Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Ashra-zulhaj
BG_Yousuf
Follow
7 months ago
First 10 days of the Holy month of Zulhaj
Increase your Ebadah
Increase Sadaqah
keep fastings
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ
00:13
رمضان المبارک کے بعد ذلحج کا مہینہ اسلامی مہینوں میں نہایت اہمیت کا حامل ہے
00:19
ذلحج کا پہلا عشرہ نیکیوں اور عجل سواب کے اعتبار سے عام دنوں کے مقابلے میں بہت اہم ہے
00:25
جس کی فضیلت قرآن کریم اور احادیث سے ثابت ہے
00:30
قرآن مجید میں آتا ہے
00:32
وَيَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامِ مَعْلُومَاتِ
00:36
اور معلوم دنوں میں اللہ تعالیٰ کا نام یاد کریں
00:39
یعنی کسرت سے اللہ کا ذکر کریں
00:42
صحیح الترغیب والترغیب کی حدیث ہے
00:45
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:48
دنیا کے دنوں میں افضل ترین دن دس دن
00:52
یعنی عشرہ ذلحجہ ہیں
00:55
اور ان دنوں میں کیا گیا عمل
00:57
سب سے افضل عمل ہے
00:59
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:02
اللہ تعالیٰ کو کوئی نیک عمل
01:05
کسی دن میں اس قدر زیادہ پسندیدہ نہیں
01:08
جتنا کہ ان دنوں میں پسندیدہ ہے
01:11
یعنی جو بھی اچھا کام آپ کریں گے
01:14
یعنی عشرہ ذلحجہ
01:16
صحابہ نے کہا
01:18
اے اللہ کے رسول کیا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں
01:21
کیونکہ کرنے کے کاموں میں سب سے افضل کام
01:24
اللہ کے راستے میں نکلنا ہے
01:25
آپ نے فرمایا نہیں
01:27
جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں
01:29
مگر جو شخص اپنی جان اور مال لے کر نکلا ہو
01:33
پھر کچھ واپس نہ لائے ہو
01:34
یعنی جو اپنی جان بھی دے دے
01:36
اور اس کا گھوڑا بھی شہید ہو جائے
01:38
اور وہ خود بھی چلا جائے
01:40
اسی لئے ہم دیکھتے ہیں کہ صحابہ کرام
01:42
ان دنوں میں انتھک محنت کرتے تھے
01:45
انتھک محنت
01:46
تو ان دس دنوں میں کرنے کے کام کیا ہیں
01:49
نمبر ایک نماز ہے
01:51
نماز تو ہم ہر روز پڑھتے ہیں
01:55
پھر خاص طور پر ان دنوں کی نماز
01:57
عام دنوں کی نماز سے
01:59
فضیلت کے اعتبار سے زیادہ بہتر ہے
02:01
یعنی آپ کو زیادہ ثواب ملے گا
02:04
اول وقت میں نماز ادا کریں
02:05
خوشو خضو کے ساتھ
02:07
شوق اور ذوق کے ساتھ
02:09
ہر رکعت میں مختلف صورتیں پڑھیں
02:12
اشراق اور چارس کے نوافل پڑھیں
02:14
یعنی لازم کر لیں
02:16
اگر عام دنوں میں آپ کو عادت نہیں
02:17
تو ان دنوں میں لازم کر لیں
02:19
یہ مواقع آتے ہی اس لئے ہیں
02:21
تاکہ جن نیک کاموں میں ہم پیچھے رہتے جا رہے ہیں
02:24
ان میں ہم
02:26
مزید کوشش کر کے
02:27
اچھے چی آدار ڈال لیں
02:29
پھر تحجد میں طبیل قرارات کرنا
02:31
اگر آپ کو صورتیں یاد ہیں
02:32
یا دیکھ کے پڑھنا
02:33
مردوں کا جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا
02:36
نماز کے بعد دوسرا اہم کام
02:39
روزہ ہے
02:40
نوزلہج کا روزہ رکھنا خصوصی طور پر
02:42
کیونکہ وہ دو سال کے گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے
02:45
اس کے علاوہ بھی
02:46
اگر ہو سکے
02:48
تو پورا اشرا جو ہے
02:49
دسویں دن تو خرید ہوگی
02:51
لیکن نو دن اگر سارے اگر روزے رکھ لیں
02:53
تو بہت ہی اچھے
02:55
کیونکہ ان روزوں کا ثواب
02:56
عام دنوں کے روزوں سے زیادہ ہوگا
02:58
اور اس میں آپ قضاء کی نیت سے بھی رکھ سکتے
03:01
سوائے نو کے
03:02
کیونکہ نو تاریخ روزہ
03:04
تو مسلول روزہ ہے
03:05
وہ تو اسی دن کی نیت سے رکھنا ہوگا
03:07
پہلے آٹھ روزے اگر آپ کے پچھلے کوئی قضاء رہتے ہیں
03:10
تو ان کو بھی پورا کر سکتے ہیں
03:12
اسی طرح قرآن مجید کے ساتھ شغف
03:14
نیک شور کے عام دنوں سے زیادہ پڑھنا ہے
03:16
ٹھیک ہے
03:17
چاہے ایک صفحہ ہی زیادہ کیونکہ پڑھیں
03:19
پھر اسی طرح کام کا آج کرتے ہوئے
03:21
مختلف قرآن کی خیرات سننا
03:22
نئی صورتیں حفظ کرنا
03:24
حفظ کی دورائی کرنا
03:26
قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر پڑھنا یا سننا
03:29
پھر ذکر ہے
03:30
تحلیل تکبیر و تحمید کا احتمام
03:33
صبح شام کی اذکار کی پابندی
03:35
استغفار اور ذکر کی کسرت
03:37
دروشی پڑھنا
03:39
مقبول آقات میں دعائیں مانگنا
03:41
خصوصاً عرفہ کے دن
03:42
پھر صدقہ و خیرار
03:44
ہر روز کچھ نہ کچھ ضرور صدقہ کریں
03:47
چاہے چھوٹی سے چھوٹی اماؤنٹ ہو
03:48
ان دنوں میں جو صدقہ کریں گے
03:50
وہ پورا سال صدقہ کرنے سے زیادہ افضل
03:52
زکاة کی ادائیگی کا احتمام کریں
03:55
اگر آپ کی ڈیو ہے
03:56
زائدہ ضرورت چیزیں صدقہ کریں
03:58
اگر ہو سکے تو گھر کی صفائی کر لیں
04:00
اور ایکسٹر چیزیں ساری علماریوں سے
04:02
دوسری چیزوں سے جو بھی
04:03
زائد جمع ہو گیا ہے
04:05
اس کو نکال دیں
04:06
کوئی پسندیدہ ترین چیز بھی
04:08
اللہ کے راہ میں دیں
04:09
یعنی ویسے تو آپ دیں ہی
04:10
لیکن کوئی ایک چیز جو آپ کو اچھی لگتی ہو
04:12
والدین بیوی بچوں
04:14
اور عزیز و اکارب پر خرچ کرنا
04:16
رشتداروں وغیرہ کے لیے
04:17
عید کے توفے تحائف وغیرہ
04:18
یا جو بھی آپ اس میں سے کر سکیں
04:20
ان کو فون وغیرہ کریں
04:22
خصوصاً عید سے پہلے
04:23
عام دنوں میں اگر نہیں
04:25
تو عید سے پہلے
04:25
یا عید کی دن
04:26
وہ بھی دسمہ دن ہی شمار ہوگا
04:28
پڑوسیوں کی خبرگیری
04:29
ضرورت مندوں کی مدد
04:31
اجتماعی بھلائی کے کاموں میں
04:33
والنٹیرلی خدمت انجام دینا
04:34
قربانی تک ناخن اور بال نہ کٹنا
04:37
کیونکہ اگلے دس دن میں
04:39
ایک بال بھی نہیں اتار سکتے آپ
04:40
پھر عید کی دن کی سنتوں پر عمل کرنا
04:43
عید کی نماز کا احتمام کرنا
04:45
اخلاص نیت سے قربانی کرنا
04:47
قربانی کا گوش کھانا
04:49
اور دوسروں کو کھلانا
04:50
پھر متفرکات میں
04:52
نیکی کا کوئی موقع ضائع نہ کرنا
04:54
بے مقصد کاموں اور باتوں سے پرہیز کرنا
04:57
گناہوں سے بچنا
04:58
یہ کچھ کرنے کے کام ہیں
04:59
جن کو آپ کر سکتے ہیں
05:01
آئندہ کے دنوں میں جو آپ
05:03
اچھے عمل کریں گے
05:05
وہ عمل اگرچہ آپ
05:07
سال کے باقی دنوں میں بھی کرتے ہیں
05:09
لیکن
05:10
ان دنوں میں کرنے سے وہ کام
05:13
اللہ تعالیٰ کو زیادہ پیارہ ہوتا ہے
05:15
تو اس لئے آنے والے دس دنوں کو
05:18
معمولی نہ سمجھیں
05:19
ان کی قدر کریں
05:21
ہمیں نہیں معلوم کہ آئندہ سال
05:23
یہ دن ہماری زندگی میں
05:25
آتے ہیں یا نہیں آتے
05:27
اس لئے
05:28
آج سے پلان کر لیں
05:31
کہ ہم نے اگلے دس دن کیا کرنا ہے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:18
|
Up next
Ashra-e-Rahmat Dua 🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😍😍😍🥰| First 10 Days of Ramadan Supplication
Saba Aslam
10 months ago
31:37
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | Eid special | ARYNews | 1st August 2020
ARY NEWS
5 years ago
2:28
Sea Life 2
BG_Yousuf
7 months ago
1:31
Sea Life
BG_Yousuf
7 months ago
0:30
Wild
BG_Yousuf
7 months ago
1:35
Impressive Quote
BG_Yousuf
7 months ago
5:38
Beautiful Duaa
BG_Yousuf
7 months ago
0:36
Dancing Peacock
BG_Yousuf
7 months ago
1:38
What a miracle
BG_Yousuf
7 months ago
0:48
Fact
BG_Yousuf
7 months ago
1:42
Fantastic
BG_Yousuf
7 months ago
0:53
Beauty
BG_Yousuf
7 months ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
2 years ago
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
2 years ago
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
2 years ago
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
2 years ago
1:18
USC vs. Colorado: Can Caleb Williams Earn a New Heisman Moment?
SportsGrid
2 years ago
1:04
Vic Mensa Reveals Celebrity Crush, Biggest Dating Pet Peeve & More on Speed Dating | Billboard News
Billboard
2 years ago
1:09
Hollywood Writers Reach ‘Tentative Agreement’ With Studios After 146 Day Strike
Veuer
2 years ago
1:26
Love is Blind stars admit they're burnt out from social media
Fortune
2 years ago
2:01
NHA Customers in Limbo as Company Faces Potential Merger
SportsGrid
2 years ago
2:55
Vanilla Ice Explains How the 90’s Shaped America
FACTZ
2 years ago
0:36
Amazon’ Prime Video Will Show Commercials Starting Next Year
Veuer
2 years ago
11:13
Pokimane Answers The Web's Most Searched Questions
WIRED
2 years ago
Be the first to comment