Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
Mann Mast Malang Episode 40 - 24th May 2025

Category

📺
TV
Transcript
00:00کیا آپ دیکھ رہے ہیں؟
00:21ایسے ہوتے ہیں معجزات
00:25محزہ ہی ہے.
00:27اتنی دشمنی ہونے کے باوجود شادی ہوگی نا دونوں کی.
00:30تو ڈیوارس بھی تو ہو رہی ہے نا.
00:32ویہاں مانگ رہی ہے ڈیوارس.
00:33اور کبیر نے کہا ہے وہ ڈیوارس نہیں دے گا اس کو.
00:37تو خلا لے لے گی.
00:38کون سی بڑی بات ہے?
00:40یہ سب ہو بھی جائے,
00:41تو ابھی کبیر مجھ سے شادی نہیں کرنے والا.
00:44سمجھایا نا تمہیں کتنی دفعہ,
00:46کہ امید پر دنیا قائم ہے.
00:48حمد نہیں ہارا کرو مینا.
00:55تم اس کے سامنے رہو گی,
00:56وہ ٹوٹا ہوا ہوگا اور
00:58کیا اپشن ہے اس کے پاس تمہاری سوا.
01:00آجی کبیر مجھ سے کبھی بھی شادی نہیں کرے گا.
01:04سمجھ میں آئی آپ کو?
01:07جب ڈیوارس والا محزہ ہو سکتا ہے نا تو یہ بھی ہو سکتا ہے.
01:14اس ایک بار یہ مراد پوری ہو جائے ساتھ ساتھ
01:18میری مراد بھی پوری ہو جائے گی.
01:20کون مراد پوری ہو گی آپ کی میرے اور کبیر کی شادی سے?
01:24کون مراد پوری ہو جائے?
01:26ہمارے قدم جم جائیں گے اس گھر میں.
01:29تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے گی,
01:32ایک چھوٹا سا پیارا سا منا آ جائے گا
01:34اور تمہارا بچہ میں پال لوں گی.
01:37جی آپ کیا باتیں کر رہے ہیں, آپ سن بھی رہے ہیں اپنے آپ کو?
01:41تم کیا سمجھ رہے ہو کہ ان تمام یہ جو جمعیلے چل رہے ہیں,
01:44اس میں ماں بھی نا میرے بچے کی بات بلکل بھول گئی ہے.
01:47حال فیلال بھولی ہے,
01:49پھر یاد آئے گا, پھر کرائیں گے مبین کی دوسری شادی.
01:53باجی, کون سا میری اور کبیر کی شادی ہو رہی ہے,
01:56جو ہمارا بچہ بھی ہو جائے گا اور اس کو میں آپ کی گود میں بھی ڈال دوں گی.
02:02آپ اس کے سہارے مبین بھائی کی دوسری شادی روک رہی ہیں?
02:06ہاں,
02:08کم سے کم ابھی ڈالتی تو رہوں گا.
02:10فتح,
02:11ایسے بات کر رہی ہیں جیسا آپ کا بچہ کبھی ہو گئی نہیں.
02:15بات سال سے ہوا,
02:19جو اب ہو جائے گا.
02:21کم سے کم اس امید پر سب ٹھیک تو ہو جائے گا نا.
02:27باجی, پلیز ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں?
02:29اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اولاد کی خوشی سے نماز دیں گے.
02:35بس تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے,
02:38اب یہ ہی ایک حل ہے میرا.
02:41ہاں.
02:58مجھ سے کیوں پوچھ رہی ہو?
03:01خود ہی لگالو جو اندازیں لگانے ہیں.
03:04میں کہوں گی تو ایسے ہی میری زبان کڑوی ہوگی.
03:08کبیر,
03:10وہ ریا کو کیسے روکے گا?
03:12اتنی حمد کہاں اس میں?
03:14چھپ کر بیٹھا ہوگا کسی بیل میں.
03:17اور کیا ہی کر لے گا وہ?
03:19خود موں چھپاتا پھر رہا ہے.
03:22اب کیا بتائیں گے سب کو کہ ریا کیوں واپس آئی?
03:27میری دفعہ تو سو الزام لگائے تھے نا.
03:30کہ میرا کسی سے چکر چل رہا ہے, چھپ چھپ کے ملتی ہوں میں.
03:33مبین خان سے بے وفائی کیا میں نے.
03:37ریا کے بارے میں تو کچھ ایسا نہیں کہہ سکتا.
03:40اب بات ان کے گروان پر آئی ہے.
03:43کیا کریں گے?
03:45اپنا گروان کیسے پکریں گے?
03:49ہاں ظاہر ہے میں خوش ہوں.
03:52دشمن کو ظلیل ہوتا دیکھ کر مزا تو آرہا.
03:57پہلے یہ لوگ ہماری بے بسی پر, ہمارے حال پر ہستے تھے.
04:02اب خود ہی مزاق بن گئے.
04:09اچھا میں بعد میں بات کرتی ہوں.
04:16اور سنو,
04:18وہ جو سب اندازے لگا رہے ہوں نا کبیر خان کے بارے میں,
04:22وہ سب سچ ہیں.
04:24خدا حافظ.
04:28لگ تو ایسا رہا ہے کہ ساری پلاننگ تمہاری ہے.
04:32تب ہی تو مزے لے لے کے کبیر کے بارے میں گیچڑ اچھان رہی ہوں.
04:36میں?
04:38ارے نہیں, نہیں.
04:39گیچڑ تو محلے دار اور رشتے دار اڑا رہے ہیں.
04:46میں تو صرف تماشاں دیکھ رہا ہوں.
04:48Asma, توڑا دیان رکھ.
04:50یہ نہ ہو کہ تماشاں دیکھتے, دیکھتے تمہارا اپنا تماشاں بن جائے.
05:02میرا تماشاں تو بنایا تھا نا, تمہاری بڑی بہن نے.
05:07یاد نہیں?
05:13لیکن اب تو ان کا اپنا بیٹا مزاق بن گیا نا.
05:22بیٹا مزاق بن گیا,
05:24تو وہ بھی مزاق بن جائیں گے.
05:27خیر چھوڑو.
05:29تم سمجھ دار ہو
05:31اور تم سے ہماری کوئی خاص دشمنی بھی نہیں ہے.
05:34اس لیے تمہیں صلاح دے رہی ہوں.
05:36کبیر سے کہو کہ ریا کو طلاق دے دیں.
05:41ہم کھلا مانگیں گے,
05:43کوٹ کچری کے چکروں میں, جھنجٹوں میں,
05:46اسی کا نام اور عزت خراب ہوگی.
05:48کیا فائدہ?
05:49شرافت سے آئے,
05:51کاغذات پر دستخد کریں اور چلیں.
05:53بات ختم کریں.
05:55یہ کبیر کا اپنا فیصلہ ہے اور وہ خود ختم کرے گا.
05:58تو میں بھی تو یہی کہہ رہی ہوں.
06:00ہاں لیکن وہ اپنے طریقے سے کرے گا.
06:02خیر,
06:04ریا کہاں ہے?
06:05ریا سے تو تم نہیں مل سکتی.
06:07کیوں?
06:09بس نہیں مل سکتی بھائی.
06:11عجیب مزاگ بنایا ہوئے تم لوگوں نے.
06:13جس کا دل چاہتا ہے مو اٹھا کر آ جاتا ہے یہاں پر.
06:16پہلے ماں آئی ہے, پھر بیٹا آیا, اب تم تپک پڑی ہو.
06:19کوئی بات نہیں کرنی کسی نے کسی سے.
06:21جاؤ یہاں سے.
06:22بات تو مجھے اس سے کرنی ہے, کدھر ہے ریا?
06:24ریا.
06:25میری بات سنو.
06:25ریا.
06:26میں نے منع کیا ہے تمہیں.
06:27ریا.
06:27ریا میری بات سنو.
06:28ریا.
06:29کہاں ہے ریا?
06:30بات سنو کیوں.
06:32ریا.
06:42تم یہاں بیواؤں کی طرح کیوں رو رہی ہے?
06:52تمہیں تو خوشیاں منانی چاہئے.
06:58مٹھائی تقسیم کرنی چاہئے,
06:59ہسنا گانا چاہیئے.
07:09کبیر کی محبت کو ٹھیس پہنچائی تم.
07:16اس کے اعتماد کا مزاگ بنایا.
07:28تم تو یہاں ایسے بیٹھی رو رہی ہو جیسے وہ بیویاں روتی ہیں.
07:35جن کو ان کے شوہر سے
07:38زبردستی الگ کر دیا جاتا ہے, نہیں?
07:53ریا,
07:54ریا,
07:56بتاؤ اسے,
08:03کہ تم نے اپنے باپ کی قتل کا بدلہ لیا,
08:14تمہیں کوئی پشتابہ نہیں ہے.
08:16بتاؤ.
08:24ہم بہت خوش ہیں.
08:32ہمارے دشمن کی حار میں,
08:35میرے باپ کے قتل کی حار ہوئی ہے.
08:39تو پھر آنسوں کس بات ہے?
08:54خوشی کیا ہیں?
08:59ٹھیک ہے,
09:01مان لیتی ہوں.
09:04اگر آپ کی اجازت ہو تو ایک سوال کر سکتے ہیں.
09:06کیا سوال جواب لگایا ہوا ہے?
09:08صرف ایک سوال.
09:13ریا,
09:14کہو تمہیں کبیر سے محبت نہیں ہے.
09:24بولو, کہو تمہیں کبیر سے محبت نہیں ہے.
09:29نہیں.
09:35کہو مجھے کبیر سے محبت نہیں ہے.
09:38بہت ہو گیا یہ ڈراما.
09:40ریا, کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے.
09:42چلو یہاں سے.
09:43میں نے آپ سے کہا تھا کہ میں صرف ایک سوال کروں گی.
09:46ایک سوال.
09:47میں نے آپ سے کہا تھا کہ میں صرف ایک سوال کروں گی.
09:51ایک سوال.
09:54بولو.
09:55جواب دو ریا, کہو تم کبیر سے محبت نہیں کرتی.
09:58کبیر کا نام لے کے بولو.
09:59بولو.
10:17محبت نہیں ہے.
10:47خدا تیرا.
10:48بند کر دو یہ رونا دھونا.
10:55اب باپا اگر میرے یہ باس میں ہوتا نا,
10:58تو میں اپنے آنکھیں نوجھ کر پھینک دیتی.
11:01ریا.
11:02تم فیصلہ کر چکی ہو.
11:04قدم اٹھا ڈالیں.
11:05یہ اپنی نماز محبت نہیں ہے.
11:07لیکن میرے آپ کو محبت نہیں ہے.
11:09محبت نہیں ہے.
11:10میرے آپ کو محبت نہیں ہے.
11:12محبت نہیں ہے.
11:13محبت نہیں ہے.
11:14محبت نہیں ہے.
11:15کیا کر چکی ہو؟ کدم اٹھا چکی ہو تم.
11:23کیوں سب کے سامنے روکے یہ ثابت کر رہی ہو کہ تم کمزور ہو، تم پشتا رہی ہو؟
11:32کچھ تو امیری عزت کا خیال کر لو.
11:39اب جا گیا امیرہ سرونجہ ہوئی ہے.
11:42کیوں امیری خوشیاں چھین رہی ہو تم؟
11:46ابھی جا کے سب کو کہے گی کہ ریا روہ رہی ہے، ریا پشتا آ رہی ہے.
11:55ان لوگوں کا تو آنا چاہنا بند کروں میں اس گھر سے.
12:16آپ نے ملایا مجھے؟
12:44ہاں.
12:45تم کمرے میں بند ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر
12:51کیا کرنا ہے اب
12:56تم ایسے تو موں چھپا کر گھر میں نہیں بیٹھ سکتے
12:57بھائی آپ کیوں موں چھپا کر بیٹھے ہیں
12:59آپ جائے نا باہر میں نے تو آپ کو نہیں رکھا
13:02تم چھپ ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر
13:04اس مسئلے کا حل نکالو
13:06کیونکہ میں سوچ رہا ہوں
13:09کیونکہ میں سوچ رہا ہوں
13:11کیونکہ میں سوچ رہا ہوں.
13:15کیونکہ میں سوچ رہا ہوں بھائی.
13:17اب کیا سوچنا ہے?
13:19اس لڑکی نے تم سے طلاق مانگی ہے,
13:21تو دے تو طلاق.
13:31اچھا ہے,
13:33بیٹھی رہے ساری زندگی گھر پر,
13:35بہن کی طرح طلاق کا ڈھپا لے کر.
13:42تمہاری میں دوسری شادی کروگی.
13:50کبیر,
13:52کبیر یہ ساری بات جو ہے نا پورے شہر میں پھیل گئی ہے.
13:59یہ بات بیزت ہی کی ہے.
14:04اس لیے اسما اور سکندر ہر جگہ میرا,
14:07تمہارا, ہمارا نام خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
14:12تمہارا نام خراب کرنے کی کوشش کررہا ہوں.
14:16حضرت پاک.
14:21ریا سے تمہیں محبت ہے.
14:24اور اب دیکھو,
14:26کیا انجام نکلا ہے اس محبت کا?
14:32بتایا تھا میں نے اسے,
14:34وہ اسے بے وفائی کرے گی.
14:41مالی
14:53میں سوچ رہا ہوں مجھے کیا کرنے ہے
14:55ارے کیا سوچ رہے ہو تم کبیر
15:00تم نے زمیداری لی تھی
15:02ریا ایسی نہیں ہے
15:03ویسی نہیں ہے
15:05اصمہ جیسی نہیں ہے
15:06اور وہ لڑکی تمہارے ساتھ کیل کیل گئی
15:12ابھی بھی تمہاری اقل تھکانے نہیں آئی ہے
15:19تم نے کہا تھا نا
15:21کہ میں زمیداری لیتا ہوں
15:23میں اپنے ہر کام کا خود زمیدار ہوں
15:25تو اب تم بھاگ کیوں رہے ہو
15:31چھپ کر کیوں بیٹھ گئے ہو
15:41چھپ کر نہیں بیٹھا
16:12ہوئی ان سے کہہ دیں پورا کر رہے ہیں
16:40عصمہ
16:42کیا ہو?
16:45پریشان کیوں ہو?
16:49ریا تو ٹھیک ہے, نہ?
16:51ہاں, ریا ٹھیک ہے.
16:54سکندہ, میں سوچتا ہوں کہ ابھی تک کبیر کو کچھ کرنا چاہیے.
17:00کوئی شور مچاتا, کوئی ہنگامہ کھڑا کھڑتا,
17:03وہ تو بلکہ چھپی ہو گئے.
17:06محلے کی عورتوں سے سنا ہے کہ اب تو وہ گھر سے بھی نہیں نکلتے.
17:10موڑی کھانے لائق چھوڑا ہے کسی نہ.
17:17مبین بھی تو باہر نہیں آرہا,
17:19آج چاچا کی بیٹک پہ بھی نہیں تھا.
17:26بات سے,
17:28اس کی گھر موجودگی کی وجہ سے چاچا نے سکول کا ٹھیکہ مجھے دے دیا.
17:31موجودگی کی وجہ سے چاچا نے سکول کا ٹھیکہ مجھے دے دیا.
17:35سچ؟
17:41بس,
17:43اب مبین کھان کا سوال شروع.
17:49اس کبیر کسی طرح طلاق دے دے.
17:53تو کیوں میں نے انتظار کرتا ہے؟
17:55طلاق دے دی تو ٹھیک نہیں, تو خولہ ظاہر کرتے ہیں.
18:02تم پریشان نہیں ہے.
18:04چاہی بھی ہوگی؟
18:06نہیں.
18:06بیٹھ کہ.
18:19پھر کیا پڑھنے کا ارادہ ہے آپ کا آج؟
18:22جو آپ کہیں استاد جی.
18:26دیکھو میرا نام کبیر ہے اور مجھے میرے نام سے بکھارا.
18:29میں تو عزت دے رہی تھی.
18:32تم میرا نام لے کے بھی عزت دے سکتی ہے؟
18:35نہیں, نہیں, نہیں.
18:37میں اپنے استاد کا نام کیسے لے سکتی ہوں بھلا؟
18:39لیکن تمہارے موز میں میں اپنا نام سمنا چاہتا ہوں.
18:48اور اگر تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو؟
18:55اسی طرح ہمارا محبت ہوگئی ہے.
18:57اظہار مت کرنا.
19:00سیدھا گھر چلے آنے.
19:05وہ تمہیں آ چکا ہو؟
19:08نہیں.
19:11اس بار آگے تو لگے گا بہادر ہو.
19:15اور سب سے ضروری بار محبت کا اظہار کرنے آگے.
19:27ہاں.
19:38اندھیرے میں کیوں بیٹھے ہو؟
19:41بس ایسا ہی.
19:46اندھیرے میں روشنی کے کرن ڈوچھنے کی کوشش کر رہا تھا.
19:52مل گئی؟
19:53فیلال تو نہیں
20:00نیمہ جائے گی
20:05اٹھو اٹھو
20:11بیٹھو
20:24میں واپس جا رہی ہوں
20:28مجھے زندگی کے اس مشکل فیز میں اکیلہ چھوڑ کے
20:36ہاں
20:41کیونکہ اس سب کے ذمہ دار تم ہوں
20:49میں ذمہ دار نہیں ہوں
20:53میں نے محبت میں کوئی کمین نہیں چھوڑی خالو
21:04پتہ نہیں اسے
21:08اس سے میری محبت نظر ہی نہیں آئی
21:17فیآ تم سے بہت محبت کرتی
21:20فیآ تم سے بہت محبت کرتی
21:29اور کچھ بھی ہو جائے کبیر
21:31چاہے دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے
21:36زمین آسمان ایک ہو جائے
21:38اسے خود سے الگ مات ہونے دینا
21:46اسے واپس لیا ہو
21:50مجھے پتہ ہے اس نے
21:53تمہیں چھوڑا
21:55بہت غلط کیا
22:01لیکن یہ سب کچھ اس نے کیوں کیا
22:03کس پریشر میں کیا
22:09تم کچھ نہیں جانتے
22:11تم اس کا سچ نہیں جانتے
22:14تم کچھ نہیں جانتے
22:16تم اس کا سچ نہیں جانتے
22:19اور وہی تمہیں جاننا ہے
22:27وہ لڑکی ہے وہ سٹینڈ نہیں لے سکے گی
22:33جیسے میں نہیں لے سکی تھی
22:35مجھے یہاں سے جانا پڑا
22:36اور تم سب کچھ جانتے
22:39سچ جانے بینا تم کوئی فیصلہ تو نہیں کر سکتے نا
22:46ایٹلیسٹ
22:47ریا کا سچ تو جان لو
22:49کہ کیا کیوں اس نے یہ سب کچھ
22:58یہ زندگی کی لڑائی ہے کبیر
23:03یہ زندگی کی لڑائی ہے کبیر
23:04یہ لڑائی تمہیں لڑنی ہوگی
23:10اپنے لیے بھی
23:12اور ریا کے لیے بھی
23:19اسے اکیلا ماں چھوڑے
23:24ایک بار سچ جان لو اس کا
23:28اور پھر سامنے چاہے جو بھی آتے
23:30آپ آدھے آدھے
23:31کسی کی مت سننا
23:40یہ کبیر خان کی محبت ہے
23:44اسے مٹانا اتنا آسان نہیں ہے
24:02پہلے شرمان کے مار ڈالا
24:06پھر سامنے مار ڈالا
24:09ساکھی نہ پلائے تھوڑے آگر
24:12دسا دسا کے مار ڈالا
24:16مجھے نہ ملا دو فقط ادا سے
24:19دربا دربا کے مار ڈالا
24:22وغادار ہم سے زمانے میں کب ہے
24:26وغادار ہم سے زمانے میں کب ہے
24:28بھئی میں آپ کو چھوڑا ہوں
24:30بھئی میں آپ کو چھوڑا ہوں
24:32چل
24:33میں ویٹ کرتا ہوں براہ
24:34کوئی اُن سے کہہ دے پورا کر رہے ہیں
24:37وفاہوں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
24:41میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
24:50کیا ہو رہا ہے یہ سب
24:51ریا بی بی کہاں ہے
24:53یہ میری بہن ہے کیا لینے دینے
24:55یہ گھر میں گھرنے گایا کیا تو کیا
24:57یہ دیکھو
24:58کیا ہوا سکندر
24:59آپ لوگوں نے کبیر خان کی بیوی کو
25:01زبردستی چھپا کر رکھا ہے
25:06جس کے ایف آئی آر ہوئی ہے
25:14جائیے آپ لوگ
25:15میسیس کبیر خان کو لے کر آئیے
25:16جلدی
25:17میری بات سنیں
25:18ریا میری بہن ہے
25:19کبیر سے کوئی تعلق نہیں ہے
25:20اُس نے تو اُس سے تلاح لیا
25:21میری بات سنیں
25:23آپ اسراء اندر نہیں جا سکتی
25:24میری
25:26سکندر
25:27سکندر
25:29سکندر کیا تماشا ہے
25:30کیا بَتنمیز ہے
25:31چھوڑے مجھے
25:33چھوڑے میرے ہاتھ
25:34مجھے کہاں لے کے جا رہی ہے آپ
25:35میری بہن
25:37خوڑ جائے ایذے
25:38بابا یہ لوگ کون ہیں
25:39مجھے کہاں لے کے جائے
25:41سکندر
25:41یہ چاہیے کیا
25:42چھوڑے میرے ہاتھ
25:43چاہوئے تین
25:44چھوڑے میرے ہاتھ
25:46یہ
25:47یہ سائن تم نے کیا
25:53یہ
25:54سگنیچر میرے ہیں
25:55لیکن یہ میں نے خود سائن نہیں کئے
25:57میں نے خود سائن نہیں کئے آپا
25:58نہیں کئے
25:58خود سائن نہیں کئے
25:59آپ میری بہت کوئی رکھا جا رہی تھی
26:02اس طرح کر رہے ہیں
26:03آپ دونوں کے نام بھی ایف آئی آر میں درج ہیں
26:05لے کے چلو ان دونوں کو بھی
26:07ایک منٹ
26:08چلو
26:09چل رہا ہوں
26:10چالتا چلو
26:25موسیقی
26:40موسیقی
26:57موسیقی
27:27موسیقی
27:29موسیقی
27:31موسیقی
27:33موسیقی
27:35موسیقی
27:37موسیقی
27:39موسیقی
27:41موسیقی
27:43موسیقی
27:45موسیقی
27:47موسیقی
27:49موسیقی
27:51موسیقی
27:54موسیقی
28:12کبیر صاحب
28:13۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28:43موسیقى
29:04کیسی ہو بیگم؟
29:07کیس roster
29:08تم نے زبردستی مجھے اپنے گھر سے اٹھایا جس implemented
29:09پولیس فالو کسااں
29:11ارے ضبردستی کاں بھئی
29:13جس میں صاف صاف لکھا ہے تم نے سائن بھی کئے ہوئے ہیں
29:18کہ تمہیں تمہارے بھائی نے اور تمہاری بہن نے
29:20زبردستی گھر میں رکھا ہوا ہے قید کر کے
29:22تم چاہتی ہو اپنے شوہر کی گھر آنا
29:25وہ آنے ہی نہیں دے رہا
29:26یہ دیکھو تم نے سائن بھی کئے ہو
29:29لیکن میں نے یہ سگنیچرز نہیں کئے
29:32لیکن ہیں تو تمہارے ہی سائن نا
29:34دیکھو غور سے
29:35غور سے
29:43جب میں تمہیں سائن کرنا سکھا سکھا سکتا ہوں
29:47وہ سائن میں بھول کیسے سکتا ہوں
30:01تب ہی بڑے دھوکے باز ہوں کبیر
30:03دھوکے باز
30:08دھوکے باز کے موں سے دھوکے کا لفظ
30:16کتنا اپنا اپنا سے لگتا ہے نا
30:25جو دھوکہ تم نے مجھے محبت کے نام پہ دیا
30:33اس کے سامنے تو یہ کچھ بھی نہیں
30:42میں تمہارے ساتھ نہیں جاؤں گا
30:45ارے تمہارے تو اچھی بھی جائیں گے
31:04پھر سامنے آنکھے مار ڈالا
31:08ساکھی نہ پلائیں تم نے آج
31:11درساں درساں کے مار ڈالا
31:14مجھے نہ ملا تو فقط ادا سے
31:17تڑپاں تڑپاں کے مار ڈالا
31:21وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
31:24وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
31:27بابا ہم نے گی ہے وفا کر رہے ہیں
31:31کوئی ان سے کہنے پورا کر رہے ہیں
31:34وفاوں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
31:37میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
31:41وفاوں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
31:44میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
32:02چھوڑو کبیر
32:04چھوڑو میں نہیں جاؤں گا
32:06میں اس دروازے سے ایک قدم آگے نہیں بڑھاؤں گی
32:09چھوڑو کبیر مجھے
32:12یہ یہاں کیوں آئی ہے
32:14میں اپنی مرضی سے نہیں آئی
32:16آپ کا بیٹا مجھے ضبر دستی لے کر آیا ہے
32:19کبیر
32:20یہ لڑکی اس قابل نہیں ہے کہ تم اسے اپنا نام دو
32:23اسے اس گھر میں رکھو
32:32اور تم
32:33تمہیں شرم نہیں آتی
32:37شادی کے اگلے دن ہی تم اپنے گھر بھاگ گئی
32:39اور تم
32:45شادی کے اگلے دن ہی تم اپنے گھر بھاگ گئی
32:50اور اب طلاق کا مطالبہ کر رہی ہو؟
33:01تم تینوں بہن بھائیوں کی سازش تھی نا
33:03تاکہ ہمارا مزاق بن سکے
33:04ہم دنیا میں ظلیل ہوں
33:12میرے پیارے پیارے
33:14میرے پیارے پیارے نے کچھ بھی نہیں کیا
33:16جو کچھ کیا میں نے اپنی مرضی سے کیا
33:21ان کو آزابردستی مہاں بیچ میں دھسیتے
33:22چھوڑا کبیر مجھے
33:29کیا لڑکی ہو تم بھئی
33:31تم نے شادی کی ہی اس لیے
33:33تاکہ تم طلاق کا مطالبہ کر سکتے
33:38اپنی بہن پر گئی ہو بالکل
33:45آسماء کی طرح تم بھی بے بفائی کرو گی
33:50دھوکہ دو گی ہمیں
33:51ہماری پیٹ میں چھوڑا گھوپ ہو گی
33:53اچھا ٹھیک ہے
33:54اگر میں اتنی بری ہوں نا
33:55تو اپنے بیٹے سے کہیں کہ چھوڑ دے مجھے
33:57چلی جاؤں گی میں اپنے گھر واپس
34:08یہ اپنے موہ سے طلاق مانگ رہی ہے
34:10تین بول بولو
34:11اور دفع کرو اسے یہاں سے
34:15ہاں کبیر چھوڑ دو مجھے
34:17کبیر
34:18بات کو بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے
34:24جانے دو اسے
34:31طلاق دے دو اسے
34:45اسے بڑا شوق ہے نا
34:46اپنی بڑی بہن کی طرح
34:47طلاق کی آفتہ کہنے آنے کا
34:54اس کا شوق پورا کر دو
35:00جی اس کے شوق تو میں پورے کروں گا
35:09پہلے اسے حساب دینا ہوگا
35:14کیسا؟
35:15کیسا حساب؟
35:17کبیر میں تمہارے ساتھ نہیں چhوڑ گی
35:44محسوس
35:53اچھا نہیں کیا کبیر خان نے
35:55اس نے تو ساری حد ہیں بار کر دی
36:00عاصر خان کی بیٹی کی ہاتھ میں اتکڑیاں لگی ہوئی تھی
36:04سعود
36:09کیا گزری ہو گی عاصر خان کی دل پر
36:12روح تڑپ گئی ہو گی
36:14ریا نے سائن کب کیا؟ کیسے کیا؟
36:21کہہ ریا کبیر سے ملی ہوئی تو نہیں ہے؟
36:24میرا مطلب کہ سائن تو اسی کی سے نا
36:27جیسے اس نے پہلےپولیس کی مدد پاغی تھی
36:32پاکستان میں بنائی
36:38شعب نہیں کھلے
36:41میرے پاس حقیقت یہ مخالفات موجود ہیں
36:45ساری مخالفات موجودں لگا
36:49مجھے ملتے ہو
36:51درمیان کرو
36:52کیوں جہاں؟
36:54ریا کچھ بھی نہیں جانتی تھی.
37:00اسے تو کچھ پتہ ہی نہیں تھا.
37:05سوتی ہوئی کو جگہ کر لے کر گیا ہے.
37:11یہ کبیر ہی تھا
37:13جس نے ہمیں سب کے سامنے سے ڈیل کیا.
37:22مجھے کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں

Recommended