00:00مدینہ پیسہ نہیں لے جاتا
00:01پاسپورٹ نہیں لے جاتا
00:03مدینہ شریف بلاوا لے جاتا ہے
00:06تڑپ لے جاتی ہے
00:07وہ شاعر کہتے ہیں
00:07کہاں کا منصب
00:09کہاں کی دولت ہے
00:11قسم خدا کی ہے یہ حقیقت
00:14کہ جنہیں بلایا ہے مصطفیٰ نے
00:17وہی مدینہ کو جا رہے ہیں
Comments