Canada Travel Urdu 2 0 | Amazing Facts & Documentary about Canada | کینیڈا کی سیر |
Your Searches:
कनाडा की यात्रा करें
canada facts,facts about canada,travel to canada,amazing facts about canada,canada,canada travel,amazing facts about canada in urdu,amazing facts,canada facts in hindi,interesting facts about canada,canada travel guide,canada amazing facts,canada travel vlog,canada visa,amazing facts about canada in hindi,facts about canada in hindi,canada vlog,travel canada,canada travel video,travel in canada,facts about canada in urdu,history of canada
Canada travel urdu, facts about canada, canada tourism, canada, canada travel guide, canada ki sair, canada travel, کینیڈا کی سیر, facts about canada in hindi, canada visa, geography now canada, travel guide, canada urdu history, canada facts in hindi, toronto, canada facts, canada travel video, canada the ultimate travel guide best places to visit | top attractions, urdu and hindi documentaries, life in canada, travel to canada, canada travel vlog, canada top attractions, urduworld travel, کینیڈا کی تاریخ, amazing facts, urdu, travel with us, canada visit, best tourist destinations in the world, urdu world travel, best places to visit in canada, tourist plasces near me, history of canada, canada vlog, travel vlog, toronto canada, facts, travel in canada, travel urdu documentaries, canada ottawa travel, tourist places in world, last minute travel, banff national park, canada amazing facts, info at ahsan, amazing facts about canada in urdu, travel to canada in urdu, discover fantastic things to do in canada, ottawa
#canada #canadatravel #canadalife #canadavisa #toronto #documentary #info_at_ahsan #travelvlog #travel #trendingtopic #facts
Category
🏖
TravelTranscript
00:00ڈسلام علیکم
00:30کینیڈا کی کیا نیو پولیسیز آئی ہیں کون سے سیکٹر کے لوگوں کو جانا چاہیے اس کنٹری کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ کیوں ہے کینیڈا کے پرائیم نیسٹر جسٹل ٹرودو نے اچانک سے کیوں ریزائن کر دیا اس کے علاوہ ایسے بہت سے حقائق آپ کو بتائیں گے جو آپ کیلئے بلکل نئے ہوں گے جس کے بعد آپ فیصلہ کر سکیں گے کہ آپ کو کینیڈا جانا چاہیے یا نہیں چلیں اب نکلتے ہیں کینیڈا کے ایک شامدار سفر پر اس کنٹری کا ا
01:00رقبے کے لحاظ سے یہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جس کا کل رقبہ تقریباً ایک کروڑ مربع کلومیٹر ہے لیکن رقبے کے لحاظ سے عبادی بہت کم ہے جو صرف چار کروڑ کے قریب ہے عبادی کے لحاظ سے یہ دنیا کے چھتیسویں نمبر پر آتا ہے کینیڈا کے نام کا لفظی مطلب ہے گاؤں اس کنٹری کے دس صوبے ہیں کینیڈا کا کم سے کم درجہ حرارت مائنس 63 سینٹی گریڈ تک بھی چلا جاتا ہے لیکن اس کے باوجود زندگی جاری رہت
01:30ایک فرنچ اور دوسری انگلیش ہے دوستو آپ کو سن کر حیرانگی ہوگی اس کنٹری میں سترہ لاکھ پچتر ہزار مسلمان عباد ہیں مسلمانوں کی سب سے زیادہ تعداد انٹیریر صوبے میں رہتی ہے جو تقریباً دس لاکھ کے قریب ہے اس کے بعد کیوبک، البارٹا اور بریٹش کولمبیا میں بھی عباد ہیں اس کنٹری میں ایک ہزار سے زیادہ مساجد بھی موجود ہیں جو اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ اس ملک میں مکمل طور پر مذہبی آزادی ہے
01:58اگر بات کریں اس کنٹری کے بورڈر کی تو اس کے ایک طرف امریکہ ہے اور دوسری طرف بحر القاہل کا سمندر لگتا ہے
02:06کینیڈا کی جیڈی بی دو اشاریہ ایک ٹریلین ڈالر ہے یہ کنٹری دنیا کی دسویں مضبوط مشت رکھتا ہے
02:12دنیا میں تیسرے نمبر پر آئل کے ریزرف بھی کینیڈا کے پاس موجود ہیں جو اس کنٹری کی مشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
02:21اس کے علاوہ کینیڈا سب سے زیادہ تجارت امریکہ کے ساتھ کرتا ہے ٹوریزم سیکٹر بھی اس کی مشت کو اہم سہارہ دیتا ہے
02:29کیونکہ یہ ملک بہت خوبصورت ہے
02:31اس پورے ملک کی خوبصورتی آگے ہم آپ کو ویڈیو میں دکھائیں گے
02:35اس کنٹری میں رہنے والے لوگوں کی سلانہ انکم 53,000 ڈالر ہے
02:39جو پاکستانی ایک کروڑ پچاس لاکھ کے برابر ہے
02:42یہاں کے لوگوں کی انکم دنیا میں 19 وے نمبر پر آتی ہے
02:46quality of life کی بات کی جائے
02:48تو یہاں کے لوگ دنیا میں 29 وے نمبر پر آتے ہیں
02:51کینیڈا میں استعمال ہونے والی کرنسی کینیڈین ڈالر ہے
02:54جو پاکستانی 195 روپے کے برابر
02:57اور انڈین 60 روپے کے برابر ہے
03:00اس کنٹری میں لوگ ایک دوسرے کی بہت زیادہ عزت کرتے ہیں
03:03چاہے آپ کسی بھی کنٹری سے آئے ہوں
03:06لوگ مذہبی طور پر بھی آزاد ہیں
03:08اور کام کے لحاظ سے بھی آزاد ہیں
03:10شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانی اور انڈین
03:13بری تعداد میں اس کنٹری میں موجود ہیں
03:15اور بہت سے لوگ اس کنٹری میں جانے کی خواہش رکھتے ہیں
03:18اس کنٹری میں ہیلتھ سیکٹر مکمل طور پر فری ہے
03:21مطلب ٹیکس کا پیسہ لوگوں پر حرچ کیا جاتا ہے
03:25لیکن میڈیکل سسٹم میں بہتری کی ابھی ضرورت ہے
03:28کیونکہ آپ کو علاج کے لیے کافی انتظار کرنا پڑتا ہے
03:32لیکن اگر آپ کا مسئلہ امرجنسی ہو
03:34تو انتظار کروائے بغیر علاج شروع ہو جاتا ہے
03:37کینیڈا کے لوگ مہمان نواز ہوتے ہیں
03:40اچھے احلاق سے بات کرتے ہیں
03:42یہ برا ملک مختلف قوموں زبانوں ثقافتوں سے بڑا ہوا ہے
03:46یہاں کے لوگ دنیا کے خوشحال ترین اور تلیم یافتہ لوگوں میں شمار ہوتے ہیں
03:51اس کنٹری میں پاکستانیوں کی تعداد تین لاکھ کے قریب ہے
03:54سب سے زیادہ پاکستانی اونٹیریو صوبے میں رہتے ہیں
03:58انڈین کی تعداد 18 لاکھ پچاس ہزار کے قریب ہے
04:01جو سب سے زیادہ ٹورانٹو سٹی میں آباد ہیں
04:04سکھ کمیونٹی آپ کو اس کنٹری میں بڑی تعداد میں نظر آئے گی
04:081990 سے 2000 کے درمیان سکھ کمیونٹی سب سے زیادہ کینیڈا میں سیٹل ہوئی تھی
04:13پاکستانی اس کنٹری میں گروسری سٹور
04:16ریسٹورینٹ اور فوڈ چین کا بزنس چلاتے ہیں
04:19اور کروڑوں روپے کماتے ہیں
04:21اس کنٹری کے 82 فیصد لوگ شہروں میں رہتے ہیں
04:24اور صرف 18 فیصد لوگ گاؤں میں آباد ہیں
04:26لیکن اس کنٹری کے گاؤں
04:28ایشین ممالک کے شہروں سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں
04:31کینیڈا کا کیپٹل اوٹاوہ ہے
04:33لیکن ملک کا سب سے بڑا اور فیمس سٹی ٹورانٹو ہے
04:37یہ بہت جدید سٹی ہے
04:39جو دنیا بر سے آنے والے لوگوں کو اپنی طرف کھینجتا ہے
04:42یہ سٹی نہ صرف کینیڈا کا
04:44بلکہ پوری دنیا میں بہت فیمس سٹی ہے
04:47یہاں کے لوگوں کا لائف سٹائل بہترین مانا جاتا ہے
04:50یہ سٹی انٹیریو لیک کے کنارے واقعہ ہے
04:53اس سٹی میں قدرتی خوبصورتی
04:55اور جدید لائف سٹائل دونوں ہی دیکھنے کو ملے گا
04:58ٹورانٹو کینیڈا کی معیشت کا دل ہے
05:00یہاں بینکنگ، فائنانس، ٹیکنالوجی
05:03اور فلم انڈسٹری جیسے شعبے اروج پر ہیں
05:05اس کنٹری میں کم سے کم سیلری
05:07سترہ کینیڈین ڈالر پر گھنٹا ہے
05:10جس میں سٹوڈنٹ 20 گھنٹے
05:11اپنے کیمپس سے باہر ایک ہفتے میں
05:13کام کر سکتے ہیں
05:14جبکہ کیمپس کے اندر اگر آپ کو جوب مل جائے
05:17تو اس پر گھنٹوں کی کوئی پابندی نہیں ہے
05:20جبکہ ورکرز ایک ہفتے میں
05:2240 گھنٹے کام کر سکتے ہیں
05:24جس میں آور ٹائم کا
05:25ڈیر گناہ پے کیا جاتا ہے
05:27کینیڈا کی 2025 کی امیگریشن پالیسی
05:30بھی آ چکی ہے
05:31جس میں سب سے پہلا قدم کینیڈا نے یہ لیا ہے
05:34کہ صرف ان لوگوں کو کینیڈا بلایا جائے
05:36جو کینیڈا میں مستقل رہائش احتیار کرنا چاہتے ہیں
05:40کینیڈا ہر سال 4 لاکھ لوگوں کو
05:42مستقل رہائش یعنی پی آر دیتا ہے
05:44اس کنٹری میں جوبز بھی
05:46زیادہ تر آئی ٹی اور ہیلتھ سیکٹر کی موجود ہیں
05:49سٹوڈنٹ کے لیے بھی
05:50کینیڈا نے لسٹ جاری کی ہے
05:52کہ کس پروگرام پر آپ کینیڈا جا سکتے ہیں
05:54اس کا لنک دسکرپشن میں آپ کو مل جائے گا
05:57اور آپ کو آنے کے لیے
05:59صرف ان پروگرام کو ہی سیلیکٹ کرنا چاہیے
06:01اس کنٹری میں آنے کے لیے
06:03فرنچ زبان آپ کو ضرور آنی چاہیے
06:05اور پہلے نمبر پر ہیلتھ کیر جوبز موجود ہیں
06:07لیکن صرف وہی لوگ جا سکیں گے
06:10جو کچھ نہ کچھ سکن رکھتے ہیں
06:12دوستو کینیڈا بہت خوبصورت ملک ہے
06:14اور اس خوبصورتی سے کینیڈا
06:16113 بلین ڈالر سالانہ کماتا ہے
06:18اس کنٹری کی عبادی تو
06:204 کروڑ ہے
06:21لیکن ٹوریسٹ 4 کروڑ سے بھی زیادہ وزٹ کے لیے آتے ہیں
06:24ٹوریسٹ سب سے پہلے
06:26ٹورنٹو سٹی میں آتے ہیں
06:27یہ ہے ٹورنٹو سٹی کا ائرپورٹ
06:29جو بہت بڑا اور خوبصورت ہے
06:32ٹوریسٹ ویزا کی فیز تقریباً
06:3445,000 کے قریب ہے
06:35جس میں کنسلٹنٹ کی فیز شامل نہیں ہے
06:38پاکستان سے کینیڈا کی فلائٹ
06:403 لاکھ کے قریب ہے
06:41ٹورنٹو ائرپورٹ سے آپ ٹرین پر سٹی جا سکتے ہیں
06:44جو سب سے سستا طریقہ ہے
06:46جس میں آپ 12 ڈالر سے آسانی سے سٹی کے سینڈر میں پہنچ جاتے ہیں
06:50اس پورے سٹی میں سفر کے لیے آپ ٹرین پر استعمال کر سکتے ہیں
06:54جو پوری سٹی کا آپ کو خوبصورت نظارہ دکھائے گی
06:57دوستو دو کروڑ لوگ تو امریکہ سے کینیڈا وزٹ کے لیے آتے ہیں
07:01کچھ لوگ کام کے گھر سے آتے ہیں
07:03اور کچھ لوگ سیر کے گھر سے آتے ہیں
07:05اس شہر میں یونگ ڈانڈا سٹریٹ ہے
07:08جو دنیا کی سب سے لمبی سٹریٹ ہے
07:10جس کی لمبائی پچاس کلومیٹر کے قریب ہے
07:13زیادہ تر رش آپ کو اسی سٹریٹ پر ملے گا
07:15جسے کینیڈا کا ٹائم سکیر بھی کہا جاتا ہے
07:18شاپنگ سینٹر، ریسٹورنٹ اور اس کی نائٹ لائف پوری دنیا میں فیمس ہے
07:23ساری رات لوگوں کا رش آپ کو ٹرنٹو میں نظر آئے گا
07:27یہ شہر صاف سترا اور بہت خوبصورت ہے
07:29اونچی اونچی امارتیں ہر جگہ دیکھنے کو ملے گی
07:32اگر آپ پورے شہر کا نظارہ اوپر سے لینا چاہتے ہیں
07:36تو آپ سینٹاور جا سکتے ہیں
07:38انڈین اور پاکستانی آپ کو سب سے زیادہ اسی شہر میں نظر آئیں گے
07:42مہنگائی کے لحاظ سے یہ سٹریٹ بہت مہنگا ہے
07:45نیاغرہ ایک پورا سٹریٹ ہے
07:47جہاں بہت سے کلب اور شاپس موجود ہیں
07:50دنیا کا ایک عجوبہ بھی اس کنٹری میں موجود ہے
07:53اس کنٹری میں کچھ آبشار ایسی ہیں
07:55جن کو انسان دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے
07:58جس میں نیاغرہ فال بھی شامل ہے
08:00نیاغرہ فال میں نیچے جا کر آپ قریب سے بھی اس کو دیکھ سکتے ہیں
08:04اس کا قریب سے نظارہ دیکھنے لائک ہوتا ہے
08:07لوگ اس میں کشتی پر سیر کے لیے بھی جاتے ہیں
08:09یہ امریکہ اور کینیڈا کے بورڈر پر واقع ہے
08:12دوستو کینیڈا میں رہنے کا ایک سب سے بڑا نقصان یہ ہے
08:16کہ اس کنٹری میں سردی بہت زیادہ پڑتی ہے
08:18لیکن اس کے باوجود زندگی جاری رہتی ہے
08:21کینیڈا میں ایک سٹی سے دوسری سٹی جانے کے لیے
08:24زیادہ تر آپ کو فلائٹ ہی لینی پڑتی ہے
08:26جیسے ٹورانٹو سے کیلگوری سٹی کا فاصلہ
08:29تین ہزار چار سو کلومیٹر کے قریب ہے
08:31کینیڈا کا دوسرا فیمس سٹی کیلگوری ہے
08:34جو البارٹا کے صوبے میں واقع ہے
08:36یہ شہر بہت خوبصورت ہے
08:38اس شہر میں بھی پاکستانی اور انڈین آپ کو نظر آئیں گے
08:42اگر آپ نے قدرتی خوبصورتی دیکھنی ہو
08:44جو آپ کو حیران کر دے گی
08:46بینف نیشنل پارک ان میں سے ایک ہے
08:49جو بھی کیلگوری آتا ہے
08:51وہ بینف نیشنل پارک کا ضرور وزٹ کرتا ہے
08:54ایسا نظارہ شاید آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا
08:57جیسے کوئی الگ ہی دنیا ہو
08:59بینف نیشنل پارک میں کیبل کیبن سے آپ ٹوپر بھی جا سکتے ہیں
09:03جہاں سے پہاڑوں کو خوبصورت منظر دیکھنے کو ملتا ہے
09:06اس شہر کے اندر سے گزرتا ہوا دریا
09:09اس کی خوبصورتی میں اضافے کا بائس بنتا ہے
09:11حلال فوٹ آپ کو آسانی سے مل جاتا ہے
09:14آپ نے ٹیم ہوتنز کا نام تو سنا ہوگا
09:17یہ بھی کینیڈا کا برینڈ ہے
09:18کیلگوری میں درجہ حرارت مائنس 40 سینٹی گریڈ تک بھی چلا جاتا ہے
09:23لیکن اس کے باوجود زندگی جاری رہتی ہے
09:25جیسا کہ آپ سکرین پر دیکھ رہے ہیں
09:28کیلگوری کے ڈاؤنٹون میں لوگوں کا سب سے زیادہ رش رہتا ہے
09:31اس سٹی میں بھی والمورٹ جیسے سٹور موجود ہیں
09:34جہاں آپ سمان حریدتے ہیں
09:36اور آپ خود پیک کرتے ہیں
09:38اور خود ہی بھیل کر کے آپ چلے جاتے ہیں
09:40کیش کانٹر پر آپ کو کوئی شخص نظر نہیں آئے گا
09:44یہاں کے لوگوں کی ایمانداری کا اندازہ آپ یہاں سے بھی لگا سکتے ہیں
09:48ٹورنٹو سے آدھے گینٹے کی ڈرائیو پر ایک سٹی ہے
09:51جس کا نام مسیس ہوگا ہے
09:52یہاں آ کر آپ کو لگے گا
09:54جیسے آپ پاکستان میں گوم رہے ہیں
09:56کیونکہ یہاں آپ کو پاکستانی لوگ سب سے زیادہ نظر آئیں گے
10:00اور حلال ریسٹورنٹ بھی سب سے زیادہ یہی پر ملیں گے
10:03یہ علاقہ نیاغرہ فال کے قریب واقعہ ہے
10:06دوستو اگر آپ کینیڈا آنا چاہتے ہیں
10:08تو آپ کے پاس سکل ضرور ہونا چاہیے
10:11آپ کا تعلق آئیٹی یا میڈیکل سے ہو
10:13تو آپ کینیڈا آ سکتے ہیں
10:15چلیں اب آپ کو کینیڈا کا دوسرا رخ دکھاتے ہیں
10:18جس کی وجہ سے جسٹن ٹرودو کو ریزائن دینا پڑا
10:21کینیڈا میں مہنگائی پچھلے چالیس سال کا ریکارڈ توڑ چکی ہے
10:25بہت سے لوگ کینیڈا کو چھوڑ کر جا چکے ہیں
10:28تو بھئی آپ کی زندگی یہاں پہ آکے نرک بھی بن سکتی ہے
10:34کینیڈا کا انیمپرائیمنٹ ریٹ بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے
10:39چودہ لاکھ لوگ اس وقت انیمپرائیمنٹ کا شکار ہیں
10:42ایک رپورٹ کے مطابق یہ ریشو ہر سال 1.4 فیصد کی شہرہ سے بڑھ رہی ہے
10:4870 فیصد عبادی کے لیے گھر حریدنا ناممکن ہو چکا ہے
10:51لیکن ویزا لینے کے لیے ہمارے لوگ لائن میں لگے ہوئے ہیں
10:55آگے جا کر کیا ہوگا یہ کوئی نہیں جانتا
10:58کینیڈا کی 80 فیصد عبادی کینیڈا امریکہ کے بورڈر کے پاس رہتی ہے
11:02پوری دنیا کا 50 فیصد صاف پانی بھی کینیڈا میں مجود ہے
11:06کینیڈا میں مجود لوگوں کے گھروں میں نلکے سے پانی کسی بھی منرل وارٹر کی بوتل سے بہتر آتا ہے
11:12کینیڈا میں یورینیم، کول اور نیچرل گیس کے ظاہر بہت زیادہ ہیں
11:17اور کینیڈا کی مین ہنڈسٹری ریال سٹیٹ، مینفیکچرنگ اور مائننگ ہے
11:22یہ تمام چیزیں صرف تین صوبے میں مجود ہیں
11:25آپ یہاں سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں
11:32انٹیریو صوبہ کنٹری کی 80 فیصد جی ڈی بھی جنریٹ کرتا ہے
11:37قدرتی وسائل سے یہ ملک مالا مال ہے
11:39سوچنے کی بات یہ ہے کہ اتنی اچھی کنڈیشن ہونے کے باوجود
11:43پچھلے کچھ سالوں میں کینیڈا کا گراف بہت تیزی سے نیچے جا رہا ہے
11:472021 میں صرف 45 فیصد لوگوں نے کینیڈا کی نیشنیلٹی اپلائی کی
11:52جبکہ 2001 میں 75 فیصد لوگوں نے نیشنیلٹی اپلائی کی
11:57اس ریشو سے اندازہ ہوتا ہے کہ لوگ کینیڈا میں زیادہ عرصہ نہیں رہنا چاہتے
12:02ایک رپورٹ کے مطابق 2018 کے بعد 20 فیصد لوگ کینیڈا کو چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں
12:08جو کہ کسی بھی ملک کے لیے بہت ہی پریشانی کی بات ہوتی ہے
12:13ان تمام مسئلوں کی سب سے پہلی اور بڑی وجہ کوسٹ آف لیونگ ہے
12:17ایک بیڈروم اور ایک باتروم کا آپارٹمنٹ
12:21جو 2017 میں 900 ڈالر پر منت پر ملتا تھا
12:242024 میں اس کا ریٹ 200 ڈالر پر منت سے بھی زیادہ ہے
12:28اور اگر گرہ ریدنا چاہتے ہیں
12:30تو 3500 ڈالر پر منت آپ کو دینا پڑیں گے
12:33جبکہ اس کنٹری کی ایوریج سیلری 4000 ڈالر سے 6000 ڈالر ہے
12:38جب اتنا ریٹ ہو ہائی ٹیکسیز کھانے پینے اور سفر کرنے کے حرچوں کے بعد
12:43آپ اتنا رینٹ کیسے افورٹ کر سکتے ہیں
12:46اسی وجہ سے کینیڈا کے 63 فیصد لوگوں کے پاس اپنا گھر مجود نہیں ہے
12:51اگر ہم دیکھیں 6000 ڈالر سالانہ سیلری
12:54جس میں 10000 ٹیکس کر جاتا ہے
12:57باقی بچتے ہیں 50000 ڈالر
12:59جس میں اینول رینٹ 25000 ڈالر
13:02کم سے کم کھانے کا حرچہ 5000 ڈالر
13:05گاڑی کی انچورنس میڈیکل اور کچھ گرم کپڑوں کی شاپنگ
13:09کیونکہ اس ملک میں سردی بہت زیادہ پڑتی ہے
13:129000 ڈالر سالانہ
13:13ان سب کے بعد مشکل سے آپ کے پاس 10000 ڈالر بچیں گے
13:17جس سے آپ گاڑ نہیں ہری سکتے
13:20ریال سٹیٹ کی قیمتیں اوپر جا رہی ہیں
13:22اس لیے انویسٹر انڈسٹری لگانے کی بجائے
13:25ریال سٹیٹ پر زیادہ انویسٹ کر رہے ہیں
13:27ایسے میں جوبز کیسے آئیں گی
13:29بہت سی انڈسٹریز میکسیکو میں شفٹ ہو رہی ہیں
13:32کیونکہ وہاں لیبر کا ریٹ بہت کم ہے
13:35فیلحال اب کینیڈا ویسا نہیں رہا
13:38جیسا پہلے ہم سوچتے تھے
13:40چیزیں بہت زیادہ بدل چکی ہیں
13:42ان حالات کا کینیڈا کے پرائم منسٹر پر بھی بہت زیادہ دباؤ تھا
13:46آہرکار 2025 کے شروع ہوتے ہی پرائم منسٹر نے استیفہ دے دیا
13:50کیونکہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں
13:56کہ ان سب حالات کا ذمہ دار جسٹن ٹرودو ہی تھا
14:00اگر بات کریں اس ملک کی تاریخ کی
14:02تو یہ ایک بریٹیش کلونی تھی
14:04اس کنٹری کو آزادی 1867 میں ملی
14:07لیکن اصل آزادی 1982 میں ملی
14:10کیونکہ 1982 سے پہلے تک
14:12بریٹیش پارلیمنٹ کینیڈا پر اثر انداز ہوتی تھی
14:15کینیڈا امریکہ کی آپس میں بہت زیادہ جنگیں بھی ہو چکی ہیں
14:19امریکہ اور کینیڈا کی 1812 میں ایک جنگ ہوئی
14:22جس میں کہا جاتا ہے کہ نیاغرا فال لاشوں سے بھر گئی تھی
14:26کینیڈا کے سب سے پہلے پرائم منسٹر سر جون الیکزینڈر تھے
14:30جو 1867 میں منتحب ہوئے
14:33جیسا کہ آپ کو شروع میں بتایا
14:35اس کنٹری میں فرنچ زبان بھی اوفیشل ہے
14:38اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک فرنچ شخص نے اس کو دریافت کیا تھا
14:42جس کا نام جیک کارٹیر تھا
14:44اس نے 1534 میں کینیڈا کو دریافت کیا
14:47اس کنٹری میں مذہبی ازادی کی ایک مثال یہ بھی ہے
14:50کہ جب 1980 سے 1990 کے درمیان
14:53سب سے زیادہ سکھ کمیونٹی کینیڈا میں شفٹ ہوئی
14:56سکھ کمیونٹی نے جب پھالستان تحریک کا آغاز کیا
15:00تو ان کا قتل عام بہت زیادہ ہوا
15:02تو اس دوران سکھ کمیونٹی خود کو بچانے کے لیے کینیڈا میں آباد ہوئی
15:06آج تقریباً 8 لاکھ کے قریب سکھ کمیونٹی کینیڈا میں آباد ہے
15:10دوستو کیا آپ جانتے ہیں
15:12دنیا کا 80 فیصد میپل سیرپ کینیڈا میں بنایا جاتا ہے
15:15اور میپل لیپ آپ کو ان کے جنڈے پر بھی نظر آئے گا
15:18کینیڈا کے لوگ آپ کو زیادہ تر پڑے لکھے ملیں گے
15:21اس کنٹری کا لٹریسی ریٹ 99 فیصد ہے
15:24اس کنٹری کی فیموس یونیورسٹی
15:26یونیورسٹی آف ٹورانٹو ہے
15:28جہاں ایک سال پڑھنے کی فیز
15:30چالیس ہزار کینیڈین ڈالر سے
15:32ساٹھ ہزار کینیڈین ڈالر ہے
15:34کینیڈا کس لیے جانا چاہیے
15:36اگر آپ سٹیڈی کے لیے جانا چاہتے ہیں
15:38تو آپ جا سکتے ہیں
15:39اگر آپ سیر کے لیے جانا چاہتے ہیں
15:41تو کینیڈا بہت خوبصورت کنٹری ہے
15:44اگر کام کے لیے جانا چاہتے ہیں
15:46تو جوب صرف آئیٹی
15:48اور ہیلتھ سیکٹر میں موجود ہیں
15:50اس کے علاوہ جوب نہ ہونے کے برابر ہیں
15:52دوستو یہ تھی آج کی
15:54ہماری انفرمیٹیو اور دلچسک ویڈیو
15:56آپ کو ویڈیو کیسے لگی
15:57کومنٹ میں ضرور بتائیے گا
15:58اور نئے آنے والے دوستو سے
15:59ہمارے چینل کو سبسکرائب
16:01اور لائک ضرور کیجئے گا
16:02اگلی ویڈیو تک
16:03اللہ حافظ
Comments