Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
Ek bahadur qabeelay ka rehnuma jo dushmano se ladta raha apne logon ki hifazat ke liye. Aakhir kar woh shaheed ho gaya, magar apna qabeela bacha gaya. Is dil ko choo lene wali kahani mein jaaniye qurbani, wafadari aur shujaat ka asli matlab.
Dekhiye is kahani ko Urdu mein, sirf 2-minute mein.
#UrduShorts
#TribeLeader
#Bravery
#Shaheed
#EmotionalStory
#Qurbani
#UrduStory
#HeroicTale
#YouTubeShorts
#AnimatedStory

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:01My wife is today today
00:02our show is about a babacchic
00:04ڈرسردار کے بارے میں
00:05دور درست پہاڑوں میں
00:08ایک قبیلہ آباد تھا
00:10اس کا نام تھا برزخ قبیلہ
00:12یہ قبیلہ جس جگہ آباد تھا
00:14وہاں بہت زیادہ ہریالی اور پانی کے چشمے تھے
00:17اس قبیلے کا ایک سردار تھا
00:19سردار یوسف
00:21جو اپنے لوگوں سے بہت محبت کرتا تھا
00:24اور انتہائی دلیر اور بہادر تھا
00:26یہ قبیلہ جس جگہ آباد تھا
00:29وہاں اس کے چاروں طرف
00:30ڈاکوں اور لٹیروں کے علاقے تھے
00:32جو چھوٹے قبیلوں کو
00:34اکثر لوٹتے تھے
00:35مگر سردار یوسف کے قبیلے پر
00:37کبھی حملہ نہیں کیا
00:39کیونکہ وہ جانتے تھے کہ سردار یوسف
00:42اور اس کے قبیلے والے
00:43بہت زیادہ جنگجو اور لڑنے والے ہیں
00:46مگر وہ لوگ اس قبیلے کو
00:48لوٹنا چاہتے تھے
00:49کیونکہ سردار یوسف کا قبیلہ بہت زیادہ
00:52بڑا اور مالدار تھا
00:53پھر ڈاکوں نے وہاں کے سارے
00:56لوٹیروں کو جمع کر کے
00:57سردار یوسف کے قبیلے پر
00:59حملہ کر دیا
01:00سردار یوسف اور اس کے جانباز
01:03بہت بہادری سے لڑے
01:04مگر ڈاکوں تعداد میں زیادہ تھے
01:07جب کافی لوگ شہید ہو گئے
01:09تو قبیلے والوں نے سردار سے کہا
01:10سردار بھاگ چلتے ہیں
01:12اور نہ مارے جائیں گے
01:14سردار نے کہا
01:15مٹی چھوڑ کر بھاگنے کے بجائے
01:18میں اپنی مٹی اور اپنے لوگوں کے لیے
01:20چاند دینا پسند کروں گا
01:22سردار نے اپنے تھوڑے سے جانبازوں کے ساتھ
01:26آخری بھرپور حملہ کیا
01:27اور دشمن کو پیچھے دھکیل دیا
01:29مگر سردار یوسف لڑتے لڑتے شہید ہو گیا
01:32لیکن اس نے اپنے لوگ اور اپنی زمین بچا لی
01:35تو بچوں اصل سردار
01:37یا رہنما وہ ہوتا ہے
01:39جو سب سے پہلے خود قربانی دیتا ہے
01:41اور آخری سانس تک
01:42اپنی قوم کے ساتھ کھڑا رہتا ہے
01:44تو کیسے لگی کہانی
01:46اگر اچھے لگی
01:47تو ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کرنا
01:49اور چینل کو لازمی سبسکرائب کرنا
01:51تاکہ ہر ویڈیو
01:52تم تک بروقت پہنچ سکے