیں اتار سکتے
04:18اور احرام کی پابندی میں آپ کو دس خضل حجہ تک رہنا ہوگا
04:22اور اس میں بعض اوقات گڑڑ بڑ بھی ہو جاتی ہے سوتے میں اگر ہوں پہ کپڑا آ گیا
04:26کسی کا احرام ہوں پہ لگ گیا اس پر بھی صدقات اور کفارے وغیرہ لازم ہو جاتے ہیں
04:32اسی طرح حج قرآن کی اگر آپ نے نیت کی ہے تو اس میں دوہرہ جرمانہ ہوتا ہے
04:37ڈبل جرمانہ لیکن اس کا ثواب بھی سب سے زیادہ ہے
04:40اور ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات طیبہ میں فقط ایک حج کیا
04:44اور وہ حج قرآن تھا اس لئے سب سے افضل یہ ہے
04:47لیکن ہمارا مشورہ یہ ہے اگر اللہ آپ کو توفیق دے اور آپ مزید حج کر سکتے ہوں
04:51تو پہلے آپ حج تمتو کریں اس کے بعد حج قرآن کریں
04:55اور اگر ہمت ہے تو حج قرآن بھی آپ کر سکتے ہیں
04:58اب یہ طرح سمجھ لیجئے کہ حج افراد کے اگر آپ احرام پہنتے ہیں
05:04تو آپ ڈیریکٹ جا کر ایک تواف کریں گے جس کو تواف قدوم کہتے ہیں
05:09یہ سنت ہوتا ہے ان کے حج افراد کرنے والوں کے لئے عمرہ وغیرہ تو ہوتا نہیں
05:14اور یہ صرف تواف ہوتا ہے لیکن اگر آپ اس میں عید تباع کر لیں
05:18عید تباع کا مطلب احرام کی چادر کو نیچے سے نکال کر
05:22اس طرح اوپر ڈال کر کندہ کھلا رکھنا اس کو عید تباع کہتے ہیں
05:25اور پہلے تین چکروں میں تھوڑا سا اکڑ کر چلنا اس کو رمل کہتے ہیں
05:29اور اس کے بعد اگر سعی کر لیں یہ چیز بھی اسی تواف کے ساتھ کر لیں
05:34اگرچہ اس کا کوئی جز نہیں ہے تو پھر فائدہ یہ ہوگا
05:38کہ آپ جب دس ذو الحجہ کو تواف زیارت کریں گے
05:42اس میں ان چیزوں کی ضرورت نہیں رہے گی
05:44کیونکہ تواف زیارت میں وہی آپ تواف کریں گے
05:47پھر اس میں اتباع بھی ہے رمل بھی ہے پھر سعی ہے اور رش بہت زیادہ ہوتا
05:51تو اس لئے حج افراد والے تواف قدوم میں ان چیزوں کو کر لیں
05:55تو حاجت نہیں رہے گی
05:57اس کے بعد جو ہیں اگر آپ حج قرآن کر رہے ہیں
06:00تو پھر آپ ایسی کریں گے کہ آپ حج کریں گے
06:02عمرہ کریں گے سوری عمرہ کرنے کے بعد
06:04پھر ایک جب آپ نے حج کے دن قریب آ جائیں
06:09تو پھر ایک آپ اور تواف کر لیں
06:10اس کو یہ بھی تواف قدوم ہے
06:13اور جس طرح حج افراد کرنے والے کے لئے وہ تواف قدوم سنت ہوتا ہے
06:18حج قرآن والے کے لئے بھی سنت ہے
06:20اور انہیں بھی چاہیے کہ اس میں یہ تمام چیزیں کر لیں
06:23اتباع رمل اور سعی
06:25تو ان کو بھی تواف زیارہ میں اس کی ضرورت نہیں رہے گی
06:28اور حج تمتوں میں آپ آئیں گے عمرہ کریں گے
06:31حلق وغیرہ کرا کے احرام کی پابندی سے فارق ہو جائیں گے
06:35پھر آٹھ ذلحجہ کو آپ کو حج کا احرام پہننا ہوگا
06:39ان کے لئے میرا مشورہ ہے کہ حج کا احرام پہننے کے بعد
06:42پھر آپ ایک نفلی تواف کریں
06:44وہ آپ کے کوئی واجب نہیں ہے
06:46نفلی تواف ہے
06:48اور اس میں پھر آپ یہ ادتباع بھی کر لیں
06:51اور رمل کر لیں
06:52اور سعی کر لیں
06:53تو پھر آپ کو بھی تواف زیارہ میں
06:55اس کی حاجت نہیں رہے گی
06:58تو یہ بیسٹ وے ہے
06:59کہ آپ اس سے کر لیں
07:00اب چونکہ ہمارے اکثر بھائی بہن
07:02حج تمتوں کرتے ہیں
07:04تو میں اسی کے اعتبار سے آپ کو طریقہ ارز کر دیتا ہوں
07:07اور باقی آپ جو حج کا تو سب کا ہی سیم ہی ہے
07:10عمرے میں بس یہ ہوتا ہے
07:11کہ حج قرآن میں عمرہ کرنا ہے
07:13وہ حج تمتوں کے عمرے میں حل ہو جائے گا
07:15اور حج افراد کے لئے تو عمرہ ہی نہیں
07:17تو میں حج تمتوں کو بنیاد بنا کر ارز کرتا ہوں
07:20سب سے پہلے آپ کو یقنی سی بات یہاں سے جانا ہے
07:23تو احرام پہننا ہے
07:24یہ سمجھ لیجئے کہ احرام ایک حالت کا نام ہے
07:28یہ کوئی مطلب چادروں کا نام نہیں ہے
07:31وہ تو مجازن ہم چادر کہہ دیتے ہیں
07:37حالت احرام میں آ جاؤں گا
07:38لیکن چونکہ میں نے سیلے ہوئے کپڑے پہنے ہیں
07:40تو یہ حالت احرام میں پہننا گناہ ہوتا ہے
07:43اور اس پہ مطلب کفارہ وغیرہ لازم ہوتا ہے
07:47وہ الگ چیز ہے لیکن نیت ہو جائے گی اس میں
07:49تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ
07:50اصل چیز ہے احرام کی نیت
07:53اور پھر حالت احرام
07:55اس کا فائدہ یہ اس بات کو سمجھنے کا فائدہ یہ ہے
07:58کہ بہت سے بہت سے بھائی ہمیں کہتے ہیں
08:00بہنیں بھی پوچھتی ہیں
08:01کہ ہم نے احرام کے نیت کر لی
08:03پھر ہم نے کپڑے بدلے
08:04یا ہم نہائیں
08:05تو کیا ہمارا احرام ہم نے اتار دیا
08:08تو نہیں
08:08اگر آپ کپڑے اتار بھی دیتے ہیں
08:11تو حالت احرام تو باقی رہے گی
08:13وہ نیت کے ساتھ ہے
08:14اسی طریقے سے اگر آپ احرام کی مرد
08:16احرام کی چادریں بدل لیتے ہیں
08:18جیسے میلی ہو گئی گندی ہو گئی ناپاک ہو گئی
08:21اور دوسری چادریں ہیں
08:22تو پھر وہ حالت آپ کی باقی ہے
08:24یہ نہیں کہ آپ نے دوسری چادر پہنی
08:25تو پہلی جو نیت تھی وہ تو پہلے حرام کے ساتھ ختم ہو گئی
08:28اب نئی نیت کریں
08:29تو یہ یاد رکھیں
08:31کہ مرد کے لیے اور عورت کے لیے
08:34حالت احرام
08:35ایک حالت کا نام ہے
08:37یعنی احرام ایک حالت کا نام ہے
08:38اور وہ نیت سے حاصل ہوتی ہے
08:40لیکن مردوں کے لیے سنت قریمہ یہی ہے
08:42کہ دو بغیر سلی چادریں وہ پہنیں گے
08:46اور عورتوں کے لیے
08:47علیہ دکھ کوئی احرام نہیں ہوتا
08:49یہ کمانے کے طریقے بنائے ہوئے
08:51آپ جائیں گے
08:51مارکیٹ میں اس میں لکھاؤ گا
08:53عورتوں کا احرام
08:54ہماری بہنیں اس کو لے لیتے ہیں
08:56وہ لمبا سا پہن کے
08:57اس کا عرف ٹائپ ہوتا ہے
08:59کافی لمبا
09:00سمجھتی ہیں یہ احرام نہیں
09:01عورتوں کو اپنے گھر کے پہنے ہوئے
09:04کپڑوں میں ہی نیت کرنی ہے
09:05کوئی احرام آپ کے لیے علیہ دا نہیں ہے
09:06مردوں کے لیے دو بغیر سلی چادر
09:08اور کوئی وصیلہ و لباس نہیں پہن سکتے
09:11ٹھیک ہے
09:11تو آپ نے جیسے گھر سے نکلیں
09:13آپ پہلے لوگوں سے ملیں
09:15اپنے اشتداروں سے ملیں
09:16معافی طلافی کر لیں
09:18کسی کا کچھ دینا لینا ہے
09:19وہ دے دے ہو سکتا ہے
09:20آپ کی زندگی کا آخری سفر ہو
09:22اور احرام کی چادروں پہ
09:24آپ خوشبو غرہ لگا لیں
09:25ہماری بہنیں خوشبو لگا لیں
09:26نہائیں دھویں
09:28سب کچھ کریں
09:28اس کے بعد ائرپورٹ پہ پہنچیں
09:30تو میرا مشورہ یہ ہے
09:31کہ اس وقت تک نیت نہ کریں
09:33جب تک آپ جہاز میں نہ بیٹھ جائیں
09:34وجہ اس کی یہ ہے
09:36کہ اگر آپ نے احرام کی نیت کر لی
09:38اور پھر آپ نے کسی سے مصافحہ کیا
09:40اس کے ہاتھوں میں خوشبو لگی ہوئی
09:42اگر آپ کے ہاتھوں میں لگ گئی
09:44تو ہو سکتا ہے دم لازم ہو جائے
09:46ایسی لوگ گلے ملتے ہیں رخصت کرتے ہوئے
09:48تو اس کے اگر خوشبو
09:49آپ کے کپڑوں میں منتقل ہو گئی
09:51اس پر جرم ہو گیا
09:53کفارہ وغیرہ لازم ہو سکتا ہے
09:55ایسی گلاب کے ہار وہ پہنائیں گے
09:57اس کی خوشبو اگر احرام میں داخل ہو گئی
10:00اس پر بھی مسائل ہیں
10:02اس لئے آپ احرام کی جیسے مر چادرے پہن لیں
10:05اور خواتین جو ہیں بس وہ روان کی قدر سے ارادہ کر لیں
10:08ائرپورٹ پہ گھر پہ دو رکعت نفل
10:11اس کی احرام کی پڑھنی ہوتی ہیں
10:13وہ آپ پڑھنے نیت ابھی نہ کریں
10:15نیت کریں آپ جہاز میں آنے کے بعد
10:19نیت دل کے پختہ ارادے کو کہتے ہیں
10:21آپ دل میں ارادہ کر لیں
10:22کہ اللہ تعالیٰ میں تیری رضا کی خاطر عمرہ کرنا چاہتا ہوں
10:25اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمالے
10:27بس کافی ہے
10:28باقی بہت سی کتابوں میں
10:30نیت کے الفاظ درج ہوتے ہیں
10:33بہنی ان کو پڑھنا کوئی لازم نہیں ہوتا
10:35بس آپ دل میں ارادہ کریں
10:36آپ نیت کرنے والے ہو جائیں گے
10:39اور حالت احرام میں داخل ہوں گے
10:41اور نیت کے ساتھ ہی متصلا
10:43ایک بار تلبیہ پڑھنا لازم ہوتا ہے
10:46ایک بار مرد بلند آواز سے پڑھیں گے
10:57یہ پڑھنا لازم
10:58اور تین بار پڑھنا افضل ہوتا ہے
11:00اور ہماری بہنیں اس کو ایک بار پڑھنا لازم
11:03تین بار افضل
11:03لیکن اتبس اتنی آواز سے
11:05کہ اپنے کان سنیں
11:06خواتین کو آواز بلند کرنے کی حاجت نہیں ہے
11:09تو جیسے ہی نیت کر کے
11:11آپ تلبیہ پڑھیں گے
11:12آپ حالت احرام میں داخل ہو گئے
11:14اب بہت ساری چیزوں کی ممانعات ہے
11:16آپ خوشب وغیرہ استعمال نہیں کر سکتے
11:18آپ کو کوشش کرنے چاہیے
11:20کہ آپ کوئی ناجائز فیل نہ ہو
11:22اسی طرح اگر زوجین جا رہے ہیں
11:24خصوصا جو ینگ کپل جا رہے ہوتے ہیں
11:26جن کی اب یہ بھی شادی ہوئی ہوتی ہے
11:28یہ ذہن میں رکھئے گا
11:29کہ تھوڑا فاصلہ قائم رکھیں
11:31اگر حالت احرام میں شہر نے بیوی کو
11:34یا بیوی نے شہر کو
11:35ٹچ کیا
11:36اور شہوت پیدا ہو گئی
11:38تو اس پر بھی دم لازم ہو جاتا ہے
11:40اس لئے بڑی احتیاط کرنا
11:41ضروری ہوتا ہے
11:43باقی حالت احرام کی
11:44بہت ساری پابندیاں ہوتی ہیں
11:45وہ کوشش کیجئے
11:46کوئی بھی حج کی کتاب لے کر
11:48اس کو آپ پڑھنے کے
11:49کونسی چیز حالت احرام میں حرام ہیں
11:51کونسی مکروہ ہیں
11:52اور کونسی بالکل جائز ہیں
11:54قریل وقت اس لئے میں
11:55تفصیل عرض نہیں کر سکتا
11:57اس کے بعد
11:58اگلی چیز ہے
11:59مقات
12:00مقات ایک ایسے مقام کا نام ہے
12:03کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:06جو شخص مکہ جانے کا ارادہ رکھتا ہو
12:09اسے اس مقام سے
12:11بغیر احرام کے گزرنا
12:14منع فرمایا ہے
12:15اسے کہتے ہیں مقات
12:17لہذا اگر بغیر احرام کے آپ گزر گئے
12:19فقہ نفی کے روشنی میں
12:21جو مکہ جانے کا ارادہ رکھتا ہو
12:23چاہے وہ تجارت کی نیت سے
12:25چاہے حج یا عمرہ
12:26یا ملنے کے لئے جانا چاہتا ہے خریداری کے لئے
12:29اگر وہ مقات سے گزرا
12:30تو اس کو احرام کی پابندی لازم ہو جاتی ہے
12:33یعنی کم از کم اس کو عمرہ تو کرنا پڑے گا
12:35تو یہ مقات
12:37جیسے اب باہر کے لوگ آتے ہیں
12:39بعض اوقات ان کو دو مقاتیں پڑھتے ہیں
12:41کہ وہ ایک مقات سے گزرتے ہیں
12:44پھر وہ مدینے پہنچتے ہیں
12:45پھر مدینے سے مکہ آتے ہیں
12:46تو دوسری مقات ہے
12:47مدینے سے مکہ
12:48اسی طرح ہمارے پاکستان سے
12:50ہندوستان سے جو ہمارے بھائی بہن جاتے ہیں
12:51بعض اوقات ان کے ڈائریکٹ فلائٹ
12:53مدینے ہوتی ہے
12:54تو درمیان میں مقات آ جاتی ہے
12:56وہ اس کو گزار کر
12:58پھر مدینے پہنچتے ہیں
12:59پھر وہاں سے مکہ آتے ہیں
13:01بالفرض
13:02تو یہ کور مقات آتی ہے
13:03تو اگر دو مقاتیں فرض کر لیں
13:05کہ آپ کے درمیان میں آتی ہیں
13:07تو اس میں افضل یہ ہے
13:08کہ پہلی مقات سے پہلی احرام پہن لیں
13:11اور اگر کوئی ایسا نہیں کرنا چاہتا
13:13بلکہ وہ چاہتا ہے
13:14میں عام کپڑوں میں پہلے مدینے منورہ جاؤں
13:16حاضری دوں وقت گزاروں
13:18اس کے بعد پھر میں جب مکہ آؤں
13:20تو حج کا عمرے کا یا حج کا احرام پہنوں
13:23تو اس کو بالکل اجازت ہے
13:24اور اس میں آسانی ہے
13:25اگر آپ ڈائریکٹ مدینے جا رہے ہیں
13:28اور پہلی پہن لیں گے
13:29اور آٹھ دن آپ احرام کی حالت میں وہاں رہیں گے
13:31تو بہت مشکل اس کی پابند اختیار کرنا
13:33اس لئے جب دو مقاتیں ہوں
13:35تو پہلی سے ہی پہلے
13:37احرام کی نیت کرنا افضل ہے
13:39لیکن واجب نہیں
13:40تو آسانی دوسری مقات سے قبل نیت کرنے میں ہے
13:44اس کے علاوہ یہ یاد رکھئے
13:46کہ جب آپ مدینے سے مکہ آتے ہیں
13:49تو ایک مقام زلحلیفہ
13:51یہ ان کی مقات ہیں
13:52ادھر گاڑی والے ٹھہر جاتے ہیں
13:54مسجد ہیں وہاں باقاعدہ غسل وغیرہ کر کے
13:56آپ وہاں کر سکتے ہیں
13:56اور جو ہمارے ہندوستان پاکستان سے
13:59ڈائریکٹ جدہ جا کے
14:00پھر مکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں
14:01ان کی جو مقات ہیں
14:03وہ یہ لم لم ہوتی ہے
14:04اور وہ جہاز میں بیچ میں آ جاتی ہے
14:05ویسے جہاز والے اعلان کرتے ہیں
14:07لیکن جیسے کہ میں نے آپ کو عرص کیا
14:09کہ جیسے آپ جہاز میں بیٹھیں
14:11نیت کر لیں
14:12بعض لوگ انتظار کرتے ہیں
14:13جب وہ اعلان کریں گے
14:14تو ہم کریں گے
14:15اب وہ کھانا وغیرہ کھا کے
14:16نیند کا اتنا غلبہ ہو جاتا ہے
14:18کہ انہیں پتہ نہیں چلتا
14:19وہ اعلان ہو رہا ہے
14:20اور وہ مقات کروس کر گئے
14:21دم لازم ہو جائے گا
14:22دم کا مطلب ایک بکرہ
14:24یا دمبہ آپ کو زباہ کرنا پڑے گا
14:26اس لئے فورا جہاز میں بیٹھتے ہیں
14:28آپ نیت کر لی جائے گا
14:29اچھے جو جدہ والے ہیں
14:32جیسے جو مقات کے اندر رہتے ہیں
14:34لیکن مکہ سے باہر ہے
14:36جس کو حل کہتے ہیں
14:37یہ لوگ اپنے وہی سے نیت کر لیں
14:39گھر سے ہی
14:40تب بھی ٹھیک ہے
14:41اور چاہیں تو
14:42جیسے مسجد عائشہ آنے کے بعد
14:43پھر نیت کر کے مکہ میں داخل ہوں
14:45دونوں چیزیں درست ہیں
14:46وہ جدہ سے بھی نیت کر سکتے ہیں
14:48ان کے لئے مسجد عائشہ خاص آنا
14:50کوئی لازم نہیں ہے
14:50ٹھیک ہے
14:51تو وہ فورا نیت کر سکتے ہیں
14:53اب اس کے بعد
14:54تمتو کا میں طریقہ ارز کرتا ہوں
14:56جیسے آپ نے
14:56حج تمتو کرنا ہے
14:58تو پہلے آپ صرف عمرے کی نیت کریں گے
15:00اب آپ مثال کے طور پر
15:01مکہ پہنچ گئے
15:02پاکستان یا ہندوستان سے
15:04مکہ تک پہنچنے کا
15:05سفر تھوڑا سا تکلیف دے ہوتا ہے
15:07یعنی آزمائش والا ہوتا ہے
15:09کہ آپ کو کافی دیر انتظار کرنا پڑتا ہے
15:11لائنے لگی ہوتی ہیں
15:12کسٹم پہ آپ کو ٹائم لگ جاتا ہے
15:14تو اس لئے وہی
15:15میں نے پہلے شروع میں ارز کیا
15:16کہ صبر تحمل
15:17کوئی لڑائی جھگڑا فتنہ فساد نہیں
15:19اختلاف ارائے وغیرہ نہ کریں
15:20اس کے بعد آپ فرض کر لیں
15:22کہ مکہ المکرمہ پہنچ گئے ہیں
15:24اب آپ کو عمرہ کرنا ہے
15:25لوگ جوش میں چاہتے ہیں
15:27جو پہلی دفعہ جاتے ہیں
15:28کہ ہم جلدی سے بس وہاں پہنچ جائیں
15:29اب تھکے ہارے پہنچے ہیں
15:31جسم ٹوٹ رہا ہے
15:32بھوک لگ رہی ہے
15:33لیکن جانے کا بڑا شوق ہوتا ہے
15:35تو وہ فوراں
15:35ہوتل کے روم میں
15:38چیزیں رکھی اور چلے گئے
15:40اور پھر وہ بڑی کوفت کے ساتھ
15:41وہ تواف وغیرہ ہوتا ہے
15:42طبیعت کا نشات نہیں ہوتا
15:44بہتر یہ ہے
15:45کہ آپ پہلے اپنے آرام سے پہنچیں
15:46آپ وہاں پہ کھائیں پییں
15:48غسل وغیرہ کریں
15:50اچھی طرح اور آرام کریں
15:52بالکل فریش ہو کر
15:53اس کے بعد پھر آپ عمرہ کریں
15:55تو بہت ہی آپ کو لطف آئے گا
15:57اب عمرہ کیا ہے
15:58بس عمرہ چند چیزوں کا نام ہے
16:00کہ بساً تواف ہے اس کے اندر
16:02اس کے بعد پھر آپ کو
16:03دو تواف کی رکتیں پڑنی ہوتی ہیں
16:06جو واجب ہوتی ہیں
16:07اس کے بعد پھر آپ زمزم وغیرہ پییں گے
16:10پھر آپ سعیی کریں گے
16:12اور اس کے بعد حلق یا قصر کریں گے
16:14عمرہ کمپلٹ ہو جائے گا
16:16جس کا مختصر احوال یہ ہے
16:18کہ جب آپ مطاف میں پہنچیں
16:19جو تواف کی جگہ ہے
16:20تو پہلے دیکھ لیں
16:21ایک کونے میں حجرِ اسود ہوتا ہے
16:23جس کے علامت یہ ہے
16:24کہ سامنے اس کے مخالف دیوار کے اوپر
16:26ایک گرین لائٹ لگی ہوئی ہے
16:28آپ وہاں پہنچ جائیں
16:30اب پھر اپنا رخ
16:31حجرِ اسود کی طرف کریں
16:33اور نیت حاضر کریں
16:34نیت وہی دل کی ارادے وہ کہتے ہیں
16:35اللہ تعالیٰ میں تری رضا کی خاطر
16:37تواف کا ارادہ رکھتا ہوں
16:38اسے وہ مکمل کروا دے
16:40آسانی سہولت دے
16:41اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
16:42اس کے بعد اگر آپ قریب
16:44حجرِ اسود کو چوم سکتے ہیں
16:45تو ٹھیک لیکن رشت بہت ہوتا ہے
16:47تو دور سے وسیع کر کے
16:48اپنے ہاتھوں کو چوم لیں
16:49اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کے
16:53بسم اللہ الصلاة والسلام علیہ
16:54رسول اللہ
16:56اس طرح وہ کلمات لکھے ہوتے ہیں
16:57حج کی کتاب میں پڑھ کر
16:58اب آپ قابط اللہ کی
17:00یعنی حجرِ اسود کی طرف تھے
17:01اب آپ تھوڑا سو اسیوں موڑیں گے
17:03تو اب آپ کا رخ قابط سے ہٹ کر
17:04اب قابط لیفٹ سائیڈ ہو جائے گا
17:06انٹی کلوک وائس آپ کو
17:08چکر لگانا
17:09تو یہ سات چکر لگیں گے
17:12اس کی دعائیں وغیرہ ہوتی ہیں
17:14وہ پڑھ لیں
17:14یہ آپ درود پاک پڑھتے رہے ہیں
17:16سب سے افضل درود پاک پڑھنا
17:18لیکن وہ مخصوص دعائیں دیکھ دیکھ کے پڑھ رہے ہوتے ہیں
17:20تو اس کا ترجمہ بھی ذرا دیکھ لیجئے گا
17:22خالی مخصوص دعائیں پڑھنا
17:23جبکہ آپ کو پتہ ہی نہیں آپ کیا مانگ رہے ہیں
17:25تو یہ عجیب سی بات ہوتی ہے
17:27لیکن بہرحال
17:28آپ وہ پڑھنا چاہیں
17:29وہ پڑھ دیں
17:29ورنہ درود پاک افضل ہے
17:31پہلا چکر آپ لگائیں
17:32جب دوبارہ اس لائٹ تک آپ پہنچیں گے
17:34تو ایک چکر کمپلیٹ ہوگا
17:35پھر جیسے اب آپ یوں آئیں
17:37تو پھر وہی حجر اسود کے طرف
17:38آپ روح کریں گے
17:39ویسے استلام کریں گے
17:41اب آپ کو نیت کی حاجت نہیں ہے
17:42بس استلام کریں گے
17:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:44بسم اللہ
17:45وصلات و السلام علی رسول اللہ کر کے
17:48پھر وہی پلٹے آپ
17:49دوسرا چکر شروع ہو گیا
17:50ایسے آپ کو سات چکر کمپلیٹ کرنے ہیں
17:54اور پھر سات چکر کے بعد
17:56ایک اور استلام کرنا ہے
17:58ہمیشہ درکھیں کہ
17:59تواف میں چکر سات ہوتے ہیں
18:00اور استلام آٹھ ہوتے ہیں
18:02یہ آپ نے کر لیا
18:04کمپلیٹ
18:05اور جو مرد حضرات ہیں
18:06میں نے پہلے بھی تھوڑا سا اشارہ کیا
18:08جب آپ
18:08تواف کا آغاز کرنے لگیں
18:11تو اپنے سیدھا کندہ کھول لیجئے گا
18:13اس کو عید تباعہ کہتے ہیں
18:14نیچے سے چادر لاکے
18:16کندہ کے نیچے سے
18:17اور اس کو الٹی طرف ڈال دیں
18:18یہ کھلا رہے گا
18:19یہ عید تباعہ کہلاتا ہے
18:21اور پہلے تین چکروں میں
18:22رمل کرنا
18:23سننا تھے
18:23تھوڑا اکڑ کر چلنا
18:24رش زیادہ ہو
18:25تو رمل آپ چھوڑ سکتے ہیں
18:27اور کعبہ کی قریف تواف کرنا
18:29افضل ہوتا ہے
18:30یہ کرنے کے بعد
18:31پھر دو رکعت آپ
18:32مقام ابراہیم پر
18:34نفل ادا کر لیں
18:36لیکن رش بہت زیادہ ہوتا ہے
18:37تو مسجد حرام میں
18:38کہیں پر بھی ادا کر لیں ہو جائے گا
18:40اس کے بعد اچھی طرح پیٹ بھر کے
18:41آب زمزم پیئیں
18:42اس کے بعد پھر آپ
18:44ساعیی کے لیے جائیں گے
18:46تو ساعیی کے لیے جاتے
18:48جا کے آپ پھر
18:49پہلے تائین کر لیں
18:50کہ صفہ کہاں ہیں
18:51مروہ کہاں ہیں
18:52صفہ پہ پہ پہنچیں
18:53اور تھوڑا سا اس پہ چھڑ جائیں
18:54پہاڑی پہ
18:55اور اپنا رخ قابط اللہ کی طرف کر لیں
18:57اور ساعیی کی نیت کریں
18:59وہ یہ اللہ تعالیٰ میں
18:59تری رضا کی خاطر
19:00ساعیی کرنا چاہتا ہوں
19:02اس کو قبول فرمالے
19:03اس کے بعد پھر آپ
19:04صفہ سے مروہ کی طرف چلیں گے
19:06تھوڑا سا آگے چلیں گے
19:08تو ایک دیوار پہ
19:09گرین لائٹ لگی ہوئی ہے
19:10پھر تھوڑا آگے جا کے
19:11ایک اور گرین لائٹ ہے
19:12اور وہ مارول بھی
19:13گرین ٹائپ سا لگایا ہوئے
19:15وہاں پہنچتی آپ کو
19:16دوڑنا ہے
19:17مرد جو ہیں
19:18مناسب
19:18ایسا نہیں کہ
19:19ایمیراثن کوئی ریس چل رہی ہے
19:20بس درمیانی رفتار میں
19:22دوڑنا ہوگا
19:22بہنیں ہماری نہیں دوڑیں گی
19:23وہ آرام سے چلیں گی
19:25یہاں تک جیسے آپ
19:26اگلی لائٹ تک پہنچے
19:27نارمل ہو جائیں
19:28پھر آپ
19:28مروہ تک پہنچے
19:30یہ ایک چکر ہو گیا
19:31یوں نہیں ہے کہ
19:32پورا یوں ایک چکر ہے
19:33بلکہ صفحہ سے مروہ ایک
19:35پھر مروہ سے صفحہ دو
19:37تو یہاں پہ بھی دعا مانگیں
19:38آپ اسٹارٹ سے پہلے
19:39جب مروہ پہ پہنچ جائیں
19:40دعا مانگیں
19:41اس طرح یہ کر کے
19:42آپ کا صفحہ سے
19:43سعجی اسٹارٹ ہوگی
19:46اور مروہ پہ
19:47اس کا اختتام ہوگا
19:48ساتھ چکر پورے ہوں گے
19:50اس کے بعد
19:51آپ کو حلق یا قصر کروانا ہے
19:52حلق کا مطبط ہے
19:54پوری ٹنڈ کروا دینا
19:55یہ مردوں کے لئے
19:56افضل ہے
19:56ہر بال کے بدلے
19:57برود قیمت
19:58ایک نور ملے گا
19:59اور یا قصر کروا دیں
20:00قصر کا مطلب یہ ہوتا ہے
20:02یا پورے سر کے بالوں کو
20:04کم از کم
20:05ایک پورے کے برابر چھوٹا کریں
20:06یا کم از کم
20:08ایک چوتھائی سر کے بالوں کو
20:10ایک پورے کے برابر کم کریں
20:11ایک پورے کے برابر
20:12وہ کرتے کیا ہیں
20:13وہاں لڑکے کھڑے ہوتے ہیں
20:14عرب لڑکے
20:15ان کو پتہ کچھ بھی نہیں ہوتا
20:16عورتیں بھی ہوتی ہیں
20:17بس یہ تھوڑا سا بال پکڑے
20:18کاٹے جے آپ
20:19احرام کی پابندی سے باہر ہو گئے
20:21ایسا نہیں ہوتا
20:21اور ہماری بہنیں جو ہیں
20:23وہ یہ نہ کریں
20:24کہ ایک ذرف نکالی
20:25خالی کاٹ لی
20:26بلکہ نیچے سے چھوٹیا کو پکڑیں
20:27اور کم از کم پوری چھوٹیا
20:29ایک پورے کے برابر
20:30اس کو پیچھے سے کارڈ دیں
20:31تو بس اب آپ نے
20:33یہ خلقی قصر کروایا
20:34تو آپ احرام کی پابندی سے
20:35باہر ہو گئے
20:36اب آپ جائیں غسل وغیرہ کریں
20:38اور نورمل کپڑے پہن لیں
20:39اب آپ کو
20:41آٹھ ذلہجہ کا انتظار کرنا ہے
20:43جب آٹھ ذلہجہ آ جائیں
20:45اچھا اب جیسے
20:45تمتو کرنے والے پوچھتے ہیں
20:47کہ دو کو ہم فارغ ہو گئے
20:48آٹھ تک کیا بیچ میں
20:50ہم تواف وغیرہ کر سکتے ہیں
20:51عمرہ کر سکتے ہیں
20:52تو بلکل آپ کر سکتے ہیں
20:53کرنا چاہیں
20:54تو اس میں اختلاف ہے
20:55لیکن کرنا چاہیں
20:56تو کر سکتے ہیں
20:56آٹھ ذلہجہ کو
20:58پھر آپ کو حج کا احرام پہننا ہے
21:00جیسے میں نے پہلے گزارش کی
21:02جو تمتو کرنے والے ہیں
21:03آٹھ ذلہجہ کو حج کا احرام پہن کر
21:06آپ نیت کر کے
21:07یعنی حج کی
21:08اور ایک نفلی تواف کر لیں
21:10اور اس میں ادتباع رمل وغیرہ
21:12اور سعی وغیرہ کر لیں
21:13تو انشاءاللہ پھر آپ کو
21:21پھرنے کے بعد
21:22اب آٹھ کو آپ کو جانا ہے
21:24منا
21:24فجر مکہ میں پڑھیں
21:26اور یہ احرام بھی آپ کو
21:28مکہ میں پہننا
21:28ہوتل میں پہن لیں
21:29یا مسجد حرام میں جا کر پہن لیں
21:31وہاں کے واشروم وغیرہ ہوتے ہیں
21:32یہ نہیں کرنا آپ کو
21:33کہ مسجد عائشہ جا کے
21:34حج کا احرام پہن کر رہا ہے
21:36نہیں
21:36آپ مکہ میں ہیں
21:37تو مکہ میں بس نیت کریں گے
21:38آٹھ ذلہجہ کو
21:39آپ کو فجر مکہ میں پڑھیں
21:41اور زہر آپ کو منا میں پڑھنی ہے
21:42اور پانچ نمازیں
21:44اس دن
21:45منا میں پڑھنا سنت کریمہ ہیں
21:47زہر
21:48عصر
21:48مغرب
21:49عشاء
21:49اور فجر
21:50بعض اوقات جو
21:51مولمین ہوتے ہیں
21:52یہ جلدی مچا دیتے ہیں
21:53فجر سے پہلے آپ کو
21:54اٹھا کے لے جائیں گے
21:55اور سنت ترک کر دیتے ہیں
21:57تو اس میں
21:58آپ رڑائی جھگڑا نہ کریں
21:59اگر بسیں روانہ ہو رہی ہیں
22:00تو بیٹھ جائیں آپ
22:01اور بعض اوقات
22:02بسیں روانہ ہی نہیں ہوتی ہیں
22:03آپ کو بٹھا پہلے دیتے ہیں
22:05شور مچا مچا کے
22:06چلتی ہوئی ہیں
22:07طول آفتاب کے بعد
22:08تو ایسا اگر ہے
22:09تو آپ
22:10فجر پڑھ کے ہی نکلیں
22:11تو پانچ نمازیں
22:12سنت
22:13جب آپ نے آٹھ کو
22:14زہر میں پہنچے
22:16پھر اگلے دن کی
22:17فجر پڑھی
22:17تو نو
22:18زلحجہ سٹارٹ ہو گئی
22:19آج آپ کو
22:20میدان عرفات میں جانا ہے
22:22آپ یہاں سے جائیں گے
22:23زوال کے وقت تک
22:24میدان عرفات میں
22:25آپ پہنچ جائیں گے
22:26اگر وہاں غسل کا موقع
22:27ملے بہت اچھی باتیں
22:28ورنہ وضو کریں
22:29اور پھر وہاں
22:30نماز وغرادہ کریں
22:31ہمارے فقہ حنفی میں
22:33زہر اور عصر
22:34میدان عرفات میں
22:35اس وقت ملائی جائے گی
22:37جب حاکم اسلام
22:38وہاں پر موجود ہوگا
22:39لہذا آپ
22:40دونوں نمازوں کو
22:41اپنے اپنے وقت کے اندر پڑھیں
22:42آفیت اسی میں ہے
22:43زہر کے وقت میں
22:44زہر عصر کے وقت میں عصر
22:45اور کوشش کریں
22:47کہ یہ میدان عرفات
22:48وہ مقام ہے
22:49کہ جو یہاں آ گیا
22:50وہ حاجی ہو گیا
22:51اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:53کی دعا کی برکت سے
22:54اس کے تمام
22:55وہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں
22:57جو اس نے
22:58اللہ تعالیٰ کے حق میں
23:00کو تحی کی ہوتی ہے
23:01بندوں کے حقوق
23:02یہاں معاف نہیں ہوتے
23:03وہ مزدلیفہ میں ہوں گے
23:05اور یہ جو
23:06آپ کا کم از کم
23:07یہاں وقت
23:07جو آپ کو گزارنا واجب ہے
23:09وہ زوال سے لے کر
23:10غروب آفتاب تک ہے
23:11یہ تو واجب ہے
23:12چنانچہ غروب آفتاب سے
23:13پہلے نکل گئے
23:14تو آپ پہ دم لازم ہوگا
23:15لیکن یاد رکھیں
23:16غروب آفتاب تک ہی
23:18اس کا وقت نہیں ہے
23:19اس کا وقت ہوتا ہے
23:20قیام کا
23:21اگلے دن کی فجر تک
23:22لہذا بالفرض
23:23آپ بیمار ہو گئے
23:24آپ کو ہسپٹل لے گا
23:25مینا سے
23:25اور پھر آپ
23:26غروب آفتاب کے بعد
23:28آپ کو میدان عرفات پہ پہنچایا
23:29آپ حاجی ہو جائیں گے
23:31ٹھیک ہے
23:31یہ ذہن میں رکھئے گا
23:33کہ زوال سے لے کر
23:34اگلے دن کی فجر تک
23:35اس کا وقت ہے پورا
23:36جس ٹائم بھی
23:37آپ وہاں پہنچ گئے
23:38حاجی ہو جائیں گے
23:39لیکن کم از کم
23:40غروب آفتاب تک
23:41تو وہاں پہ آپ کو
23:42ٹھہر نہ ہے
23:42تو اس لئے وہاں پر
23:43آپ ٹائم کو زائع نہ کریں
23:45نمازیں پڑھیں
23:46ذکرِ الٰہی کریں
23:48اجتماعی دعا ہو
23:49انفرادی دعا ہو
23:50وہ دعائیں مانگیں
23:51خوب اپنے گناہوں کی
23:52معافی مانگیں
23:53پوری امت کے لئے دعا کریں
24:04آپ کو آنا ہے
24:05مزدلیفہ
24:06اب ترتیب یہ ہے
24:07کہ پہلے منہ ہیں
24:08پھر یہ پورا مزدلیفہ ہے
24:10پھر یہ میدان عرفات ہے
24:11پھر آپ یہاں سے آکے
24:13پھر یہ آپ مزدلیفہ میں آتے ہیں
24:14اور یہ جو پوری پٹی ہے
24:16بہت بڑی ہے
24:17اس میں آپ کو
24:18آج کی رات گزارنا سنت ہے
24:20بعض علماء کے نزدیک
24:22ہمارے اکاورین کے نزدیک
24:24آج کی رات
24:25شبِ قدر سے بھی افضل ہے
24:26اس لئے اگر پوسیبل ہو
24:28تو پوری رات عبادت اختیار کریں
24:30ذکرِ الہی کریں دیگر
24:32لیکن لوگ آکے چادریں اڑکے
24:33سو جاتے ہیں
24:34کوئی بات نہیں
24:34چلو گناہ سے تو بچیں گے
24:36آپ کم از کم
24:36تھوڑی دی عبادت کر کے
24:38سونا چاہیں
24:38تو سو سکتے ہیں
24:39یہ پوری رات گزارنا سنت ہے
24:41اب ہو گئی طلوعِ فجر
24:42طلوعِ فجر سے
24:44طلوعِ آفتاب تک
24:46یہ جو وقت ہے
24:47اس میں ایک لمحہ بھی
24:49یہاں ٹھہرنا واجب ہے
24:50یعنی گویا کہ
24:51پوری رات تو سنت ہے
24:52اور جو یہاں قیام واجب ہے
24:53وہ کب شروع ہوگا
24:54جب طلوعِ فجر ہوگی
24:55طلوعِ فجر سے
24:56طلوعِ آفتاب کے درمیان
24:58تھوڑی دیر بھی آپ ٹھہر گئے
24:59تو بس یہ واجب ادا ہو گیا
25:00اور یہی سے کوشش کریں
25:02کہ آپ
25:03رمجی کے لیے
25:04شیطان کو مارنے کے لیے
25:06کنکریاں جمع کر لیں
25:07تھوڑا سا آپ وزٹ کریں گے
25:09تو آپ کو مل جائیں گے
25:09بہت ساری کنکریاں
25:11تو پہلے دن صرف سات مارنی ہوتی ہیں
25:13دوسرے دن اکیس
25:15تیسرے دن اکیس
25:17تو یہ آپ اس حساب سے
25:18یہ تمام جمع کر لیں
25:20کوشش کریں
25:21ایک تھوڑی زادہ ہی لے لیں
25:22کوئی ضائع بھی ہو جاتی ہے
25:22کسی اور کو ضرورت
25:23تو اس کو بھی آپ دے دیں
25:24اور وہیں کے پانی سے
25:25چھدرد ہو کے رکھ لیں
25:26اب آپ نے جیسے پوری رات گزاری
25:28جیسے ہی طلوعِ فجر ہو
25:30فوراں آپ فجر کے نواز
25:32اول وقت پڑھیں
25:32اور آپ روانہ ہو جائیں
25:35منہ کے لئے
25:36کیونکہ آج آپ کو
25:37ایک ہی کام کرنا ہے
25:38وہ ہے شیطان کو کنکری مارنا
25:40وہاں تین شیطان
25:41ایک بڑا شیطان کے لئے آتا ہے
25:42ایک درمیانہ
25:43اور ایک چھوٹا
25:44اب وہ شیطان کیا ہے
25:45دیوار بنا دی ہے
25:46بہت بڑی چوڑی سی دیوار
25:47اور اس کے گرد ایک بانڈری وال ہے
25:49آپ کو جب کنکری مارنی ہے
25:51بہتر ہے کہ دیوار کو لگے
25:52ورنہ کم از کم
25:53بانڈری وال کے اندر گرے گی
25:54تو آپ ہی کنکری
25:55کاؤنٹ ہو جائے گی
25:56اب اگر پچیس لاکھ
25:57حاجی ہیں
25:58تو ایک ہی شیطان کو
25:59کنکری مارنی ہے
26:00رش کا عالم کیا ہوگا
26:01آپ اندادہ کریں
26:02اس لئے اگر
26:03جیسے ہی آپ اول وقت
26:04فجر پڑھیں
26:05اور مینہ کے لئے
26:06روانہ ہو جائیں
26:07ہاں اگر کوئی بوڑے لوگ ہیں
26:09ویلچئر کے اوپر ہیں
26:10تو یاد رکھیں
26:11ان کے لئے
26:11جلدی نکل جانا جائز ہے
26:13وہ طلوع فجر سے پہلے
26:15بھی نکل جائیں
26:15کوئی مسئلہ نہیں
26:16ان پر دم بغیرہ
26:16کوئی لازم نہیں ہوگا
26:17لیکن جو صحت مند ہیں
26:19انہیں وہی جیسے
26:19میں نے کہا
26:20طلوع فجر کے بعد ہی
26:21نکلیں گے
26:21اگر وہ پہلے نکل گئے
26:23تو ان کے اوپر
26:23دم لازم ہو جائے گا
26:25اس لئے چھوٹے بچے
26:26عورتیں
26:27بوڑے
26:27ضعیف
26:28بیمار
26:28یہ طلوع فجر سے پہلے
26:30جا سکتے ہیں
26:30اور اچھے طرح
26:31یاد رکھیں
26:32کنکری خود مارنی ہوتی ہے
26:33جب تک شدید شرعی
26:35ضرورت نہ ہو
26:36کوئی بہت بیمار ہے
26:38بہت کمزور ہے
26:40وہ اپنا وکیل
26:41کسی کو بنا سکتا ہے
26:42ہمارے یہاں
26:42بالکل آرام سے
26:43خود مار سکتے ہیں
26:44لیکن تم کر لو
26:45اور یہ بھی یاد رکھیں
26:47کہ اس کا جو
26:48اب یہ غمیہ کا وقت ہے
26:49پہلے دن
26:49جو دس کو آپ نے مارنی ہے
26:51اس کا وقت ہے
26:53ویسے تو
26:53طرف فجر کے بعد
26:54وقت شروع ہو جاتا ہے
26:55لیکن
26:55فقہ نفی کے روشتی میں
26:57طلوع آفتاب سے لے کر
26:58زوال کے وقت کے درمیان
27:00مارنا سنت کریمہ ہے
27:02تو اگر پہلے رشت
27:03تھوڑا ویٹ کر لیں
27:04بعد میں مار لے جائے گا
27:05پھر زوال کے بعد سے لے
27:07کہ غروب آفتاب تک
27:08جائز ہے
27:09یعنی سنت تو نہیں
27:10لیکن جائز ہے
27:10اور پھر
27:11پوری رات میں آپ مار سکتے ہیں
27:13اگلے دن کی فجر تک
27:14اس کا وقت رہتا ہے
27:15تو جو اس طرح کے
27:16کمزور لوگ ہیں
27:17بیمار ہیں
27:18وہ دن کو نہ ماریں
27:18کہیں دردر ہو جائیں
27:19اس کے بعد رات میں
27:20وہ چلے جائیں
27:21غروب آفتاب کے بعد
27:22وہ کنکری باد میں مار لیں
27:23یہ جو لکھا ہے
27:24کہ غروب آفتاب کے بعد
27:25مکروح ہے
27:26یہ پہلے دور کے اعتبار سے ہے
27:27کہ وہ زمانے میں
27:28چراغ نہیں تھے
27:29لائٹیں نہیں تھیں
27:30پتہ نہیں صحیح ہوگی
27:30نہیں ہوگی
27:31اب تو ایسی لائٹیں
27:32دن نکلا ہوتا ہے
27:33رات میں جا کے
27:34مار سکتے ہیں
27:35اس میں کوئی حرج نہیں
27:35صحت مند بھی
27:36رات میں مار سکتا ہے
27:37آپ دیر سے چلے جائیں
27:38اس کے بعد
27:39اب یہ دس
27:40جو الحجہ شروع ہو گئی
27:41آپ دیکھیں نا
27:42نو عرفات میں تھے
27:43پھر دس کی رات
27:44آپ نے مزدلفہ میں گزاری
27:46اب یہ طلع و فضل کے بعد
27:48دس کا دن شروع ہوا
27:49فقہ حنفی کا روشنی میں
27:51اس میں چار افعال ہوں گے
27:52اور چاروں میں
27:53ترتیب واجب ہے
27:54ان کو آگے پیچھے نہیں کر سکتے آپ
27:56یعنی سب سے پہلے
27:57آپ کو کنکری مارنی ہے
27:58اس کے بعد پھر قربانی کرنی ہے
28:00پھر حلق یا قصر کرنا ہے
28:02اس کے بعد توافظ زیارہ ہے
28:04یہ چار افعال آج آپ کو کرنے ہیں
28:06ان سب میں ترتیب واجب
28:07اٹھڑے مڈا نہیں کر سکتے ہیں
28:08تو سب سے پہلے آپ نے کنکری ماری
28:10اور کنکری مارنے کے بعد قربانی ہے
28:13یہ یاد رکھیں
28:13جو حج افراد کرتا ہے
28:15اس پہ قربانی واجب نہیں
28:16کرنا چاہے کرے
28:17نہ کرنا چاہے نہ کرے
28:18تو اس پر یہ قربانی کے ترتیب تو نہیں ہے
28:21لیکن اگر حج قران
28:28قربانی نہیں ہے
28:29تو لہٰذا ان کو یہ قربانی کرنا واجب ہوگا
28:32اب اس میں علمیہ یہ ہوتا ہے
28:34کہ آپ جیسے گورنمنٹ کے تھرو جاتے ہیں
28:35تو آپ سے پیسے لے لیے جاتے ہیں
28:37اور آپ کو ٹوکن دے دیا جاتا ہے
28:38اور کہتے ہیں جی آپ کی قربانی
28:40بینک کے تھرو ہوگی
28:41اب یہ نہیں پتا چلتا کب ہو رہی ہے
28:43تو بہرحال آپ اپنے معلم سے معلوم کریں
28:45جو ایجنٹ آپ کے ساتھ ہیں
28:46وہ جب کہیں کہ آپ کی قربانی ہو گئی ہے
28:48اس کا ویٹ کرنا لازم ہے
28:50کنکری مارنے کے بعد
28:52قربانی ہو جائے
28:53آپ کو اطلع مل جائے
28:54اس کے بعد پھر آپ کو حلقیہ قصر کرنا ہے
28:57جب آپ حلقیہ قصر کریں گے
28:58تو احرام کی پابندی سے باہر ہو گئے
29:00آپ احرام سے نہائیں
29:01اور عام کپڑے پہن لیں
29:03جو روز مرہ والے
29:05آپ حالت احرام سے باہر آ گئے
29:06اب جو توافظ یارہ
29:08انہی عام کپڑوں میں ہو جائے گا
29:10لیکن اگر آپ حلقیہ قصر کروا کر
29:12حالت احرام سے باہر نہیں
29:14مطلب یہ احرام نہیں چینج کرنا چاہتے
29:16ویسے جان چاہتے
29:16آپ کی مرضی ہے
29:17لیکن اچھا ہے
29:18کہ آپ بالکل نہاد ہو کے
29:20فریش ہو کے
29:21نئے کپڑے پہن لیں
29:22اور مر جو ہیں
29:23وہ سیلوے کپڑے پہن کر
29:24اب آپ توافظ یارہ کیلئے جائیں گے
29:26توافظ یارہ وہی جیسے
29:28میں نے توافق آپ کو طریقہ بتایا
29:29ویسے آپ توافق کریں گے
29:31اور اگر آپ نے پہلے
29:32ہمارا مشورہ مان کے
29:33ادتباع عمل سعی وغیرہ کر لی ہے
29:36تو بس تواف کر کے
29:37پھر آپ واپس آ جائیں
29:38اب آپ واپس آئیں گے
29:40تو یہ دس کا دن چل رہا ہوگا
29:42یہاں پہ آپ رہیں
29:43رات گزاریں
29:44اگلا گیارہ کا دن آئے گا
29:46فقہ حنفی کے روشتی میں
29:47گیارہ اور بارہ
29:49ان دو کے اندر رم یہ ہوتی ہے
29:51آپ کو کنکری مارنی ہوتی ہے
29:52اور اس کا وقت تو شروع ہوتا ہے
29:54زوال کے بعد
29:55احناف زوال سے پہلے نہ ماریں
29:58زوال کے بعد سے لے کے
30:00اگلے دن کی فجر تک وقت ہے
30:01دن میں مار سکتے ہیں
30:03چاہیں تو رات میں مار لیں
30:04بارہ کو آپ نے یہ کیا
30:06پھر آپ نے
30:07یعنی گیارہ کی
30:08رم یہ کی
30:09کنکرییں ماریں
30:10اور اس میں
30:11بترتیب تین شیطانوں کو ماریں گے
30:13پہلے دن تو آپ نے
30:14صرف بڑے شیطانوں کو مارنا ہے
30:16دوسرے دن تینوں کو ماریں گے
30:17پہلے چھوٹے کو
30:18پھر درمیانے کو
30:19پھر بڑے کو
30:20اور ہر ایک میں
30:21ساتھ ساتھ کنکرییں ہوتی ہیں
30:22یہ دن یہاں گزاریں گے
30:24رات یہاں گزاریں گے
30:25سنت کریمہ
30:26اس کے بعد پھر
30:27بارہ کو آپ کو
30:28یہی طرز مل اختیار کرنا ہے
30:30اور بارہ کو کرنے کے بعد
30:32اس کا
30:32رمی کا ٹائم بھی یہی ہے
30:34یعنی زوال آفت
30:35آپ کے بعد شروع ہوگا
30:36اور
30:37اگلے دن کی
30:38فجر تک رہے گا
30:39لیکن آپ کوشش کریں
30:41کہ بارہ کا دن گزار کر
30:42پھر آپ نکل جائیں
30:44ٹھیک ہے نا
30:44منہ سے باہر نکل جائیں
30:46اگر آپ تیرہ کی طلوع فجر تک
30:48وہاں رہے
30:48تو تیرہ کی سائی کرنا بھی
30:49اور یہ
30:50رمی کرنا آپ پہ واجب ہو جائے گا
30:52اب آپ نے یہ کر لیا
30:53تو بس آپ اس سے فارغ ہو گئے
30:55اب آپ
30:55عزیزیہ
30:56معموماً رہش رکھی جاتی ہے
30:58وہاں آ جائیں
30:59اچھا بعض لوگ ہم سے یہ پوچھتے ہیں
31:01کہ جیسے ہم نے
31:02دس والہجہ کو
31:03توافظ زیارہ کیا
31:04تو منہ آنے کے بجائے
31:05کہ ہم عزیزیہ میں جا کے
31:07ٹھہر سکتے ہیں
31:07اپنے ہوتل کے روم میں
31:08دیکھیں
31:09ٹھہر تو سکتے ہیں
31:10اگر کوئی شرعی مجبوری ہے
31:11جیسے بوڑے ہیں
31:12کمزور ہیں
31:12بعض لوگوں کو
31:13نیند کا پرابلم ہوتا ہے
31:14اجتماعی طور پر
31:15سب کے ساتھ رہ کے
31:16نیند نہیں آتی ہے
31:17اور پرابلمز ہوتے ہیں
31:18تو شرعی مجبوری کوئی ہو
31:20تو بہرحال
31:20وہاں پہ آپ رہے
31:21ٹھہر سکتے ہیں
31:21اور وہاں سے آکے
31:23گیارہ اور بارہ کی
31:24آپ رہمی یہ کر لیں
31:25لیکن
31:25جن کے ساتھ
31:27کوئی شرع عذر نہیں ہے
31:28ان کے لئے
31:28سنتِ کریمہ ہے
31:29کہ دس کے دن
31:30کیا آپ کر کے
31:31توافذ زیارہ
31:32یعنی
31:32جو ارکان عدا کر کے
31:33توافذ زیارہ کر کے
31:34واپس وہاں تشریف لائیں
31:36اور پھر وہاں پہ
31:37دونوں راتیں
31:38یعنی دس کے رات گزاری
31:39گیارہ کے رات
31:40پھر بارہ کے رات
31:41آپ نے گزاری
31:42اور دن وہاں پہ گزارنا
31:43سنتِ کریمہ ہوتا ہے
31:44تو جو چیز سنت ہے
31:46اس کے ترق پر
31:46فضلت سے تو آپ
31:47محروم ہوں گے
31:48لیکن کوئی دم
31:49وغیرہ لازم
31:50نہیں ہوگا
31:51پھر آپ یہ کرنے کے بعد
31:52اب آپ
31:53واپس آ جائیں گے
31:54اور اس کے بعد
31:55اب ایک بس آپ
31:56کو اور کام کرنا ہے
31:57اور وہ ہے
31:57توافہ ودع
31:59یا توافہ رخصت
32:00جو میقات کے
32:02باہر سے آتے ہیں
32:02ان کے لئے
32:03توافہ ودع
32:04یا توافہ رخصت
32:05واجب ہوتا ہے
32:06اگر ترق کریں گے
32:08تو دم لازم آئے گا
32:09لیکن یاد رکھیں
32:09عمرہ کرنے والوں پر
32:10نہیں ہوتا
32:11بہت سے عمرہ بھی
32:12کرنے جاتے ہیں
32:12تو وہ توافہ ودع
32:13کر رہے ہوتے ہیں
32:14ان کے لئے
32:14کوئی سنت بھی نہیں ہے
32:15ان کے لئے تو
32:16یہ جو میقات کے باہر سے
32:17حج کرنے کے لئے آتے ہیں
32:19وہ جب مکہ سے
32:20باہر نکلیں گے
32:21تو پھر ان کو
32:21توافہ ودع
32:23یا توافہ رخصت
32:24کرنا ہوگا
32:24اگر کوئی بہن
32:26ایسی ہے
32:27کہ جو حالت حیزم
32:28ہے مثال کے طور پر
32:30اور ان کی فلائٹ
32:31وغیرہ تیہ ہو چکی ہے
32:33اور وہ
32:33توافہ رخصت
32:34یا توافہ ودع
32:35نہیں کر سکتی ہیں
32:36ایسی سیٹنگ آئی
32:37ہو گئی ہے
32:38تو یاد رکھیں
32:39یہ بغیر تواف کے
32:40جا سکتی ہیں
32:41اور ان پر کوئی
32:41دم لازم نہیں ہوگا
32:42اس توافہ رخصت
32:44یا توافہ ودع میں
32:44ان عورتوں کو
32:45حدیث میں اجازت
32:47یعنی رخصت دی گئی ہے
32:48تو یہ نکل سکتی ہیں
32:50یہ کرنے کے بعد
32:51اب مدینہ منورہ کی
32:53اگر پہلے آپ نے
32:54حاضری نہیں دی
32:54تو مدینہ منورہ کی
32:55حاضری ہوگی
32:56وہاں پر آپ کو
32:58اکثر آٹھ دن تک
32:59ٹھیرتے ہیں
33:00اور چالیس نمازیں
33:01آپ کمپلیٹ کرتے ہیں
33:02کہ جہنم اور نفاق
33:04سے آزادی کی
33:05بشارت دی گئی ہے
33:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:08نے یہ بشارت دی ہے
33:09تو آپ اگر وہاں
33:10پہنچتے ہیں
33:11مدینہ منورہ
33:13تو بڑے آرام سے
33:14آپ اس کو
33:15وہاں پہ وقت گزاریں
33:16اور مختلف مقامات
33:19کی زیارت کریں
33:19بار گہر اسارت میں
33:20حاضری
33:21بڑے عدب کے ساتھ
33:22ہونی چاہیے
33:22لیکن یہ کوئی
33:23واجب نہیں ہوتا
33:24کہ آپ مسجد میں
33:25جا کے
Comments