00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30اگر آپ اپنے والدین کے لیے محبت
00:37عقیدت اور آسان ثواب کی نیت سے قربانی کرتے ہیں
00:40تو یہ ایک عظیم نیکی ہے
00:43ایسی نیکی جو قبر میں ان کے لیے روشنی بن سکتی ہے
00:46اگر آپ کے والدین میں وسیعت کی ہو
00:49تو پھر ان کی طرف سے قربانی کرنا ترکہ کے ایک تہائی مال سے ضروری ہو جاتا ہے
00:54یاد رکھیں
00:56حضرت علی رضی اللہ انہو ہر سال نبی کی طرف سے بھی قربانی کرتے تھے
01:01تو اگر آپ اپنے مرہوم والدین کے لیے ایک جانور اللہ کے نام پر قربان کرتے ہیں
01:07تو یہ آپ کی طرف سے ان کے ساتھ محبت کا بہترین اظہار ہے
01:12اس عید پر صرف اپنی خوشی نہ دیکھیں
01:16ان ہستیوں کو بھی یاد رکھیں جن کی دعاوں سے ہم آج قائم ہیں
01:22فوت شگان کی طرف سے قربانی
01:24فرض نہیں لیکن ثواب کا دروازہ ضرور کھلا ہے
01:28اللہ تعالی ہمیں اخلاص کے ساتھ نیکیوں کا موقع عطا فرمائے
01:33آمین
Comments