Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
Discover the incredible work of the Sindh Development Association, a charity dedicated to making a positive impact in the lives of those in need. Through their tireless efforts, they are bringing about meaningful change and improving the lives of countless individuals. In this video, we take a closer look at the association's initiatives and the difference they are making in the community. From providing essential resources to supporting education and healthcare, the Sindh Development Association is a beacon of hope for a brighter future. Join us as we explore the inspiring stories of those who have been touched by their charity and learn more about how you can get involved and make a difference.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو محترمہ بینظیر بھٹو کی وفات کے بعد قائم کی گئی
00:19یہ تنظیم سندھ ڈاکٹرز ایسوسییشن یوکے اور سندھ گریجویٹز ایسوسییشن کے اشتراک سے بنی
00:27دوہزار نو میں ریجویٹز ایسوسیشن کے بعد سے ایس ڈی اے سندھ میں تعلیم صحت اور سماجی ترقی کے فروق پر کام کر رہی ہے
00:37دسمبر دوہزار آٹھ میں یوکے کی ڈاکٹروں جن میں ڈاکٹر نظیر احمد ڈہر اور ڈاکٹر صفی اللہ افغان شامل تھے
00:46بقامی رنواؤں کے ساتھ مل کر تعلیم اور صحت کے سنگین مسائل پر کام کیا جس کے نتیجے میں ایس ڈی اے وجود میں آئی
00:55ہیدرباد میں انیس سرکاری پرائمری سکونوں کو گود لے کر ایس ڈی اے نے حاضری اور تعلیمی میار کو بہتر بنایا
01:03جس سے طلبہ کے اعتماد اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا
01:08ایس ڈی اے کی ضرورت اور مقاصد یہ ہیں تعلیم معاشرتی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے
01:13مگر سندھ کا تعلیم نظام زوال کا شکار ہو چکا ہے
01:17جس کی وجہ سے شہری اور دہی علاقوں میں شہر خاندگی میں واضح فرق پیدا ہو گیا ہے
01:23صحت کا شعبہ بھی مسائل کا شکار ہے
01:26اسی لیے ایس ڈی اے نے تعلیم اور صحت خاص طور پر اسکولوں کے بچوں کی بہتری پر توجہ مرکوز کیے
01:33ایس ڈی اے کے آداف اور مقاصد
01:35نظرانداد شدہ اسکولوں اور تعلیم اداروں کی مدد
01:39دہی سندھ میں شہر خاندگی بڑھانے کے لیے نئے اسکول قائم کرنا
01:44فنی تربیت اور مہارت سازی کے ادارے قائم کرنا
01:48ذہنی صحت اور بچوں کی صحت کے لیے میڈیکل مراکز بنانا
01:52مفت طبیقے منقد کرنا اور غریبوں کو عدویات فرہم کرنا
01:57آگاہی سیمینار اور ورکشاپس کا انقاد کرنا
02:01ایس ڈی اے کی طرف سے مسائل کی نشاندہی کی گئی
02:03اور وہ کون کون سے مسائل ہیں وہ آپ کی نظر کرتے ہیں
02:07کمزور انفرا اسٹرکچر گویا
02:10کئی اسکولوں میں امارت تک نہیں
02:12بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرتے ہیں
02:16ناقص اہولیات میں مخلوط تعلیم
02:20جس سے لڑکیوں کا اندراج کم ہو رہا ہے
02:23ناقص بیت الخلا اور صاف پانی کی ادم فرہمی
02:27اساتذہ اور طلبہ کی تعداد میں توازن کی کمی
02:30سپورٹیو اسٹاف کی کمی کے باعث
02:33غیر محفوظ ماحول
02:34کمپیوٹرز اور تعلیمی مواد کی کمی
02:37سہت کے ریکارڈز اور ہم نسابی سرگرمیوں کی نظر اندازی
02:41ایس ڈی اے کے اقتماد
02:43اسکولوں کا ڈھانچہ بہتر بنایا
02:45جس سے حاضری اور میار تعلیم میں بہتری آئی
02:48سہت کے پروگرام اور ہم نسابی سرگرمیوں کو فروغ دیا
02:51نساب اور ہم نسابی سرگرمیوں
02:55بالک میلہ دوہزار گیارہ
02:57تاریخ پچیس مئی دوہزار گیارہ
03:00مقام رانی باغ ہیدرباد
03:02بچوں نے چڑیا گھر کی سیر کی کھیلے اور اوپن ائر تھیٹر میں اجتماع کیا
03:08مہمان خصوصی سبائی وزیر محترمہ سسی پلیچو
03:11سرگرمیوں
03:12مباحثے گیت
03:14رخص
03:15فینسی ڈریسز
03:16شورکہ
03:17تقریباً چار ہزار افراد
03:19جنہیں کھانے اور مشروبات کی سہولت دی گئی
03:22چلڈرن ویک اور بالک میلہ دوہزار چودہ
03:25تاریخ اٹھائیس اپریل دوہزار چودہ
03:28مقام مختلف اسکول
03:30ممتاز مرزا آڈیٹوریم
03:32اوپن ائر تھیٹر رانی باغ
03:34اٹھارہ تھا پچیس اپریل
03:35اسکول کی سطح کے مقابلے
03:37چوبیس اپریل
03:38بینل اسکول مقابلے
03:39کھیل
03:40تقریر
03:41مباحثے
03:42ستائیس اپریل
03:43چڑیا گھر کی سیر
03:45تفری
03:45فوڈ اسٹالز
03:46شورکہ
03:47تقریباً پچیس سو افراد
03:49انعماد اور اصنات کی تقسیم
03:51طلبہ اور اساتذہ کو مکمل سہولیات فرام کی گئی
03:55ایس ڈی اے کا ویجن اور امید
03:57ایس ڈی اے نے اپنی انسانی اور مالی وسائل کے ذریعے
04:01انیس گود لیے گئے سرکاری سکولوں میں
04:05پچیس سو بچوں کی ضروریات موثر طریقے سے پوری کی ہیں
04:09اس کے نتیجے میں
04:10طلبہ کی حاضری اور میار تعلیم میں بہتری آئی
04:14بچوں کے اعتماد تخلیق سلاحیت اور بہامی روابط میں اضافہ ہوا
04:19ایس ڈی اے کا ویجن یہ ہے کہ بچوں کو بہتر میار زندگی ملے
04:23برداشت میں اضافہ ہو جس سے گھریلو محول خوشگوار بنے
04:28سہت سے متعلق آگاہی بڑھے اور علاج پر خرش کم ہو
04:32امیر اور غریب کے درمیان فرق کم ہو
04:35تعلیم یافتہ افراد آمن کا ذریعہ بنے
04:38اور اس کی روشن مثال روشن تارہ ہائی سکول حالہ ہے
04:43تیرہ کمپیوٹرز نصب اور فحال
04:46مکمل سہولیات والی لائبریری اور تعلیمی بورڈ گیمز
04:50جسمانی تربیت کا آغاز
04:52مستند اصنات کے ذریعے دینی تعلیم
04:55بائیس اصادزہ کو باقاعدہ ازازیہ
04:58ہر کلاس روم میں برطانیہ کا بنایا نیا فرنیچر
05:02بائیس سو اسکوائر فٹ
05:03زمین پر نئی امارت
05:06سندگریڈویٹس ایسوسییشن کے
05:08تاون سے نومبر دوہزار بارہ میں
05:10مکمل لاغت پانچ اشاریہ چھ ملین روپے
05:14نتائج
05:15تعلیمی محول میں بہتری اور طلبہ کو آرام دے محول
05:20سیکھنے کی صلاحیتوں میں اضافہ
05:22طلبہ کے اخلاق، نظم و ضبط اور سلیقے میں نمائی بہتری
05:27اصادزہ کی تدریش پر توجہ میں اضافہ
05:30اسکولرشپس ایس ڈی اے ہیدرباد دوہزار گیارہ سے
05:34صد بھر کے خونہار اور ضرورتمن طلبہ
05:37جماعت گیارویں، بارویں اور گرجویشن کو اسکولرشپ دے رہا ہے
05:42یہ عمل تشہیر، شاٹ لسٹنگ اور انٹرویوز کے ذریعے مکمل کیا جاتا ہے
05:47دوہزار دس کے سیلاب میں ایس ڈی اے کا کردار
05:51ریلیف، جامشورو اور ہٹڈی بائی پاس میں سو خیمیں نصب کیے گئے
05:57پانی کے برطن، خوراک، صفائی کے سامان، کپڑے اور جودے تقسیم کیے گئے
06:02آرزی سکول، کتابیں، اسٹیشنری، اصادزہ کی نگرانی
06:06میڈیکل چیک اپ، ایمبولنس، سرورسز، اید پیکجز، مچھردانیا، ہینڈ پمپس
06:14ذہنی صحت کے مسائل پر مشاورت، حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے میڈیکل کیئر
06:19آرزی سکولوں کے ذریعے تعلیم جاری رکھی گئی
06:23بہالی، غیرپور ناتن شاہ کے گاؤں محمد خان کھوزوں میں 23 روشن گھر تعمیر کیے
06:29متاثرہ خاندانوں کو چابیاں دی گئیں
06:32موڈل گاؤں میں مسجد اور تین ہینڈ پمپس شامل
06:35دوزار گیارہ کی بارشوں میں بچاؤ اور بہالی
06:38متاثرین کو خیمیں، روشن، کپڑے، جوتے، حفظان سہت کا سامان، کمبل، مچھردانیاں فرام کی گئی
06:46آرزی سکولوں کے لیے یونیسیف کے ذریعے اسکول بیک چالیس خیمیں نصب کیے گئے
06:52سات افراد کے لیے دو ہفتوں کا روشن، مرد اور خواتین اور بچوں کے لیے مکمل لباس
06:57تعلیم کا تسلسل قائم رکھا گیا
06:59کووڈ انیس، لوگ ڈاؤن میں ایس ڈی کا کردار
07:03رمضان کے دوران غریب خاندانوں کی مالی امتاد اور روشن کی تقسیم
07:08چپکے سے راتوں کو روشن پہنچایا گیا تاکہ چوری سے بچا جا سکے
07:13بیالیس علاقوں میں آٹھ سو خاندانوں تک رسائی
07:16دوہزر بائیس کی باریشیں، بلوچستان اور سندھ شدید متاثر
07:21تیس اگست کو ہنگامی زوم اجلاس، ڈاکٹر شیری ناری جسمید
07:26اتیاد کی اپیل اور رضاکاروں کی فوری کا روائی
07:30پینتیس دور دراز علاقوں تک سمان پہنچایا گیا
07:33ٹرک اور کشتیوں کے ذریعے، مچھر دانیاں، کمبل، کپڑے، راشن، طبی امداد
07:38نوشر و فیروز میں پچاس خاندانوں کی کفالت
07:41رات کا کھانا، ناشتہ، دودھ اور پھل، مچھر مار سپری اور ہر دوسرے دن
07:45تیرہ میڈیکل کیمپس، پانچ ہزار چار سو مریضوں کا علاج
07:49بحالی، بیالیس مکانات تعمیر کیے گئے
07:52غازی احمد، ڈمبو کلھوڑو اور نوشر و فیروز
07:55انیس گود لی گئے اسکولوں اور روشن تارہ اسکول حالہ کے لیے
08:00سہت کے ریکارڈز رکھے جاتے ہیں
08:02تاکہ طلبہ اور عملے کی سہت کی نگرانی کی جا سکے
08:05ماہرین کے ذریعے باقاعدہ طبی معاینے
08:09جن بچوں کو مزید علاج کی ضرورت ہو ان کے لیے انتظام
08:12مختلف اسکولوں میں صفائی، ہاتھ دھونا، زیابیتس، بلٹ پریشر
08:17اور پولیوں پر آگاہی پروگرام
08:19محمد خان باگرانی اسکول میں آنکھوں کا کیمپی منقط کیا گیا
08:24سندھ ڈاکٹرز ایسوسییشن یوگے کی تعاون سے
08:27فنڈنگ سے مختلف صحت کے منصوبے
08:30نیوٹریشن پروگیم، لیاکت یونسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں
08:34ماہوں کو بچوں کے لیے مناسب غزہ تیار کرنے کی تربیت
08:39غزہی قلت سے دو چار خاندانوں کو راشن کی فراہمی
08:43دوہ اور آلات کی فراہمی ان افراد کے لیے
08:51جو بیماری کی وجہ سے روزگار سے محروم ہیں
08:54کم تنخواہ والے عملے کے لیے اعزازیہ
08:57پارس زچہ و بچہ مرکز عمرکورٹ
09:00دوزار سولہ سے
09:01زچہ و بچہ کی صحت کی سہولیات میں بہتری
09:04سول لڑکانہ پروگرام
09:07ذہنی بیماری شیزوفرینہ کے لیے عوامی آگاہی
09:11چانڈکا میڈیکل کالج کے تعاون سے
09:13تیلسیمیا پروچیکٹ
09:15پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل
09:17اینڈ ہیلتھ سائنسز شہید بنظیر آباد
09:20ایس ڈی اے کی ہنرمندی اور
09:21اسادزہ کا تربیت مرکز
09:23ایس ڈی اے نے محسوس کیا
09:25کہ نچلے متوسط طبقے اور غریب خاندانوں میں
09:28تعلیم کی اہمیت کا فقدان ہے
09:30جس کی بڑی وجہ
09:31معاشی مسائل ہیں
09:33وسائل کی کمی اور غربت کی وجہ سے
09:36بچوں کی تعلیم ادھوری رہ جاتی ہے
09:38نوجوانوں کے پاس
09:40بہتر مستقبل کی مواقع نہیں ہوتے
09:42اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے
09:44اگست 2019 میں
09:45سندھ ڈاکٹرز ایسوسیشن یوکے کے تعاون سے
09:49انرمندی مرکز قائم کیا گیا
09:51کمپیوٹر کورسز
09:52انرمندی مرکز کا پہلا قدم
09:55نوجوانوں کے لیے
09:56کمپیوٹر کورسز
09:58پندرہ کمپیوٹر کورسز کے ساتھ
10:00کمپیوٹر لیب کا آغاز
10:02جنوری 2020 میں
10:04مفت کورسز
10:05ایم ایس آفیس
10:06کمپیوٹر گرافکس
10:07میڈیا ڈیزائن
10:09چند ماہ کا سرٹیفیکیٹ کورس
10:11بورٹ سے تصدیق شدہ
10:13جنوری 2020 سے اپریل 2025 تک
10:16پندرہ سیشنز
10:18ساسو چھبیس طلبہ کو سرٹیفیکیٹ
10:20چار سو باسٹھ لڑکے
10:22دو سو چونسٹھ لڑکیاں
10:25اگلا مفت سیشن
10:26پانچ مئی 2025
10:27مزمین ایم ایس آفیس
10:29کریٹیو ٹریڈنگ
10:31فیس بک
10:32یوٹیوب
10:33مسنوعی ذہانت
10:35اور فری لانسیں
10:36بہتر تدریسی نتائج کے لیے
10:38اتادزہ کی تربیت
10:40ضروری سمجھی گئی
10:41پہلی تربیتی کلاس
10:4222 جنوری 2020 کو
10:44پرائمری ایڈوکیشن ڈائریکٹر کی شرکت سے
10:46تعلقہ اوزلی افصالان تعلیم کی شرکت
10:49سندھ یونیورسٹری کے تربیت یافتہ
10:51مہری نے تربیت دی
10:53سندھ یا رسان میاں
10:55کچھے ورے روٹا چپ ہوتا ہیوں
10:57ہی سپریو بندے جو روٹا آئے ہیں
10:59جیتے جتے مختلف جگہ انتے کٹھ لگا لے
11:01نہیں ہے جیتے آسان کی گرے پیٹھا ہیوں
11:03ہی تے بھی کٹھ لگا لے
11:05پہلی پاس انتے
11:07پانی پانی آئے
11:10ٹوٹل ہر پاسے جے
11:11مختلف جگہ انتے ہیں
11:13جا ہی کٹھ لگا لے روٹا تھے
11:14موسیقی

Recommended