کیا آپ جانتے ہیں کہ کولیسٹرول دو اقسام کا ہوتا ہے؟
اچھا کولیسٹرول (HDL) اور بُرا کولیسٹرول (LDL) – دونوں آپ کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟
اس ویڈیو میں ڈاکٹر نعیم آپ کو بتائیں گے کہ کولیسٹرول کیا ہے، اس کی علامات، وجوہات، بچاؤ اور علاج کیا ہے۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ اپنی صحت کا بہتر خیال رکھ سکیں۔
موضوعات:
کولیسٹرول کیا ہے؟
HDL اور LDL میں فرق
کولیسٹرول کی علامات
کولیسٹرول کی وجوہات
علاج اور گھریلو ٹپس
غذا اور پرہیز
مزید ویڈیوز کے لیے چینل سبسکرائب کریں!
#کولیسٹرول #اچھا_کولیسٹرول #برا_کولیسٹرول #صحت #دل_کی_بیماریاں #ڈاکٹرنعیم #کولیسٹرولکیعلامات #کولیسٹرولکا_علاج #کولیسٹرول_کی_وجوہات #اردو_صحت #urduhealthtips
Comments