00:00بسم اللہ الرحمن الرحمن السلام علیکم ویلکم ٹوالسٹیل ویدنار
00:03تو کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ٹھک ٹاک ہوں گے
00:08آج میں اے لائن پلازو کی کٹنگ کروں گی اور بہت ہی آسان طریقے سے
00:13آپ کو اس کی کٹنگ اور سٹیچنگ بتاؤں گی
00:16کہ آپ کسی بھی سائز میں ایزیلی اس کو کٹ کر سکتے ہیں
00:19تو یہ میرے پاس چکن کا فیبرک ہے
00:22اس کو میں نے اس طریقے سے پہلے ڈبل فولڈ میں فولڈ کیا ہے
00:27اور پھر ایک فولڈ اور کر لیا یعنی کہ فیبرک کو فورڈ میں فولڈ کرنا ہے
00:32چکن کا ہے تو یہ اس کے سائیڈ میں ایک سائیڈ میں جو ہے امرائی ڈی بہت کم تھی
00:39تو اس لئے اس کو میں نے اس طریقے سے سیٹ کر کے
00:42اور ایک سائیڈ سے پھر اسے جہاں پہ سادھا تھا وہ حصہ میں نے کٹ کر دیا ہے
00:48یہ کٹ کرنے کے بعد بھی اچھا خاص ہے اس میں گھیر ہے
00:52کیونکہ اگر میں اس کو ایسے ہی رکھ لیتی
00:54تو ایک سائیڈ میں ایک سائیڈ کے پہنچوں میں جو ہے یہ سادھا آجاتا زادہ جو کہ بڑا لگتا
01:00تو اب یہ دیکھیں یہ اوپن والی سائیڈ میں نے اپنی طرف رکھ لی ہے
01:04اور فیبرک فورڈ میں فولڈ کیا ہوا ہے
01:07اب یہاں پر سب سے پہلے میں دو انچ کے اوپر مارک کر رہی ہوں
01:11دو انچ کے اوپر مارک جو ہم نے پہنچے کو فولڈ کرنا ہے
01:15تو یہ مارک کرنے کے بعد سیمپل آپ نے یہاں پر سیدھی لائنڈ ڈرو کر لینی ہے
01:20اب یہاں سے ہم نے جو لینٹیں اس کا ناپ لینا ہے
01:24پہنچوں کا نشان ہٹا کے جتنی بھی لینٹ آپ کی تیار ہو
01:28اتنے کے اوپر آپ نے مارک کرنا ہے
01:30تو یہاں پر میں ٹھارٹی نائن کے اوپر نشان لگا رہی ہوں
01:34انتالیس انچ کے اوپر یہ نشان لگا لیا ہے
01:37اور اس کے بعد یہ پھر دو انچ کا نشان لاسٹک فورڈ کرنے کے لیے لگایا ہے
01:43ٹھارٹی نائن انچ کا لمبائی کا پھر دو انچ کا نشان
01:47یہاں پر میں نے لاسٹک فورڈ کرنے کے لیے لگایا ہے
01:51ڈارک بلو چوک سے میں نے نشان لگایا ہے
01:53اس کے باوجود بھی یہ ویڈیو میں نشان کے لیے نہیں آ رہا
01:57پھر میں نے آگے جو ہے چوک کو چینج کیا تھا
02:02تو پھر اس میں نشان کے لیے نظر آ رہے تھے
02:04پھر آئی ہوپ جس طریقے سے میں سمجھا رہی ہوں
02:07آپ کو سمجھ میں آ جائے گا ہے
02:08ہم نے سب سے پہلے لمبائی کا ناف لگایا ہے
02:11لمبائی کا ناف سے پھر دو انچ لاسٹک کا ناف لگایا
02:16اب یہاں پر جتنا بھی فیبریک ہے
02:17اس کا ہاپ کے اوپر نشان لگانا ہے
02:19اور جہاں تک ہم نے یہ خروچ ایریا رکھنا ہے
02:24آسن رکھنا ہے
02:25یہاں کی لین تک آپ نے سینٹر میں مارک لگانا ہے
02:29پورا اوپر تک
02:31کیونکہ یہ پلازوں کی کٹنگ کرنے کے لیے یہ فارمولا ہے
02:35اور یہ سینٹر میں نشان لگنے کے بعد ہی
02:38اس کے باقی میرے میں نشان لگا جاتا ہے
02:39اب یہاں پہ دیکھیں
02:40appelle
02:4343 اینج ہے
02:44آپ کی کتنی بھی ہو سکتی ہے
02:4634
02:46我要
02:49تو اس کو آپ نے فارم پی patents
02:51جتنی بھی آپ کی کمر آ رہی ہے
02:54اس کو اپنا فارم پی Fans
02:55Altyaz
02:56ke
03:08نشان لگایا ہے اور فور انچ
03:10یہاں سے ہے اب یہ
03:11تو تھا ہمارا فکس ناپ
03:14جتنے ہمیں تیار ہیں تو اب لاسٹک
03:16کے لئے بھی کپڑا چاہیے تو
03:17اب دو انچ میں یہاں پر ایکسرا
03:20لاسٹک کے لئے مارجن رکھ رہی
03:22ہوں جو کہ ہمارا لوزنگ بھی آ جائے گی
03:24اور دو انچ یہاں پر صحیح
03:26تو ہم نے کس طریقے سے
03:28ہمارے پاس یہ
03:2932 انچ کمر تیار تھی اس کو
03:31میں نے فور میں ڈیوائٹ کیا ہے کیونکہ
03:33فور پیس کٹ ہوتے ہیں
03:38ہمارے پاس آیا آٹھ انچ
03:39ہم نے سنٹر سے نشان لگانا ہے
03:42تو چار انچ یہاں اور چار انچ یہاں پر
03:44یہ پورا ہو گیا آٹ انچ
03:45تو یہ تو کمر تیار کا نشان ہے
03:48اور پھر ہم نے لوزنگ بھی
03:50ایٹ کرنی ہے اس کے اندر
03:51تو پھر یہاں پر یہ دو دو انچ لوزنگ کے لئے
03:53جو ہم لاسٹک لگائیں گے اس کے لئے نشان لگا دیا ہے
03:56آئی ہوپ کہ یہاں تک آپ کو
03:58سمجھ میں آ گیا ہوگا
04:00اب ہم نے یہاں پر
04:01ہپس جتنی ہیں یہاں پر
04:08پور پورڈ میں ڈیوائٹ کرنا ہے
04:09تو چھتیس کا کتنا آئے گا نو انچ
04:11تو یہ کروچ ایڈیا نکالنے کا فرمولا
04:14ہوتا ہے جو کہ ہم نے آسن نکالنا ہے
04:16تو اس کے لئے
04:17یہاں پر میں
04:19نو انچ کے اوپر پہلے
04:21جتنا ہمارا مارجن آیا ہے نو انچ
04:23چھتیس کو پور پورڈ سے
04:25ڈیوائٹ کے آپ کی کتنی بھی ہو سکتی ہے
04:27اس کو آپ نے پور پورڈ میں
04:29ڈیوائٹ کرنا ہے اور ڈیوائٹ کرنے کے بعد
04:31جتنا آئے اتنے پر نشان لگانا ہے
04:33اور تین انچ اس میں
04:35مزید ایڈ کرنا ہے
04:36تو یہ اس طریقے سے
04:39اس کا پلازو کا ہو
04:41یا پینٹ میں دو انچ ایڈ ہوتا ہے
04:43اور یہ پلازو ہو
04:45یا شلوار ہو تو اس میں تین انچ
04:47ایڈ ہوتا ہے
04:48تو یہاں پر بارہ انچ آ گیا تھا
04:50نو اور تین بارہ تو ادھر بھی میں نے
04:52بارہ پر نشان لگا کے اس طریقے سے
04:54سیدھا نشان لگا لیا ہے
04:56اب ہم نے یہاں پر
04:59تھائی کا نشان لگانا ہے اچھا آپ نے
05:01تھائی کو نورمل
05:03رکھ کے ہی میجرمنٹ لینا ہے
05:04یعنی کہ بالکل فکس ناپ نہیں لینا
05:07اور نہ ہی بہت زیادہ لوس
05:08تو یہاں پر میرے پر تیار آ رہی ہے
05:10تھائی بائیس انچ
05:11تو بائیس کا ہاف کتنا ہوتا ہے
05:14یہاں پر
05:16بائیس کا ہاف ہوتا ہے گیارہ
05:18تو اسی لیے پر یہاں پر
05:20ساڑھے پانچ ایک سائیڈ میں نشان لگا دیا
05:22اور ساڑھے پانچ ہی یہاں پر ایک سائیڈ میں
05:25جو تھائی ہوتی ہے
05:27اس کو ہم نے
05:28دو میں ڈیوائٹ کرنا ہوتا ہے
05:31کیونکہ ہم ایک
05:32حصے کو اگر پوری ناپیں گے
05:34تو جتنا آ رہا ہے پھر اس کا ہم نے
05:36ہاپ لینا ہوتا ہے
05:38اب یہاں پر دیکھیں اوپر لاسٹک کی طرح
05:40میں نے دو انچ ایکسٹر رکھا تھا اور یہاں پر
05:42میں نے ایک انچ ایکسٹر رکھا ہے
05:44تو یہاں پر زیادہ نہیں رکھنا
05:45یہاں پر ایک انچ ہی رکھنا ہے
05:47اور اگر آپ کو مزید لوسنگ چاہیے
05:50تو اس کو یہاں پر
05:51ڈیوائٹ بھی آپ کر سکتی ہیں
05:53یہ جو ایک انچ آگے بڑھا کی نشان لگایا تھا
05:56یہاں سے میں نے
05:57ڈیوائٹ چندہ کی طرف مارک کیا ہے
05:59اور اس مارک کو
06:00اوپر والے مارک سے ملا دیا ہے
06:03اس طریقے سے
06:04تو یہ دیشا نشان لگے گا
06:06اور پھر یہاں پر بس ہم نے گلائی دے دینی ہے
06:09کروچری کی
06:10کروزر کی کٹنگ کا جو اسکیل ہوتا ہے
06:12وہ میرے پاس نہیں ہے
06:13وہ مجھے مل نہیں رہا تھا
06:15تو اس لئے جتنے بھی مارک ہیں
06:17اس کو میں نے اس طریقے سے
06:18بس ہاتھ سے ہی شیپ دے کے لگایا ہے
06:20آپ کے پاس اسکیل ہو
06:21تو آپ نے اسکیل سے ہی شیپ دے دینی ہے
06:23تو اس سے زیادہ اچھے طریقے سے آئے گی
06:26تو یہاں پر بس میں نے اسے ہاتھ سے ہی شیپ دی ہے
06:29اب یہاں پر ہم نے
06:31اوپر والے نشان کو
06:33یا نیچے والے نشان تک
06:34یہ سے ملا دینا ہے
06:36ابھی اگر آپ کو سائیڈ میں
06:38گلائیس کی زیادہ نظر آ رہی ہے
06:40تو میں اس کو کٹنگ میں کور کروں گی
06:42تھوڑا سلائی میں
06:43اور اسکیل کی مدد سے
06:45جب آپ نشان لگائیں گی
06:46تو وہ تو آرام سے لگ جائے گا
06:49اب یہ اوپر خروچ والے اہریے سے
06:51میں نے یہ بوٹم تک
06:53اس طریقے سے اسکیل سے سیدھا نشان لگا لیا ہے
06:55اور شیپ اٹی کی مدد سے
06:57آپ نے اسی حساب سے نشان لگانا ہے
07:00ابھی میں نے اس کو سیدھا نشان لگایا ہے
07:03لیکن یہاں پر مجھے ہلکی سی شیپ دینی ہے
07:05جس طریقے سے اسکیل میں شیپ بنی ہوئی ہوتی ہے
07:09تو یہاں پر میں اس طریقے سے
07:11تھوڑی تھوڑی سی اس کو شیپ دے رہی ہوں
07:13کہ جو ایل لائن ٹروزر کی شیپ ہوتی ہے
07:15وہ آ جائے
07:16نیکس ویڈیو میں انشاءاللہ
07:19میں اسکیل کی مدد سے بھی
07:21پھر آپ کو سمجھا دوں گی
07:23اور اس کے بعد میں جو ہے
07:25چھوٹی بچیوں کے ٹروزر
07:27کٹنگ کروں گی
07:28تو پھر وہ میں آپ کو دکھاؤں گی
07:30اب یہاں پر میں نے ہاتھ سے ہی
07:32اس طریقے سے نشان لگا لیا ہے
07:33اور بس پھر کٹنگ کر لینا ہے
07:36اس طریقے سے ہاتھ سے
07:38نشان لگانے کے بعد بھی
07:39اس میں سلنے کے بعد
07:41اس کی فینیشنگ اور
07:43اس میں جو ایل لائن شیپ
07:45وہ بہت زبدست آئی ہے
07:47وہ آپ آگے ویڈیو میں دیکھیں گے
07:49کہ کتنا زبدست یہ ایل لائن
07:52پلازو بن کر تیار ہوا ہے
07:54تو اگر کسی کے پاس
07:55سکیل نہیں ہے تو وہ ایزیلی اس طریقے سے
07:58کٹنگ کر سکتی ہیں
07:59تو یہاں پر دیکھیں اس کو میں نے کٹ کر لیا ہے
08:01اور بوٹم کا اگر میں آپ کو سائز دکھا
08:04تو یہاں پر اٹھارہ انچ
08:06بوٹم کا سائز ہے
08:07آپ اس کو زیادہ بھی کر سکتی ہیں
08:10کم بھی کر سکتی ہیں
08:11تو بس یہ نورمر سائز ہے
08:15اٹھارہ انچ بھی بہت زیادہ ہو جاتا ہے
08:17اب یہاں پر ہمارے پاس
08:18یہ پلازو کی کٹنگ ہو گئی ہے
08:21اور اس کی کٹنگ جتنی آسان ہے
08:24اس ٹیچنگ بھی اتنی ہی آسان ہے
08:26تو اب ہم نے اس کی سٹیچنگ کرنی ہے
08:29تو اس کے لئے آپ نے دو پیس اٹھا لینے ہیں
08:32اور دونوں پیسوں کو
08:34یہاں پر سائٹ سے سلائی لگا لینی ہے
08:36سب سے پہلے تو
08:37ہم یہاں کی سائٹ کی سلائی لگائیں گے
08:40اب یہاں پر میں نے
08:42ان دونوں پیسوں کی سائٹ کی سلائی لگا لی ہے
08:44اور اس کے بعد ہم نے
08:46اس طریقے سے ان دونوں پیسوں کو اوپن کر کے
08:48اور پھر اس کے جو آسان والی سائٹیں
08:51یہاں کی سلائی لگانی ہے
08:53تو یہاں پر میں نے یہ سائٹ کی بھی سلائی لگا لی
08:57اور یہ آسن کی بھی سلائی لگا لی
08:59اور اب ہم نے لگانے ہیں بوٹم کی سلائی
09:02تو آپ چاہیں تو آپ سب سے پہلے
09:05اس طریقے سے فول کر کے بوٹم کی سلائی لگا لیں
09:08لیکن اگر آپ نے گم سلائی سے بوٹم بنانا ہے
09:12تو سینٹر کی سلائی پہلے لگانی ہوگی
09:14میں گم سلائی سے بوٹم بناؤں گی
09:16اس لئے یہاں پر میں سینٹر کی سلائی لگاؤں گی
09:19تو میں نے سینٹر کی سلائی لگا لی ہے
09:22اب بوٹم کی سلائی لگانی ہے
09:25تو اس کے لیے آپ نے پہلے اس کو پریس کر لینا ہے
09:28پریس کر کے جو ہم نے کٹ لگائی تھے دو دو انچ پہ
09:31وہاں تک آپ نے اس طریقے سے کپڑے کو فول کرنا ہے
09:35اور سینٹر سے ناف لینا ہے
09:37ایک بڑھ کے دو دو انچ ہے یا نہیں ہے
09:38تو جتنا آپ نے موڑنے کے لیے رکھا ہے
09:41دو انچ دھائی انچ یا جتنا بھی
09:43آپ نے بوٹم اس کو فول کرنے کے لیے رکھا ہے
09:46اور اس طریقے سے آپ نے اُلٹی طرف کو فول کرنا ہے
09:50اور فول کر کے پریس کر لینا ہے
09:52پریس کر کے پھر جتنا آدھا انچ فول کرنا ہے
09:56پھر آدھا انچ اس کو موڑنا ہے
09:59اور موڑ کے اس طریقے سے پریس کر لینا ہے
10:01دونوں بوٹم کو آپ نے پر لے پریس کر لینا ہے
10:05پریس کرنے کے بعد سینٹر
10:08سلائی لگا لیں گے
10:10تو یہاں پر دیکھیں یہ پریس میں نے کر لی ہے
10:13اور اب آپ کو سلائی لگانے کے بعد بوٹم دکھاتی ہوں
10:17تو یہ دیکھیں کتنے زبدست یہاں پر ہمارے پاس بوٹم بن گئے ہیں
10:21اور اگر آپ اس کی پینشنگ دیکھیں گی
10:25تو بہت زبدست یہ پیلازو بنا ہے
10:28اب لگانی ہے لاسٹک تو جتنے بھی آپ کی کمر ہے
10:32اس سے آپ نے چار سے پانچ انچ لاسٹک کو کم کر کے لگانا ہے
10:37اگر لاسٹک سکت ہے تو کم سے کم بھی آپ نے تین سے چار انچ کم کرنا ہے
10:43اور لاسٹک لوز ہے تو آپ نے پانچ انچ کم کر لینا ہے
10:47تو یہاں پر میں پانچ انچ کم کر کے لگاؤں گی
10:52کیونکہ لاسٹک میرے پاس تھوڑی سی لوز ہے
10:54اور مجھے تھوڑا سا جو ہے ٹروزر کی جو لاسٹک ہے
10:59وہ تھوڑی سی ٹائٹ ہی پسند ہے
11:01تو یہ تنی زیادہ ٹائٹ نہیں ہوتی ہے
11:03نورمل ہی ہوتی ہے
11:04آپ نے اپنے حساب سے دیکھ لینی ہے
11:06کم سے کم تین سے چار انچ
11:09جتنے بھی آپ کی کمریں
11:10اسے کم کر کے ہی لاسٹک لگانی ہے
11:12کوئی بھی سائز
11:13اور لاسٹک چاہے آپ نیفہ بنا کے لگائیں
11:16اور چاہے تو دونوں طرف
11:18ٹاکیا لگانے کے بعد
11:20آپ جو ہے لاسٹک لگائیں
11:21تو یہاں پر دیکھیں
11:22لاسٹک میں نے لگا لی ہے
11:24اور ٹاکیا لگانے کے بعد
11:25آسن کے جو سیئے سینٹر ہوتا ہے
11:28وہاں پر میں نے ٹاکیا لگائی ہے
11:30پھر لاسٹک کو کھیج کے سلائی لگا لی ہے
11:36جیسے میں لاسٹک لگاتی ہوں
11:38وہ میں اپنی پہلے بھی ویڈیو میں بتا چکی ہوں
11:40اس لئے میں نے اس میں نہیں بتایا
11:42اب آپ یہ ایل لائن پلازو کا لک دیکھیں
11:45اور اس کی فینیشنگ دیکھیں
11:47بہت ہی زبردہ سے اس میں لک آیا ہے
11:50اور بینہ شیئر پٹی کے ہی
11:52اس کو میں نے بنایا ہے
11:53آپ کے سامنے
11:54اگر آپ چینل پر نئے ہیں
11:55تو چینل کو سبسکرائب کیجئے
11:57ویڈیو کو لائک اور شیئر کیجئے
11:58ملتی ہوں
11:59ایک اور نئے ویڈیو کے ساتھ
12:00مجھے دیجئے
12:01اجازت اللہ حافظ
12:02مجھے دیجئے
Comments