Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Inside Story: Debate between DG ISPR and Students: Silence on Drones || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30اے باب نہ نوکری چھوٹتی نہ کچھ اور ہوتا
00:32لیکن یہ سارا کچھ برداشت کیا
00:34صرف اس لیے کہ جو ٹھیک بات ہے
00:36وہ آپ لوگوں تک پہنچائیں
00:37اب اس میں بہت سارا نقصان بھی برداشت کیا
00:40لگاتار ابھی تک کر رہے ہیں
00:41تو اب پاکستان میں ہمارے چینلز کو بند کیا جا رہا ہے
00:45اس سے پہلے کہ مکمل طور پر بند ہو جائیں
00:47اور خبریں جو ہے میڈیا پر چلوا دی گئی ہیں
00:49کہ جو ان سے چینل آنے والے دنوں میں بند ہوں گے
00:51ان میں سریفیرس آپ کا یہ والا چینل ہے
00:54جہاں پہ میں آپ کے ساتھ بات کر رہا ہوں
00:56تو یہ چینل بھی بند ہو جائے گا
00:58مبینہ طور پر جو خبروں میں پتہ چل رہا ہے
01:00یا جو اطلاعات ہمارے تک پہنچ رہی ہیں
01:02ویسے بھی وی پین کے بغیر یہ بہت کم ہی دیکھا جا رہا ہے
01:05بہت زیادہ رکاوٹیں ہیں
01:07ویڈیو چلتے چلتے بند ہو جاتی ہے
01:08بعض وقت ویڈیو چلتی نہیں ہے
01:09جن لوگوں کے بعد وی پین ہیں وہ اس کو دیکھ سکتے ہیں
01:12لہذا آنے والے وقت کے لیے اور ابھی کے لیے بھی
01:14آپ وی پین انسٹال کر لیں
01:16اور یہ بات تمام دوستوں تک پہنچائیں
01:18کہ ہماری ویڈیوز کو آپ
01:20وی پین کے بغیر نہیں دیکھ سکیں گے
01:22میں آپ کو کچھ وی پین کے بارے میں بتا رہا ہوں
01:24یہ آپ کو مفت مل جائیں گے
01:26اور ان وی پین کو آپ ڈاؤنلوڈ کر لیں
01:28جب چاہے اس کو بند کر دیں جب چاہے اس کو آن کر لیں
01:31لیکن جب آپ ہماری ویڈیو دیکھنا چاہے
01:32تو آپ اس کو آن کر کے آرام سے دیکھ لیں گے
01:34اور اس کے لیے آپ کو کوئی پیسہ بھی خرچ
01:36نہیں کرنا پڑے گا
01:38سائفن فاسٹ اینڈ سکیور وی پین
01:41یہ آپ دیکھ لیں اس کے اوپر یہ ایک راکٹ سا
01:43بنا ہوا ہے اور یہ سپیلنگ ہے
01:45پی ایس آئی پی ایچ او این
01:47یہ وی پین ہے آپ اس کے ساتھ
01:49وی پین لکھ کے سرچ کریں گے تو آپ کے پاس یہ کھل جائے گا
01:51اس کو آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
01:53فری میں آپ کو مل جائے گا
01:54پھر ایک رائز اپ وی پین ہے
01:56یہ آر آئی ایس ای
01:58یو پی وی پین
02:00یہ آپ ڈاؤنلوڈ کریں گے اس کے اوپر یہ کوا بنا ہوا ہے
02:02بلیک کلر کا یہ بھی آپ کو مفت میں مل جائے گا
02:05اس سے آپ دیکھ سکتے ہیں
02:06یہ ایک اور ہے اس کے اوپر ویڈیو گیم کی شکل بنی ہوئی ہے
02:09اور یہ ونسکرائب
02:11و آئی این ڈی
02:12ایس سی آر آئی بی ای
02:15وی پین
02:15یہ بھی آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
02:17ان کی شکلیں آپ دیکھ بھی رہے ہیں سکرین پہ
02:19آپ ابھی اس کو بڑے ارام سے
02:21ایپ سٹوڑ میں جائیں
02:22اور اس کو آپ ڈاؤنلوڈ کر لیں
02:23یہ مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا
02:25آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں
02:26اور پروٹون وی پین
02:27پی آر او ٹی او این
02:28یہ میرے کچھ دوست استعمال بھی کر رہے ہیں
02:30انہوں نے مجھے ریکمنٹ کیا
02:31کہ یہ بڑا اچھا وی پین ہے
02:32تو یہ بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں
02:35اور بھی بہت سارے وی پین ہیں
02:36اپنی مرضی سے آپ کر سکتے ہیں
02:37ضروری نہیں ہے
02:38کہ آپ یہی وی پین انسٹال کریں
02:40انہیں آپ کر لیں
02:41تاکہ ہماری ویڈیوز آپ تک پہنچتے رہے
02:43اور آپ ان کو دیکھتے رہیں
02:44ریاست چاہتی ہے
02:45کہ آپ نہ دیکھ سکیں
02:46پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت چاہتی ہے
02:48کہ آپ کا اور ہمارا رابطہ ٹوٹ جائے
02:50تو یہ رابطہ اسی صورت میں جڑا رہ سکتا ہے
02:53کہ تھوڑا سا ٹیکنیکل کام آپ لوگ بھی کریں
02:55اور وی پین انسٹال کر لیں
02:57دوسرا ناظرین
02:59جو ڈرون حملے ہوئے پاکستان میں
03:01ان کے حوالے سے ابھی تک
03:02کوئی بھی اوفیشل سٹیٹمنٹ نہیں آیا
03:04نہ وفادی حکومت نے کوئی سٹیٹمنٹ دیا
03:06نہ صبحی حکومت نے کوئی سٹیٹمنٹ دیا
03:09ایک بیان گردش کر رہا تھا
03:12پتہ نہیں ہے وہ اس مرتبہ کا ہے
03:13پچھلی مرتبہ کا ہے
03:14لیکن فیصل امین گنڈاپور کا بیان تھا
03:16جس میں وہ یہ گلہ کر رہے تھے
03:17کہ کیا پنجاب کے کسی سیٹلڈ ایریا کے اندر
03:20اگر ڈرون حملہ ہوگا
03:21تو کیا ایسا ہی رد عمل آئے گا
03:23کیا پشتونوں کا خون بہت سستا ہے
03:25یہ بات جو ہے وہ اکثر پشتون ہم سے پوچھتے تھے
03:28کہ ہمیں کیوں مارا جاتا ہے
03:29یہ جو ڈرون حملہ ہوا ہے
03:31یہ شمالی وزرستان میں علاقہ ہے میر علی کا
03:35وہاں ایک گاؤں ہے ہرمز
03:37وہاں پہ یہ اٹیک ہوا ہے
03:38اور اس اٹیک کے نتیجے میں
03:40دو متضاد اطلاعات ہیں
03:42پہلے بتایا گیا کہ تین بچے اس میں شہید ہو گئے ہیں
03:44اور خواتین اور بچے دیگر زخمی ہوئے ہیں
03:46پھر اطلاعی کے ایک زخمی بچہ اور شہید ہو گیا ہے
03:50وہاں پہ لوگ جو ہیں وہ سراپاہ تجاج تھے
03:52تو ڈرون حملہ اپنے ملک میں کیوں کرنا پڑتا ہے
03:55پہلے تو جو صحافی ہیں
03:58ان کا یہ ماننا ہے اور دعویٰ ہے
04:00اور مقامی افراد کا بھی یہ دعویٰ ہے
04:02کہ یہ حملہ ایک ڈرون حملہ تھا
04:04اس کے اوپر جو ہے وہ
04:05میں آپ کو پھر کہہ رہا ہوں کہ وفاقی اور سبائی حکومت نے
04:08کوئی موقف نہیں دیا ابھی تک
04:10جب وہ اس کے اوپر کوئی موقف دیں گے
04:13تو ہم یہ بتا پائیں گے
04:14کہ گورنمنٹ اس پر کیا کہہ رہی ہے
04:15خواجہ آصف صاحب سے سوال کیا گیا
04:18انہیں پوچھا گیا کہ جناب بتائیں یہ
04:20ڈرون حملہ ہوا وزرستان میں یہ کس نے کیا ہے
04:22اس میں شہادتیں ہوئی ہیں لوگوں کی
04:23بچے شہید ہو گئے
04:24خواجہ آصف اس کا جواب دیئے بغیر گئے اور جا کے گاڑی میں بیٹھ کے نکل گئے
04:28انہوں نے توجہ نہیں دی
04:30ڈرون حملے کے معاملے کو انہوں نے اہمیت دی ہی نہیں
04:33یہی سوال جو ہے وہ
04:35مولانا فضل الرحمن صاحب سے بھی پوچھا گیا
04:37فضل الرحمن صاحب سے بار بار پوچھا گیا
04:39وہ کچھ جواب ان کا سمجھ نہیں ہے وہ کیا کہتے ہوئے جا رہے تھے
04:41کہ حکومت سے پوچھیں یا ان سے پوچھیں
04:43وہ کچھ ایسا کہتے ہوئے
04:45فضل الرحمن صاحب چلے گئے انہوں نے بھی اس کے پر توجہ نہیں دیا
04:47لانکہ ڈرون حملے کے معاملے پہ
04:48فضل الرحمن صاحب کا ایک بڑا دبنگ محقف ہوا کرتا تھا
04:51ماضی میں کہ ڈرون حملوں سے
04:53دہشتگردی بھی بڑھتی ہے اور
04:55ڈرون حملوں میں آپ معصوموں کا قتل عام کرتے ہیں
04:57دیکھیں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے
04:59کہ پاکستان کے
04:59ٹیریٹری کے اندر کیا پاکستان کو
05:02ڈرون حملہ کرنا چاہیے
05:03دیکھیں اگر آپ کسی اور ملک کے اندر جا رہے ہیں
05:06تو وہاں تو آپ ڈرون کو بھیج سکتے ہیں
05:08یا کسی ایسے علاقے میں جہاں پہ آپ کی
05:10ایکسس نہیں ہے وہاں پہنچ ہی نہیں سکتے
05:12تو آپ ڈرون بھیج سکتے ہیں
05:13لیکن پاکستان میں تو ریٹ آف دا گورنمنٹ ہے
05:16یہاں تو پاکستان کے ادارے موجود ہیں
05:18تو یہاں تو
05:20ایسا کولیٹرل ڈیمیج نہیں ہونا چاہیے
05:22کیونکہ پوری دنیا کا یہ ریکارڈ بتاتا ہے
05:24کہ جب بھی کہیں پہ ڈرون حملے ہوتے ہیں
05:25تو ماسوم انسان مارے جاتے ہیں
05:28یہ چاہے افغانستان میں ہوئے ہوں
05:30چاہے پاکستان میں ہوئے ہوں
05:31چاہے دنیا میں کہیں بھی ہوئے ہوں
05:33امریکن ریکارڈ بھی یہ بتاتا ہے
05:35نیٹو کا ریکارڈ بھی یہ بتاتا ہے کہ ڈرون حملوں کے نتیجے میں
05:38چاہے وہ ایراک میں ہوئے ہیں
05:39لیبیا میں ہوئے ہیں
05:40ہر جگہ پہ ڈرون حملوں کے نتیجے میں
05:43معصوم شہریوں کی شہادتیں ہوتی ہیں
05:45اس کو امریکہ کہتا ہے
05:46کہ جب ہم دہشتگردوں کو مارتے ہیں
05:49تو ساتھ معصوم لوگ بھی مارے جاتے ہیں
05:51بعض اوقات انفرمیشن غلط ہو جاتی ہے
05:53تو معصوم لوگ مارے جاتے ہیں
05:54جیتا کہ ہمارے ساتھ ایک انسیڈنٹ ہوا
05:56یہاں مردان میں
05:58کہ ایک ڈرون حملہ ہوتا ہے
05:59بعد میں پتا چلا ہے ایک ہی خاندان کے لوگ شہید ہو گئے ہیں
06:01اور ان کا تعلق گجر برادری سے ہے
06:03تو اس طرح کے واقعات ہو جاتے ہیں
06:05اب یہ دو تین حملے ہو چکے ہیں پاکستان میں
06:07ڈرون حملے
06:08ریاست اس کے اوپر کسی قسم کی کوئی پالیسی نہیں بتا رہی
06:11کہ یہ ڈرون حملے کس پالیسی کے تحت کیے جا رہے ہیں
06:13لیکن اگر یہ حملہ کسی اور نے کیا ہوتا
06:17تو رولہ پڑ جاتا
06:17اس کا مطلب ہے یہ حملہ کسی اور نے نہیں کیا
06:20کسی نے باہر سے نہیں کیا
06:21ایک تو سب کلیم کر رہے ہیں ڈرون حملہ
06:24دوسرا حملہ کسی نے باہر سے نہیں کیا
06:26ہم نے خود کیا ہے
06:27اس کا نتیجہ کیا نکلا ہے
06:29یا ٹارگٹ کس کو بنایا تھا اس کے بارے میں حکومت نے
06:31ابھی تک کچھ بھی نہیں بتایا
06:33ایک خاموشی ہے اس کے اوپر
06:34تو مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ایک نغمہ میں سنایا گیا تھا
06:38مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
06:39مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
06:43وہ تم میں نے اعتراض کیا تھا کہ دشمن کون ہے
06:45اور دشمن کے بچوں کو کیا
06:47آپ یہ باور کروائیں گے کہ وہ دشمن کا بچہ ہے
06:50لیکن یہ انہوں نے کہا جی
06:51اس وقت مجھے بڑی یہ بات بتائی دیا
06:53یہ اس پیار دیں کہ جناب
06:54ہم تو دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانا چاہتے ہیں
06:56ان کا مستقبل سمارنا چاہتے ہیں
06:58تو یہ جو بچے شہید ہو گئے ہیں فرض کر لیں
07:00وہاں پہ کوئی دہشتگرد بھی تھا
07:01تو یہ تو پڑھایا نہیں گیا ان کو تو شہید کر دیا گیا
07:05کیا کتابوں کی جگہ ہمارے پاس بارود آ گیا ہے
07:07تو اگر دشمن کے بھی بچے ہیں
07:09تو آپ انہیں قتل تو نہیں کر سکتے
07:10یہ تو دنیا کی کوئی پولیسی نہیں ہے
07:13اور ویسے بھی وہ کہہ رہے ہیں
07:14یہ معصوم لوگ تھے
07:15اور جو مقامی لوگ ریپورٹ کر رہے ہیں
07:16وہ یہ کہتے ہیں کہ جناب یہاں پہ کسی قسم کا
07:18کوئی دہشتگرد نہیں تھا
07:20یہ غلط حملہ ہو گیا ہے
07:21بارال ایک اور بات
07:23دی جی ایس پی آر کی مجھے یاد آ گئی
07:24انہوں نے تھوڑے دن پہلے سٹیٹمنٹ دیا تھا
07:26کہ ہم سویلینز کو ٹارگٹ نہیں کرتے
07:28ہمارا کلچر اور ہمارا مذہب
07:30اس کی اجازت نہیں دیتا
07:31مجھے ان کا یہ سٹیٹمنٹ یاد آ گیا
07:33جس وقت میں یہ دیکھ رہا تھا
07:35ڈرون حملے کے حوالے سے
07:37فوٹیجز اور تصاویر جو میرے سامنے آ رہی تھی
07:39ناظرین ایک اور کام کیا
07:41ڈی جی ایس پی آر نے
07:42اور اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا
07:44کہ پاکستان اب کس طرف جائے گا
07:45جو ہارڈ سٹیٹ کی بات کی تھی
07:47آرمی چیف آسی مریر صاحب نے
07:48یہ معاملہ وہی چلے گا
07:50مجھے لگتا ہے اس ملک میں
07:51دیکھیں نا اب ڈی جی ایس پی آر گئے
07:54نومل یونیورسٹری میں
07:54اسلام آباد میں
07:55وہاں جا کر انہوں نے خطاب کیا
07:57اور ایک بات جو انہوں نے کی
08:00جو باتیں گئی ہو بات میں بتاتا ہوں
08:01لیکن اس میں جو مجھے رپورٹ ہوا
08:03دو جنرلسٹ ہیں انہوں نے یہ باتیں بتائیں
08:05اور میں نے ان سے جب پوچھا تو انہوں نے کہا
08:07یہ طلبہ نہیں یہ باتیں ساری بتائیں ہیں
08:08تو ایک عزت طالب علم سے میری بھی بات ہوئی
08:10اس نے بھی کہا جی بات آپ ٹھیک کر رہے ہیں
08:12ڈڑا ہوا تھا بچارہ لیکن اس نے کہا جی
08:13بات آپ کی ٹھیک ہے
08:15یہ کوئی بھی بات جو آپ کو بتائی گئی ہے
08:17آپ تک پہنچئے یہ غلط نہیں ہے
08:18لیکن اور بھی بڑی کہانیاں ہیں
08:20تو میں آپ کو بتاؤں گا
08:21اب بات میں جب پتا چلیں گی
08:22تو میں آپ کو چیزیں بتاؤں گا
08:23لیکن فیلحال جو میں آپ کے سامنے رکھ سکتا ہوں
08:25وہ کیا ہے
08:26کہ سوال جو تھے وہ فکسٹ تھے
08:29ایک دو جو انتظامیاں نے بچے بٹھائے ہوئے تھے
08:34وہ چنے ہوئے بچے تھے جنہیں بٹھایا گیا تھا
08:37اور چنے ہوئے بچے مطلب ہے یہ بچے بیٹھیں گے
08:40اور وہ بچے نہیں بیٹھیں گے
08:41تو یہاں پہ چنے ہوئے بچوں کو بٹھایا گیا تھا
08:44جن کی قبولیت تھی کہ یہ بچے یہاں بیٹھ سکتے ہیں
08:46اور بات سن سکتے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کی
08:48ان میں سے سوال پہلے سے فکسٹ تھے
08:51تین بچوں کو مائک دیا گیا
08:53اور جو انتظامیاں کی طرف سے فکس تھے
08:56جس میں بس صرف خراج تحسین پیش کیا گیا
08:59اور تعریف کی گئی
09:00لیکن ایک بچی نے بیج میں مت کر کے
09:02مارنگ بلوچ کے حوالے سے سوال کیا
09:04تو اس کو جواب کیا ملا
09:05یہ لڑکی نے سوال کیا
09:07تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہت سخت الفاظ استعمال کیے
09:10اور انہوں نے کہا کہ
09:12یہ ویسے ریپورٹ بھی ہو چکا ہے سوشل میڈیا پہ
09:14انہوں نے کہا کہ ہمارا جو دل کرے گا
09:16ہم کریں گے
09:18تو یہ جو ہے وہ دل کرے گا
09:20ہم کریں گے تو نہیں ہوتا
09:21جو آئین کہے گا آپ وہ کریں گے
09:24جو پاکستان کی منتقب
09:26عوامی حکومت آپ کو حکم دے گی آپ وہ کریں گے
09:29قائدی اعظم محمد علی جنان نے
09:30سٹاف کالج کوئٹا میں کہا تھا
09:33کہ پولیسیز بنانا آپ کا کام نہیں ہے
09:35وہ سیویلینز بنائیں گے آپ اس کے اوپر عمل درامت کریں گے
09:37تو جو قائدی اعظم نے کہا تھا
09:38ہمارے لیے تو آج بھی وہی محتبر ہے
09:40کیونکہ وہ آپ کا بھی قائد ہے ہمارا بھی قائد ہے
09:42پاکستان کے ہر طالب علم کا قائد ہے
09:44پاکستان کی کئی نسلوں کا قائد ہے
09:46اور ہمیشہ وہ قائد اعظم رہے گا
09:48جب تک یہ ملک رہے گا انشاءاللہ
09:51تو اس پہ انہوں نے کہا جی
09:53کہ ہم بلوچ دہشت گردوں کو ماریں گے
09:55بلوچ یکجیتی کمیٹی بی وائی سی
09:57انڈیا کی پروکسی ہے
09:58بلوچستان بلوچوں کا
10:00نہیں اس میں تیس فیصد پشتون بھی ہے
10:02پھر انہوں نے کہا کہ ہمیں اللہ فتح دے رہا ہے
10:05اگر یہ حق پر ہوتے تو یہ غالب ہوتے
10:07آج ہم حق بنے تو ہم غالب ہیں
10:09تو دیکھیں اس طرح تو
10:10میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ حق پر نہیں ہیں
10:13لیکن یہ والی دلیل جو ہے
10:14اس کے مقابلے میں میں ایک دلیل رکھنا چاہتا ہوں
10:17کہ اگر یہ حق پر ہوتے تو یہ غالب ہوتے
10:19کیونکہ ہم حق پر ہیں
10:20اس لیے ہم غالب ہیں
10:21اس دلیل کے مقابلے میں ایک دلیل دے رہا ہوں میں اس ایشو کی بات نہیں کر رہا
10:26تو سمپل یہ بات ہے کہ پھر فلسطینی حق پہ نہیں ہے پھر
10:30کیونکہ وہ تو غالب نہیں یہاں پا رہے
10:32تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کشمیری ہیں وہ حق پر نہیں ہیں
10:37کیونکہ انڈین فوج ان کے اوپر غالب ہے
10:40تو یہ دلیل ٹھیک نہیں ہے
10:43بات یہ ہونی چاہیے کہ حق کس کا ہے
10:45وسائل کس کے ہیں
10:47ملنے کس کو چاہیے
10:48جبری طور پہ گمشدگیوں کا معاملہ کیا ہے
10:50اور بلوچستان کے عوام کی محرومیاں کیسے دور ہو سکتی ہے
10:54یہ جیدے کریں گے تو بلوچستان کا مسئلہ انشاءاللہ حل ہو جائے گا
10:58اور یہ سیاسی مسئلہ ہے بلوچستان کا
11:00اس کو جو عسکری مسئلہ بنایا یہ ہماری سب سے بڑی غلطی ہے
11:03ایک اور بات کی ڈی جی آئی اس پی آر نے
11:05انہوں نے کہا نیمل یونیورسٹری میں
11:06کہ خان آف کلات کو
11:09نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا
11:13کہ بلوچستان کو پاکستان میں شامل کر لیں
11:15غالباً کسی خواب کا ذکر کیا
11:18ڈی جی آئی اس پی آر نے
11:19مبینہ طور پر
11:20یہ مجھے کسی نے ریپورٹ کیا
11:22لیکن میں خان آف کلات کے بارے میں
11:23ایک بات آپ کو بتاؤں
11:25کہ 6 اکٹوبر 1958 کو
11:27یہ شاید ڈی جی آئی اس پی آر نے نہیں بتایا ہوگا
11:31یہ خان آف کلات جو تھے
11:33ان کا نام تھا
11:34احمد آف کلات
11:36چھوٹا نام ان کا یہ تھا
11:37بڑا نام ان کا پورا نام تھا
11:39میر احمد یار خان
11:40احمد زہی
11:41یہ ان کا پورا نام تھا
11:43اور یہ خان آف کلات تھے
11:451920 سے لے کر
11:46غالباً اپنی ڈیتھ تک یہ رہے ہیں
11:491989 تک
11:50بیچ میں گورنر بھی رہے ہیں
11:52انہوں نے ہی پاکستان کے ساتھ
11:55بلوچستان کا الہاق کیا تھا
11:5712 اگست 1947 کو انہوں نے
11:59اپنی آزادی کا اعلان کر دیا تھا
12:01لیکن 27 مارچ 1948 کو
12:04انہوں نے پاکستان کے ساتھ جوائن کر دیا تھا
12:05کاجی آزم کے کہنے پہ
12:06اب ڈی جی اس پی آر کو یہ بھی بتانا چاہیے
12:09کہ 6 اکتوبر 1958 کو
12:11جب ملٹری کو کیا گیا
12:13جب ڈکٹیٹر آتا ہے
12:14سکندر مردہ کے خلاف
12:15تو انہیں غدار قرار دے کر
12:18گرفتار بھی کر دیا گیا تھا
12:19وہی شخص جس کے بارے میں آپ کہہ رہے ہیں
12:21کہ اس نے
12:21نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کے مطابق
12:24بلوچستان کو پاکستان کے ساتھ شامل کیا
12:26اسی شخص کو پاکستان کی
12:28اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
12:30جب کو کیا
12:31تو غدار بنا کے گرفتار بھی کر لیا
12:34تو اس تاریخ جو ہے
12:35اس کو سیدھا رکھنا چاہیے
12:36سارے حقائق سامنے لانے چاہیے
12:38مارنگ بلوچ والا سوال بھی ہو گیا
12:39پھر یہ بھی بتایا
12:41کہ ایک اور چیز جو ڈی جی اس پیار نے کی
12:42مجھے اس سے تکلیف ہوئی
12:44وجہ یہ ہے کہ
12:45جب بھی کبھی موقع ملتا ہے
12:47پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
12:49وہ سیاستدانوں کو گندہ کرنے کا موقع
12:50ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
12:51اور اسی لیے جو ہے
12:54وہ آپ دیکھیں
12:54ہر چیز پاکستان میں
12:55کئی چیزیں برداشت نہیں کی جاتی
12:56لیکن ٹاک شوز
12:58بڑے اچھی طریقے برداشت کی جاتے
12:59کیونکہ اس میں سیاستدان
13:00ایک دوسرے کو گندہ کرتے ہیں
13:01گالیاں دیتے ہیں
13:02تو اس سے اسٹیبلشمنٹ کا فائدہ ہوتا ہے
13:05کہ یہ ولی سیاسی جماعت بھی گندی
13:06یہ بھی گندی
13:07وہ بھی گندی ہے
13:07وہ بھی گندی ہے
13:08ساری گندیں
13:09صرف ہم اچھے ہیں
13:10تو اس سے یہ تاثر بن جاتا ہے نا
13:12تو انہوں نے کہا
13:13ہمارے ملک کی پولیٹیکل الیٹ کرپٹ ہے
13:15یہ فیصلہ کر لیا جی
13:17ڈی جی آئی ایس پی آر نے
13:18اور بچوں کو بتا بھی دیا
13:19کہ ہمارے ملک کی پولیٹیکل الیٹ کرپٹ ہے
13:22ان کی باتوں میں مت جائیں
13:23ہم فوج آپ میں سے ہیں
13:26اور آپ ہم میں سے ہیں
13:27ہم نے انڈیا کو تب فوری جواب دینے کا فیصلہ کیا
13:30جب نور خان ائر بیس پر حملہ ہوا
13:32اچھا یہ اب سارے باری باری یہ بتا رہے ہیں
13:35کہ اس سے پہلے انڈیا کو
13:37فوری جواب دینے کا فیصلہ نہیں ہوا تھا
13:39پاکستانی دباؤ ڈال رہے تھے
13:41ہم سب یہ کہہ رہے تھے
13:42کہ انڈیا کو جواب دو
13:44انڈیا کو جواب دو
13:45آپ انڈیا کو جواب کیوں نہیں دے رہے
13:46تو ہمیں یہ بتایا جاتا تھا
13:48کہ ہم اپنے ٹائم پر انڈیا کو جواب دے دیں گے
13:50آپ بے فکر رہے ہیں
13:51رانس ناؤلہ نے تو یہ تک کہہ دیا
13:54کہ انڈیا کچھ نہیں کرتا
13:55تو ہم بھی نہیں کرتے
13:56عساق ڈار نے بھی یہ سٹیٹمنٹ دے دیا
13:58اور اب عساق ڈار نے بھی یہ کنفرم کر دیا
14:00نجم سیٹی نے بھی کنفرم کر دیا
14:02ڈی جی آئی اس پی آر کے مبینہ
14:03سٹیٹمنٹ کے مطابق یہ بات
14:05کلیر ہو گئی
14:05کہ اگر نور خان ائر بیس کے اوپر
14:07انڈیا حملہ نہ کرتا
14:08تو پاکستان شاید جوابی حملہ کرتا ہی نہ
14:10یا فیلحال فوری طور پر نہ کرتا
14:13تو یہ آج وہاں پہ یہ بھی بات ہوئی
14:16اور ملک میں پولیٹیکل الیٹ کرپٹ ہے
14:17ان کی باتوں میں مچ جاؤ
14:19یہ نوجوانوں کو بتایا گیا
14:22تو یہ بات غور سے بلاول بھی سن لیں
14:24نواز شریف بھی سن لیں
14:26فضل الرحمان بھی سن لیں
14:27ایمکی ایم بھی سن لیں
14:29اے این پی بھی سن لیں
14:31پی ٹی اے تو ویسے ہی آئیکل بات کان کھول کے سن رہی ہے
14:33تو سارے سن لیں یہ پولیٹیکل الیٹ کرپٹ ہے
14:36آپ سارے فرق ہیں
14:38آپ ہی اس ملک میں فضاعت کی چاڑیں
14:40اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ آپ کو کسی کھاتے میں نہیں گنتی
14:43یہ آپ کی ٹوٹل اوقات ہے
14:45اب ہونا یہ چاہیے
14:47کہ پاکستان کی پولیٹیکل الیٹ کو مل کر
14:49چاہے گندے ہیں چاہے اچھے ہیں چاہے جو بھی ہیں
14:51ایک دفعہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
14:53ان کی آئینی اور قانونی حدود کے اندر بھیجیں
14:55اور پھر بل کر ملک چلانا شروع کریں
14:58عوامی بینڈیٹ کے مطابق
14:59اللہ نے چاہا تو یہ ملک چل جائے گا
15:02یہ ملک چل جائے گا لیکن اس کے لیے
15:04آپ کو کم سے کم پاکستان کی جو
15:06ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے اس کے ساتھ ایک
15:07ورکنگ ریلیشن رکھنا بہت ضروری ہے
15:09میں سمجھتا ہوں یہ یہ پوری دنیا میں ہوتا ہے
15:12ایک ورکنگ ریلیشن آپ کو رکھنا پڑتا ہے
15:15ایک طریقے کار میں آپ کو ان کا انپوٹ لینا پڑتا ہے
15:17لیکن وہ انپوٹ ہوتا ہے
15:18کنٹرول نہیں ہوتا
15:19یہاں جو اولٹی گنگا بہ رہی ہے
15:21وہ جو چیزیں سیویلینز کی کرنے کی ہیں
15:23وہ بھی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کرنی پڑ رہی ہیں
15:25کرنی پڑ گیا رہی ہیں وہ بائی چوائس انہیں کر رہے ہیں
15:28لہذا سیویلینز کو اپنی سپیس واپس لینی پڑے گی
15:31اور لینی چاہیے
15:32تو ناظرین یہ ڈی جی آئی اس پی آر
15:34نمل یونیورسٹی بھی گئے جو ان کا لہجہ
15:36جو طریقہ کارنہ اس سے لگتا ہے
15:48ایسا لگتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اوپر
15:50مزید سکتی ہوگی
15:51ایسا لگتا ہے کہ اس کو کیش کیا جائے گا
15:54اور مخالف آوازوں کو کچلا جائے گا
15:56لیکن اب بڑے زور چھوڑ سے لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں
15:58کہ عمران خان صاحب عید سے پہلے باہر آ جائیں گے
16:00کوئی کہرہ جناب کے رہا ہونے والے ہیں
16:02مگر کیسے رہا ہو جائیں گے
16:04آپ کچھ حقائق تو دیکھ لیں
16:05کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کیا سوٹ کرتا ہے
16:08کہ وہ عمران خان کو اس وقت باہر آنے دیں
16:09یہ جالی فارم 47 کس کے خلاف لے کر آئے
16:12عمران خان کے خلاف لے کر آئے
16:14عمران خان کو باہر لانا تھا
16:16تو دو سو مقدمات عمران خان پر دینے پڑنے تھے
16:18انہیں مقصود نشستوں کے فیصلے پر
16:20انہوں نے آج تک عمل درامت نہیں ہونے دیا
16:21یہ اتنی محنت کیوں کیوں کیوں کیوں
16:23پارلیبان سے بندے اٹھانے پڑے
16:25عرقی نے اسمبلی اغوا کر کے
16:27چھویسمی آئینی ترمیم کروائی
16:29اپنی مرضی کا آئینی بینچ بنوایا
16:31گولیاں تک عوام کے اوپر چلا دی گئی
16:33لوگ شہید ہو گئے لوگ لا پتہ ہو گئے
16:35نہ عمران خان صاحب کی آواز سنائی دیتی ہے
16:37نہ ان کی شکل دکھائی دیتی ہے
16:39آپ کو لگتا ہے کہ یہ عمران خان کو باہر آنے دیں گے
16:41اس محول میں کبھی باہر نہیں آنے دیں گے
16:44میری اکل نہ بغیر کسی سعودے بازی
16:45کہ عمران خان صاحب کو باہر آنے میں نہیں مانتی
16:48یہ اب ہو سکتا ہے
16:50تو دو ہی طریقے
16:50یا کوئی بڑا بیرونی دباؤ آ جائے
16:52یا پاکستان کے اندر سے عوامی دباؤ
16:54اتنا زیادہ بڑ جائے کہ عمران خان صاحب کو چھوڑنا
16:58پڑ جائے
16:59اس کے علاوہ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی اور رستہ ہے
17:02اسٹیبلشمنٹ کا ناظرین جو حقیقی نمائندہ ہے
17:04وہ ایک دم میدان میں آ گیا
17:06اور اس نے کھل کر
17:08بینڈ بجانا شدو کر دی
17:10حکومت میں بیٹھی ہوئی جماعتوں کی
17:12انہی اسٹیبلشمنٹ کو تھوڑا بہت تو
17:14مجھے لگتا ہے وٹ چڑھا ہوا ہے
17:15ان کے اوپر بھی
17:16کہ نواشنک صاحب نے مو وٹ کے بیٹھے رہے ہیں
17:18پانچ دن تک
17:19باتی کوئی نہیں کی
17:20سپورٹی کوئی نہیں کی
17:22خاموش ہو کر بیٹھے رہے
17:23اب میاں صاحب کو غصہ پتہ نہیں کیسے بات کیا
17:25بیٹی کو بھی بنا دیا بھائی کو بھی بنا دیا
17:26اور کیا کرے
17:27سترہ سیٹوں سے اٹھا کر آپ کو
17:29حکومت دے دی پاکستان میں
17:30اور دو تہائی کروا کے
17:31آپ سے آئینی ترمیم بھی کروا لی
17:33لیکن میاں صاحب کو غصہ ہے
17:34کہ میری مقبولیت دی برباد کر دی پکڑ گے
17:36میرے پورے خاندان کی سیاست دی برباد کر دی پکڑ گے
17:39اور احساس کمتری اس خاندان میں
17:41اتنا پیدا ہو چکا ہے
17:42کہ آپ پنجاب کی کسی لیبارٹری سے جا کے
17:44ٹیسٹ کروائیں گے نا
17:45تو ٹیسٹ کے اوپر نیچے بیماریاں جہاں لکھی ہوتی ہیں
17:47ان کے نیچے مریم نواز کی فوٹو لگی ہوئی ہوگی
17:49یعنی مریم نواز کا ایک فوٹو ایمپوز ہے
17:53اس کے اوپر آپ کی بیماریاں لکھی ہوئی ہوں گی
17:54یا لکھا ہوا ہوگا
17:55کہ آپ کا یہ والا ٹیسٹ یہ آیا
17:57یورن ٹیسٹ یہ آیا
17:58بلڈ ٹیسٹ یہ آیا
17:58آپ کا جو ہے وہ سلفر یہ ہے
18:00آپ کے اندر جو ہے ہومیگلوبن کا یہ ہے
18:02وہ جو جو ٹیسٹ جہاں جہاں پہ بھی آنے
18:03وہ پورا کا پورا جہاں پوٹے ہوتی ہیں
18:05نیچے مریم نواز کی شکل لگی ہوئی ہے
18:07میں میڈیکل سائنس کے بارے میں اتنا نہیں جانتا
18:09لیکن میں حیران ہو رہا ہوں
18:10کہ جناب یہ اس قدر سستے لوگ ہیں
18:13اس قدر فارق لوگ ہیں
18:14جنہیں اس ملک میں مسلط کیا گیا
18:16کہ جناب آپ جائیں گے
18:18سرکاری لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائیں گے
18:20پہلے آپ کو ملکہ آلیہ کی فوٹو دیکھنا پڑے گی
18:22آپ دیکھیں گے کہ ٹک ٹاکر کی شکل لگی ہوئی ہے
18:25اس کے اوپر آپ کے ٹیسٹ لکھیں
18:26بلڈ میں یہ ہے
18:27یورن میں یہ ہے
18:28شوگر میں یہ ہے
18:29فلاں میں یہ
18:30یا اور بھی ٹیسٹ ہو سکتے ہیں
18:31لیکن جو بھی ہیں وہ یہ ہیں
18:32مجھے تو حیرت ہوتی ہے
18:35ایک دن نہ انہوں نے کہا تھا
18:36ہمارے قادمی صاحب جو ہیں جنرلسٹ
18:37بڑے مدے کی انہوں نے بات کی تھی
18:39انہوں نے کہا تھا کہ ایسا نہ ہو جائے
18:41کہ یہ ایکسری پہ بھی ان کی فوٹو آنا شروع ہو جائے
18:43ایکسری پہ تو نہیں آئی
18:44ٹیسٹوں پہ آنا شروع ہو گئی ہے
18:45انہوں نے وہ بات بھی سیریس لے لی ہے
18:48اب ناظرین جو حقیقی نمائندہ
18:50اسٹیبلشمنٹ کا فیصل وارڈا صاحب
18:52یہ چند لوگ ہیں جو بڑے حقیقی قسم کے نمائندے
18:54اور یہ وہی کہتے ہیں جو اسٹیبلشمنٹ ان کو پڑھا کے بیج دیے
18:57فیصل وارڈا صاحب کہتے ہیں
18:59کہ نون لیگ کی ٹک ٹاک حکومت میں
19:01کنیزوں اور نوکرانیوں کا کوٹا بنا دیں
19:03تھنڈر آ گیا
19:05آپریشن روم بنا لیا
19:07نہ تین میں نہ تیرہ میں
19:08یہ لوگ جاہل ہیں پڑے لکھے نہیں ہیں
19:10ان میں سیاسی شعور نہیں ہے
19:12نہ لائک اولاد والد کی مزید شرمندگی کا باعث نہ بنے
19:16فیصل وارڈا نے نون لیگ کے اوپر تنقید کی ہے
19:18پھر دنگاری بالی وڈ سے جنگ ہوتی
19:20تو ٹک ٹاک حکومت یا پنجاب حکومت
19:22لازمی جیت جاتی
19:23فیصل وارڈا نے نون لیگ پہ کڑی تنقید کی ہے
19:25اب دیکھنا یہ ہے کہ نون لیگ اس کا کیا جواب دیتی ہے
19:28نارملی جو
19:29اسٹیبلشمنٹ کے بندے ہیں
19:31ان کو جواب دینے سے
19:33نون لیگ کافی گھبراتی ہے
19:35ڈڈی رہتی ہے اور پریشان رہتی ہے
19:38انہیں وہ جواب نہیں دیتی
19:39اب ناظرین افغانستان کے تعلقات کیسے ہونے چیئے
19:42اس معاملے کو لے کر
19:43پاکستان کی پالیسی میں ایک کنفیوجن ہے
19:45ابھی ایک انٹریو ہوا
19:47اس میں اسحاق ڈار صاحب بات کر رہے تھے
19:49انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ
19:51اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں
19:52میں نے کچھ عرصہ پہلے آپ کو بتایا بھی
19:53کہ یہ افغانستان کا دورہ بھی کر کے آئے
19:55تو ڈار صاحب رکھنا چاہتے ہیں
19:57افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات
19:59خواجہ آصف افغانستان کی حکومت کے اوپر
20:01لگاتار الزامات لگاتے ہیں
20:03ڈی جی آئی اس پی آر نے جو
20:05نمل یونیورسٹی میں بات کی
20:06اس میں کوئی ریپورٹ ہوا
20:07کہ وہاں انہوں نے گڑ تالیبان
20:09اور بیٹ تالیبان کی بھی بات کی
20:10کہ جو پاکستان کے در تالیبان ہے
20:12یہ ٹی ٹی پی ہے
20:13یہ فتنہ تلخوارج ہے
20:14پھر انہوں نے افغان تالیبان
20:16کو ایک الگ نظر سے دیکھا
20:17لیکن بعد میں انہوں نے یہ بھی کہا
20:19کہ افغانستان کے جو تالیبان ہیں
20:20ان کے اندر بھی کچھ لوگ حکومت میں
20:21ایسے بیٹھے ہوئے
20:22جو فتنہ تلخوارج ہیں
20:23اور اب ایک نئی ٹرمنالوجی بھی آئی ہے
20:25ناظرین سامنے
20:26انڈیا کے ساتھ جب آپ کا مارکہ ہو گیا
20:28اس کے بعد دیکھیں
20:29پہلا یہ تھا دہشتگرد ہے
20:30ہم دہشتگرد کہتے تھے
20:31پھر دہشتگرد سے اٹھا کے
20:33ایک نیا نام دیا گیا
20:34فتنہ تلخوارج
20:35اب فتنہ تلخوارج سے اٹھا کے
20:37ایک نیا نام دیا گیا ہے
20:38کہ بھارتی حمایت یافتہ
20:40فتنہ تلخوارج
20:42اب یہ نام جو ہے وہ دیا گیا ہے
20:44کافی لمبا نام ہوتا چلا جا رہا ہے
20:46تو یہود و نصارہ کے حمایت یافتہ
20:49فتنہ تلخوارج بھی ایک نام ہو سکتا ہے
20:51فیوچر میں رکھ دیں دیکھیں
20:52دہشتگرد دہشتگردی ہوتا ہے
20:54اس کا کام دہشتگردی کرنا ہے
20:56اور ریاست کا کام ہے
20:57اس دہشتگردی سے
20:57عوام کو اور لوگوں کو بچانا
20:59بدقسمتی سے ہماری ریاست
21:01اس کے اندر پچھلے چند سال سے ناکام ہے
21:04اور اس کی وجہ یہ ہے
21:05کہ پالیسی ٹھیک نہیں ہے
21:07اور پاکستان دنیا میں
21:08دہشتگردی کے معاملات میں
21:09دوسرے نمبر پہ ریٹ ہو رہا ہے
21:12یہ بڑی خوفناک چیز ہے
21:13لیکن ایک اپرچنیٹی بھی لیتی
21:14پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
21:15کہ وہ قومی ایک جہتی کو
21:17آگے لے کر چلتے
21:18اور اس سے فائدہ اٹھاتے
21:19لیکن بظاہر ایسا دکھائی نہیں دے رہا
21:22ان کا یہی ارادہ ہے
21:23کہ اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ
21:25اور اپنے تمام مخالفین کو
21:27کچل دو
21:27تو ٹھیک ہے جناب کچل دیں آپ ہمیں
21:29بری طرح کچل دیں
21:31پیس کے رکھ دیں
21:32لیکن اس کے بعد بھی آپ کو
21:33آواز وہی آئے گی
21:34جو آپ سن رہے ہیں
21:36اس سے پہلے بھی آپ نے
21:37بڑی آوازیں بند کی ہیں
21:38بڑی کوشش کی ہیں
21:39پہلے بھی کامیاب نہیں ہوئے
21:40کیونکہ میرا رب نانا چاہے
21:42تو کوئی کسی کی آواز بند نہیں کر سکتا
21:44اب تک لیتنی اپنا خیال رکھئے
21:46اور اپنے چینل کا بھی
21:46اللہ حافظ

Recommended