Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
New designing Ideas for dresses|Dress design 2025|kapdon ki desiging ke tarikye
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک
00:02آپ سبی کو خوش آمدید کہتی ہوں
00:04اپنی چینل میں
00:05اور آج کی اس نئے ویڈیو میں
00:07کیسے ہیں آپ سب لوگ
00:08امید کرتی ہوں کہ
00:10ہمیشہ کی طرح سب لوگ
00:11خرخیریت سے ہوں گے
00:12کیا آپ کو بھی
00:13ڈریسز کے پر
00:14ڈیزائننگ کرنا اچھا لگتا ہے
00:16اور ڈیزائننگ والے ڈریسز پہننا
00:18اچھا لگتا ہے
00:19تو آپ لوگوں کے لئے
00:20اس ویڈیو میں
00:20میں بہت ہی زبردست سے
00:22ڈیزائننگ کے آئیڈیاز لے کر آئی ہوں
00:23جو آپ اپنی ڈریسز کے پر
00:25بنا سکتے ہیں
00:26ڈریسز کے اوپر
00:27نیک کو
00:28سلیوز کو
00:28ٹراؤزر کو
00:29دامن کو
00:30ڈیزائن کر کے
00:31ڈیفرنٹ سٹائل میں
00:32ڈریسز کو
00:33بہت ہی خوبصورتی سے
00:34ڈیزائن کیا جا سکتا ہے
00:36اس ویڈیو میں
00:37آپ لوگوں کے ساتھ
00:37اس کے حوالے سے
00:38بہت ہی زبردست سے
00:39آئیڈیاز شیئر کروں گی
00:41کہ کون کون سے
00:42ڈیزائن ہے
00:42جو آپ
00:43نیک کے اوپر
00:43بنا سکتے ہیں
00:44سلیوز کے اوپر
00:45کس طرح سے
00:46سٹائلیس طریقے سے
00:47ڈیزائننگ کر سکتے ہیں
00:48دامن کو
00:49کس طرح سے
00:50یونیک سٹائل میں
00:51ڈیزائن کیا جائے
00:52اور
00:52ٹراؤزر کے
00:53بوٹم کے اوپر
00:53کس طرح سے
00:54ڈیزائننگ کی جائے
00:55سبھی آئیڈیاز
00:56بہت ہی زبردست ہیں
00:57ڈیزائن
00:58تھوڑے سمپل ہیں
01:00لیکن
01:00لگ بہت زیادہ
01:01پیارے لگ رہے ہیں
01:02آپ اپنے
01:03ڈریسز کے اوپر
01:04جب یہ ڈیزائن
01:05بنائیں گے
01:05تو آپ کے
01:06ڈریسز کی
01:06خوبصورتی
01:07مزید بڑھ جائے گی
01:08اس ویڈیو میں
01:10آپ لوگوں کو
01:10کریئیٹیو آئیڈیاز
01:11ملیں گے
01:12ڈیزائننگ کی
01:12اپنے لیں گے
01:13ڈیزائننگ کی
01:13اپنے ڈریسز کے اوپر
01:15سپیشلی سمر
01:16ہے تو
01:16سمر کے
01:17ڈریسز کے پر
01:18یہ ڈیزائننگ
01:18کے طریقے
01:19زبردست لگیں گے
01:20اور بہت
01:21ہی اچھے لگیں گے
01:22اسی طرح سے
01:25میں آپ لوگوں
01:26کے لئے
01:26ڈریسز کی
01:27ڈیزائننگ کے
01:27حوالے سے
01:28آئیڈیاز
01:28لاتی رہتی ہوں
01:29تو ہمارے
01:30ساتھ جڑے رہے ہیں
01:31چینل کو
01:31سبسکرائب کریں
01:32تاکہ آپ لوگوں
01:34کو ڈیزائننگ
01:34سے ریلیٹیڈ
01:35آئیڈیاز
01:35ملتے رہیں
01:36لیسز کا
01:39یوز کرتے ہوئے
01:41فیبرک کی
01:41مدد سے ہی
01:42ڈیزائننگ
01:42کرتے ہوئے
01:43بٹنز کے
01:44استعمال کے
01:44ساتھ
01:45اس کے علاوہ
01:45اورگنزا کے
01:46یوز کے ساتھ
01:47ٹیسلز کے ساتھ
01:48آپ لوگ
01:49ڈیزائننگ
01:49کر کے
01:50ڈیفرنٹ
01:50سٹائل میں
01:51اپنے ڈریسز
01:51کو خوبصورت
01:52اور اٹریکٹیو
01:53بنا سکتے ہیں
01:54سبی طرح
01:54کے اسیسریز
01:55کے یوز
01:56آپ لوگوں
01:56کو اس ویڈیو
01:57میں دیکھنے
01:57کو ملیں گے
01:58ڈیزائن
01:59بہت ہی کمال
02:00کے ہیں
02:00پلین ڈریسز
02:01کے اوپر
02:01ڈیزائننگ
02:02کریں
02:02پرنٹی ڈریسز
02:03کے اوپر
02:03ڈیزائننگ
02:04کریں
02:04ہر طرح
02:05کی ڈریسز
02:05کے لیے
02:05زبردست
02:06ڈیزائن
02:06میں نے
02:07اس ویڈیو
02:07میں شیئر
02:08کیے ہیں
02:08نہ صرف
02:10آپ کو
02:11ڈیزائننگ
02:11دیکھنے
02:12کو ملے گی
02:12بلکہ
02:12ساتھ میں
02:13کس طرح
02:13کی
02:14لیسز
02:14کس طرح
02:15کی
02:15اورگینزا
02:16کس طرح
02:16کے پلس
02:17کا
02:17یوز
02:17کر کے
02:17آپ لوگ
02:18ڈیزائننگ
02:18کر سکتے ہیں
02:19اس کے بھی
02:20زبردست
02:20ایڈیاز
02:21آپ لوگ
02:22ان ڈیزائن
02:22کو دیکھ
02:23کر لے سکتے ہیں
02:24تو اگر آپ
02:25لوگوں کو
02:25ویڈیو اچھی
02:26لگے
02:26دیزائن
02:27اچھی لگے
02:27تو ویڈیو
02:28کو لائک
02:28کریں
02:29اور مزید
02:29اسی طرح
02:30کے
02:30ڈیزائننگ
02:30کا
02:31ایڈیاز
02:31دیکھنے
02:31کے لیے
02:32ہمارے
02:32ساتھ
02:32جڑے
02:33رہے ہیں
02:33چینل
02:33کو
02:33سبسکرائب
02:34کریں
02:34آج کی
02:35ویڈیو
02:35میں
02:35فرینڈز
02:36اتنا ہی
02:36ملیں گے
02:37نیکس
02:37ویڈیو
02:37میں
02:37تب تک
02:38کے لیے
02:38اپنا خیال
02:39رکھیں
02:39اور
02:39مجھے
02:40اپنی دعا
02:40میں
02:40لازمی
02:41یاد
02:41رکھا
02:41کریں
02:41رکھیں
02:42اللہ حافظ
Comments

Recommended