Inteha Episode 10 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 27th May 2025 ARY Digital
Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.
Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.
Category
😹
FunTranscript
00:00پا جی دیکھ رہے ہیں بیگم ساہبہ نراض ہو جائیں گی
00:03دیکھ رہے ہیں کھول نہیں رہے
00:07چھیک یہ لو چاہو
00:13بڑی یہ آئی بیگم ساہبہ نراض ہو جائیں گی
00:16بیگم ساہبہ کی چمچی
00:18ڈیزائنر کا نام پڑھا
00:19پڑھ لیں امی نام بھی اور قیمت بھی
00:22اتنے چھوٹے سی ڈینر کے لیے اتنا مہنگا ڈرس پہنیں گی
00:24سٹائل ماننے کے لیے
00:25حد افصل
00:27انسان کے پاس پیسہ آ جائے نا
00:29تو سٹائل خود بخود آ جاتا ہے
00:31ہم گاڑی لیں گے نا
00:32تو اسی ڈیزائنر کے پاس جائیں گے
00:34یہی سے کپلیں خریدیں گے
00:36چیک ہے
00:37آپ پر تو اتنے اچھے لگیں گے
00:39اتنے پیاری ہے میری امی
00:40تم پر بھی اچھے لگیں
01:26اچھا
01:28اچھا
01:29اچھا
01:30اچھا
01:31اچھا
01:32اچھا
01:33اچھا
01:34اچھا
01:41نہیں نہیں
01:42آج تو پاؤسیبل نہیں ہو بائے گا
01:42اکشنلیک فیملی ڈینر پر آیاں میں ابھی
01:45اہ ایسا کرتے ہیں
01:45کل کا میٹ اپ پلین رکھتے ہیں
01:48اہ
01:48پوری ٹیم آ رہی ہے
01:51اوکے
01:51پارفیک
01:52ڈیک کیئر
01:57جیہاں؟
01:59وہ آہ
02:02آپ مجھے کیوں گول کر رہی تھی؟
02:05مجھے آپ سے ایک ریکویسٹ کرنی تھی
02:08اب کیا پروبلم ہو گئی آپ کو؟
02:10کوئی پروبلم نہیں ہے
02:11بس ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے
02:13آپ پلیس انم کو مت بتائیے گا
02:15کہ آپ نے میری ہلپ کی تھی
02:17آپ کو تو پتہ ہے کہ
02:18وہ مجھ سے کتنی نفرت کرتی ہے
02:20اسے پتہ لگا کہ
02:21آپ نے اتنی بڑی فیور کی ہے مجھے
02:23پتہ نہیں کیا کرے گی
02:24مجھ سے تو لگتا ہے
02:25پتہ جان سے ہی مار دے گی مجھے
02:51انم
02:52انم
02:54انم میری بات تو سنو
02:56انم
03:09انم
03:10انم میری بات سنو
03:12کیا ہوا ہے تو ہے؟
03:14باہر مجھے تمہاری کوئی بات نہیں سنی
03:17اور میں سوچ بھی نہیں سکتی کہ تم
03:20تم کیا؟
03:21ایسا کیا کیا میں نے؟
03:22تو تم نے کچھ نہیں کیا ہاں
03:24نہیں تو بتاؤ نہیں مجھے
03:25ایسا کیا کیا میں نے؟
03:26فائن
03:27آپ لو...
03:28آپ لو پریز میرے بست سے جگڑا مت کریں
03:31انم
03:32فاہد تو صرف میری ہلپ کر رہا تھا
03:33just shut up
03:36just shut up
03:38انم
03:39I told you کہ تم میں آج کے بعد
03:41فاہد کے آس پاس نظر بھی نہ ہو
03:43لیکن تمہیں میری بات سمجھ میں نہیں آرہی تھی نا
03:46انم میں نے
03:47احمد کی وجہ سے فاہد
03:48فاہد کا ناممت لینا
03:50بات لے نا!
03:51مجھے آپ پہنچا!
03:52عنیم!
03:53آپ کیا کر رہے ہیں؟
03:54کیا ہو رہا ہے یہ سب کچھ؟
03:56کیا چل رہی ہے؟
03:58حسن میں…
03:58فہد!
03:59مجھے کچھ…
04:00مجھے کچھ بتاؤ گئے؟
04:02حسن میں…
04:03تم نے کیا ہے نا کچھ!
04:04پھر سے کوئی حرکت کیا تم نے!
04:06بتاؤ مجھے!
04:08یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
04:10فہد!
04:12عنیم اس طرح کیوں شریف رہی تھی؟
04:13کیا ہوا ہے؟
04:15کچھ نہیں ہوا عنیم میں…
04:17کیا مطلب کچھ ہی نہیں ہوا؟
04:19اس طرح بینا مقصد کے
04:20کوئی چیختا ہے بھلا؟
04:22عنیم پاگل ہے کیا؟
04:23کیسے باتیں کر رہی ہیں آپ؟
04:25یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے
04:27آپ سب لوگ پلیز مجھے معاف کر دیں
04:30میری وجہ سے
04:31ہم لوگوں کی دعوت کا ماحول اور
04:33عنیم کا موڈ کراب ہوا
04:34ایک منٹ!
04:35اپنے نئے یہ ڈرامے بند کرو تم
04:37سمجھ جا رہی ہیں میری بات؟
04:40اس وقت یہاں پر کیا کر رہی ہو تم؟
04:43ماما نے تمہیں کلیرلی منع کیا ہے نا
04:44کہ ہمارے پوشنے میں نظر مت آنا
04:48ہمارے گیس ٹائم ہے
04:49تم یہاں پر کیوں آئی ہو موٹھا کے؟
04:50میں صرف فہد کا شکریہ آدھا کرنے آئی تھی
04:53اُس دن آپ لوگوں کی وجہ سے
04:55میرا بھائی پوری رانج جیل میں تھا
04:57میں اور امی بہت بریشان تھے
04:58ہمیں سمجھ نہیں آیا کہ ہم کیا کریں
05:01وہ تو ہماری ریکویسٹ پر
05:03فہد نے ہماری ہیلپ کی
05:05اچھا
05:05عنیم کو برا لگ گیا
05:12مجھے بہت معذرت نہیں ہوگی
05:14مجھے بہت معذرت نہیں ہوگی
05:16کمال ہے
05:17اتنی اسی بات پر
05:19انم اتنا چھیک رہتی
05:22انم
05:23انم
06:12انم بیٹا
06:14آپ نے کیا کیا؟
06:17ضروری تھا کہ سب کے سامنے تماشا مچھاؤ
06:20وہ بہت چلاک ہے مام
06:23وہ فہد کے ساتھ اپنا بیک دور کنیکٹ کر رہی ہے
06:25اسے مجھ سے چھیننا جاتی ہے
06:29انم تم نے خامکا
06:30ایک چھوٹی سی بات کو سر پر سوار کیا
06:33تم جانتے ہو فہد
06:34وہ تم سے محبت کرتا ہے
06:35میں نظر آتا ہوں کہ تم
06:35اس پر ثبت رکھنا چاہیے
06:37ثبت کروں اس پر
06:39اس نے مجھے بتایا بھی نہیں زینب
06:40کہ وہ سجل کے ساتھ
06:41فون پر کنیکٹڈ ہے
06:43تم جانتے ہو مام
06:45بشرا مجھے بتا رہی تھی
06:46کہ اس نے سجل اور فہد کو
06:48فون پر بات کرتے ہوئے سنا ہے
06:49اس نے مجھے بتا رہی تھی
06:50پہلے بتاتی نا تم مجھے
06:53میں پوچھ کاش کر کے
06:54کچھ بتا لگا لیتی نا
06:56لیکن ایسے سب کے سامنے
06:59مجھے بہت خوبصورت نہیں تھا بیٹا
07:01مجھے محبت نہیں ہے مام
07:03گھر سے نکالوں کیسے
07:05کیا کہہ رہی ہو تم
07:06فلیز
07:08جس ریلاکس
07:09نیچے آؤ اور فہد سے مافی مانگو
07:12اس کی ماں نا بڑی اپسٹ لگ رہی ہے
07:13شیز لکنگ آنگری ناؤں
07:15اس سے سواری کروں
07:16نو وی
07:18اس نے میرا ٹراسٹ بریک کی ہے
07:20اور میں یہ چیز کبھی برداشت نہیں کر سکتی
07:22کہ وہ مجھ سے کچھ بھی چھپائے
07:25انام بیٹا یہ مارا
07:26آپس کا مام لگتا ہے
07:27مجھے محبت نہیں ہے
07:28مجھے محبت نہیں ہے
07:33باپ میں بات کریں گے نا
07:34فلیلا میں جس کم ڈاؤن
07:35اور فکر کروں گا
07:37مجھے فریدہ اپسٹ نہیں چاہتا
07:38پلیز سمجھا کرو تم
07:39میں کسی سے سواری نہیں کروں گے
07:41کسی سے اپولوجائز نہیں کروں گے
07:42آپ پلیز جائیں یہاں سے
07:46ماما
07:47آپ جائیں
07:48اور جا کے فریدہ آنٹی
07:49اور فہد کو کام ڈاؤن کریں
07:51میں انام کو سمجھا دیتی ہوں
07:53پلیز اس کو سمجھاؤ
07:57پلیز
07:57تفصیل کرو
07:58تفصیل کرو
08:06کیا ہوگیا انام
08:08تم اتنا تفصیل کیوں ہو رہی ہو
08:10اور سجل کی بجا سے
08:11تم اپنی ریلیشن خراب کر رہی ہو
08:13تم کے لئے یہ خوبصورت نہیں ہے
08:17اچھا
08:18رو نہیں نا
08:19سب ٹھیک ہو جائے گا
08:22بات کر کے دیکھو اس سے
08:25اچھا
08:27اچھا نا
08:28اب لیلی سونا بند کرو
08:34آہ
08:35فریدہ
08:37I am so sorry
08:38فہد بیٹا
08:41میں
08:42انام کی اس حرکت پر
08:43تم سے معافی مانگنا چاہوں گی
08:44اس سے حرکت نہیں کرنی چاہیئے تھی
08:46کیا ہو گیا ہے آنٹی آپ کو
08:48پلیز
08:49اب کیوں مجھے شرمندہ کر لی
08:52میرے دینشنز غلط نہیں تھی
08:54وہ لوگ بہت پریشان تھے
08:57اور میں تو احمد کی گمشدگی کی ریپورٹ لکھانے
08:59پلیس چیشن گیا تھا
09:00مجھے کیا پتا تھا کہ نوین بھائی انڈوال بھئی
09:04اگر مجھے پتا ہوتا نوین بھائی انڈوال بھئی
09:05تو میں پیچھے ہٹ جاتا
09:09ویسے بھی آپ لوگ کا پرسنل میٹر ہے
09:11میں اس کا پارٹ بالکل بھی نہیں بننا چاہتا
09:15باقی میرا ان لوگوں سے
09:16یا سجل سے کوئی تعلق نہیں ہے
09:18ظاہر ہے تمہارا تعلق کیوں ہوگا
09:21وہ ہمارے رشتہ دار تھوڑی ہیں
09:22ان کے رشتہ داریں انہی کے گھر میں رہتے ہیں
09:25اور ہم لوگ انہی کی وجہ سے جانتے
09:28اور ہمیں کیا ضرورت پڑی ہے بھائی
09:30کسی کے مسئلے میں اس طرح الجھنے کی
09:32بالکل بالکل
09:33تب ہی تو فریدہ میں
09:35آپ سب سے خود معافی مانگ رہی ہوں
09:37انم نے ٹھیک نہیں کیا
09:40حالانکہ
09:42معافی تو انم کو خود مانگنی چاہیے نا
09:44تو انم کو خود مانگنی چاہیے نا
09:47جی لیکن
09:49تھوڑی سی اپسیٹ ہے نا اس لیے نیچے نہیں آ رہی ہے
09:52ہم
09:54آپ کی لادلی بیٹی ہے نا
09:56اب وہ چاہے
09:57لڑے جھگڑے اپنے منگیتر سے بدتمیزی کرے
10:01کچھ بھی کرے
10:03بیٹا
10:03تمہیں برداشت کرنا پڑے گا
10:05کیونکہ مجبوری ہماری ہے
10:08فریدہ میں انم کی طرف سے
10:10معذرت کر چکی ہوں نا
10:12ٹھیک ہے
10:12فہاد نے کوئی غلط چیز نہیں کی لیکن
10:15بیٹا
10:16ایسی باتیں
10:17اسے چھوڑایا تو مات کرو نا
10:19اس کے بھروسی کو
10:20دھچکا لگا ہے
10:22ایٹ کلز کا کانفیڈنس نا
10:23وہ اپسیٹ ہو جاتی ہے
10:25آجی میں نے اسے اس لیے نہیں بتایا تھا
10:27کیونکہ میں جانتا تھا کہ
10:27اس کا ریاکشن یہی ہوگا
10:30حالانکہ میرے دل میں کوئی چور نہیں تھا
10:34پھر اگر سجل کی جگہ باہر سرد پر
10:36کوئی دوسرے انسان بھی
10:37امی مجھ سے ہلپ مانگتا
10:38تم نے اس کی بھی ہلپ
10:39ایسی وجہ سے کہتے ہیں نا
10:40ایسی وجہ سے بڑے کہتے ہیں
10:42کہ دیکھ کے مدد کیا کرو
10:44کچھ سوچا کرو پہلے
10:46پوچھ لیا کرو کہ جس کی مدد کر رہے ہو
10:48وہ ڈیزورب بھی کرتا ہے کہ نہیں
10:50اوکی
10:51ورنہ یہ نہیں ایک منٹ
10:53ورنہ یہی ہوتا ہے نا
10:55جو تم نے ہلپ کی ہے
10:55وہ خود کے ہی گلے پڑ جاتی ہے
10:57ایسی ہی ہوا نا تمہارے ساتھ
10:58اناف نوید
11:08ایسے کیسے جا سکتے ہیں
11:09آپ نے کھانا بھی نہیں کھایا
11:10ڈینو تو کر لیں
11:11ارے بیٹا
11:12اتنے تماشی کے بعد
11:13کہاں سے کھانا کھائیں گے
11:15میری تو ویسے ہی بھوک مر گئی ہے
11:17میری طرف سے بہت معذرت
11:19آجا
11:19چل
11:20بری بار
11:20میں چھوڑ کر
11:22آجا
11:22آمنا
11:23کھانا کھاتی جاؤ
11:24مزید
11:25حد شاید
11:27چلنا ام سو سوری
11:29سو امبیرسن
11:30موزد
11:31آو بیٹا
11:38سجل
11:39وہ باہر کوئی جھگڑا ہوا ہے کیا
11:40مجھے شور شرابی کی آواز آئی تھی
11:42امی جھگڑا بھی ہوا ہے
11:44اور جو پارٹی چل رہی تھی نا
11:46اس کے رنگ میں بھنگ بھی ڈالا ہے
11:48ہیں کیا ہوا ہے
11:50اینم کو پتہ چل گیا
11:51کہ فہد نے اس رات ہماری ہلپ کی تھی
11:53ہی
11:56پھر تو اس نے بڑا واویلہ مچایا ہوگا
11:59بطمیزی کی ہوگی تیرے ساتھ
12:00ایسا ہی ہوا ہے امی
12:02چلو
12:07آسکتا ہے
12:08ہمیں بڑا واویلہ مسفر کھا رہا ہوں
12:10آپ کیا کرتے ہیں؟
12:12کیا ہو گیا ہے یہ سب کچھ
12:14کیا چل رہی ہے؟
12:18لیکن
12:19انم کو یہ بتایا کس نے
12:20فہد نے خود
12:22ہم
12:23بات تو اس تک میں نے ہی پہنچائی ہے امی
12:26لیکن آپ سوچ نہیں سکتی
12:28اس کے بعد انم نے جو سینے کردیا ہے
12:30صرف ازیٰ کو باتیں سنا رہے تھے
12:32میں نے تو دو آسوں بہائیں، سوری بولا اور وہاں سے نکل آئیں
12:36یہ نہیں ہونا چاہیئے تھا سچا
12:38اب یہ سارا جھگڑا ہماری طرف پھرانسور ہو جائے گا
12:43چھار چھے دن سکون کے گزارے تھے بس
12:45اب دوبارہ سے بھئی
12:47امی میں تو ان کی زندگیوں میں چھار چھے لمحے بھی سکون کے برداشت نہیں کرسکتی
12:52آپ کو یاد نہیں ہے مراحب
12:53کیسے میں نے اور آپ نے رو کے گزاری تھی احمد کے لئے
12:56اور احمد پولیس ٹیشن میں کس عذیت میں گزرا ہوگا وہ
13:00یاد ہے
13:04یاد ہے وہ رات وہ بے بسی اور وہ عذیت
13:08سب یاد ہے
13:10نہیں
13:22اس عذیت کے بدلے ان کو ہر روز کسی نہ کسی عذیت سے گزرنا چاہیے
13:29ہر روز کسی نہ کسی بات پر آنسو مہانی چاہیے ان
13:33ایسی اتنے آرام سے یہ لوگ پارٹی تو انجوائے نہیں کر سکتے
13:40ویسلی یہ مجھے صرف ضروری ہے
13:48تمہاری اس سٹوپیڈیٹی کی وجہ سے پورا پلان خراب ہو گیا ہے
13:52تم اپنا غصہ کنٹرول نہیں کر پا رہی ہو
13:55کیا ہو گیا تمہیں
13:57تم ہمیں بتاتی یہ بات ہم مل کے اس کو سولف کر لیتے
14:01حل ہو جاتا مسئلہ یہ
14:03تم نے ایک سیکنڈ کیلئے سوچا بھی کہ سجل نے اس سارا پلان کیا ہوگا
14:07کہ سجل نے یہ سارا پلان کیا ہوگا
14:09شاید وہ چاہتی تھی کہ تم نہیں
14:11تو ہم میں سے کوئی یہ سب باتیں سنے
14:13اور ریاکٹ کرے
14:14اور آپ کو شکریہ
14:16اچھا کام
14:17آپ کی وجہ سے ہوا ہے
14:18یہ آپ کی وجہ سے ہوا ہے
14:19کیا پاگل ہو گئے ہو
14:20کیا میں نے کیا کیا
14:21مجھے کیوں لیم کر رہے ہو
14:22نہ آپ احمد کی کمپلین کراتے پولیس میں
14:24اور نہ ہی یہ سب کچھ کی شروعات ہوتی
14:25تو مجھے کیا پتا تھا
14:26وہ وہاں پہنچ جائے گا
14:27اس کا کیا تعلق تھا
14:28ہاں لیکن آپ نے یہ سب کچھ کر تو دیا نا
14:30منع بھی کیا تھا
14:31آپ کو کس طرح سے نہیں کرنا ہے
14:32چھوڑ دیں یہ سب کچھ
14:33اچھا چھا بس بس
14:34آپ اس پر بحث کرنا چھوڑو اب
14:36اس کا مطلب بسیر ہونے دیتا ہے
14:40فہد کو فون کرو
14:41اور مافی مانگ لو بس
14:42ختم کرو یہ کہانی
14:43واہ
14:44ہاں ماما
14:46ہاں میں
14:47ہاں میں
14:56سوچ کیا رہی ہو اب
14:57ماما نے کچھ کہا ہے نا تم سے
14:59just call him and say sorry
15:02آگے کی زندگی کیسے چلے گی یانم
15:04اگر تم چھوٹی چھوٹی باتوں پر
15:06اپنے ہونے والے شوہر پر شک کرو گی
15:08تو how will it work بیٹا
15:10ایسے مت کرو
15:11اپنی زندگی برواد مت کرو
15:14سجل ہو یا کوئی اور نڑکی ہو
15:16بات ہی کر رہا تھا نا
15:18میرا مطلب ہے کہ
15:19کوئی غلط کام تو نہیں کر رہا تھا
15:20he was only trying to help her
15:21ماما بابا بھی
15:22اس عورت کی help ہی کر رہے تھے نا
15:24جو آج ان کی دوسری بیوی کی حیثیت سے
15:26ہمارے گھر پر رہ رہی ہے
15:29اور آپ کیوں
15:30مجھے trust کرنے کا سبق پڑھا رہی ہے
15:32آپ نے تو خود
15:33بابا سے دھوکا کھایا ہے
15:36کیا reward ملا آپ کو
15:37وہ دوسری بیوی
15:38بیٹا
15:39میں آپ کی طرح
15:40محبت کے نام پر
15:41دھوکا نہیں کھا سکتی
15:43میں اپنے life partner کو
15:44خود کو cheat کرنے کی permission
15:45نہیں دے سکتی ماما
15:46بس کر تو
15:47کیا ہو گیا تمہیں
15:52are you
15:53are you out of your mind
15:57کیا کہہ رہی تھی تم
15:58ان کے زخموں کو
15:59پھر سے qurate دیا
16:00ابھی وہ بھلا کے بیٹھی تھی
16:01یہ سب کچھ
16:02strong کیا تھا انہوں نے خود کو
16:04اور تم نے آج
16:05یہ ساری باتیں بول کے
16:06انہیں پھر سے وہی پہنچا دیا ہے
16:09مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
16:10میں اس وقت کچھ بھی
16:11سوچنے سمجھنے کی position
16:12میں نہیں ہوں حسد بھائی
16:14حنم تم چھوٹی سی بات کا
16:15بتنگڑ بنا رہی ہو صرف
16:16اور کچھ بھی نہیں ہے
16:17یہ چھوٹی بات نہیں ہے
16:18why don't you understand
16:20حنم let me tell you
16:21one more thing
16:23یہ میں تمہیں بھائی ہونے کی حیثت سے
16:24نہیں ایک مرد ہونے کی حیثت سے
16:25بات بتا رہا ہوں
16:27اگر affair چلانا ہونا
16:28تو گھر سے باہر
16:29لڑکیوں کی کمی نہیں ہے
16:30then why only Sajal
16:32میں کب کہہ رہی ہوں
16:33یہ فہد کا Sajal کے ساتھ
16:34affair چل رہا ہے
16:35میں تو صرف یہ کہہ رہی ہوں
16:36کہ Sajal
16:37فہد کو اپنی طرف
16:38attract کر رہی ہے
16:39وہ جب بھی یہاں آتا ہے
16:40وہ اس کے حجت مندلانے لگتی ہے
16:42اس سب میں فہد کا
16:43کیا قصور ہے حنم
16:45تم اس سے کیوں بگاڑ رہی ہو اپنی
16:47کیوں اپنے اور اس کے
16:48رشتے میں درارے
16:49ڈال رہی ہو یار
16:51just go and apologize to him
16:52say sorry to him
16:53for whatever you have done
16:55ماما کا اتنا mood
16:56خراب کر دیا تم نے
16:57کیا کر رہی ہو تم
16:59میں دیکھتا ہوں
17:00ماما کو جا کے
17:01تم call کرو اسے
17:02go get it
17:03جلدی جاؤ
17:23بس آج تو حد ہو گئی فہد
17:25اس لیے تم سے کہتی تھی
17:27کہ جہاں بھی رشتہ کرنا
17:30سوچ سمجھ کے کرنا
17:32یہ بڑے اور امیر
17:33گھروں کی لڑکیاں
17:34اسی طرح سے ہوتی ہیں
17:35ان کے دماغ خراب ہوتے ہیں
17:38اپنے سوا وہ
17:39کسی کی پرواہ نہیں کرتی
17:41حنم کا فون
17:42تو نہیں آیا ہوگا ابھی تک
17:44نہیں
17:47دیکھ لیا
17:49اس کا مطلب ہے
17:50اسے اپنی غلطی کا
17:51حساس ہوا ہی نہیں ابھی تک
17:53شرمندگی تو
17:54بہت دور کی بات ہے
17:55امیر بلیز
17:56آپ بس کرو
17:57میں اولیڈی بہت ڈسٹرب ہوں
17:59تو میں کر رہی ہوں
18:00ڈسٹرب تمہیں
18:01آپ جلدی پہ تیل
18:02تو نہ ڈالیں
18:04مجھے حنم سے
18:05کوئی شکایت نہیں ہے
18:06اس کا حق تھا
18:07کہ وہ مجھ سے کمپلین کرے
18:09مجھے صرف اس بات پر
18:10غصہ آ رہا ہے کہ
18:12میں اسے اتنا چالڈیش بھیئیوئیر
18:13ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا
18:17اس نے اپنی فیملی کے سامنے
18:18مجھے مجرم بنا دیا
18:20مجھے سب کو وہاں
18:21وضاحتیں پیش کرنی پڑی ہیں
18:23یہ تو ابھی شروعات ہے
18:25ابھی آگے آگے دیکھو
18:26کیا کیا ہوتا ہے
18:28انام کے بچپنے کی وجہ سے
18:30اس طرح کی کچہہریاں
18:31تو ہوتی ہی رہیں گی
18:34ہاں بھئی
18:35اُف کے میکے والے رئیس ہیں
18:37اور دماد کا پھر
18:39ایسے لوگوں کے سامنے
18:40جھکنا تو بنتا ہی ہے نا
18:43میری باتیں یقیناً
18:44تو میں بری لگ رہی ہوں گی
18:45لیکن میں جلدی پہ
18:46تیل نہیں ڈال رہی ہوں
18:49میں تو اُس آگ کی روشنی میں
18:50تمہاری آنکھیں کھولنے کی
18:51کوشش کر رہی ہوں
18:54انام کو اُس کے مقام پہ رکھو
18:57ورنہ نہ تو وہ خود کبھی
18:58تمہاری عزت کرے گی
18:59اور نہ ہی کسی کے نظروں میں
19:00ہونے دے گی
19:17العمار
19:43مجھے اندازہ نہیں تھا
19:44میری اگزامپل اپنے بچوں کے لیے بے وکوفی اور حماکت والی بن جائی ہیں
19:51ماما
19:53ایسے تو نہیں کہنا
19:55اس نے جذبات میں آکر کہہ دی
19:57She didn't mean it
19:58صحیح کہہ رہی تھی
20:00میں کس دنیا میں جی رہی تھی؟
20:02میں تو خوابوں میں یہ بات نہیں آئی کبھی کہ
20:05میرا شوہر کسی اور عورت کے ساتھ ہو سکتا ہے
20:08اور کسی اور عورت سے شادی کر سکتا ہے
20:13کیا ہوگا؟
20:14میں کیا سوچتا ہوں گا بیٹا؟
20:18چاہیئاں
20:19جو ہو گیا تو ہو گیا نا
20:21اب اسے بھول جائیں
20:21آنکھیں پڑھتے ہیں
20:23کیونکہ ہم اسے بدل نہیں سکتے
20:25نہیں بیٹا میں بھول نہیں سکتی
20:27میرے بچوں کے خوشی داؤ پر ہے
20:31میں نے تو آج اتنے عرصے بعد
20:32ایک فیملی ڈنر رکھا تھا یہ سوچ کے کہ
20:35محول ٹھیک ہو جائے گا
20:36لیکن
20:38اس لڑکی نے جو کیا
20:40سب برباد ہو گیا
20:42سب کا موڈ آف ہو گیا اس کے بعد
20:45کوئی بات نہیں
20:46مستر آپ ساد نہیں ہو
20:47ہم اسے بھول جائیں
20:49ہم سب کچھ بھی بھول جائیں
20:51ڈوڑ وری
20:53آگے
21:00اپنی ان چیپ اور گھٹیا حرکتوں سے پازا جاؤ سچل
21:04کوئی فائدہ نہیں ہوگا تمہیں ان حرکتوں سے
21:06خود کا نقصان کروگی بس
21:08میں نے کوئی گھٹیا اور چیپ حرکت نہیں کی ہے
21:11لیکن تم لوگ تو کچھ بھی ثابت کر سکتے ہو نا
21:13کیونکہ تم لوگ کہہ رہے
21:14طاقتور اور میں ویک
21:16تم نے وہ نہیں دیکھا جو انام نے کیا میرے ساتھ
21:19سب کے سامنے ضلیل کیا اس نے مجھے
21:21مارا
21:23اور بھائی دو وی کیا قصور تھا میرا
21:24تمہارا قصور یہ ہے کہ تمہیں فہد سے بات نہیں کرنی چاہیئے تھی
21:28اچھا
21:29اگر کوئی بے وقت آپ سے نیکی کرے
21:31آپ کے کام آئے
21:33آپ جگہ اور وقت دیکھ کے تھانکس کریں گے اسے
21:35میڈم تھانکس کے لیے یہ بات بہت پرانی ہو چکی تھی
21:38بہت پرانی ہو چکی ہے
21:39لیکن احسان تو نہیں بھول سکتی نا اس کا
21:42اس دن کے بعد فہد گھر ہی نہیں آیا
21:44میں نے اسے باہر دیکھا
21:45تھانکیو بول دیا
21:46انام نے تو
21:48لیکن تم کیوں مانوں گے میری بات
21:50تمہیں تو انام ہی ٹھیک لگ دیگی نا
21:52اور میں غلط
21:59تمہارا اور میری بیٹی کا کوئی کمپیڈیزن نہیں ہے
22:02تو اس سے مقاملہ کرنا چھوڑ دو
22:04لیکن آنٹی میں تو
22:05نہ آنٹی
22:06ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے
22:09تعلق بنانے کی کوشش مات کرو
22:11اور یاد رکھو
22:14تم اس گھر میں صرف ایک وجہ سے ہو
22:16کیونکہ تمہاری ماں اور بھائی ہاں رہتے
22:18بندہ
22:19اس گھر میں رہنے کا بھی حق نہیں ہے تمہیں
22:23اگر تم میری بیٹی کی خوشیوں کے سامنے آئی نا
22:26تو تمہیں اس گھر سے نکالنے پر تم مجھے مجبور کر دوگی
22:29اور مجھے کوئی نہیں روک سکے گا
22:37کیونکہ یہ گھر میرے ہے
22:40یاد رکھنا
23:07something
23:11young
23:17Please Fahad call اتھاو
23:28کیا کھوں یہ تو سچ میں ہی نراج ہوں کیا
23:30مجھ سے بات تو کرو یاں
23:32تمہیں میری قسم
23:44ہلو
23:46کیسے ہو تم
23:48کال ہی اٹھا لیتے
23:50کب سے کال کر رہی ہوں تمہیں
23:52اچھا میری بات سننا
23:54مجھ سے بات کرو
23:56مجھ سے بات کرو
23:58اچھا میری بات سننا
24:00ہم کل مل سکتے ہیں
24:02مجھ سے بات کرو
24:04ہاں تیک ہے
24:06چلو کل کال پلان کر دینا
24:08اوکی
24:14فہد
24:16کل میری وجہ سے
24:18انام تم کیا کر رہی ہو
24:20اور کیا کرنا چاہتی ہو
24:22تو تم سجن سے دور رہو
24:24مجھے کیا ضرورت ہے
24:26میں تمہیں کیسے یقین دلاؤں
24:28کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
24:30کیوں تم مجھ سے مجھ سے دور رہی ہو
24:32میں تمہیں دور رہتا ہوں
24:34لیکن تم نے مجھے خود کیوں نہیں بتایا
24:36اگر تم مجھے خود بتا دیتی
24:38تو میں اتنا شاکر نہیں ہوتی
24:40میں تم سے اتنا چلڈیش بیئیویر
24:42ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا
24:44اور چھپانے کا کوئی ریزن نہیں تھا
24:46میں تمہیں بتا دیتا سوائے اس کے
24:48کہ تم اپسیٹ چل رہی تھی
24:50میں نے تو صرف انسانیت کے ناتے
24:52اس کی ہلپ کی تھی کیونکہ وہ بہت پریشان تھی
24:54اس کی پریشانی تمہارا مسئلہ نہیں ہے
24:56وہ بہت مکار ہے
24:58وہ جانبوچ کے تمہیں اس معاملے میں
25:00انڈولف کر رہی ہے تاکہ وہ تم سے رابطہ
25:02بڑھا سکے فہاد
25:04انسان جب کسی مشکل میں ہوتا ہے تو وہ کچھ پلان نہیں کرتا
25:06یہاں تک کہ اسے دوستی اور دشمنی کا
25:08فرق بھی بھول جاتا ہے
25:10اس نے اس وقت مجھ سے ہلپ مانگی کیونکہ اس کے پاس
25:12تم اسے اب بھی ڈیفینڈ کر رہے ہو
25:14میں اسے ڈیفینڈ نہیں کر رہا ہوں
25:16میں تمہیں احساس دلا رہا ہوں کہ تم اپنی نفرت میں
25:18اس حد تک آگے بڑھ چکی ہو انم
25:20کہ تمہیں صحیح اور غلط کا فرق بھی بھول چکا یار
25:22just look at you
25:24تم ایسی نہیں تھی
25:26تمہیں مجھ پر بھروسہ نہیں ہے کیا
25:28اگر مجھ پر بھروسہ نہیں ہے
25:30تو پھر ٹھیک ہے ختم کر دیتے اس رشتے کو
25:32اگر مجھ پر بھروسہ نہیں ہے
25:34تو پھر ٹھیک ہے ختم کر دیتے اس رشتے کو
25:46مجھے آسانہ ہوں
25:48مجھے دوسری بار ختم کروں گا
25:50میں تمہیں دوبارہ شکایت کا موقع نہیں دوں گی
26:02تم رو تو مت انم
26:04اتنی باتیں سنا دیا ہے تم نے مجھے
26:06یہاں تک کہہ دیا ہے
26:08کہ ہم الگ ہو جائیں گے
26:10میرے رونے سے بچیڑے ہو
26:12are you mad انم
26:14میں تمہیں سمجھا رہا تھا
26:20تمہیں لگتا ہے کہ یہ possible ہے
26:22کہ ہم الگ ہو جائیں گے
26:24احد
26:26میں مر جاؤں گی تمہارے بغیر
26:28میں مر جاؤں گی تمہارے بغیر
26:32تم سے پہلے تو میں مر جاؤں گا انم
26:38تمہارے بغیر نہیں رہ رہوں گا
26:58تمہارے بغیر
27:00موسیقا
27:22موسیقا
27:24موسیقا
27:26موسیقا
27:28موسیقا
27:30موسیقا
27:32موسیقا
27:34موسیقا
27:36موسیقا
27:38موسیقا
27:40موسیقا
27:42موسیقا
27:44موسیقا
27:46موسیقا
27:48موسیقا
27:50موسیقا
27:52موسیقا
27:54موسیقا
27:56انہوں نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟
28:01سوچل اتنی بدتمیج لڑکی ہے ماما
28:03اور انم سے تو اس نے فضول کا بیر لے لی ہے
28:06ہر وقت اس سے بدتمیجی کرنا
28:08ہر وقت لڑائی کرنا
28:09کل انم کی جدہ تم ہوگی بیٹا
28:12اور وہ تمہیں اسی طرح ٹوف ٹائم دے گی
28:16انم اس گھر کی بیٹی ہے
28:19اسی لیے کل اس کی ماں
28:21اور دونوں بھائیوں نے اسے سپورٹ کیا
28:23اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں
28:25اور غلط ٹائمیاں
28:27ماہی رشتے کو ڈیمیش کر دیں گی
28:47میں نے ابھی فر برطن دھوائیں
28:48سجل باجی
28:51ابھی اپنی برطن آپ خود دھوائیں گی
28:52اور یہ کچن بھی آپ کو ہی ساف کرنا ہے
28:54ورنہ بیگم صاحبہ مجھے بہت دار دیں گی
29:21کیا ہوا بیگم صاحبہ
29:23سر میں سخت درد ہو رہا ہے
29:28کیا ہوا صحبہ خیریت تو ہے
29:29سر دبا دوں میں آپ کا
29:31نہیں بوشرا میں نے بس دبائی کھا لیا
29:32ٹھیک ہو جائے گا
29:33سر دبانے سے آپ کو جلدی آرام آ جائے گا
29:35ویسے بھی آپ اپنے بلکل خیال نہیں رکھنی
29:37بلکل بھی پہلی کی طرح نہیں رہی آپ
29:39کیا کروں سب کچھ تو بدل گیا ہے بوشرا
29:42خوش رہا کریں آپ پہلی کی طرح سست مر گئے
29:45کیا پھرانی باتیں لے کے بیٹھ جاتی ہو تم
29:47اچھا سنو میں نے کپڑے نکال لیا
29:49ایسی کر دوں میں نے باہر جانے
29:50جی بہتر
29:51ہاں
29:51ماما کہا جانے کا پلان ہے اپا
29:53سوچ رہی ہوں تھوڑی دیر کے لیے
29:54زینب کی طرف چلے جاؤ
29:56آمنا کو موڈ بڑا عجیب ہو گیا ہے
29:58اُس دن کھانے پہ آنے سے انکار کر دیا
30:00اور پھر جب میں نے
30:03زینب اور نویت کی شادی کی بات
30:04چھڑنے کی کوشش کی تو
30:06اُس نے ignore ہی کر دیا مجھے
30:08تم سے زینب نے کوئی بات تو نہیں کئی
30:11نہیں میری تو زینب سے اس بارے میں
30:13کوئی بات نہیں ہوئی
30:14اُس کا موڈ بھی بس ٹھیک ہی تھا
30:31اس پوشا کو بھی سبق سکھانا ضروری ہے
30:34بڑی وفادار ہے نا یہ ان کی
30:35اب لگاؤں میری شکایتیں بیٹا
31:06ایران
31:21ہے یہ کیا ہو گیا
31:24میں تو اسکری بند کر کے گئی تھی
31:25اور یہ اتنا مہنگا روبڈہ تھا
31:28کہ سارا کا تارہ جل گیا
31:30بیگم صاحبہ کا روبڈہ تھا
31:31میں کیا کروں
31:34یہ کیا ہے بُشرا
31:35بیگم صاحبہ میں بس ایک منٹ کے لئے انم ماجی کی کمرے میں گئی تھی کپڑے نکالنے کے لئے
31:40تو اسطری بند کرتی نا اتنی لاپرواہی
31:43بیگم صاحبہ میں نے اسطری خود بند کر کے سائیڈ میں رکھی تھی لیکن پتہ نہیں
31:47تو کیا اس گھر میں جن بھوت ہیں جنہوں نے اسطری اٹھا کے میرا دپٹہ جلا دیا
31:52یہ تمہاری لاپرواہی ہوگی نا
31:54میں بہت معذرت سواتی ہوں لیکن آج سے پہلے میں نے ایسا کبھی ہی نہیں کیا آپ کو پتہ ہے نا
32:00جانتی ہوں تب ہی تو کچھ نہیں کہہ رہی لیکن آئندہ ذرا خیال رکھنا یہ لو
32:08اور سنو ایک اور جوڑہ میرے جلدی سے اسطری کر دو جلانا مت اور یہ تم رکھ لو اپنے پاس
32:13جی ٹھیک شکریہ
32:16غریب
32:30کیا یار آپی
32:31بالکل مزہ نہیں آیا
32:35کچھ فیقہ رہ گیا نا
32:36ارے فیقہ نہیں رہ گیا
32:38آپ کے پلان میں کوئی ٹیسٹ ہی نہیں رہا
32:40ارے
32:41چاہاں دیکھو تو صحیح
32:44نہ کوئی چیخو پکار نہ کوئی شور شرابا کچھ بھی نہیں ہوا
32:46الٹا بھشرا کو نیا سوٹ مل گیا
32:50کچھ ایسا سوچو
32:51جس سے ان کا دماغ ٹھکانے لگ جائے
32:54وہی سوچ رہی ہوں
32:55تم فکر نہ کرو آ جائے گا میرے مدد
32:58تم فکر نہ کرو آ جائے گا میرے مدد
32:59میں کچھ نہ کچھ چھوڑوں گی تو نہیں اسے میں
33:01ہم
33:03دیکھ لوں گی
33:04آو باہر بیٹھتے ہیں
33:06چلو
33:58یہ
34:25مинуن نے
34:26یہ جاوید صاحب کا اوپس ہے نا
34:28ہم ان کی فیملی ہیں
34:30ہمیں یہ اوپس وزیر کرنا ہے
34:31آہ آکے
34:32اب آپ بھی ویٹنگ سے نا آتے بھلا
34:34دیکھو
34:38واہ آپی
34:39یہ اوپس کتنا شاندار ہے
34:40میری سوچ سے بھی زیادہ
34:42واقعی میں
34:44ہمارے بابا کا اوپس تھا یہ
34:46اور اب تمہاں ہو رہا ہوں
34:48یس
34:49بیٹھو بیٹھو
34:56موسیقی
35:17موسیقی
35:37یہاں کیا کر رہے ہو تم دونوں
35:38کیوں آئے ہو یہاں تھے
35:40احمد کا دل تھا
35:41اوپس دیکھنے کا بابا کا
35:42آ گئے
35:43دیکھ لیا اوپس
35:44اب جاؤ یہاں سے
35:45اس طرح موٹھا کے
35:46اوپس میں آنے کی کوئی لوجک نہیں ہے
35:48اگر اس میں برائی کیا ہے حسد بھائی
35:50میرے بھی تو بابا کا اوپس ہے یہ
35:55لیسن احمد میں تم سے یہ نہیں کہہ رہوں
35:56کہ یہ اوپس تمہارا نہیں ہے
35:57یا اس بزنس میں کوئی حق نہیں ہے تمہارا
35:59یہاں آنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی تمہیں ابھی
36:03اگر تم اپنے موسے مان ہی رہے ہو
36:04کہ یہ اوپس احمد کا بھی ہے
36:06اس کا بھی حق ہے
36:06تو تمہیں پروبلم کیوں ہو رہی ہے تنہیں
36:08اور چل کرو
36:09ہم یہاں پر وزیت کرنے آئے ہیں
36:11تمہاری کرسی چھیننے نہیں آئے
36:13کوئی مجھ سے میری کرسی چھین بھی نہیں سکتا
36:15کیونکہ اس کرسی پر میں اپنی قابلیت سے بیٹھا ہوں
36:18میرے باپ کی وراثت ہے اسی لیے نہیں
36:21اور تم اپنی پڑھائی لکھائی پر دھیان دو
36:24ان حرکتوں میں اپنا فضول وقت برباد مت کرو
36:27کچھ پڑھ لکھ کے بن جاؤ
36:28اس کرسی پر قابل بنو
36:30تاکہ بیٹھ سکو اس کرسی پر
36:31خود کو اس کے قابل بنا لو پہلے
36:34اب کھڑے کھڑے موں نہیں دیکھا میرا
36:35جاؤ یہاں سے
36:37شکر ہے نعم بھائی نہیں ہے ادھر
36:39وہ ہوتے تو پتہ نہیں کیا کرتے تم لوگوں کے ساتھ
36:42اب جاؤ
36:44چلو احمد
37:30دل تو میرا ہے اس پہ چلتا اس کا زور ہے