• 2 years ago
Several software tools and programming languages are crucial for machine learning. Popular options include Python, TensorFlow, PyTorch, and Scikit-learn, along with platforms like Microsoft Azure Machine Learning and Amazon SageMaker.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00project folder create کیا اب ہم جو ہے tools اس کے اندر install کرنے لگیں
00:03اگر آپ کو یاد ہو میں نے کہا تھا کہ دیکھیں جب آپ mini konda install
00:08کرتے ہیں تو mini konda کے ساتھ ایک servant بھی آتا ہے جس کا نام konda
00:12ہم نے رکھا ہوا تھا اور جب بھی ہمیں کو tools چاہیے ہوتا ہے تو ہم
00:16اس konda کو کہتے ہیں وہ ہمارے لئے install کر دیتا ہے تو چلی اب
00:19ہم konda کو use کر کے نا جو tools ہمیں چاہیے وہ ہم install کرنے لگے
00:22ہیں میں کہتا ہوں konda konda کہہ رہا ہے جی حضور میں کہتا ہوں یار
00:26create کرو اب وہ پوچھے گا کیا create کرو میں اس کو کہہ رہا ہوں
00:29یار prefix میں اس کو بتا رہا ہوں کہ کس prefix کے ساتھ create کرنا
00:33ہے وہ ہے dot slash venv یہ basically میں اس کو بتا رہا ہوں dot slash
00:40کا مطلب ہے context یعنی کہ کس context میں create کرنا ہے یہ ہے جی
00:44text یہ کہاں پہ ہے یہ پہ folder ہے میں اس کو بتا رہا ہوں یار اس
00:48folder کے اندر dot کا مطلب ہے اس folder کے اندر ایک virtual environment
00:52create کرو اور اس virtual environment کے اندر اب در اپنے گوھر کرنا
00:56v env space pandas install کرو شپرین کا اپنے خیال رکھنا ہے numpy
01:03install کرو matplotlib install کرو میں اس کو الکے کے لے کے لے بھی
01:08کر سکتا ہوں ساتھ بھی کر سکتا ہوں matplotlib install کرو اور
01:12scikit-learn install کرو ٹھیک ہے اب اس کو میں execute کرتا ہوں as you
01:20see ہمارے پاس جو ہے unrecognized prefix error آ گیا ہوا کیونکہ میں نے
01:24prefix کے spelling غلط لکھیا ہوا ہے i hope کہ آپ لوگوں نے یہ دیکھ لیا
01:27ہوگا میں اس کو x enter کرتا ہوں run کرتے ہیں تو یہ دیکھئے یہ
01:32ہمارے لیے packages کو install کر رہا ہے اگر آپ غور کریں تو یہ میں
01:35اس کو کہہ دیتا ہوں yes and it's good to go تو اب یہ ہمارے لیے جو ہے یہ
01:40سارے packages کو install کر رہا ہے اس folder کے اندر تھوڑا سا wait
01:44کر لیتے ہیں جی تاکہ اس کی installation ہو جائے and let's see
01:48the progress اب یہ ہمارے لیے وہ dependencies بھی جو کہ ان tools کے
01:54ساتھ جڑی ہوئی ہیں ان کو بھی install کر رہا ہے
01:56okay جی congratulations تو ہمارے پاس جتنے بھی packages ہیں اور جو
02:04libraries ہم نے install کی تھی اور جو ان سے linked packages تھے وہ
02:08سارے کے سارے یہاں پہ install ہو گئے ہوئے ہیں congratulations
02:11اب اگر آپ اس کو activate کرنا چاہتے ہیں آپ نے ایک چیز note
02:14بھی یہ ہے کہ یہ دیکھئے folder کے اندر ایک venv کا folder create
02:18ہوا ہو اس کے اندر بہت ساری files پڑی ہوئی ہیں جو کہ
02:20konda نے ہمارے لیے setup بنایا ہوئے اب اس کو activate
02:22کرنے کے لیے آپ نے simple command copy کرنی ہے ٹھیک ہے اور یہاں
02:26پہ ڈالنا control c کر کے control v کرنا ہے آپ اس کو type بھی
02:29کر سکتے ہیں ٹھیک ہے execute کرتے ہیں تو اب آپ نے ذرا غور
02:33کرنا ہے کہ تھوڑا سا change آیا ہے پہلے یہاں پہ base لکھا ہوا
02:37تھا پھر آپ کے folder کا path تھا ایسا ہی ہے نا however اب پورے
02:42folder کا path لکھا ہوا ہے اور پھر اس کے بعد project آپ کا path
02:47لکھا ہے یہ جو folder کا path parentheses یہ بتا رہا ہے کہ اب آپ
02:51konda کے environment کے اندر ہیں موجود ہیں ٹھیک ہے تو اس کا یہ
02:55مطلب ہے اب اس کو deactivate کرنے کے لیے آپ نے simple یہ لکھنا ہے اور
02:59یہاں پہ اس کو ڈال دینا ٹھیک ہے تو ہم نے کیا کیا ہے اس
03:02lecture میں ہم نے جو dependencies libraries تھی ان کو install
03:07کیا اپنے environment کو activate کرنا سیکھا اور اس کو
03:12kaboom شاکالاکہ کر کے deactivate کرنا سیکھا اب next lecture کے
03:17اندر ہم لوگ jupiter notebook کو install کریں گے اور اپنے جو
03:20libraries کو ہم نے install کیا ہے ان کو check کریں گے اس کی
03:26reason یہ ہے کہ یہاں پہ میں libraries کو check نہیں کر سکتا مجھے
03:29ایک ایک نوٹ اپنا code لکھنے کے لیے نا ایک environment
03:35چاہیے کیونکہ jupiter notebook مجھے provide کرتا ہے تو let's close it here
03:39okay

Recommended