Skip to playerSkip to main content
Summer Frock Design For Girl Cutting And Stitching |6 kali Frock Cutting | lawn frock design 2025


#stylewithnaz
#sewingtutorial #summerfrocks
#summerdressdesign
#summerdressforeid
#eiddress #eiddressdesign
#diy #dressdesign2025
#shortfrocks #lawndresses
#frockdesign















Related Search..🔍👇

Nina choli k kaliyo wali frock cutting and stitching
printed cotton frock designs for girls
cotton frock designs for women
summer dress design for girls
summer dress design for girl 2024
summer frock design for women
all over printed suit design
all over printed suit design 2025
lawn frock design
lawn frock cutting and stitching
lawn frock design 2024
lawn frock design cutting and stitching
lawn frock design for baby girl
cotton frock cutting
lawn frock design for girls
lawn frock
lawn frock design 2025 cutting and stitching
lawn frock design for 10 year girl
all over printed suit design long shirt
all over printed suit design 2024
all over printed frock design
all over printed suit design cutting and stitching
all over printed suit neck design
all over printed suit design open shirt
all over printed dress design
all over print design
summer dress design for pregnant ladies
summer frock design for girls
summer long frock designs for girls
summer short frock designs for girls
latest trendy summer dress design ideas
printed cotton long frock design
summer dress design for girls 2025
printed cotton fabric frock design
kali wali frock design
kali wali frock cutting and stitching
all over printed frock suit design
summer cotton frock cutting and stitching
cotton frock designs for 6 year girl
simple cotton frock design with lace
kali wali frock ki cutting
kali wali frock ke design
new design short frock cutting and stitching
otton frock top cutting and stitching
printed frock suit design with salwar
kali wali frock kaatne ka tarika
kali wali frock banane ka tarika
kali wali frock ki design
kali wali frock ki cutting and stitching
cotton frock designs for girls
alina cut frock silane ka tarika
chhote bacchon ka kali wala frock
anarkali dress cutting and stitching
samose wali frock ki cutting
cotton ke frock suit ke design
aghani salwar aur frock dikhaiye
otton fabric se frock kaise banaye
collar wali frock kaise banate hain
chunat wali anarkali suit kaise banaen
printed frock design for women
new model cotton frocks for girls
printed cotton frock suit design
trending cotton frock designs
cotton short frock designs for girls
cotton fabric long frock design

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحمن
00:01السلام علیکم
00:02تو کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں
00:06آپ سب خیرے سے ہوں گے ٹک ٹاک ہوں گے
00:08آج میں آپ کے ساتھ
00:09اس فروک کا ڈیزائن شیئر کروں گی
00:11کٹنگ اور سٹیچنگ دونوں ہی
00:13تو اس میں میں نے سینٹر میں پینل لگایا ہے
00:16اور دونوں سائیڈ میں تین تین کلیاں ہیں
00:18یعنی سکس کلی کی یہ فروک ہے
00:20اور اس کی سلس آپ چیک کریں
00:22کہ سلس کا ڈیزائن
00:23میں نے اس طریقے سے دیا ہے
00:25سمپل بھی ہے اور بہتی خوبصورت بھی لگ رہا ہے
00:29بننے کے بعد
00:30اور اس کے اوپر میں چکن کی کوٹی بناوں گی
00:33تو آج تو اس ویڈیو میں
00:35میں آپ کے ساتھ صرف یہ فراک
00:36جو ہے ڈیزائن کٹنگ اور سٹیچنگ
00:39شیئر کروں گی
00:40اور سلس کا بھی آپ نیکس ویڈیو میں دیکھیں گے
00:44کیونکہ ویڈیو بہت زیادہ لمبی ہو جاتی ہے
00:46اس لیے
00:47تو اب سب سے پہلے ناف سمجھ لیں
00:50تو یہاں پر انیس انچ چیس تیار ہے
00:53آپ کے جتنی بھی ہو 22 ہو 24 ہو
00:55اور اس میں تین انچ پلس کرنا ہے
00:57کیونکہ انیس تو تیار ہے
00:59اور تین انچ پلس اس لیے کیا ہے
01:01تاکہ دونوں سائیڈوں میں جو ہوں
01:03ہم کپڑا چھوڑتے ہیں
01:04تو میں ڈیڑھر انچ چھوڑتی ہوں
01:06اس لیے میں نے تین انچ پلس کیا ہے
01:07تو انیس میں تین پلس کر کے یہ 22 انچ ہو گیا
01:10اب سینٹر پینل جو میں نے نکالا ہے
01:13وہ دس انچ کا نکالا ہے
01:14اب یہ دس انچ کا جو ہے سینٹر پینل
01:17آپ اس کو
01:18سمول میڈیم لارج
01:20ہر سائز میں آپ
01:21دس انچ کا پینل نکالے
01:23تو وہ صحیح رہتا ہے
01:24اب یہاں پر یہ 22 انچ
01:26ہمارے پاس ٹوٹر مارجن آ رہا تھا
01:29اس میں سے دس انچ مائنس کر دیا
01:30پینل کے لیے
01:31تو کتنا بچا ہے
01:3222 میں سے
01:32دس مائنس کر کے
01:3312 انچ بچا
01:34اب مجھے 12 انچ میں سے
01:36چھے کلی نکالنی ہے
01:37تین ایک سائٹ کی
01:39اور تین دوسری سائٹ کی
01:40تو یہاں پر
01:43یہ دیکھیں
01:43دوبارہ بتانی
01:4422 میں سے
01:45دس مائنس کیا پینل کا
01:46تو بارہ آیا
01:47بارہ میں سے
01:48ہم نے نکالنی ہے
01:49چھے کلیاں
01:50اب بارہ کو
01:51ڈیوائیڈ کرنا ہے
01:52سکس سے
01:53تو ہمارے پاس
01:54کتنا آیا دو
01:55اور اس میں
01:56ایک انچ پلس کرنا ہے
01:57سلائی کے لیے
01:58جب ہم سلائی کریں گے
01:59کلی ہوگی
02:00تو وہ ہمارے پاس
02:01سلائی میں ایک انچ چلا جائے گا
02:02تو اب کتنے انچ کی کلی
02:04ہمارے پاس
02:04کٹنگ ہوگی
02:06تو تین انچ کی کلی
02:07کٹنگ ہوگی
02:15نہ بچے گا
02:15پھر اس کی
02:16آپ نے کلیاں
02:16کٹنگ کرنی ہے
02:17اگر زیادہ
02:18سلائی ہے
02:19تو پھر آپ
02:20آٹھ انچ کا
02:20پینل نکالیں
02:21اب میں نے
02:22اس طریقے سے
02:23کپڑے کو
02:23ڈبل پوڈ میں
02:24کر کے رکھ لیا ہے
02:25اور دس انچ کے
02:26اوپر میں
02:27یہ دو پینل
02:28کٹ کروں گی
02:29تو اس طریقے سے
02:30بھی آپ نے
02:31ڈبل پوڈ کر کے
02:31اور میجرمنٹ
02:32دیکھ لینے ہیں
02:33اور لمبائی میں
02:34پروک کی لے رہی ہوں
02:35چمالیس انچ
02:36تو آپ
02:37کم زیادہ
02:37اپنے حساب سے
02:38کر سکتے ہیں
02:38تو میں نے
02:39یہاں پہ
02:39چمالیس انچ
02:40لیند رکھی ہے
02:40اور سمپل
02:42اس کو
02:42میں نے
02:43ڈبل پوڈ کر کے
02:44اور یہ
02:45دس انچ کے
02:46دو پینل
02:47کٹ کر لیے ہیں
02:47اور سینٹر سے
02:48بھی کٹ کر لیا
02:49تو یہ
02:49ہمارے پاس
02:50دو پینل
02:50کٹ ہو گئے ہیں
02:51اس کے ساتھ
02:53چکن کا
02:53ٹروزر ہے
02:54اور وہ بھی
02:55جب میں
02:56کٹنگ کروں گی
02:56تو اس کی
02:57ویڈیو بنا کے
02:58دکھا دوں گی
02:58اور اس میں
03:00کوٹی بھی
03:00میں چکن کی
03:01ہی بناوں گی
03:02اب کلی کے لیے
03:03اس طریقے سے
03:03میں نے
03:04ڈبل پوڈ میں
03:04کپڑا کر کے
03:05رکھ لیا ہے
03:06تو ہم نے
03:07تین انچ کی
03:08کلی نکال لی ہے
03:09تو یہاں پہ
03:10میں نے
03:10ڈبل پوڈ کر کے
03:11یعنی کہ
03:11ڈبل میں کپڑا لیا ہے
03:12چینج
03:13آپ کلی کو
03:14پہلے پیپر میں
03:15بھی کٹ کر سکتی ہیں
03:16لیکن میں
03:17ڈائریک کپڑے کے
03:17اوپر کٹ کر رہی ہوں
03:18تو یہاں پر
03:20میں نے
03:20تین انچ کا
03:21ہاپ لیا ہے
03:22ڈیر انچ
03:23کیونکہ
03:23ڈبل میں رکھا ہوا ہے
03:24اور ایک کلی
03:25بھی کٹنگ کر رہی ہوں
03:26اور پھر
03:27پندرہ انچ
03:27کمر کی
03:28لیند کے
03:29اوپر مارک کیا ہے
03:30پھر یہاں سے
03:30بھی
03:31ڈیر انچ
03:32کے اوپر مارک کیا ہے
03:33اب اوپر تک
03:34آپ نے
03:34ڈیر انچ
03:35کے اوپر
03:35مارک کر لینا ہے
03:36اور پھر
03:38ایک سیدھی لائن
03:39ڈرو کر لینی ہے اس طریقے سے
03:41تو یہاں پہ میں قریب سے دکھا رہی ہوں
03:43یہ دیکھیں دبل پول کپڑا رکھا تھا
03:44یہاں پہ میں نے تین انچ کا
03:46تو یہ تین انچ سے تھوڑا سا زیادہ ہے
03:48کیونکہ تھوڑی چھاٹی بٹی میں چلا جاتا ہے
03:50اور اس کے بعد یہاں پہ میں نے
03:52یہ ڈیر انچ کے اوپر مارک کیا ہے
03:54اور یہاں پندرہ انچ تک
03:56جہاں تک کمرے وہاں تک
03:57ڈیر انچ کے اوپر مارک کیا ہے
03:59تو جب ہم اس کو اوپن کریں گے
04:01تو یہ ہمارے پاس
04:02تین انچ کی کلی ہی ہوگی
04:04پھر جہاں تک لین تھے
04:06وہاں تک آپ نے ایسے
04:08اسکیل کو ترچھا رکھنا ہے
04:10اور سمپل ایسے نشان لگا دینا ہے
04:12نشان لگانے کے بعد
04:13کٹنگ کر لینی ہے
04:15تو یہاں پر ہمارے پاس
04:17ایک کلی کٹ ہو جائے گی
04:19اور اسی کو رکھ کر
04:21ہم باقی کلیاں بھی کٹ کریں گے
04:23تو یہ کلی میں نے کٹنگ کر لی ہے
04:25اور اب
04:27اپنے کپڑے کو صحیح سے پھلا کے
04:29رکھ لینا ہے
04:30اور یہاں پہ دیکھیں
04:31جہاں پہ چوڑی والی سائیڈ ہے
04:33تو یہاں پر آپ نے
04:34کلی کو رکھنا ہے
04:36اور اس طریقے سے
04:38آپ نے برابر کر کے
04:39سیٹ کر کے رکھنا ہے
04:40اور بس اسی کے ساتھ ساتھ
04:42ہم نے کٹنگ کرنی ہے
04:43اگر ڈائریک کلی
04:45آپ کسی اکبار کے پر کٹ کریں گے
04:47تب بھی یہی بات ہو جاتی ہے
04:48تو اگر کپڑے کے پر کٹ کرنا ہے
04:51تو وہ بھی آسان طریقہ ہے
04:52جس طریقے سے
04:54ڈائریک میں نے کپڑے کے پر کٹ کیا ہے
04:56اب یہاں دیکھیں
04:57کلی کو پھر میں نے پلٹ کے رکھا
04:59یہ جو چوڑی والی سائیڈ ہے
05:00یہاں پر اس طریقے سے کلی کو رکھا ہے
05:02اور پتلا والا حصہ
05:04اب میں نے دوسری سائیڈ پر کیا ہے
05:06تو اسی طریقے سے
05:08جب آپ اس کو کٹ کر لیں گے
05:09پھر آپ نے کلی کو پلٹ کے رکھنا ہے
05:11تو اسی طریقے سے
05:13جتنی بھی کلیاں چاہیے
05:14اتنی ہی آپ نے کلیاں کٹ کر لینی ہے
05:17میرے پاس یہ والا کپڑا کم تھا
05:19تو اس لئے میں نے
05:20ریڈ کلی بھی بیچ میں اٹ کی ہے
05:22تو وہ اگر آپ کی مرضی ہے
05:25آپ کوئی کنٹرانس میں کلی ڈالنا چاہے
05:27تو صحیح ہے
05:27ورنہ تو آپ سیم ایک جیسا بھی بنا سکتی ہے
05:30تو یہاں پہ دیکھیں
05:31ہماری کلیاں کٹنگ ہو گئی ہے
05:33تو ایک ایک کلی دونوں سائیڈوں میں لگائی ہے
05:36اس لئے دو کلیاں میں نے
05:39ایک سائیڈ کی کٹنگ کی ہیں
05:40یعنی کہ دو بیک کی اور دو پرنڈ کی ریڈ والی
05:43اور چار کلیاں میں نے
05:46پرنڈ کی چیک والی کٹ کی ہے
05:49اور چار ہی کلیاں چیک والی میں نے
05:52بیک کی کٹنگ کی ہے
05:54تو چھے چھے یعنی کہ
05:56بارہ کلیاں چھے پرنڈ کی
05:58اور چھے بیک کی
05:59تو اس طرح سے یہ بارہ کلیاں ہمارے پاس ہو گئی
06:02چار چار چیک والی
06:03اور دو دو یہ ہمارے پاس
06:05پلین ریڈ والی کلیاں
06:07اور یہ آگئے ہیں دونوں پینل
06:10اچھا یہاں پر میں پینل کی آدھا آدھا انچ
06:13شولڈر کے پاس سے کٹنگ کروں گی
06:16وہ اس لیے کہ یہ سمول سائز ہے
06:19اور پھر ہم نے چیس کے حساب سے ساری کٹنگ کی ہے
06:22کلیوں کی تو شولڈر کی طرف سے کافی بڑھ جاتا ہے
06:25تو یہاں پر آپ نے بھی اگر شیف دینی ہے
06:28تو اس طریقے سے آپ شولڈر کی طرف سے
06:30تھوڑا کٹنگ کر کے شیف دے سکتی ہیں
06:32تو وہی میں نے پندرہ انچ تک نشان لگایا ہے کمر کا
06:36اور کمر کا نشان لگانے کے بعد
06:38اس طریقے سے جس طریقے سے ہم نے کلی کٹنگ جی تھی
06:41بالکر اسی شیف میں اس طریقے سے میں نے آدھا انچ پینل کو کٹ کر لیا ہے
06:45اب میں آپ کو کلیاں رکھ کے بھی دکھاتی ہوں
06:48کہ کس طریقے سے ہم نے کلیاں جوائنٹ کرنی ہے
06:50اس کے ساتھ پہلے میں چیک والی ایک کلی رکھوں گی
06:53پھر پلین کلی اور اس کے بعد پھر دوبارہ سے چیک والی کلی رکھوں گی
06:59یعنی کہ یہ دیکھیں اب لاسٹ میں بھی چیک والی آگئی
07:02اور پلین میں نے سینٹر میں رکھی ہے
07:04تو اسی طریقے سے ہم نے ان کو جوائنٹ کرنا ہے
07:07امید کرتی ہوں یہاں تک آپ کو صحیح سے سمجھ میں آ گیا ہوگا
07:12تو آپ سب سے پہلے جو ہم نے چیک والی کلی رکھی تھی
07:15تو ان دونوں کو سائیڈوں سے اس طریقے سے میں نے جوائنٹ کر لیا ہے
07:19اور اس کے بعد یہ ریٹ کلی میں نے اس طریقے سے جوائنٹ کی ہے
07:24لاسٹ میں پھر جو چیک والی کلی ہے
07:27وہ رکھ کر اس طریقے سے سلائی لگا لینی ہے
07:30تو اسی طریقے سے آپ نے بیک والا پینل بھی تیار کر لینا ہے
07:34اب یہاں پر میں دکھا دوں ایک چیز اور
07:37کہ یہ جو ریٹ والی کلی ہے
07:39اس کی میں نے سلائی تھوڑی زیادہ لی ہے
07:42یعنی کہ اوپر شولڈر کی طرف سے ایک انچ میں میں نے دبایا ہے
07:45اس کو وہ اس لیے کہ جو ہے جب ہم شولڈر کٹنگ کریں گے
07:50تو یہ اگر نہیں دباتی تو اس سائیڈ سے زیادہ چلی جاتی
07:53اور میں چاہ رہی تھی یہ اوپر تک آئے
07:56تو اگر آپ نے بھی اسی طریقے سے کوئی کنٹراس میں کلی ڈالی ہے
08:01تو اسی طریقے سے آپ نے اوپر شولڈر کی طرف سے زیادہ دبانا ہے
08:04تاکہ کٹنگ میں شولڈر کی جو کٹنگ ہو تو یہ کلی اوپر تک آ جائے
08:09پھر سیمپل پریس کرنا ہے
08:11پریس کر کے اس طریقے سے ڈبل فورڈ کر کے
08:13اور پریس کرنا ہے بیک اور فرنڈ کو
08:16اور یہاں پر دیکھیں یہ بیک اور فرنڈ میں نے دونوں کو پریس کر کے اس طریقے سے رکھ لیا ہے
08:22کیونکہ کلیاں جوائنٹ کی ہوئی ہیں اس لئے آپ نے پریس لازمی سے کرنا ہے
08:26اب یہاں پر میں نے شولڈر کی چھوڑائی ساڑھے سات انچ لی ہے
08:31آپ اپنے حساب سے لے گئے گا
08:33اور اس کے بعد یہاں پر پونے ایک انچ کے اوپر
08:37اور یہ پونے ایک انچ تو شیپ کے لیے ہم نے مارک کیا ہے
08:40اور اس نشان کو ہٹا کر ساڑھے سات انچ ہی آرمول کی لیندھ رکھی ہے
08:46یہاں پر میں نے ساڑھے تین انچ کا گلے کا مارک کیا ہے
08:50اس کے بعد یہ شولڈر والی نشان تک اس طریقے سے اس کو تیرچڑرو کر لیا ہے
08:54اور پھر یہاں پر ایک بوکس بنا کے
08:56اور سمپل ہم نے آرمول کی شیپ دے دی ہے
08:59اور چیس میں رکھ رہی ہوں ساڑھے نو انچ
09:02اور کمر کی لیندھ پندرہ انچ
09:05ہائٹ کم ہے تو کمر کی لیندھ آپ پھورٹین انچز تک رکھیں
09:10اور یہاں پر میں نے آٹھ انچ کمر کی چھوڑائی کے اوپر نشان لگایا ہے
09:14بس یہی تک نشان لگایا ہے
09:16پھر ان نشان کو ان دونوں نشان کو ملا دیا ہے
09:19اب یہ کمر والے نشان کو ادھر اے سے لاس ٹیک میں تیچھا لے گئی ہوں
09:24تو بس نشان کمر تک ہی لگانا ہے
09:26اور اس کے بعد یہاں پر ایک انچ کا
09:28جو ڈیر انچ کا جو ہم نے مارجن چھوڑا تھا
09:31سلائی والا بس وہ رکھ کے
09:32اور آپ نے کٹنگ کر لینا ہے
09:35ابھی میں نے بیک اور فرن کا آرمول ایک جیسا ہی کٹ کیا ہے
09:39اب یہاں پر میں ایک پیس کو ہٹا رہی ہوں
09:42اور تقریباً ایک انچ اندر کی طرف اس طریقے سے گلائی کے اوپر مارک کیا ہے
09:47آپ چاہے تو پہلے بھی مارک کر لیں
09:49ورنہ تو بعد میں بھی اس طریقے سے کٹنگ کر سکتی ہیں
09:52تو فروک کی کٹنگ یہاں تک مکمل ہو گئی ہے
09:56اب ہم نے نیک کو تیار کرنا ہے
09:58تو اس کے لیے یہ میرے پاس پیپر بکرم ہے
10:01اور اس کی لیندھ میں نے سات انچ رکھی ہے
10:04اس کے بعد اس طریقے سے آپ نے ڈبل فولڈ کرنا ہے
10:07ڈبل فولڈ کرنے کے بعد
10:09یہاں میں ساڑھے تین انچ کے اوپر مارک کر رہی ہوں
10:12اور چھے انچ گلے کی لیندھ رکھی ہے
10:15اور ساڑھے تین انچ یہاں سے
10:16اے سے مارک کر کے ایک چکور کھانا بنا لینا ہے
10:19اور سمپل جو گل گلہ ہے
10:21اس کو ہم نے کٹ کرنا ہے
10:22اس کے اوپر جو میں کوٹی بناوں گی
10:25اس کے اوپر میں کولر لگاؤں گی
10:27تو اس لیے اس کا میں نے سمپل گل گلہ ہی رکھا ہے
10:30اور جو انر ہوتا ہے
10:32اس کا ویسے بھی گول گلہ ہی ہوتا ہے
10:33سادہ زیادہ تر
10:35تو یہ گلہ ہمارا کٹ ہو گیا ہے
10:37اب میں نے پٹی کٹ کرنی ہے
10:39تو ساڑھے دس انچ کی لیندھ رکھی ہے
10:41بکرم کی اور ساڑھے نو انچ کے اوپر مارک کیا ہے
10:44اور یہاں سپے میں نے دو دو پوائنٹ کے اوپر مارک کیا ہے
10:48دو دو پوائنٹ کے اوپر مارک کر کے
10:50اس طرح سے ان مارک کو آپ نے سیدھا اسکیل کی مدد سے ملا دینا ہے
10:55ساڑھے نو انچ تک اور سمپل
10:57یہاں سے آپ نے اس کو کٹ کر لینا ہے
10:59یہاں سینٹر میں میں چار پائپن کا نیک بناؤں گی
11:03تو اس لیے میں نے یہ اس کو چار سوٹ کے اوپر کٹ کیا ہے
11:08اب آپ نے نیک کو اس طریقے سے رکھنا ہے
11:12اور پھر نشان لگا لینا ہے
11:13نشان لگانے کے بعد
11:15پھر آپ نے اس نشان سے
11:17کم سے کم بھی پونا ایک اوپر کی طرف
11:20اس بکرم کو رکھنا ہے
11:22اور پھر پریس کر لینا ہے
11:24گلے سے اوپر بڑھا کے رکھنا ہے
11:26تاکہ جب ہم گلہ لگائیں گے
11:28تو یہ بکرم سلائی میں دب جائے
11:30اور بس سینٹر سے کٹ کرنا ہے
11:33کٹ کر کے اس طریقے سے آرہ نشان لگانا ہے
11:35اور پھر اس کو کپڑے کو گیلہ کر کے
11:38کلپ والا پانی لگا کے
11:40اور اوپر کی طرف اس طریقے سے
11:41اپورڈ کر کے پریس کر لینا ہے
11:43اب پائپن بنانی ہے
11:45تو اس کے لیے میں نے دو پیس لیے ہیں
11:47اور یہ وائٹ والا میرے پاس
11:49ساڑھے چار انچ چوڑا ہے
11:50اور ریڈ والا ڈھائیں چوڑا
11:52اور لینٹ میں نے رکھی ہے
11:54بارہ انچ
11:54تو ریڈ والے کی بھی لینٹ بارہ انچ ہی ہے
11:57اس کے بعد پھر اس طریقے سے
11:59سینٹر کا نشان لگا لینا ہے
12:01نشان لگانے کے بعد
12:03اس طریقے سے یہ میں نے
12:04سینٹر ہٹا کے تھوڑا سا
12:06ڈوڑی کو اندر رکھنا ہے
12:08اور سمپل سلائی لگا لینی ہے
12:10تو یہاں پر میں نے ایک سلائی لگا لی ہے
12:13اب یہاں پر آپ جو ہے نا
12:15ڈوڑی کو اس طرف
12:16یہاں پر فولڈ کر کے بھی ایک سلائی لگا سکتی ہیں
12:19لیکن میں نہیں لگا رہی
12:21جب میں اس کو پڑھنڈ کے ساتھ جوائنٹ کروں گی
12:23تو یہاں پر میں فیبرک گلو لگا دوں گی
12:25وہ یہاں پر پیسٹ ہو جائے گا
12:27پھر سلائی لگا کے سیٹ ہو جائے گا
12:29اب یہ ریڈ والے کے
12:31بلکل سینٹر میں میں نے دوری رکھ دی ہے
12:33اور اس کے بلکل آپ نے
12:35جو ہم نے وائٹ والی
12:37دوری پائپن بنائی ہے نا
12:38تو اس کے بلکل آپ نے جڑ میں
12:40یعنی کہ سلائی کو چھپاتے ہوئے
12:42یہ ریڈ والی کی بھی
12:44جو ہے نا دوری لگا لینی ہے
12:46پھر دوسری دوری کو اسی طریقے سے
12:48اس کے بیچ میں رکھنا ہے
12:49اور بلکل جڑ میں اسی طریقے سے
12:52سلائی لگانی ہے
12:53تو یہ ہمارے پاس تین دوریاں ہو گئی
12:55اب یہاں پر ریڈ والے کا جو ایکسٹر فیبرک
12:58اس کو کٹ کر دیا
12:59پھر تھوڑا تھوڑا سا فیبرک چھوڑا ہے
13:01اب اس طریقے سے یہ وائٹ والے
13:04جہاں سے ہم نے ایکسٹر فیبرک کٹ کیا ہے
13:06وہاں پہ تھوڑے سے فاصلے کے اوپر
13:08دھوڑی رکھ کے
13:08اور سلائی لگا لینی ہے
13:10سلائی لگانے کے بعد
13:12پھر اس کو اس طریقے سے
13:13ریڈ والے پیس کے اوپر فول کر کے رکھنا ہے
13:16تو یہاں پر دونوں طرف
13:19یہ وائٹ والی پائپیں آگئی
13:21اور سینٹر میں دو ریڈ والی پائپیں آگئی
13:23اب پھر آپ نے پریس کرنا ہے
13:25اب یہاں پہ میں نے ایک انچ کا مار کر دیا ہے
13:28جتنا کہ میں اس فیبرک کو دباؤں گی
13:31اور اس کے بعد آپ نے
13:32فرنٹ کو اس طریقے سے
13:34سیٹ کر کے رکھنا ہے
13:35یعنی ایک چاروں پائپیں
13:37اوپر کی طرف ہونی چاہیے
13:39اور یہ اس کی پائپیں
13:41بلکل کنارے کنارے کے اوپر
13:42آپ نے فیبرک گلو لگانی ہے
13:44فیبرک گلو لگانے کے بعد
13:46فرنٹ کو بالکل اس کے
13:47پائپیں کی جڑھ میں
13:49آپ نے اس طریقے سے
13:50سیٹ کر کے رکھنا ہے
13:51الگ نہیں ہونے چاہیے
13:54پائپیں سے فرنٹ والا حصہ
13:56بلکل جڑ میں ہی ہونا چاہیے
13:58اور سمپل پھر یہاں پر
14:01ہم اس کی سٹیچ لگا لیں گے
14:02سٹیچ لگا کے پکا کر دیں گے
14:04اور یہاں کونے کے پاس
14:06آپ نے صحیح سے پکا کرنا ہے
14:08تو آپ نے دیکھا کہ
14:10کتنی آسانی کے ساتھ ہی ہماری پائپن
14:12لگ گئی ہے اور
14:14اب یہ میں نے گھلہ بھی چھپکا لیا تھا
14:17اور سمپل یہ جو
14:19ہم نے سینٹر ہے سینٹر سے سینٹر
14:20ملا کے رکھنا ہے کیونکہ
14:22فرنٹ کو ہم نے کٹ کیا تھا
14:24اس لئے آپ نے اس بات کا دھیان رکھنا ہے
14:26کہ نیچے کی طرف سے یہ کپڑا نہیں سیڑ کے
14:28چاہے تو پن لگا لیں
14:30کٹ ہونے کی وجہ سے
14:33اگر آپ اس کو صحیح سے سیٹ کر کے
14:34یا پکڑ کے نہیں سٹیچ کریں گے
14:36تو یہ پھر نیچے کی طرف سے پھیل سکتا ہے
14:39اور سمپل بس ہم نے
14:40آدھا انچ کا مارجن چھوڑتے ہوئے
14:42اس کو کٹ کر لیا ہے کٹ کر کے
14:43اور گلے کے اوپر کٹ لگا لیا ہے
14:45اور یہاں پر میں نے
14:48اور دی طرف اس کو گلے کو فولڈ کر دیا ہے
14:50اور لب کی سلائی لگا لی ہے
14:51اگر آپ چینل پر نہیں ہیں
14:53چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
14:55تو کارنی چینل کو سبسکرائب کر لیں
14:57ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں
14:58تاکہ میری ہر نئی آنے والی
15:00ویڈیو کو نوٹیفکیشن آپ تک بہت سکے
15:02تو اب ہم نے بیک کا گلہ کٹ کرنا ہے
15:05تو جہاں تک ہمارا گلہ تیار ہوا ہے
15:08پرنٹ کا وہاں پر پھر ایک نشان لگانا ہے
15:10پھر اس سے آدھا انچ بڑھا کے
15:12آپ نے اس طریقے سے گلائی میں کٹ کرنا ہے
15:14اور لینٹ میں نے ڈھائی انچ رکھی ہے
15:16بیک کے گلے کی
15:17اور سمپل اس طریقے سے آڑی پٹی کٹ کرنی ہے
15:21اور سلائی لگانی ہے
15:22تو یہاں پر میں نے پٹی لگا لی ہے
15:23پھر پرنٹ کو ایسے رکھتے ہوئے
15:25پٹی کو اوپر کی طرف اس طرح سے فولڈ کرنا ہے
15:28اور فولڈ کر کے ایسے سلائی لگا لینی ہے
15:31تو یہاں پر دیکھیں
15:32پٹی کو اوپر کی طرف میں نے فور کرتے ہوئے
15:35سلائی لگا لی اب پٹی کو
15:36اس طریقے سے آپ نے سیدھا کرنا ہے
15:39اور سیدھا کر کے بھر اس کی
15:41لب کی سلائی لگا لینی ہے
15:42گلہ تیار کرنے کے بعد
15:45ہم نے اس کی سائٹ کی سلائی لگانی ہے
15:47تو بس یہاں پر
15:49آپ نے اس طریقے سے بھرابر کر کے
15:51رکھنا ہے جو آپ کی فٹنگ کا نشان ہے
15:53اسی حساب سے آپ نے یہ پورے پہ
15:55سلائی لگا لینی ہے تو یہاں پر میں نے
15:57سٹیچ لگا لی ہے سائٹو کی
15:58اور سمپل اس طریقے سے فور کر کے
16:01یہاں پر میں نے سادھی ہم کر لی ہے
16:03تو اب فائنل لک دیکھیں
16:05اور یہ نیک
16:06میں آپ کو قریب سے دکھا رہی ہوں
16:08یہاں پر میں نے ایسے تین تین موٹی لگائے ہیں
16:10اور سیلیس کی
16:13ابھی میں نے آپ کو کٹنگ اور
16:14سٹیچنگ نہیں دکھائی
16:16تو وہ میری نیکس ویڈیو میں دیکھئے گا
16:18اور یہاں پر میں نے
16:19سیلیس میں جو آپ کو تسل نظر آ رہے ہیں
16:22وہ میں نے بہت زیادہ ہی آسان طریقے سے
16:24بنانا بتائیں ہیں
16:25بینہ موٹی اس میں لگائے ہوئے
16:27یا بینہ جو ہم کپڑے
16:30کو بلکل بارک بارک
16:32کٹ کر کے اس میں بھرتے ہیں
16:34وہ بھی نہیں ہیں
16:35اور تھرماکول کی گولیاں بھی نہیں ہیں
16:38تو کس طریقے سے یہ میں نے بنائے ہیں
16:39تو وہ نیکس ویڈیو میں آپ دیکھیں گی
16:42اور جو کوٹلی بٹن ہے
16:44وہ بھی میں اسی طریقے سے بناتی ہوں
16:46اور یہ جو ہے
16:47دھولنے کے بعد نہ ہی
16:49یہ پریس ہوں گے
16:52پچکیں گے بلکہ ایسے ہی
16:53پورٹلی کی شیپ میں
16:55جیسے ابھی آپ کو نظر آ رہے ہیں
16:56ایسے ہی ان کی
16:57جو ہے نا لکھ رہے گی
16:59اگر آج کی ویڈیو آپ کو پسن آئی ہو
17:01تو کانی چینل کو سبسکرائب کیجئے
17:03ویڈیو کو لائک اور شیئر کیجئے
17:05اور اپنا بہت سارا خیار رکھیں
17:06ملتی ہیں
17:07ایک اور نئی ویڈیو کے ساتھ
17:08مجھے دیجئے
17:08اجازت اللہ حافظ
17:10ملتی ہے
17:11ملتی ہے
Comments

Recommended